en
Feedback
چینل تحریک اصلاح عقائد

چینل تحریک اصلاح عقائد

Open in Telegram

باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات https://telegram.me/ISLAHEAQAAID اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇 @BarayeRaabtabot

Show more
2 286
Subscribers
+124 hours
-37 days
-930 days
Posts Archive
Edit, Sign and Share PDF files on the go. Download the Acrobat Reader app: https://adobeacrobat.app.link/Mhhs4GmNsxb

رشید احمد گنگوہی کے کفر کو اسلام ثابت کرنے کے لیے دیوبندیوں نے کتنے جتن کیے، کتنی کوششیں کیں، کتنے جھوٹ بولے، کتنے فراڈ اور مکر وفریب کے کتنے گولے لوگوں کے درمیان چھوڑے مگر یہ لوگ ناکام کے ناکام ہی رہے۔ اسی موضوع پر ایک دیوشیطانی سے راقم کی ایک تحریری بحث ہدیۂ قارئین ہے۔ *ملاحظہ فرمائیں* ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

sticker.webp0.22 KB

دیوبندیوں کا کانگریسی مولوی حسین احمد ٹانڈوی کا بیٹا اسعد مدنی اپنے باپ سے کم کانگریسی نہیں تھے بلکہ ان سے بھی 24 قدم آگے تھے، یہی تھی کہ اندرا گاندھی کے دور حکومت میں جب نسبندی کی تحریک چلائی گئی تو اس وقت اسعد مدنی دیوبندی کانگریس کی چمچہ گیری میں لگے ہوئے تھے اور اس حد تک گر چکے تھے کہ جہاں جاتے وہیں ذلیل کیے جاتے تھے۔ ایک جگہ تو اس پر حملہ بھی ہوا جہاں سے یہ دیوبندی بنا جوتا کے ہی بھاگ نکلا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اسعد مدنی دیوبندی کو اس کام کے لیے کانگریس کی طرف سے معاوضہ ملا تھا۔۔ یہ سب باتیں ثبوت کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/Gn1hy0sLRFg?si=4MrEcoQRLoNuFEfu ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*Deobandi Sexiyat Ep-02* *دیوبندی ذہنیت کی ایک اور جھلک 🔍* یہ ویڈیو صرف 1 منٹ 39 سیکنڈ کی ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ضرور ملاحظہ فرمائیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ Hakeem ul Deokhaniyat Ke Dil Ka Raaz https://youtu.be/lnVUp3EG8QY?si=CpHGz1fE_uIRrKHG ➖➖➖➖ https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa?mode=ac_t

sticker.webp0.22 KB

Part1️⃣Deobandi Sexiyat *دیوبندی سکیسیات* > 1 منٹ 11 سیکنڈ، کی ویڈیو ہے احباب ضرور دیکھیں اور شئیر کریں۔ *Ashraf Ali Thanvi ki Mardana Dulhan ki Dastane Ishq* https://youtu.be/h60YP7Pm9X0?si=6ABVDx0t-8V8gX3Q ➖➖➖➖➖➖ https://whatsapp.com/channel/0029VadnzH6ICVfowCucis2L

sticker.webp0.22 KB

خیر یہ صرف کذب کا الزام نہیں مرزے کی تکفیر نہ کرنا بھی ایسا ہی سنگین جرم تھا پھر تکفیر کرنے والوں کا رد کرنا اس سے بڑھ کے سنگین جرم تھا۔ یہ بھی دیوبندی قواعد کی رو سے کافر کو کافر نہ کہنا بھی کافر ہونا ہے لہذا اس اصول سے بھی گنگوہی دائرہ ایمان سے خارج ہوتا ہے۔ اب پھر کہتے ہیں گھڑے ہوئے فتوے کو گنگوہی کا فتوی ثابت کریں تو المہند میں گھڑے ہوئے فتوے کا کیا ثبوت شرعی ، قطعی اور یقینی ہے آپ کے پاس کہ وہ گنگوہی ہی کا فتوی ہے؟ خزینتہ الاولیاء نامی وہ کتاب جو ٹانڈوی نے گھڑی اس کا شرعی قطعی یقینی ثبوت پیش کریں کہ وہ شاہ حمزہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی ہے؟ لہذا الٹی سیدھی باتیں نہ کیجیے ثبوت پیش کیجیے علامہ عرفان رحمتہ اللّٰہ علیہ نے چاندپوری کو کرایہ کا وعدہ کیا پھر گنگوہی کا فتوی دیکھانے کا بھی وعدہ کیا جس کا اقرار خود چاندپوری نے کیا تو کیا امر مانع ہوا کہ چاندپوری اس حساس مسئلہ کو حل کرنے کی غرض سے نہ گیا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👈آخر میں لئیق کہتا ہے: > آخر میں قارئین کی معلومات کے لیے عرض کردوں کہ "خزینۃ الاولیا" کا حوالہ اور قادیانی کی تکفیر کا فتویٰ اور اس قسم کے دیگر رضاخانی مطالبات کے جوابات دیوبندی علماء و مناظرین نے مخلتف کتابوں میں دیے ہیں تفصیل کے لیے ادھر ہی مراجعت کریں،چند کتابوں کے نام یہ ہیں: رسائل چاند پوری دفاع اہل السنۃ کشف الخداع فتوحات چاند پوری نواب احمد رضا خان حیات خدمات اور کارنامے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👈 *تبصرہ* لئیق نے دن دھاڑے جو جھوٹ ڈھٹائی سے بولا یقیناً ٹانڈوی کی روح خزینتہ الاولیاء نامی کتاب اس کے مطبع صفحہ اور عبارت گھڑ کے اتنی خوار ہوئی ہو گی جتنی لئیق کی روح ہوئی ہو گی۔ ان کتابوں میں کیا خزینتہ الاولیاء نامی کتاب کا عکس شائع کر دیا گیا؟ ان کتابوں سے ثابت کیجیے کہ یہاں ثبوت دیا کہ یہ شاہ حمزہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کتاب ہے؟ ان کتابوں میں کیا گنگوہی کے اس فتوے کا عکس شائع کیا گیا جو اس نے مرزے پہ دیا؟ یاد رہے عکس پیش کرنے کی شرائط جو دیوبندی اصول کے مطابق ہیں وہ یہ ہیں۔ ثبوت شرعی ہو ثبوت قطعی ہو ثبوت یقینی ہو کہ تحریر و مہر گنگوہی کی ہے کسی دیوبندی وہابی صناع کار اور قلع کار کی صناع کاری و قلع کاری نہیں۔ آخر میں ہم لئیق سے تلخ سوال کرتے ہیں امید ہے جواب دے گا۔ گنگوہی کی جانب منسوب فتوی (بقول دیوبندی وہابی ) اس میں جو عبارت درج ہے اس کے بارے میں حکم شرعی کیا ہے؟ اگر کہو وہ فتوی پڑھا نہیں جاتا تو کئی علماء نے اس تحریرا پیش کیا ہے جس میں اجمل العلماء رحمۃ اللّٰہ علیہ کی " رد شہاب ثاقب" موجود ہے دیوبندی مذہب میں بھی اس فتوی کی تحریر لکھی گئی تو بالفرض مان لیا کہ وہ فتوی گھڑنتو ہے تو بتاؤ فتوی کے متن پہ کیا حکم ہے ؟ ایک شخص اللّٰہ جل شانہ کو بالفعل جھوٹا کہے اس کا کیا حکم ہے؟ گنگوہی صاحب کا فتوی مرزے پہ ان کی کس کتاب میں موجود ہے جس کے بارے میں المہند میں دعوی کیا گیا؟ *نوٹ:* ثبوت گنگوہی صاحب کی کتاب سے ہی پیش کیا جائے۔

https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa?mode=ac_c *👈فتوی وقوع کذب اور دیوبندی مناظرین کی بے بسی👉* ✍🏻 : رمضان رضا ماتریدی ایک تحریر نظر سے گزری جس کا عنوان ہے: *وقوعِ کذب کا جعلی فتویٰ اور رضاخانی مناظرین کا فکری افلاس* 👈 *تبصرہ* لئیق رحمانی میاں آپ کئی دفعہ بھاگ چکے بھاگنا آپ کو وراثت سے ملا یہ آنے والی سطور سے معلوم ہو جائے گاکہ فکری افلاس کا شکار کون ہے 👈لئیق میاں لکھتے ہیں: > امام ربانی حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمتہ اللہ علیہ کی طرف منسوب جعلی فتوے کو علمی میدان میں ثابت کرنا کتنا مشکل، بلکہ ناممکن ہے یہ تو عوام و خواص سب پر عیاں ہوچکا👉 🍁یہ ثابت نہ مشکل ہے نہ ہی ناممکن یہ ایسی حقیقت ہے جسے دیوبندی بناوٹ کے اصولوں سے چھپا رہے ہیں لیکن گنگوہی صاحب کا وہ فتوی چھپ چکا تھا مع رد کے چھپ چکا تھا۔ لیکن جو کتب ٹانڈوی نے گھڑیں جن کے مطبوعہ تراشے صفحات تراشے بلکہ ان میں عبارات تک درج کر دیں ان کو ثابت کرنے سے آج تک پوری ذریت دیوبند قاصر ہے حتی کہ منظور نعمانی جیسے بندے کو ٹانڈوی کا یہ دجل و فریب تسلیم کئے بغیر چارہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👈اس کے بعد لئیق لکھتا ہے: > اب رضاخانی مناظرین "حسام الحرمین" کے دفاع کے نام پر جہالت کا مظاہرہ کررہے ہیں جس کی ایک مثال "الشہاب الثاقب" میں درج شاہ حمزہ مارہروی کی کتاب "خزینۃ الاولیا" کا حوالہ دکھانے کا مطالبہ؛ اور ملعون قادیانی پر امام گنگوہی رحمہ اللہ کا فتویٰ کفر دکھانے کا مطالبہ ہے۔ اس قسم کے مطالبات کو رضاخانی مناظرین "حسام الحرمین" کے دفاع کا آخری سہارا تصور کر بیٹھے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👈 *تبصرہ* جب ہم سے فتوے کا مطالبہ کیا تو ایک ثابت چیز کو ثابت کرنا ناممکن بنا دیا جبکہ جن چیزوں کا ثبوت ہیں نہیں ان کے مطالبہ پہ دیابنہ کے ایسے حیلے بہانے ان کے آخری حربے ہوتے ہیں۔ لیکن نہ کوئی دیوبندی "خزینۃ الاولیاء" کتاب ثابت کر سکتا ہے نہ گنگوہی کا وہ فتوی۔ ساجد خائن نقلبندی کے بقول جو چیز ملے نہ اس کا وجود ہی نہیں تو گنگوہی کا فتوی جو کہ ابو عیوب دیوبندی کے بقول تلاش بسیار کے باوجود اسے نہ ملا تو المہند جیسی کتاب میں جھوٹ گھڑنا کہ اس فتوے کی کئی کاپیاں موجود ہیں کیسا دجل و فریب ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👈اس کے بعد لئیق کہتا ہے: > جبکہ ہر ذی شعور بآسانی سمجھ سکتا ہے کہ اگر بالفرض دیوبندی مناظرین ”خزینۃ الاؤلیا“ اور قادیانی پر امام ربانی کا فتوی نہ بھی ثابت کرسکے، تو زیادہ زیادہ سے دیوبندی علماء پر کذب بیانی کا الزام عائد یا ثابت ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👈 *تبصرہ* خزینۃ الاولیاء کتاب گھڑ کے جو عبارت گھڑی شاہ حمزہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی جانب منسوب کی یہ صرف کذب ہے؟ اسے تو ٹانڈوی کا کذب تو تسلیم کر گئے اور المہند کا کذب بھی تسلیم کر لیا جو انہوں نے بڑے دھڑلے سے بولا۔ اب کیا مرزے کی تکفیر کا معاملہ کوئی عام سا معاملہ تھا؟ علمائے لدھیانہ و رفیق دلاوری کے بقول مرزے کی تکفیر پہ اجماع واقع ہو چکا تھا پھر علمائے حرمین نے اس کی تکفیر کا فتوی جاری کر دیا اور *من شک فی کفرہ و عذابہ فقد کفر* کا اطلاق ہو چکا تھا لہذا عدم تکفیر سے گنگوہی میاں بھی اس فتوے کی زد میں آئے ۔ جس جاہل کا استدلال کی سمجھ نہ ہو وہ بھی دیوبند کے دھرم میں مناظر کہلاتا ہے یہ دو مطالبے اس بات کے تحت تھے کہ اگر بالفرض وہ فتوی اب موجود نہ بھی ہو تو ٹانڈوی کی گھڑی ہوئی کتاب اور وہ گھڑنتو فتوی تو پیش کرو؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👈اس کے بعد لئیق کہتا ہے: > جبکہ رضاخانی مناظرین اگر مولانا گنگوہی کا فتوی وقوع کذب نہ ثابت کرسکے تو اعلی حضرت فاضل بریلوی اور دیگر رضاخانی علماء و مناظرین پر صرف کذب بیانی کا الزام نہیں،بلکہ بمطابق حدیث فاضل بریلوی اور دیگر رضاخانی علماء و مناظرین کا ایمان رخصت ہو جائے گا کیونکہ تکفیر کے لیے ثبوت قطعی کی شرط خود رضاخانی علماء بھی تسلیم کرتے ہیں لہذا رضاخانی مناظرین کو چاہئے کہ الٹے سیدھے مطالبات کرکے اپنی جہالت کا ثبوت نہ دیں بلکہ اعلیٰ حضرت سمیت اپنے آپ کو اپنے علماء کو کفر سے بچانے کی فکر کریں اور اپنے گھڑے ہوئے جعلی فتوے 'وقوع کذب' کو امام گنگوہی رحمہ اللہ کا فتوی ثابت کریں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👈 *تبصرہ* ہمیں تو فکر کی ضرورت نہیں فکر کی ضرورت تو موصوف کو ہونی چاہئے امام اہلسنت امام الشاہ احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ العزیز سے قبل مولانا نذیر احمد رامپوری رحمتہ اللّٰہ علیہ نے اس فتوے کا رد فرمایا اسے مع رد کے چھپا گنگوہی کو ساری کاروائی کا علم تھا 1308 ھ میں یہ فتوی چھپتا ہے اس کا رد ہوتا 1323ھ میں گنگوہی واصل جہنم ہوتا ہے انکار نہ کر سکا آج کے یہ لونڈے لپاڑے انکار کر کے گنگوہی کو ٹھڈے لگا رہے ہیں۔

sticker.webp0.22 KB

https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa?mode=ac_c *👈 فتویٰ وقوعِ کذب اور دیوبندی مناظرین کی بے بسی 👉* از: محمد رمضان رضا ماتریدی دیوبندی مضمون کا عنوان: وقوعِ کذب کا جعلی فتویٰ اور رضاخانی مناظرین کا فکری افلاس تبصرہ: لئیق رحمانی کے دعووں اور ان کے جوابات پر تنقیدی جائزہ لئیق رحمانی کا دعویٰ اور جواب لئیق رحمانی لکھتا ہے: > کہ امام ربانی مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ کی طرف منسوب فتویٰ وقوعِ کذب کو علمی میدان میں ثابت کرنا مشکل، بلکہ ناممکن ہے۔ *تبصرہ:* یہ دعویٰ درست نہیں، کیونکہ یہ فتویٰ نہ صرف موجود ہے بلکہ اسے مع رد کے شائع کیا گیا تھا۔ دیوبندی مکتبِ فکر اسے چھپانے کی کوشش کرتا ہے، لیکن مولوی رشید احمد گنگوہی کے فتوے کی موجودگی ایک واضح حقیقت ہے۔ حتیٰ کہ منظور نعمانی جیسے دیوبندی عالم کو بھی اس فتوے کی حقیقت تسلیم کرنا پڑی۔ دیوبندی کتب میں اس فتوے کے تراشے، صفحات، اور عبارات تک درج ہیں، لیکن اسے ثابت کرنے میں دیوبندی علماء ناکام رہے ہیں۔ *حسام الحرمین اور خزینۃ الاولیاء پر اعتراضات* لئیق رحمانی کا کہنا ہے > کہ رضاخانی مناظرین حسام الحرمین کے دفاع میں جہالت کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور شاہ حمزہ مارہروی کی کتاب "خزینۃ الاولیاء" کا حوالہ مانگتے ہیں، جو ان کے نزدیک دیوبندی علماء پر کذب کا الزام لگانے کی کوشش ہے۔ *تبصرہ:* جب دیوبندیوں سے "خزینۃ الاولیاء" یا گنگوہی کے قادیانی پر فتویٰ کفر کا ثبوت مانگا جاتا ہے، تو وہ حیلے بہانوں سے کام لیتے ہیں۔ ساجد نقلبندی اور ابو عیوب دیوبندی جیسے افراد تسلیم کرتے ہیں کہ یہ فتویٰ تلاش بسیار کے باوجود نہیں ملا۔ المہند علیٰ الشفنہ میں دعویٰ کیا گیا کہ فتوے کی کئی کاپیاں موجود ہیں، لیکن یہ دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔ اگر "خزینۃ الاولیاء" یا گنگوہی کا فتویٰ موجود نہیں، تو اسے گھڑنے کا الزام دیوبندیوں پر عائد ہوتا ہے، جو سنگین کذب بیانی ہے۔ *مرزا غلام احمد قادیانی کی تکفیر کا معاملہ* لئیق رحمانی کہتا ہے : > کہ اگر دیوبندی مناظرین خزینۃ الاولیاء یا قادیانی کی تکفیر کا فتویٰ ثابت نہ کر سکیں، تو ان پر کذب بیانی کا الزام عائد ہوگا۔ *تبصرہ:* مرزا غلام احمد قادیانی کی تکفیر پر علماءِ لدھیانہ اور رفیق دلاوری کے بقول اجماع ہو چکا تھا۔ علماءِ حرمین نے فتویٰ جاری کیا کہ "من شک فی کفرہ و عذابہ فقد کفر"، یعنی جو اس کے کفر میں شک کرے، وہ خود کافر ہے۔ اس اصول کے تحت گنگوہی بھی اس فتوے کی زد میں آتے ہیں، کیونکہ انہوں نے قادیانی کی تکفیر نہیں کی۔ اگر خزینۃ الاولیاء یا گنگوہی کا فتویٰ گھڑا ہوا ہے، تو دیوبندیوں کو اس کا شرعی، قطعی، اور یقینی ثبوت پیش کرنا چاہیے۔ *رضاخانی علماء پر کذب بیانی کا الزام* لئیق رحمانی کا دعویٰ ہے > کہ اگر رضاخانی مناظرین فتویٰ وقوعِ کذب کو گنگوہی کا فتویٰ ثابت نہ کر سکیں، تو اعلیٰ حضرت احمد رضا خان بریلوی سمیت دیگر رضاخانی علماء پر کذب بیانی کا الزام عائد ہوگا، جو حدیث کے مطابق ان کے ایمان کے لیے خطرناک ہے۔ *تبصرہ:* اعلیٰ حضرت احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ سے قبل مولانا نذیر احمد رامپوری نے فتویٰ وقوعِ کذب کا رد کیا، جو 1308ھ میں شائع ہوا۔ گنگوہی کو اس کی مکمل خبر تھی، لیکن انہوں نے اس کا انکار نہ کیا۔ 1323ھ میں گنگوہی کے انتقال تک یہ معاملہ حل نہ ہوا۔ دیوبندی اصول کے مطابق کافر کو کافر نہ کہنا بھی کفر ہے، اس لیے گنگوہی اس اصول سے دائرہ ایمان سے خارج ہیں۔ دیوبندیوں کو چاہیے کہ وہ المہند یا خزینۃ الاولیاء کے دعوؤں کا شرعی اور قطعی ثبوت پیش کریں۔ *لئیق رحمانی کے حوالہ جات اور جواب* لئیق رحمانی نے کتب جیسے رسائل چاندپوری، دفاع اہل السنۃ، کشف الخداع، فتوحات چاندپوری، اور نواب احمد رضا خان حیات خدمات اور کارنامے کا حوالہ دیا ہے۔ *تبصرہ:* ان کتب میں خزینۃ الاولیاء یا گنگوہی کے قادیانی پر فتویٰ کفر کا کوئی مصدقہ ثبوت نہیں دیا گیا۔ دیوبندی اصول کے مطابق ثبوت شرعی، قطعی، اور یقینی ہونا چاہیے، لیکن یہ کتب اس معیار پر پورا نہیں اترتیں۔ علامہ عرفان رحمۃ اللہ علیہ نےدیوبندی مولوی مرتضی حسن چاندپوری سے فتویٰ دکھانے کا وعدہ کیا، لیکن چاندپوری میں اتنی ہمت کہاں تھی کہ وہ سامنے آتا؟ بالآخر وہی ہوا — چاندپوری نے فرار میں ہی اپنی عافیت سمجھی! *سوالات اور مطالبات* گنگوہی کی طرف منسوب فتویٰ وقوعِ کذب کی عبارت کا شرعی حکم کیا ہے؟ اگر یہ فتویٰ گھڑا ہوا ہے، تو اس کے متن کا شرعی حکم کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کو بالفعل جھوٹا کہنے والے کا شرعی حکم کیا ہے؟ گنگوہی کا قادیانی پر فتویٰ ان کی کس کتاب میں موجود ہے، جیسا کہ المہند میں دعویٰ کیا گیا؟ *نوٹ:* ثبوت گنگوہی کی اپنی کتاب سے پیش کیا جائے، نہ کہ کسی اور کے گھڑے ہوئے حوالوں سے۔

ہندو پاک کے دیوبندیوں نے گزشتہ چند دنوں سے حسام الحرمین شریف کے خلاف جو طوفانِ بد تمیزی برپا کرتے ہوئے حسام الحرمین شریف میں مذکور رشید احمد گنگوہی کے فتویٰ وقوع کذب باری تعالیٰ کے متعلق مختلف علماء اہلسنت و جماعت کو کالیں کرکے ان سے اس فتوے کو دکھانے کا مطالبہ کرنے کا جو سلسلہ جاری کیا گیا ہے اس سے تو آپ واقف ہوں گے ہی۔ لیکن آج کی اس ویڈیو میں دیوبندیوں کی ایک عجیب و غریب فطرت کو ان کے گھر کی کتابوں کے حوالے سے ثابت کرکے رشید احمد گنگوہی کے اصل فتوے کا اسکین پیش کرکے دیوبندیت کو مبہوت کرنے کا کام کیا گیا ہے؟ مگر کیا دیوبندی اب خاموش ہو جائیں گے ؟؟ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے کمینٹ باکس میں ضرور لکھیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/FuoxHFM4s3Y?si=rTi3jaFVxYH9J-6W ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*دیوبندیوں کے کھلے خط کا مختصر جائزہ* فون کال کرکے علماء اہلسنت کو پریشان کرنے والے دیوبندیوں کو ان کی اوقات کا احساس جب اسی کے انداز میں دلایا گیا تو دیوبندیت ماہیِ بے آب کی طرح تڑپنے لگی اور علماء دیوبند کی چیخیں نکل گئیں اور تب احساس ہوا کہ اس طرح کے کام نادرست اور غیر اخلاقی ہیں لیکن اب کرے تو کرے کیا؟ چارو ناچار عبد الاحد قاسمی نامی دیوبندیوں کا نام نہاد مناظر نے ایک تحریر بنام " کھلا خط" شائع کرکے اپنی گیدڑ بھپکی دکھائی۔ جس کا جائزہ لے کر زبردست جواب اس ویڈیو میں دیا گیا ہے۔۔ ویڈیو بہت ہی دلچسپ ہے ضرور ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/NMcALqVyr0Y?si=rRv2Jsie6ncIzvFR ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

دیوبندیوں نے آج کل حسام الحرمین کے خلاف جو محاذ آرائی کیا ہوا ہے اس سے سوشل میڈیا یوزرز ناواقف نہیں ہیں، لیکن تعجب تو تب ہوتا ہے جب دیوبندی شرم و حیا کو بالائے طاق رکھ کر جھوٹ بول کر لوگوں کو دھوکہ دینے کا کام کرتے ہیں۔ دیوبندیوں کا مشہور مولوی جسے وہ لوگ اپنا متکلم اسلام کہتے ہیں الیاس گھمن ۔۔ اس نے حسام الحرمین کے نام پر اعلی حضرت علیہ الرحمہ سے منسوب کرکے جو جھوٹ بولا ہے۔ بلکہ بولتا آیا ہے وہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ جسے اس ویڈیو میں دلائل کے ساتھ نہ صرف طشت از بام کیا گیا ہے بلکہ ساتھ ہی اس جھوٹے دیوبندی کا منہ ان کے اپنے ہی گھر کے اصولوں سے کالا کیا گیا ہے۔ اس لیے آپ کو بھی یہ ویڈیو ضرور دیکھنا چاہیے۔ ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/K3t5JSVUpvM?si=SnnIrfRTipx2pSKR ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*حسام الحرمین پر تحذیر الناس کے حوالے سے اعتراض کا منصفانہ جائزہ* دیوبندیوں کی جانب سے حسام الحرمین شریف پر ایک بہت ہی مشہور اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ تحذیرالناس کے تین مختلف صفحات سے تین الگ الگ عبارتوں کو جمع کرکے کفریہ بنا دیا گیا۔ ورنہ قاسم نانوتوی کی تحذیر الناس میں تو ختم نبوت کے تحفظ کا کام کیا گیا ہے۔ لیکن کیا دیوبندیوں کا یہ اعتراض مبنی بر حقیقت ہے؟ کیا حسام الحرمین شریف میں تین مختلف عبارتوں کو جو پیش کیا گیا ہے ان میں معنی و مفہوم کی کوئی تبدیلی ہوئی ہے؟ دیوبندیوں کے اس مشہور اعتراض کا بہترین جواب اس ویڈیو میں دیا گیا ہے ساتھ ہی دیگر باتیں بھی آپ کو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/vacBRMgxeIg?si=KVwHVZ3CumsG9A89 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

خوارج (وہابی دیوبندی) اہلبیتِ اطہار کے گستاخ اور روافض صحابہ کرام کے گستاخ ہیں، روافض پنجتن پاک اور اپنے آئمہ کی عصمت کے قائل ہیں، خوارج انکی مذمت کرتے ہیں. جبکہ دونوں ہی جہنمی ہیں، اہلسنت کا مذہب معتدل ہے *علامہ محمد فیض احمد اویسی علیہ الرحمۃ* نے اس رسالے میں اہلبیتِ اطہار اور صحابہ کرام کا مرتبہ اور پنجتن پاک کہنے پر دلائل قائم فرمائے ہیں تفصیل کے لیے فیضِ ملت کا رسالہ *پنجتن پاک کہنے کا ثبوت* 22 صفحات مکمل پڑھیں۔ Telegram channel ⤵️ https://telegram.me/ISLAHEAQAAID WhatsApp group ⤵️ https://chat.whatsapp.com/JQTLQWX7B833hleBnAdnpa

حدائق بخشش حصہ سوم پر وارد ہونے والے اعتراضات کے جوابات علماء محققین حضرات نے بارہا دیا۔ مگر کتے کی پونچھ ٹیڑھی کی ٹیڑھی کا مصداق بن کر دیوبندی پھر بھی وہی اعتراض کسی نئے عنوان سے کر دیتے ہیں۔ آج کی اس ویڈیو میں حدائق بخشش حصہ سوم پر کیے جانے والے اعتراض کا نہ صرف جواب دیا گیا ہے بلکہ الزامی جواب کی صورت میں وہ حوالے پیش کیے گئے ہیں کہ جس پر ہر غیرت مند انسان کا سر شرم سے جھک جائے۔ ویڈیو واقعی قابل دید ہے موقع ملے تو لازمی ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/URQcHzvxqLA?si=jncOQ-Iq6FHCeGEK ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

sticker.webp0.22 KB

نام نہاد اہل حدیث یوں تو دعویٰ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ سمجھنے سمجھانے کی باتیں کرتے ہیں، لیکن ان کی جہالت کا حال یہ ہوتا ہے کہ جو حدیث ان کی وسعتِ نظر میں نہ آئی ہو، اسے سن کر بے سوچے سمجھے جھوٹی حدیث کہہ کر کہنے والے کو بھی جھوٹا قرار دے دیتے ہیں اگرچہ وہ حدیث بخاری شریف ہی کی کیوں نہ ہو، اسی سے متعلق اس ویڈیو میں گفتگو کی گئی ہے اور ایک جاہل وہابی نام نہاد اہل حدیث کی جہالت کا جواب دیا گیا ہے۔ جسے آپ کو بھی ضرور ملاحظہ کرنا چاہیے۔ ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/tynybMloxng?si=hJ9DCZzWQ1wuzYAb ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ