Sobain|سوبین بلوچ
Open in Telegram
Freelance journalist from war zone Balochistan
Show moreThe country is not specifiedThe category is not specified
249
Subscribers
-124 hours
+47 days
+2030 days
Posts Archive
پاکستانی کسٹم کا کیمپ بی ایل ایف کے جنگجوؤں کے حملے میں مکمل طور پر تباہ، حملہ آور وہاں موجود سامان بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔
#بلوچستان
https://x.com/sobainblch/status/2093691555282407569?s=52
ماشکیل شہر پر سرمچاروں کا کنٹرول، قابض فوج کے 3 کواڈ کاپٹر مار گرائے، جھڑپیں جاری: میجر گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے آج بروز ہفتہ 29 اگست 2026 کو مربوط کارروائی کرتے ہوئے ماشکیل شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ سرمچاروں نے ہمہ جہت حملہ کر کے ماشکیل شہر میں قائم پولیس تھانہ، کسٹم چیک پوسٹ اور تمام اہم سرکاری دفاتر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
پیش قدمی اور کارروائی کے دوران سرمچاروں نے فضا سے نگرانی اور حملے کے لیے استعمال ہونے والے قابض فوج کے 3 کواڈ کاپٹرز کو کامیابی سے مار گرایا ہے، جبکہ اس وقت بھی قابض فوج کے ساتھ مختلف مقامات پر جھڑپیں جاری ہیں۔
عسکری کارروائی کے تمام مراحل اور معرکہ مکمل ہونے کے بعد تفصیلی بیان باقاعدہ جاری کی جائے گی۔
میجر گہرام بلوچ
ترجمان: بلوچستان لبریشن فرنٹ
Sarmachars take control of Mashkel city, shoot down 3 quadcopters of the occupying army, clashes continue: Major Gwahram Baloch
Sarmachars of the Balochistan Liberation Front, carrying out a coordinated operation today, Saturday, August 29, 2026, have took complete control over Mashkel city. Through a multi-directional attack, the sarmachars have taken control of the police station, customs checkpoint, and all major government offices established in Mashkel city.
During the advance and operation, the sarmachars successfully shot down 3 quadcopters belonging to the occupying army, which were being used for aerial surveillance. Clashes with the occupying army are still ongoing at various locations at this time.
A detailed statement will be issued in due course, once all stages of the operation and the engagement are complete.
Major Gwahram Baloch
Spokesperson: Balochistan Liberation Front
29 August 2026
Ref. No. BLF/August2026/000100
بلوچ سرمچاروں نے مزید دو کواڈ کاپٹر مار گرائے، جبکہ ماشکیل میں فوجی کیمپ پر شدید حملہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں بلوچ سرمچاروں کا گشت بھی جاری ہے۔۔
#بلوچستان
ماشکیل: پولیس تھانے پر کنٹرول کے بعد تباہ تباہ، جبکہ ایف سی کیمپ پر حملہ بدستور جاری،
علاقے میں بدستور کشیدگی برقرار۔
#بلوچستان
بلوچ سرمچاروں نے ایک کواڈ کاپٹر مار گرایا، جبکہ علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں
مزید تفصیلات آنا باقی ہے ۔۔۔
بلوچ سرمچاروں کی ایک بڑی تعداد نے ماشکیل شھر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سرمچاروں نے پولیس تھانہ اور کسٹم چیک پوسٹ پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور ایف سی کے مرکزی کیمپ کو بھی سرمچاروں نے گھیر لیا ہے۔
علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سُنی جاسکتی ہے
بریکنگ نیوز
بلوچ سرمچاروں کی ایک بڑی تعداد ماشکیل شھر میں داخل،بلوچ سرمچاروں کا پورے ماشکیل شھر پر کنٹرول، تمام سرکاری تنصیبات سرمچاروں کے کنٹرول میں
ابڈیٹ
جھڑپ کے بعد بلوچ آزادای پسندوں نے علاقے میں مشکوک افراد کی امد کی اطلاع پر مختلف علاقوں گونکو، آرچنو، پیشک، کٹاڈو اور نزدیکی علاقوں میں سرچ آپریشن اور ناکہ بندی بھی کی۔
اس دروان کچھ افراد کو مشکوک جان کر گرفتار کیا گیا بعد میں کچھ افراد کو رہا کیا گیا ہے اور کچھ افراد کو اپنے ساتھ لے گئے ہیں
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
خضدار کے علاقے توتک میں بلوچ آزادی پسندوں کی بڑی تعداد نے ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ شفیق مینگل کے تین ٹھکانوں پر حملہ کرکے چار اہلکاروں کو ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا۔
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
نوشکی کے علاقے کچکّی میں لاگر کوہ کے مقام پر مسلح افراد کا پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ۔
ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔
