🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Open in Telegram
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Show more2 878
Subscribers
-324 hours
-57 days
-3830 days
Posts Archive
ہیپی نیو ائیر ᴴᵃᵖᵖʸ ᴺᵉʷ ʸᵉᵃʳ کہنا کیسا؟
نئے سال کی مبارک بادی دینا کیسا ہے ؟
✍️ مفتی ندیم ابن علیم المصبور العینی
سوال: ہیپی نیو ایئر، یا نیا سال مبارک ہو کہنا کیسا ہے؟
جواب: غیر مسلموں کو یہ کہنا: ”تجھے نیا سال مبارک ہو (یعنی تیرے لیے نیا سال برکت والا ہو) ممنوع ہے ـ صرف پرہیز نہ کریں بلکہ برا بھی جانیں ـ اور اِرتِدادی دنیا کی مخلوقات (یعنی وہابی دیوبندیوں) سے ایسا ہی کہنا بالاتفاق حرام ہے ـ
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
نئے سال کی مبارک باد سے اگر دعا ہی مقصود ہے تو ”ہیپی نیو ایئر“ کہنے میں ان سے مشابہت ہے مسلمانوں سے اس قسم کے الفاظ کہنے سے اجتناب کرے بلکہ نئے ہم معنی الفاظ استعمال کریں جن میں نصرانیت (عیسائیوں) کی مخالفت ہو تو بہتر (جیسے مسلمانوں سے کہنا؛ تجھے نیا سال مبارک ہو کہ اس سال بھی تو اپنے ایمان پر قائم رہا، آپ کو اعمالِ صالحہ کرنے کے لیے مہلت دی گئی، مبارک ہو) یا آئندہ سال مبارک رہے یا فقط مبارک ہو؛ یا اسی طرح کے دیگر جملے کہیں ورنہ خاموشی بہترین راہ ہے ـ
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
شرعی عدالت چینل (ٹیلی گرام)
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation/708
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1636
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1635
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96062
हैप्पी न्यू ईयर कहना कैसा है ? 2026
नये साल की मुबारक बादी देना कैसा है ?
✍मुफ़्ती नदीम इब्ने अ़लीमुल मस़्बूर ऐ़नी
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी ᴿᶻⱽ
सुवाल: हैप्पी न्यू ईयर कहना, या
नया साल मुबारक हो कहना कैसा है?
जवाब: ग़ैर मुस्लिमों को येह कहना कि तुझे नया साल मुबारक हो (यअ़्नी तेरे लिए नया साल बरकत वाला हो) ममनूअ़् है - स़िर्फ़ परहेज़ न करें बल्कि बुरा भी जानें - और इर्तिदादी दुनिया की मख़लूक़ात (यअ़्नी वहाबी देवबन्दियों) से ऐसा ही कहना बिल इत्तिफ़ाक़ ह़राम है -
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
नये साल की मुबारक बाद से अगर दुआ़ ही मक़स़ूद है तो हैप्पी न्यू ईयर कहने में उनसे मुशाबहत है मुसलमानों से इस क़िस्म के अल्फ़ाज़ कहने से इज्तिनाब (परहेज़) करे बल्कि नए हम मअ़्ना अल्फ़ाज़ इस्तेअ़्माल करें जिन में नस़रानिय्यत (ई़साइयों) की मुख़ालिफ़त हो तो बेहतर (जैसे मुसलमानों से कहना; तुझे नया साल मुबारक हो कि इस साल भी तू अपने ईमान पर क़ाइम रहा, आपको अअ़्माले स़ालिह़ह करने के लिए मोहलत दी गई, मुबारक हो) या आइन्दह साल मुबारक रहे या फ़क़त़ मुबारक हो; या इसी त़रह़ के दीगर जुम्ले कहें वरना ख़ामोशी बेहतरीन राह है ।
✍️नदीम इब्ने अ़लीमुल मस़्बूर अल् ऐ़नी
शरई़ अ़दालत चैनल ᵀᵉˡᵉᵍʳᵃᵐ टेलीग्राम
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation/708
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1637
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1635
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96061
Happy New Year Kahnā Kaisā ?
✍ Muftī Nadeem Ạynee Ṣāḥab
📝Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
Suwaal: Happy New Year Kahnā, Yā Nayā Saal Mubārak Ho Kahnā Kaisā Hai ?
Jawaab: Ġair Muslimoṅ Ko Yeh Kahnā Ki Tujhe Nayā Saal Mubārak Ho (Yaʿạnī Tere Liye Nayā Saal Barkat Waalā Ho) Mamnooʿạ (Manaʿạ) Hai. Ṣirf Parhez Na Kareṅ Balki Burā Bhī Jaaneṅ. Aur irtidaadī Duniyā Kī Maḳhlooqāt (Yaʿạni Wahābī Dewbandiyoṅ) Se Aysā Hī Kahnā Bil ittifaaq Ḥarām Hai.
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
Naye Saal Kī Mubārak Baad Se Agar Du-ạa Hī Maqṣood Hai To Happy New Year Kahne Meṅ Unse Mushābahat Hai Musalmānoṅ Se is Qism Ke Alfaaz Kahne Se ijtinaab (Parhez) Kare Balki Naye Ham Maʿạnā Alfaaz isteʿạmāl Kareṅ Jin Men Naṣrāniyat (Ẹesāyiyoṅ) Kī Muḳhālifat Ho To Behtar (Jaise Musalmānoṅ Se Kahnā; Tujhe Nayā Saal Mubārak Ho Ki is Saal Bhī Tū Apne Eemān Par Qaayim Rahā, Aap Ko Aʿạmāle Ṣaaliḥah Karne Ke Liye Mohlat Dee Gayī, Mubārak Ho) Yā Aayindah Saal Mubārak Rahe Warnah Ḳhāmoshī Behtareen Raah Hai.
✍ Nadeem Bin Ạleemul Maṣboor
Sharaỵī Ạdaalat Channel (ᵀᵉˡᵉᵍʳᵃᵐ)
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation/708
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1637
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1636
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96060
نئے سال کی مبارک بادی دینا کیسا ہے ؟
📝محمد جمال الدین خان قادِری رضوی
نئے سال کی مبارک باد محض دعائے خیر کی نیت سے دی جائے تو جائز ہے، بشرطیکہ اس میں کفار و مشرکین کی مشابہت مقصود نہ ہو؛ البتہ اگر انگریزی تقویم کی تعظیم کی نیت ہو تو مکروہ ہے، جبکہ عام مسلمانوں کا مقصد صرف خیر و برکت کی دعا ہوتی ہے، اس لئے اس صورت میں شرعًا کوئی حرج نہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
حضور تاج الشریعہ، حضرت علامہ مفتی اختر رضا خاں ازہری بریلوی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:نیا سال مبارک ہو بغرض دعا کہنے میں حرج نہیں، جبکہ غیروں سے تشبہ نہ ہو اور نہ تشبہ مقصود ہو ـ [ تاج الشریعہ کی علمی مجالس، صفحہ²³⁷]
حضور سراج الفقہا، حضرت علامہ مفتی نظام الدین رضوی صاحب قِبلہ دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:نئے سال کی مبارک باد دینے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ سال آپ کے لئے مبارک رہے، خیر سے گزرے ـ یہ جائز ہے کہ دعائے خیر ہے ـ ہاں اگر کوئی انگریزوں کے بنائے ہوئے ماہ و سال کی تعظیم کے لئے کہے تو مکروہ ہے مگر عام طور پہ مسلمان یہ نیت نہیں رکھتے بلکہ ان کا مقصد دعائے خیر ہوتا ہے اور اس میں کوئی مضائقہ (حرج) نہیں ـ والله تعالٰی اعلم ـ [سراج الفقہا کی دینی مجالس، صفحہ¹⁴⁴] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1632 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1631 یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶ https://t.me/islaamic_Knowledge/96053
नये साल की मुबारक बादी देना कैसा ?
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
नए साल की मुबारकबाद मह़्ज़ दुआ़ए ख़ैर की निय्यत से दी जाए तो जाइज़ है, बशर्त़े कि इस में कुफ़्फ़ार व मुशरिकीन की मुशाबहत मक़्स़ूद न हो; अल्बत्ता अगर अंग्रेज़ी तक़वीम की तअ़्ज़ीम की निय्यत हो तो मकरूह है, जबकि आ़म मुसलमानों का मक़स़द स़िर्फ़ ख़ैर व बरकत की दुआ़ होती है, इस लिए इस स़ूरत में शरअ़न कोई ह़रज नहीं।
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
ह़ुज़ूर ताजुश् शरीअ़ह, ह़ज़रत अ़ल्लामह मुफ़्ती अख़्तर रज़ा ख़ाँ अज़हरी बरेलवी علیہ الرحمہ फ़रमाते हैं:नया साल मुबारक हो ब-ग़रज़े दुआ़ कहने में ह़रज नहीं, जब्कि ग़ैरों से तशब्बुह (मुशाबेह होना) न हो और न तशब्बुह मक़स़ूद हो - [ ताजुश् शरीअ़ह की इ़ल्मी मजालिस, पेज²³⁷]
ह़ुज़ूर सिराजुल फ़ुक़हा, ह़ज़रत अ़ल्लामह मुफ़्ती निज़ामुद्दीन रज़वी स़ाह़ब क़िब्लह دامت برکاتہم العالیہ फ़रमाते हैं:नये साल की मुबारक बाद देने का मत़लब येह होता है कि येह साल आप के लिए मुबारक रहे, ख़ैर से गुज़रे - येह जाइज़ है कि दुआ़ए ख़ैर है - हाँ अगर कोई अंग्रेज़ों के बनाए हुए माह व साल की तअ़्ज़ीम के लिए कहे तो मकरूह है मगर आ़म त़ौर पे मुसलमान येह निय्यत नहीं रखते बल्कि उनका मक़स़द दुआ़ए ख़ैर होता है और इस में कोई मुज़ाइक़ह (ह़रज) नहीं - [ सिराजुल फ़ुक़हा की दीनी मजालिस, पेज¹⁴⁴] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1633 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1631 یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶ https://t.me/islaamic_Knowledge/96052
ⁿᵃʸᵉ ˢᵃᵃˡ ᵏⁱ ᵐᵘᵇᵃʳᵃᵏ ᵇᵃᵈⁱ ᵈᵉⁿᵃ ᵏᵃⁱˢᵃ ʰᵃⁱ?
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
Naye Saal Ki Mubārak Baad Maḥẓ Du-ạaye Ḳhair Ki Niyyat Se Dī Jāye To Jaayiz Hai, Basharṭe Ki is Meṅ Kuffār Wa Mushrikeen Ki Mushābahat Maqṣood Na Ho; Albattā Agar Angrezī Taqveem Ki Taʿạẓeem Ki Niyyat Ho To Makrooh Hai, Jabki Ạam Musalmānoṅ Kā Maqṣad Ṣirf Ḳhair Wa Barkat Kī Du-ạa Hotī Hai, is Liye is Ṣoorat Meṅ Shar-ạn Koyī Ḥaraj Nahīṅ.
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
Ḥuzoor Taajush Sharee-ạh, Ḥazrat Ạllaamah Muftī Aḳhtar Razā Ḳhān Azharī Barelvī علیہ الرحمہ Farmāte Haiṅ:Nayā Saal Mubārak Ho Ba-ġaraze Du-ạa Kahne Meṅ Ḥaraj Nahīṅ, Jabki Ġairoṅ Se Tashabbuh (Mushābeh Honā) Na Ho Aur Na Tashabbuh Maqṣood Ho - [Taajush Sharee-ạh Kī ịlmee Majaalis, Page ²³⁷]
Ḥuzoor Siraajul Fuqahā, Ḥazrat Ạllaamah Muftī Nizāmuddīn Razavī Ṣaaḥab Qiblah دامت برکاتہم العالیہ Farmāte Haiṅ:Naye Saal Kī Mubārak Baad Dene Kā Maṭlab Yeh Hotā Hai Ki Yeh Saal Aap Ke Liye Mubaarak Rahe, Ḳhair Se Guzre - Yeh Jaayiz Hai Ki Du-ạaye Ḳhair Hai - Haaṅ Agar Koyī Angrezoṅ Ke Banāye Huye Maah (Maheenah, Month) Wa Saal Kī Taʿạzeem Ke Liye Kahe To Makrooh Hai Magar Ạam Ṭaur Pe Musalmān Yeh Niyyat Nahīn Rakhte Balki Un Kā Maqṣad Du-ạaye Ḳhair Hotā Hai Aur is Men Koyī Muzāyiqah (Ḥaraj) Nahīn - [Sirājul Fuqahā Kī Deenī Majālis, Page¹⁴⁴] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1633 येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1632 یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶ https://t.me/islaamic_Knowledge/96051
خواجہ کا ایک انوکھا عاشق 📜
✍ محمد قاسم القادری الازہری
📝محمد جمال الدین خان قادِری
رافضی مجاوروں ، اور نام نہاد
چِشتِیوں کے منھ پر زور دار طمانچہ:
مَیں آپ کو ایک ایسے عاشقِ غریب نواز کی بارگاہ میں لے چلتا ہوں، جِس کی زندگی کا ایک ایک لمحہ خدمتِ دین، و عشقِ رسول ﷺ کا آئینہ، عاشقانِ رسول ﷺ کے لئے خزینہ، اور دشمنوں کے لئے شمشیرِ برہنہ ہے ـ جسے دنیا 'امامِ اہلسنت' و 'مجدد دین و ملت' کے القاب سے یاد کرتی ہے. یعنی:
اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان حنفی قادِری برکاتی بریلوی علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں؛
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
جِن کے سامنے ایک استفتاء پیش کیا گیا کہ:
"کیا اجمیر کے ساتھ 'شریف' نہ لکھنا، اور اصلی نام 'غلامِ معین الدین' پر 'غلام' نہ لکھنا، خلافِ عقیدۂ اہلسنت ہے یا نہیں؟
آپ نے جواب مِیں ارشاد فرمایا:
"اجمیر شریف کے نامِ پاک کے ساتھ لفظِ 'شریف' نہ لکھنا، اور ان تمام مواقع مِیں اِس کا التزام کرنا، اگر اس بنا پر ہے کہ حضور سیدنا خواجہ غریب نواز رضی الله تعالٰی عنہ کی جلوہ افروزی، حیاتِ ظاہری، و مزارِ پُر انوار کو (جِس کے سبب مسلمان اجمیر شریف کہتے ہیں)، وجہِ شرافت نہیں جانتا، تو وہ گمراہ بلکہ عَدُوُّ الله (الله کا دُشمن) ہے ۔
صحیح بخاری شریف مِیں ہے رسول الله ﷺ اِرشاد فرماتے ہیں کہ: الله عزوجل فرماتا ہے: "مَنۡ عَادٰی لِیۡ وَلِیًّا فَقَدۡ اٰذَنۡتُہُ بِالۡحَرۡبِ ..." ـ یعنی "جِس نے میرے ولی سے دشمنی مول لی، میری جانب سے اس کے لئے اعلان جنگ ہے ...." ۔ (صحیح البخاری، کتاب الرقاق)
اور اگر یہ ناپاک التزام، بر بنائے کسل، و کوتاہِ قلمی ہے تو سخت بے برکتا، اور فضلِ عظیم و خیرِ جسیم سے محروم ہے؛ اور اگر اس کا مبنٰی، وہابیت ہے، تو وہابیت کفر ہے، اس کے بعد ایسی باتوں کی کیا شکایت ؟
اپنے نام سے لفظِ 'غلام' کا حزف اگر اس بنا پر ہے، کہ حضور خواجۂ خواجگاں رضی الله تعالٰی عنہ کا غلام بننے سے انکار و استکبار رکھتا ہے، تو بدستور گمراہ، اور بحکمِ حدیثِ مذکورہ عَدُوُّ الله (الله کا دشمن) ہے، اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے ـ
الله نے فرمایا: اَلَیۡسَ فِیۡ جَھَنَّمَ مَثۡوًی لِّلۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ۞ ترجمہ: کیا مغرور کا ٹھکانا جہنم نہیں؟ ـ [القرآن، سورۃ الزمر ³⁹، آیت⁶⁰]
اور اگر بر بنائے وہابیت ہے، کہ غلامِ اولیائے کرام بننے والوں کو مشرک، اور 'غلامِ محی الدین' و 'غلامِ معین الدین' کو شِرک جانتا ہے، تو وہابیہ خود زندیق، بے دین، کفار، و مرتدین ہیں؛
وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ۞ ترجمہ: اور کافروں کے لئے خواری (ذِلّت) کا عذاب ہے ـ [القرآن، سورۃ البقرہ²، آیت⁹⁰، سورۃ المجادلہ ⁵⁸، آیت⁵]
[فتاوٰی رضویہ، جِلد⁶، صفحہ ¹⁸⁷ و ¹⁸⁸، ناشر: رضا اکیڈمی، ممبئی ـ 📖 فتاوٰی رضویہ، جِلد¹⁵، صفحہ ²⁶⁶ و ²⁶⁷، ناشر: رضا فاؤنڈیشن، لاہور]
دوسری جگہ اپنے غوث و خواجہ کی غلامی کا ثبوت دیتے ہوئے لکھتے ہیں: "حضور سیدنا غوثِ اعظم رضی الله عنہ ضرور دستگیر ہیں، اور حضرت سلطان الہند معین الحق والدین، ضرور غریب نواز." ـ
[فتاوٰی رضویہ، جِلد¹¹، صفحہ ⁴³، ناشر: رضا اکیڈمی، ممبئی ـ 📖 فتاوٰی رضویہ، جِلد²⁹، صفحہ ¹⁰⁶، ناشر: رضا فاؤنڈیشن، لاہور]
✍ محمد قاسم القادری الازہری
بتاریخ: 14 مارچ 2019 عِیسوی
📝محمد جمال الدین خان قادِری
بتاریخ: 30 دِسمبر 2025 عِیسوی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1628
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1627
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96044
⚠ ख़्वाजा का एक अनोखा आ़शिक़ ⚠
✍ ह़ज़रत मुफ़्ती मुह़म्मद क़ासिमुल् क़ादिरी
राफ़िज़ी मुजाविरों, और नाम निहाद चिश्तियों के मुंह पर ज़ोरदार तमाचा:
मैं आपको एक ऐसे आ़शिक़े ग़रीब नवाज़ की बारगाह में ले चलता हूँ, जिसकी ज़िन्दगी का एक-एक लम्ह़ा ख़िदमते दीन, व इश्क़े रसूल (ﷺ ❤️) का आईना, आ़शिक़ाने रसूल (ﷺ ❤️) के लिए ख़ज़ीना, और दुश्मनों के लिए शम्शीरे बरहना है. जिसे दुनिया 'इमामे अहले सुन्नत', व 'मुजद्दिदे दीनो मिल्लत' के अल्क़ाब से याद करती है. यानी:
आ़ला ह़ज़रत इमाम अह़मद रज़ा खा़न ह़नफ़ी क़ादिरी बरकाती बरेलवी (अलैहिर्रह़मह) की बारगाह में;
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
जिनके सामने एक इस्तिफ़्ता पेश किया गया कि:
"क्या अजमेर के साथ 'शरीफ़' न लिखना, और असली नाम 'ग़ुलामे मुई़नुद्दीन' पर 'ग़ुलाम' न लिखना, ख़िलाफ़े अ़क़ीद-ए-अहले सुन्नत है, या नहीं?"
आपने जवाब में इरशाद फ़रमाया:
"अजमेर शरीफ़ के नामे पाक के साथ लफ्ज़े 'शरीफ़' न लिखना, और इन तमाम मवाक़िअ़ में इसका इल्तिज़ाम करना, अगर इस बिना पर है कि हुज़ूर सय्यिदुना ख़्वाजा ग़रीब नवाज़ (रद़ियल्लाहु अ़न्हु) की जलवा अफरोज़ी, ह़याते ज़ाहिरी, व मज़ारे पुर-अनवार को (जिस के सबब मुसलमान अजमेर शरीफ़ कहते हैं), वज्हे शराफ़त नहीं जानता, तो वो गुमराह, बल्कि अ़दुव्वुल्लाह (अल्लाह का दुश्मन) है.
स़ह़ीह़ बुख़ारी शरीफ़ में है कि रसूलुल्लाह (ﷺ ❤️) इरशाद फरमाते हैं कि: "अल्लाह (ﷻ) इरशाद फ़रमाता है:
"مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالحَرْبِ..."،
"जिसने मेरे वली से दुश्मनी मोल ली, मेरी जानिब से उसके लिए ऐलाने जंग है....",
और अगर ये नापाक इल्तिज़ाम, बर बिनाए कसल, व कोताहे क़लमी है, तो सख़्त बे-बरकता, और फ़ज़्ले अ़ज़ीम व ख़ैरे जसीम से मह़रूम है;
और अगर इसका मबना, वह्हाबिय्यत है, तो वह्हाबिय्यत कुफ़्र है, इसके बाद ऐसी बातों की क्या शिकायत?
अपने नाम से 'ग़ुलाम' का ह़ज़्फ़ अगर इस बिना पर है, कि ह़ुज़ूर ख़्वाजा-ए ख़्वाजगां (रद़ियल्लाहु अ़न्हु) का ग़ुलाम बनने से इंकार व इस्तिक्बार रखता है, तो बदस्तूर गुमराह, और बह़ुक्मे ह़दीसे मज़्कूर, अ़दुव्वुल्लाह (अल्लाह का दुश्मन) है, और इसका ठिकाना जहन्नम है.
अल्लाह (ﷻ) ने फ़रमाया:
"أَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوًى لِلْمُتَكَبِّرِينَ"،
"क्या मग़रूर का ठिकाना जहन्नम नहीं ?" [क़ुरआन, 39:60]
और अगर बर बिनाए वह्हाबियत है, कि ग़ुलामे औलिया-ए-किराम बनने वालों को मुशरिक, और 'ग़ुलामे मुह़िय्युद्दीन', व 'ग़ुलामे मुई़नुद्दीन' को शिर्क जानता है, तो वह्हाबिय्यह ख़ुद ज़िन्दीक़, बेदीन, कुफ़्फ़ार, व मुर्तद्दीन हैं;
"وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ مُّهِينٌ"،
"और काफिरों के लिए ख़्वारी का अज़ाब है." [क़ुरआन, 2:90]
📙फ़तावा रज़विय्यह, 6:187-188, रज़ा अकैडमी (मुम्बई)
_
दूसरी जगह अपने ग़ौस व ख़्वाजा की ग़ुलामी का सुबूत देते हुए लिखते हैं:
"हुज़ूर सय्यिदुना ग़ौसे आ़ज़म (रद़ियल्लाहु अ़न्हु) ज़रूर दस्तगीर हैं, और ह़ज़रत सुल्त़ानुल् हिन्द मुई़नुल्-हक़्क़ि वद्-दीन, ज़रूर ग़रीब नवाज़."
📙फ़तावा रज़विय्यह, 11:43, रज़ा अकैडमी (मुंबई)
___
मुह़म्मद क़ासिमुल् क़ादिरी
14/03/19 ई.
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1629
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1627
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96043
Ḳhwājah Kā Ek Anokhā Ạshiq ⚠
✍Muḥammad Qāsimul Qādirī ˢʰᵇ
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
Rāfizī Mujāviroṅ Aur Naam Nihād Chishtiyoṅ Ke Muṅh Par Zordār Ṭamāṅchā:
Main Aap Ko Ek Ayse Ạshiqe Ġareeb Nawāz Kī Bārgāh Meṅ Le Chaltā Hūṅ, Jis Kī Zindagī Kā Ek Ek Lamḥah Ḳhidmate Deen, Wa ịshqe Rasool (ﷺ ❤️) Kā Aayīnā, Ạshiqāne Rasool (ﷺ ❤️) Ke Liye Ḳhazīnā, Aur Dushmanoṅ Ke Liye Shamshīre Barahnā Hai. Jise Duniyā “imāme Ahle Sunnat”, Wa “Mujaddide Deeno Millat” Ke Alqāb Se Yād Kartī Hai. Yaʿạnī:
Aʿạlā Ḥaẓrat imām Aḥmad Razā Ḳhān Ḥanafī Qādirī Barkātī Barelvī (علیہ الرحمہ) Kī Bārgāh Meṅ;
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
Jin Ke Sāmne Ek istiftā (Suwāl) Pesh Kiyā Gayā Ki:
“Kyā Ajmer Ke Sāth ‘Shareef’ Na Likhnā, Aur Aṣlī Naam ‘Ġulāme Muỵeenuddīn’ Par ‘Ġulām’ Na Likhnā, Ḳhilāfe Ạqeedaye Ahle Sunnat Hai, Yā Nahīṅ ?”
Aap Ne Jawāb Meṅ irshād Farmāyā:
“Ajmer Shareef Ke Naame Paak Ke Sāth Lafẓe ‘Shareef’ Na Likhnā, Aur in Tamām Mawāqeʿạ Meṅ is Kā iltizām Karnā, Agar is Binā Par Hai Ki Ḥuẓoor Sayyidunā Ḳhwājah Ġareeb Nawāz (رضی الله عنہ) Kī Jalwah Afrozī, Ḥayāte Ẓaahirī, Wa Mazāre Pur Anwār Ko (Jin Ke Sabab Musalmān Ajmer Shareef Kahte Haiṅ), Wajhe Sharāfat Nahīṅ Jāntā, To Woh Gumrāh, Balki Ạduwwullāh (Allāh Kā Dushman) Hai.
Ṣaḥeeḥ Buḳhārī Shareef Meṅ Hai Ki Rasoolullāh (ﷺ ❤️) irshād Farmāte Haiṅ Ki: Allāh (ﷻ) irshād Farmātā Hai:
"مَنۡ عَادٰی لِیۡ وَلِیًّا فَقَدۡ اٰذَنۡتُہُ بِالۡحَرۡبِ ..."
Yaʿạnī Jis Ne Mere Walī Se Dushmanī Kī, Us Ke Liye Merī Ṭaraf Se Eʿạlāne Jang Hai…,
Aur Agar Yeh Nāpāk iltizām Bar Bināye Kasal, Wa Kotāhe Qalamī Hai, To Saḳht Be Barkatā, Aur Faẓle Ạẓeem Wa Ḳhaire Jaseem Se Maḥroom Hai;
Aur Agar is Kā Mabnā Wahhābiyyat Hai, To Wahhābiyyat Kufr Hai, is Ke Baʿạd Aysī Bātoṅ Kī Kyā Shikāyat?
Apne Naam Se ‘Ġulām’ Kā Ḥaẓf Agar is Binā Par Hai Ki Ḥuẓoor Ḳhwājaye Ḳhwājʾgāṅ (رضی الله عنہ) Kā Ġulām Banʾne Se inkār Wa istikbār Rakhtā Hai, To Badastoor Gumrāh, Aur Ba Ḥukme Ḥadeeṡe Mazkoor, Ạduwwullāh (Allāh Kā Dushman) Hai, Aur is Kā Ṭhikānā Jahannam Hai.
Allāh (ﷻ) Ne Farmāyā:
اَلَیۡسَ فِیۡ جَھَنَّمَ مَثۡوًی لِّلۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ۞
“Kyā Maġroor Kā Thikānā Jahannam Nahīṅ ?” [Al Qur’aan, Soorah³⁹, Aayat⁶⁰]
Aur Agar Bar Bināye Wahhābiyyat Hai Ki Ġulāme Auliyāye Kirām Banʾne Wāloṅ Ko Mushrik, Aur ‘Ġulāme Muḥiyyuddīn’ Wa ‘Ġulāme Muỵeenuddīn’ Ko Shirk Jānʾtā Hai, To Wahhābiyyah Ḳhud Zindeeq, Be-Deen, Kufrār Wa Murtaddīn Hain;
وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ۞
“Aur Kāfiroṅ Ke Liye Ḳwārī (Zillat) Kā Ạẓaab Hai.” [Al - Qur’ān, Soorah², Aayat⁹⁰, Soorah⁵⁸, Aayat⁵]
[Fatāwā Razviyyah, Jild⁶, Page ¹⁸⁷ Wa ¹⁸⁸, Nāshir: Razā Academy, Mumbai - Fatāwā Razviyyah, Jild¹⁵, Page ²⁶⁶ Wa ²⁶⁷, Nāshir: Razā Foundation Lahaur]
Doosrī Jagah Apne Ġauṡ Wa Ḳhwājah Kī Ġulāmī Kā Ṡuboot Dete Huye Likhte Haiṅ: “Ḥuẓoor Sayyidunā Ġauṡe Aʿạẓam (رضی الله عنہ) Zaroor Dastageer Haiṅ, Aur Ḥaẓrat Sulṭānul Hind Muỵeenul Ḥaqq Wad Deen, Zaroor Ġareeb Nawāz.” — [Fatāwā Razviyyah, Jild¹¹, Page⁴³, Nāshir: Razā Academy, Mumbai. 📖 Fatāwā Razviyyah, Jild²⁹, Page ¹⁰⁶, Nāshir: Razā Foundation Lahaur]
✍Muḥammad Qāsimul Qādirī ˢʰᵇ
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
✍ 14-03-2019 / 📝 30-12-2025
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1629
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1628
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96042
ْ کیا حضور غوث پاک اور سرکار
غریب نواز کی ملاقات ہوئی ؟
✍عبد مصطفٰی محمد صابر اسماعیلی
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
چند غیر معتبر کتابوں میں اس طرح کے واقعات درج ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ حضور غوث اعظم اور سرکار غریب نواز اجمیری علیھم الرحمہ کی ملاقات ہوئی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دونوں بزرگوں کی ملاقات ثابت نہیں-
اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:
اس پر سارے مؤرخین کا اتفاق ہے کہ سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال 561ھ میں ہوا ہے، اس پر بھی قریب قریب اتفاق ہے کہ حضرت غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت 537ھ میں ہوئی اور اس پر بھی اتفاق ہے کہ حضرت غریب نواز نے 15 سال کی عمر سے علم ظاہری کے حصول کے لیے سفر کیا- ایک مدت تک آپ سمرقند و بخارا میں علم حاصل کرتے رہے- علوم ظاہری کی تکمیل کے بعد مرشد کی تلاش میں نکلے پھر بیس سال تک مرشد کی خدمت میں حاضر رہے- بیس سال کے بعد خلافت سے سرفراز فرمائے گئے پھر مدینۂ منورہ میں حاضر ہوئے اور سرکار اعظم ﷺ نے ہندستان کی ولایت عطا فرمائی-
اب حساب لگائیں کہ 15 سال کی عمر تک حضرت غریب نواز اپنے وطن میں رہے اور بیس سال تک علم ظاہر طلب فرماتے رہے تو یہ (15+20) 35 سال ہو گئے- 537ھ میں ولادت ہوئی، 35 سال تک علم ظاہر کی طلب میں رہے (537+35) یعنی 572ھ میں آپ نے عراق کا رخ کیا جب کہ سرکار غوث اعظم کا وصال 561ھ میں ہو چکا تھا یعنی حضرت خواجہ اجمیری نے جب عراق کا رخ کیا اس سے 11 سال پہلے حضور غوث پاک کا وصال ہو چکا تھا پھر ملاقات کیسے ہوئی؟
(ملخصاً و ملتقطاً: فتاوی شارح بخاری، ج2، ص128 تا 131، ط دائرۃ البرکات گھوسی، س1433ھ)
مذکورہ تفصیل سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ سرکار غوث اعظم اور سرکار غریب نواز اجمیری علیھم الرحمہ کی ملاقات ثابت نہیں -
✍ عبد مصطفی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1624
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1623
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96035
क्या ह़ुज़ूर ग़ौसे पाक और सरकारे ग़रीब
नवाज़ رضیاللهعنہما की मुलाक़ात हुई ?
✍ अ़ब्दे मुस़्त़फ़ा मुह़म्मद स़ाबिर इस्माई़ली
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
चन्द गैर मुअतबर किताबों में इस तरह के वाक़ियात दर्ज है जिनसे ज़ाहिर होता है कि हुज़ूर गौसे पाक और सरकार गरीब नवाज़ अलैहिमुर्रहमा की मुलाक़ात हुई है लेकिन हक़ीक़त ये है कि दोनो बुज़ुर्गों की मुलाकात साबित नहीं।
इसकी तफ्सील बयान करते हुए शारहे बुखारी, हज़रत अल्लामा मुफ्ती शरीफुल हक़ अमजदी अलैहिर्रहमा लिखते हैं :-
इस पर सारे मुअर्रिखीन का इत्तिफाक़ है कि सरकार गौसे पाक रदिअल्लाहु त्आला अन्हु का विसाल 561 हिजरी में हुआ, इस पर भी क़रीब क़रीब इत्तिफाक़ है कि हज़रते गरीब नवाज़ रदिअल्लाहु त्आला अन्हु ने 15 साल की उम्र से इल्मे ज़ाहिरी के हुसूल के लिये सफर किया।
एक मुद्दत तक आप समरक़न्दो बुखारा में इल्म हासिल करते रहे।
उलूम -ए- ज़ाहिरी की तक्मील के बाद मुर्शिद की तलाश में निकले फिर 20 साल तक मुर्शिद की खिदमत में हाज़िर रहे।
20 साल के बाद खिलाफत से सरफराज़ फरमाये गये फिर मदीना -ए- मुनव्वरा में हाज़िर हुए और सरकार-ए-आज़म ﷺ ने हिन्दुस्तान की विलायत अता फरमायी।
अब हिसाब लगायें कि 15 साल की उम्र तक हज़रते गरीब नवाज अपने वतन में रहे और 20 साल तक इल्म-ए- ज़ाहिर तलब फरमाते रहे तो ये (20+15) 35 साल हो गये
537 हिजरी में विलादत हुई, 35 साल तक इल्मे ज़ाहिर की तलब में रहे (537+35) यानी 572 हिजरी में आपने ईराक़ का रुख किया जबकि हुज़ूर गौसे आज़म रदिअल्लाहु त्आला अन्हु का विसाल 561 हिजरी में हो चुका था यानी हज़रते गरीब नवाज ने जब ईराक़ का रुख किया उससे 11 साल पहले हुज़ूर गौसे आज़म रदिअल्लाहु त्आला अन्हु का विसाल हो चुका था, फिर मुलाक़ात कैसे हुई?
(ملخصاً و ملتقطاً: فتاوی شارح بخاری، ج2، ص128 تا 131، ط دائرۃ البرکات گھوسی، س1433ھ)
मज़्कूरा तफ्सील से ये बात बिल्कुल वाज़ेह हो जाती है कि सरकार गौसे आज़म और सरकार गरीब नवाज अजमेरी अलैहिमुर्रहमा की मुलाक़ात साबित नहीं।
अ़ब्दे मुस्तफ़ा
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1625
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1623
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96034
Available now! Telegram Research 2025 — the year's key insights 
