Sobain|سوبین بلوچ
Open in Telegram
Freelance journalist from war zone Balochistan
Show moreThe country is not specifiedThe category is not specified
259
Subscribers
+124 hours
+77 days
+2230 days
Posts Archive
Operation Apsi Kahn
BLF carried out a coordinated operation against the occupying Pakistani forces in the Apsi Kahn area of Tump on 8th March. A drone was also shot down in the operation.Aashob Media Balochistan Liberation Front
27 March 2026
Ref. No. BLF/Mar2026/00043
In two operations in Hub and Shahrak, mobile towers were set on fire and an FC check-post was targeted with rockets — Major Gwahram Baloch
Fighters of the Balochistan Liberation Front set fire to and destroyed the machinery of a mobile tower on March 26, 2026, in the Bhawani area of Hub Chowki. The targeted mobile tower was being used for digital surveillance.
In another attack on March 22, our fighters targeted a Frontier Corps (FC) check-post with rockets at Charpanok in the Kekin area of Shahrak, Kech. In the attack, the enemy suffered casualties and material losses, and the machinery of a nearby Ufone tower was also burned and destroyed.
The Balochistan Liberation Front claims responsibility for setting mobile towers on fire in Hub and Shahrak and for the attack on FC check-post.
Major Gwahram Baloch
Spokesperson- Balochistan Liberation Front
27 مارچ 2026
Ref. No. BLF/Mar2026/00043
حب اور شہرک میں کارروائیاں، موبائل ٹاورز نذرِ آتش، ایف سی چوکی پر راکٹ حملہ۔ میجر گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے 26 مارچ 2026 کو حب چوکی کے علاقے بھوانی میں ایک موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرِ آتش کرکے تباہ کر دیا۔ ہدف بنائے جانے والی یہ موبائل جاور جاسوسی کے مقاصد کے لیے استعمال ہورہا تھا۔
ایک اور کارروائی میں، سرمچاروں نے 22 مارچ کو کیچ کے علاقے شہرک، کیکن میں چرفانوک مقام پر فرنٹیر کور (ایف سی) کی چوکی کو راکٹوں سے حملے میں نشانہ بنایا۔ اس حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ قریب موجود یوفون ٹاور کی مشینری کو بھی جلا کر ناکارہ بنا دیا گیا۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ حب اور شہرک میں موبائل ٹاورز کو نذرِ آتش کرنے اور ایف سی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
میجر گہرام بلوچ
ترجمان، بلوچستان لبریشن فرنٹ
آج کا دن ہم سے غور و فکر کی تقاضا کرتا ہے کہ 78 سالہ قبضہ گیریت کے خلاف جاری جہدوجہد میں شدت لانے اور قومی اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے دشمن کے خلاف تمام محاذوں پر اتحاد اور قومی یکجہتی کو یقینی بنائیں۔
یہ بلوچ قوم کی کامیابی ہے کہ ایک غیر فطری ریاست اور درندہ صفت دشمن کے مقابلے میں اپنے اجتماعی اہداف، تاریخی شناخت اور قومی آزادی کے موقف پر اٹل ہے، آج بلوچ قومی مزاحمت اور خودشناسی اپنی ایک باوقار دور سے گزر رہی ہے اگرچہ تحریک کے تمام ستونوں میں سطحی اختلاف اور رنجشیں ہیں مگر قومی موقف پر سبھی متحد ہیں۔
قومی آزادی کی حصول کے لیے ضروری ہے کہ تحریک کے تمام محاذوں میں یکجہتی ہو، قربت ہو اور ہم آہنگی بڑھانے کے لیے واضح کوشش، جب مقصد مشترک ہو تو اختلافات کو طاقت میں بدلا جا سکتا ہے۔ یکجہتی اور اتحاد صرف ہم آہنگی سے پیدا ہوتی ہے، مختلف نقطۂ نظر رکھنے والے تنظیم، پارٹی اور سرکلز ایک بڑے مقصد کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہو جائیں تو یہ کمزوری نہیں بلکہ کسی بھی جدوجہد کو سیاسی بلوغت مضبوط اور بنیاد فراہم کرتے ہیں۔
کسی بھی سیاسی تحریک کی کامیابی اس وقت ممکن ہوتی ہے جب وہ اپنے اہداف کو واضح، منظم اور سیاسی حکمتِ عملی کے ذریعے آگے بڑھائے۔ قومی یکجہتی اس وقت مضبوط ہوتی ہے جب ذمہ داراں قوم میں اجتماعی اعتماد پیدا کریں اور جدوجہد کو سیاسی مکالمے کے اصولوں کے ساتھ جوڑیں۔ یہ نہ صرف جدوجہد کی ستونوں کی اخلاقی بنیاد مضبوط بناتی ہے بلکہ دنیا بھی اس بیانیے کو زیادہ سنجیدگی سے لیتی ہے۔
بی این ایم رہنما چیئرمین خلیل بلوچ
26 مارچ کو حب چوکی کے علاقے بوانی میں مسلح افراد نے جاسوسی کے لیے نصب ٹاور کو تباہ کر دیا۔
پنجگور: پروم میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ مسلح گروہ (ڈیتھ اسکواڈ) کے ارکان پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
حملے کے بعد پاکستانی فوج نے علاقے میں چھاپہ مار کر تیل کے کاروبار سے وابستہ افراد کے ڈپوؤں کو نذرِ آتش کر دیا۔
Video footages of Operations against occupying army and it's machinery in Awaran,Mand,Ormara and Mashkay by BLF. The video includes footages of IED, ambush, roadblock and ablazing state's constructions machinery.Aashob Media Balochistan Liberation Front
Booklet: Writing the Resistance
Author: Mehrzaad Baluch
Publisher: Gwarham Media
Booklet: Writing the Resistance
Author: Mehrzaad Baluch
Publisher: Gwarham Media
بلوچ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، جبکہ قابض قوت دانشوروں کو دبانے کی کوشش میں ہے تاکہ بلوچ قوم کی فکری بنیاد کو کمزور کیا جا سکے۔ اسی دوران اربوں روپے جھوٹے بیانیے گھڑنے پر خرچ کیے جا رہے ہیں تاکہ بلوچ آزادی کی تحریک کو بدنام کیا جا سکے۔
سچ ہمیشہ سچ ہی رہتا ہے۔ میں اپنے نوجوانوں اور اہلِ علم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ جدوجہد جاری رکھیں، چاہے مخالف قوتیں دولت اور جبر کے اعتبار سے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہوں۔ ان کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے، اور اسی لیے فتح ہماری ہوگی چاہے وہ میدانِ جنگ ہو یا علمی محاذ۔
تاہم، مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ ڈاکٹر مالک، جنہوں نے مختلف مواقع پر قومی حقوق اور حقِ خود ارادیت کے لیے عہد کیا، اب خدمت یعنی نوکری کی حمایت کر رہے ہیں۔ یہ میرے لیے نہایت باعثِ تعجب ہے۔
ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ
تاریخ: 21 مارچ 2026
https://truthsocial.com/@AllahNizarBaloch/116268763718021882
BLF Operation: Major Highways Blocked in Mastung, Barkhan and Kalat On March 18-19 2026, BLF fighters seized control of key routes, including the Quetta-Taftan and RCD highways. A Levies post was destroyed, and security persnonnel were briefly detained.
آج بڑی تعداد میں بی ایل ایف کے سرمچار مستونگ کے علاقے کردگاپ میں عیدگاہ پہنچے۔ پورے علاقے کو کنٹرول میں لے کر عوام سے خطاب کیا گیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، بلوچستان لبریشن فرنٹ کے جھنڈوں میں لپٹے سرمچاروں کی بڑی تعداد نے کافی دیر تک علاقے کو اپنے کنٹرول میں رکھا۔
مختلف مقامات پر چیک پوسٹس قائم کی گئیں، جبکہ مختلف عیدگاہوں میں جا کر سرمچاروں نے اپنی قوم سے خطاب بھی کیا۔ عوام نے اس خوشی کے موقع پر اپنے محافظوں کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا، جس سے پورے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
بلوچ آزادی پسندوں کی کردگاپ شہر میں عید کی نماز کے موقع پر عید گاہ میں آمد اور عوام سے خطاب
#blf
https://x.com/suhbainbluc/status/2035286491266744747?s=46
مستونگ: کردگاپ شہر میں عید کی نماز کے موقع پر بلوچ آزادی پسندوں کی عید گاہ میں آمد، عوام سے خطاب
https://x.com/suhbainbluc/status/2035279720171119058?s=52
