ar
Feedback

لا تقع ضحية للمخادعين! تيليمتريو يكتشف ويُميّز هذه القنوات 👉 إذا كنت تريد رؤية العلامة، اشترك

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

الذهاب إلى القناة على Telegram

یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan

إظهار المزيد
2 792
المشتركون
+124 ساعات
-37 أيام
+4030 أيام
أرشيف المشاركات
sticker.webp0.64 KB
20 أغسطس 2024, 00:41

photo content
+9
20 أغسطس 2024, 00:39

sticker.webp1.01 KB
19 أغسطس 2024, 14:28

photo content
+9
19 أغسطس 2024, 14:27

sticker.webp0.64 KB
19 أغسطس 2024, 14:24

photo content
+9
19 أغسطس 2024, 14:23

sticker.webp0.64 KB
19 أغسطس 2024, 09:25

photo content
+9
19 أغسطس 2024, 09:24

sticker.webp0.64 KB
19 أغسطس 2024, 09:21

photo content
+9
19 أغسطس 2024, 09:21

sticker.webp0.30 KB
19 أغسطس 2024, 00:38

تاجدار کائنات صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی توہین کرنے والے خبیث کو آج جواب دیا جائے گا Live 11:00am ان شاء اللہ Facebook Link ↷ https://www.facebook.com/noorul.hasan.75054689?mibextid=ZbWKwL WhatsApp Channel ↷ https://whatsapp.com/channel/0029VaAT1DPF6smuH7Hjd42Q/501
19 أغسطس 2024, 00:38

photo content
19 أغسطس 2024, 00:34

sticker.webp0.30 KB
19 أغسطس 2024, 00:34

روز محشر کہ جاں گداز بود اولین پرسش نماز بود (یہ مشہور شعر شیخ ابو توامہ بنگال کا ہے)
19 أغسطس 2024, 00:33

صحابہ کرام کے خلاف بولنے والی اکثر وہ لوگ ہیں جن کی روزی روٹی باپ دادا کے نام سے چلتی ہے خود کے جھولی میں جہا.لت کے سوا کچھ نہیں ہرجگہ یہ بتاتے ہیں کہ ہم فلاں کے بیٹے ہیں، ان سے کوئی بتا دے حضرت عبدالمطلب کا بیٹا ابولہب بھی تھا سیدنا امیر معاویہ کا بیٹا یزید بھی تھا باپ دادا نیک تھے، دین کے پیشوا گزرے، ہمیں قبول آپ خود کیا ہیں وہ بتائیں. جبہ قبہ پہننے سے، پدرم سلطان بود کے نعرے سے، سو پانچ سو یا ہزار مریدین رکھنے سے کوئی قابل نہیں بن جاتا جناب اجمل شاہ ہوں یا عبیداللہ اعظمی دین ان سے نہیں صحابہ سے پہچا ہے، چند لقمے کے لیے اپنی آخرت خراب نہ کریں 📝حسن نوری گونڈوی
19 أغسطس 2024, 00:33

عوام نہیں بلکہ خواص یعنی نیو فارغین حضرات کو اصول ازبر کرانا ہوگا کہ کتابوں میں موجود ہر بات حرف آخر نہیں ہوتی بلکہ کتابوں کے درجات ہیں اور ان میں موجود باتیں خواہ سند سے ہوں یا بلا سند، محرر و قائل کوئی بھی ہو اس قول کو جانچنے پرکھنے کے لیے اصول و ضوابط ہیں، ایک بات ایک کتاب میں ہو یا ایک ہزار کتاب میں بہرحال اسے کسوٹی پر کَسا جائے گا، ہم اور ہمارے باوقار علما جس دن یہ بات سمجھانے میں کامیاب ہوگیے آپ یقین جانیں رافضیت ہو یا خارجیت دیوبندیت ہو یا وہابیت ہر ایک سے پنجہ آزمائی آسان ہوگا اور ہزاروں کے ایمان و عقائد کو بچایا جا سکتا ہے 📝حسن نوری گونڈوی
19 أغسطس 2024, 00:33

*عالم پر فرض ہے اپنا علم ظاہر کر دے* عجیب دور آگیا ہے، کھلے عام بھرے مجمع میں شعرا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے خلاف اشعار پڑھتے ہیں خطبا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر صحابہ کرام پر ح.ملہ آور ہیں نقبا اپنی نقابت میں روافض کے اشعار پڑھ رہے ہیں اور موقع بہ موقع صحابہ کرام پر تبرا کرتے ہیں یہ سب سننے جاننے کے باوجود کسی کے ماتھے پر شکن نہیں آتا چند علما آواز بلند کرتے ہیں انہیں مفسد، شہرت کا بھوکا، اور نادان کہہ کر طنز کیا جاتا ہے حالانکہ یہی خطبا، شعرا، نقبا اگر کسی پیر خانہ یا کسی زندہ پیر اگرچہ وہ اہل نہ ہو کچھ بول دیں تو پوری جماعت ایک آواز ہو کر احتجاج کرتی ہے، توبہ و رجوع کا مطالبہ کافی نہیں ہوتا بلکہ اس کا بائیکاٹ کیا جاتا ہے وقت مل جائے تو مارا جاتا ہے، ہمیشہ کے لیے ان کے مریدین و معتقدین تعلقات ختم کر لیتے ہیں، لیکن کوئی صحابہ کرام کو نشانہ بناے دینی احکام کا مذاق اڑاے، ایات قرآنیہ سے غلط استدلال کرے، جھوٹے واقعات بیان کرے، انبیاء و اولیاء کی جانب جھوٹ منسوب کرے اس پر وہ ناراضگی نہیں ہوتی جو واقعی ہونی چاہیے کیا احساس زیاں جاتا رہا؟ کیا اب اسلامی غیرت و حمیت نہیں ہے؟ کیا صحابہ کرام کی عظمت و شان سے زیادہ پیر کا مرتبہ ہوگیا؟ تقریباً چار پانچ سال میں بعض اہلسنت کے اسٹیج سے غیر محسوس طریقے سے شیعیت کو پروموٹ کیا جا رہا ہے، جب بھی کسی نے گستاخی کی تو بجائے لگام ڈالنے کے اسے اور زیادہ مشہور کیا گیا، اور اسے اپنے پروگرام میں بلایا گیا ہے... میرے اپنے کئ احباب مجھ سے اس لیے ناراض ہوئے کہ ان کے شیخ یا استاد پر اعتراض کرلیا مگر یہی حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں نازیبا بات کرنے والے سے یارانہ رکھتے ہیں.... اٹھو اپنا دین بچاو، پیر بچایا، گھر بچایا، دولت بچائ، دین بچانے کے لیے اٹھو اے گروہ علما! تمہیں نائب انبیاء کیوں کہا گیا؟ تمہیں وارث انبیاء کیوں کہا گیا؟ تمہاری فضلیت میں ہزاروں احادیث درجنوں قرآنی آیات کس بنا پر ہیں؟ آخر مشن انبیاء کیا ہے؟ انبیاء پر پتھر کیوں برساے گیے؟ انبیاء پر تمہت لوگوں نے کیوں لگایا؟ انبیاء کو ان کے شہروں سے کیوں نکالا گیا؟ ہائے اسلام تیرے چاہنے والے نہ رہے جن کا تو چاند تھا افسوس وہ ہالے نہ رہے 📝حسن نوری گونڈوی
19 أغسطس 2024, 00:33

شہرت کا نیا فارمولہ مشر.کین، یہو.د و نصاری میں جب کوئی شہرت کا طالب ہو اور تھک ہار جاے مطلوبہ شہرت حاصل نہ ہو تب وہ اسلام یا پیغمبر اسلام پر بھو.نکتا ہے،کیونکہ اسے معلوم ہے کہ راتوں رات شہرت اسی سے ملے گی جیسا کہ بعض بابا وغیرہ اسی طرح مشہور ہوئے ہیں. فرق با.طلہ میں جب کوئی شہرت کا طالب ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے سواد اعظم پر حم.لہ آور ہوتا ہے اجماع امت کو نشانہ بناتا ہے، نصوص قرآن و سنت میں معنوی تحریف کرتا ہے. کیونکہ اسے معلوم ہے جب تک سواد اعظم کی اہمیت اجماع امت کے فوائد سے ہٹایا اور بھٹکایا نہ جاے تب تک اسی کو اپنے دام میں نہیں لے سکتے. بنام اہلسنت جب کوئی طالب شہرت ہوتا ہے تو وہ برصغیر میں سب سے پہلے امام اہلسنت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ کی مبارکہ کو نشانہ بناتا ہے کیونکہ اسے خبر ہے کہ یہ نام برصغیر میں اہلسنت کی پہچان بن گیا ہے، سچے مسلمان کی پہچان یہ ہے کہ اپنے خفا ہوں یا بیگانے ناخوش رہیں ہمیں سچی تعلیم آگے بڑھانی ہے، ظاہری نفع و نقصان سے زیادہ سچے مسلمان کی نظر میں اخروی نفع و نقصان ہوتے ہیں خدا توفیق دے مجھ کو بس یہ کام کرنا ہے زمانے بھر میں پیغام رضا کو عام کرنا ہے 📝حسن نوری گونڈوی
19 أغسطس 2024, 00:33

sticker.webp0.30 KB
19 أغسطس 2024, 00:32