uz
Feedback
All India Madaris Students Forum

All India Madaris Students Forum

Kanalga Telegram’da o‘tish

کل ہند طلبہ مدارس فورم؛ تعارف، اغراض و مقاصد https://drive.google.com/file/d/1IGTuKqYWx3YBqVOsBsfX6W62sb_STZv6/view?usp=drivesdk نوٹ؛ جس پوسٹر/پوسٹ پر ہمارا tag نہ ہو اس کی تحقیق آپ ضرور کیا کریں.

Ko'proq ko'rsatish
6 299
Obunachilar
-724 soatlar
-127 kunlar
-2830 kunlar
Postlar arxiv
Document from 𝓣𝓪𝔂𝔂𝓪𝓫

Provisional Answer key for NEET PRE-TIBB 2026 BY AIMSF کل ہند طلبہ مدارس فورم کی جانب سے عارضی Answer Key تیار کی گئی ہے۔ براہِ کرم یاد رکھیں کہ اس Answer Key میں سوالات اور جوابات ٹائپ کر کے مرتب کیے گئے ہیں، لہٰذا سوال نمبر یا آپشنز (A, B, C, D) کی ترتیب اصل پرچے سے مختلف ہو سکتی ہے۔ اس لیے صرف سوال نمبر پر انحصار نہ کریں بلکہ سوال کو غور سے پڑھ کر اس کے درج شدہ جواب سے ملائیں۔ یہ Answer Key ہماری بہترین معلومات، تحقیق اور دستیاب ذرائع کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے، تاہم انسانی غلطی کا امکان ہمیشہ موجود رہتا ہے۔ لہٰذا حتمی اور قابلِ اعتبار Answer Key صرف Controller of Examination کی جانب سے جاری کی جانے والی Final Answer Key ہی ہوگی۔ اُسی Final Answer Key کی روشنی میں اپنے نمبرات کا جائزہ لیں اور اگر ضرورت محسوس ہو تو جواب پر اعتراض (Claim) کرنے کا فیصلہ کریں۔ تیار کردہ: AIMSF NEET PRE-TIBB COACHING Passward for opening PDF: AIMSF78 مزید معلومات، اور رہنمائی کے لیے ہمارے گروپ سے ضرور وابستہ رہیں۔ https://chat.whatsapp.com/Cim1lsV1lp06T8TpN0FlDk سبھی کے لئے نیک خواہشات 🌸 شکریہ

Best of luck for all NEET PRE-TIBB aspirants 2026🌸.
Best of luck for all NEET PRE-TIBB aspirants 2026🌸.

📢 حکومت اتر پردیش کے تحت اردو اکادمی کے زیر نگرانی اردو آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر، لکھنؤ میں داخلے کا اعلان (بیچ 2026–27) سول سروسز (IAS/PCS) کوچنگ کے لیے فارم نکل چکے ہیں۔ اہل امیدوار 25 جون 2026 سے 14 جولائی 2026 تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ داخلہ امتحان 19 جولائی 2026 کو ہوگا، جبکہ کوچنگ کلاسز کا آغاز 5 اگست 2026 سے ہوگا۔ منتخب امیدواروں کو مفت کوچنگ، رہائش، کھانا، لائبریری اور وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ مزید معلومات کے لیے اردو اکیڈمی کی ویب سائٹ اور درج ذیل لنک کے لئے ذریعہ آفیشیل نوٹس دیکھیں https://t.me/Aimsf_India/2446 Admission Notice 📢 Admission Open – Urdu IAS Study Centre (Batch 2026–27) Applications are invited for IAS/PCS Coaching (Batch 2026–27). Eligible candidates can apply online from 25 June to 14 July 2026. The Entrance Exam will be held on 19 July 2026, and coaching classes will commence on 5 August 2026. Selected candidates will receive free coaching, accommodation, food, library, and Wi-Fi facilities. For further details, visit the Urdu Akademi website. https://t.me/Aimsf_India/2446

Admission Notice 2026-27.pdf9.50 KB

نیٹ پری طب 2026 کے فارم بھروانے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں،پوسٹر میں موجود تفصیلات اور ڈاکیومنٹ تیار رکھیں۔ شکریہ
نیٹ پری طب 2026 کے فارم بھروانے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں،پوسٹر میں موجود تفصیلات اور ڈاکیومنٹ تیار رکھیں۔ شکریہ

جامعہ ہمدرد میں یونانی فارمیسی ڈپلوما کے فارم آچکے ہیں ۔ کل ہند طلبہ مدارس فورم
جامعہ ہمدرد میں یونانی فارمیسی ڈپلوما کے فارم آچکے ہیں ۔ کل ہند طلبہ مدارس فورم

السلام علیکم 21/04/2026 نیٹ پری طب کوچنگ 2026 جوائن کرنے کا ایک آخری موقع نیٹ پری طب کے داخلہ امتحان کی تاریخ کا باضابطہ اعلا
السلام علیکم 21/04/2026 نیٹ پری طب کوچنگ 2026 جوائن کرنے کا ایک آخری موقع نیٹ پری طب کے داخلہ امتحان کی تاریخ کا باضابطہ اعلان ہو چکا ہے، اور اب تقریباً دو ماہ کا وقت باقی ہے۔ اگر آپ اس مدت میں پوری لگن اور محنت کے ساتھ تیاری کریں تو کامیابی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔ یہ ایک بہترین اور شاید آخری موقع ہے کہ آپ کل ہند طلبہ مدارس فورم کی جانب سے فراہم کردہ نیٹ پری طب کوچنگ جوائن کریں یہاں آپ کو مکمل رہنمائی، منظم تیاری اور تجربہ کار اساتذہ کی معاونت حاصل ہوگی,ساتھ ہی آپ کو آنلائن ویب سائٹ کے ذریعے امتحان کی مشق بھی کرائی جائے گی۔ اگر آپ اضافی وقت اور محنت کے لیے تیار ہیں تو ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔ آج ہی کوچنگ جوائن کریں اور اپنے مستقبل کو ایک بہترین کریئر سے آراستہ کریں۔ شکریہ Tayyab Chaudhary Director, AIMSF NEET PRE TIB COACHING 2026

NEET PRE TIB 2026 • فارم بھرنے کی شروعات : 01-05-2026 • فارم بھرنے کی آخری تاریخ: 30-05-2026 • امتحان داخلہ کی تاریخ: 28-06-2026 Neet Pre Tibb Guide to Admission: https://t.me/Aimsf_India/2441 بی یو ایم ایس اور پری طب کا تعارف: کامل طب و جراحت/ BUMS طب یونانی کا ایک اہم کورس ہے جو ساڑھے پانچ سال کی مدت پر محیط ہوتا ہے، جس میں ساڑھے چار سال درسیات اور ایک سال طبابت کی مشق کے لیے مختص ہوتا ہے۔ وہ طلبہ جو عصری تعلیم گاہوں سے ہائی اسکول اور انٹر (سائنس اسٹریم سے) پاس کرتے ہیں وہ ڈائرکٹ BUMS  میں داخلہ لینے کے مجاز ہوتے ہیں جبکہ مدارس کے طلبہ کے لیے ایک سال اضافی ہوتا ہے جسے Pre-tib  کا نام دیا جاتا ہے۔ پری طب کے ایک سالہ کورس میں Physics/علم طبیعیات، Chemistry  (علم کیمیاء) اور Biology ( علم حیاتیات) وغیرہ کے دروس ہوتے ہیں۔ پھر سالانہ امتحانات میں کامیابی کے بعد باقاعدہ BUMS  کا کورس شروع ہو جاتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ مدارس سے آنے والے طلبہ کو اس کورس کو مکمل کرنے میں ساڑھے پانچ سال کی بجائے ساڑھے چھ سال درکار ہوتے ہیں۔ فارم کی نوٹس:https://t.me/Aimsf_India/2439 Neet Pre Tib Guide to admission: https://t.me/Aimsf_India/2439 اہلیت: NCISM سے منظور شدہ (۲۸) مدارس سے فضیلت👇 https://t.me/Aimsf_India/1938 نصاب امتحان: https://t.me/Aimsf_India/1936 Pre Tib Guide Book: https://t.me/Aimsf_India/2260 NEET PRE TIB, Entrance paper 2024 & 2025 https://t.me/Aimsf_India/1869 https://t.me/Aimsf_India/2309 تیاری کا طریقہ: * نیٹ پری طب کا امتحان objective سوالات پر مشتمل ہوتا ہے، یعنی آپ کو مضمون رٹنے کے بجائے اس میں موجود اہم پوائنٹس کو یاد رکھنا ہوگا، مثلا: ۱- ابن سینا کی پیدائش کہاں ہوئی، ۲- سرجری کے آلات کس نے ایجاد کئے وغیرہ. اور ہر سوال میں آپ کو چار آپشن ملینگے. جس میں آپ کو صحیح آپشن پر نشان لگانا ہوگا. * آپ جو مضامین یاد کرتے ہیں ان کو یاد کرنے کے بجائے اب ان میں موجود پوائنٹس کو یاد کرنا شروع کردیں. * سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ آپ ابھی سے سوالات کی پریکٹس شروع کردیں، مثلا کتاب پڑھنے کے بعد خود سے سوالات قائم کریں اور چار آپشن رکھیں، اس کی صورت یہ ہوسکتی ہے کہ دو دوست مل کر تیاری کریں، اور روزانہ ایک ایک ٹاپک طے کرکے دونوں الگ الگ سوالات بنائیں اور ایک دوسرے سے  پوچھین، اس سے آپ کی مشق اچھی ہوجائے گی تیاری کے لئے آپ ان کتابوں سے مدد لے سکتے ہیں: تاریخ ادب اردو: https://t.me/Aimsf_India/1939 نوائے اردو: https://t.me/Aimsf_India/1940 اردو اصناف ادب: https://t.me/Aimsf_India/1945 علوم شرقیہ https://t.me/Aimsf_India/66 https://t.me/Aimsf_India/20 القراءة الراشدة اول: https://t.me/Aimsf_India/1942 القراءة الواضحة ثالث: https://t.me/Aimsf_India/1943 محاسن الشعر اول: https://t.me/Aimsf_India/1941 محاسن الشعر ثانی: https://t.me/Aimsf_India/1944 فیض النحو: https://t.me/Aimsf_India/1946 معلم الانشاء اول: https://t.me/Aimsf_India/1947 معلم الانشاء ثانی: https://t.me/Aimsf_India/1948 رہنما کتابچہ: https://t.me/Aimsf_India/1154 تاریخ علوم و شخصیات اسلامی https://t.me/Aimsf_India/84 تاریخ طب: https://t.me/Aimsf_India/85 آسان اصول فقہ https://t.me/Aimsf_India/205 آسان اصول حدیث https://t.me/Aimsf_India/206 Naaz Guide https://t.me/aimsf_virtual_library/405 ALL INDIA MADARIS STUDENTS FORUM - AIMSF

Guide to Admission 2026 Neet Pre Tib .pdf2.52 KB

نیٹ پری طب 2026 کے بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے

NEET Pre Tibb Form Notification .pdf5.12 KB

AL-KHAYYAM SCIENCE CLASSES مدارس کے جن طلبہ نے NIOS یا کسی دوسرے بورڈ سے دسویں و بارہویں کیا ہے، لیکن سائنس کے مضامین میں کمز
AL-KHAYYAM SCIENCE CLASSES مدارس کے جن طلبہ نے NIOS یا کسی دوسرے بورڈ سے دسویں و بارہویں کیا ہے، لیکن سائنس کے مضامین میں کمزور ہیں، اور وہ مستقبل میں سائنس اسٹریم کے کورسیز کی طرف جانا چاہتے ہیں ان کے لئے یہ ایک بہترین کورس ثابت ہوگا، اس کورس میں بالکل بنیاد سے سائنسی نظریات کو پڑھایا جائے گا، لہذا جن طلبہ کی بیسک کمزور ہے وہ بھی داخلہ لیکر اس عمدہ کورس سے مستفید ہوسکتے ہیں! • Subjects: Physics, Chemstry, Biology (up to class 10th. • Classes will start from 20th April, 2026. • Class Time: 09:30 pm • 4 Classes in a Week. • Medium: Urdu, Hindi & English mix. • Specially designed for Madaris Students. فیس: 4000 ہے، اور یہ دو سے تین انسٹال منٹس میں جمع کی جاسکتی ہے! ڈاکٹر محمد عادل خان

کوچنگ کے لئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
کوچنگ کے لئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

JMI RCA 2026-27 Admission Notice Online Application live on:* 1st April 2026 Registration link (activated soon):👇 https://ad
JMI RCA 2026-27 Admission Notice Online Application live on:* 1st April 2026 Registration link (activated soon):👇 https://admission.jmi.ac.in/ Last Date for submission of the application form: 26th May 2026

السلام علیکم آپ کے سوالات ،ہمارے جوابات کل ہند طلبہ مدارس فورم کی یہ ٹیم آپ کی رہنمائی اور خدمت کے لیے حاضر ہے۔ آپ مذکورہ کور
السلام علیکم آپ کے سوالات ،ہمارے جوابات کل ہند طلبہ مدارس فورم کی یہ ٹیم آپ کی رہنمائی اور خدمت کے لیے حاضر ہے۔ آپ مذکورہ کورسیز اور یونیورسٹیز سے متعلق معلومات انہی مخصوص والنٹیئرز سے حاصل کریں جو اس کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔ مزید سوالات کرنے سے پہلے درج ذیل ہدایات کا خیال رکھیں: • سلام اور مختصر تعارف کے ساتھ ایک ہی پیغام میں اپنا مکمل سوال تحریر کریں۔ • سوال صرف واٹس ایپ میسج کے ذریعے کریں، کال کی بالکل اجازت نہیں ہے۔ • چونکہ تمام والنٹیئرز طلبہ یا پروفیشنلز ہیں، اس لیے سوال کرنے کے بعد کم از کم 24 گھنٹے تک جواب کا انتظار کریں۔ وقت ملنے پر آپ کو ضرور جواب دیا جائے گا۔ اگر آپ ان ہدایات پر عمل کریں گے تو ان شاء اللہ کل ہند طلبہ مدارس فورم کا یہ اقدام آپ کے لیے مفید ثابت ہوگا، اور آپ کو اپنے تعلیمی سفر میں درست رہنمائی حاصل ہوگی۔ شکریہ طیب چودھری صدر،کل ہند طلبہ مدارس فورم

الخیام سائنس کلاسز (آن لائن) • Subjects: Physics, Chemstry, Biology (up to class 10th). • Classes will start from 20th April,
الخیام سائنس کلاسز (آن لائن) • Subjects: Physics, Chemstry, Biology (up to class 10th). • Classes will start from 20th April, 2026. • Class Time: 09:30 pm • 4 Classes in a Week. • Medium: Urdu, Hindi & English mix. • Specially designed for Madaris Students.

الخیام سائنس کلاسیز (آن لائن) (Basic to Class 10th) موجودہ وقت میں بہت سے طلبہ مدارس نے NIOS سے یا دیگر کسی بورڈ سے ہائی اسکول و انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کرلیا ہے، اور یہ بہت ہی اچھی پیش رفت ہے، لیکن ایسے طلبہ عموما امتحان پاس کرنے تک ہی رہتے ہیں، انہیں سائنسی مضامین کے متعلق کچھ زیادہ معلومات نہیں ہوتی ہے، یعنی ان کے پاس ایسی ڈگری ہوتی ہے جو علم سے خالی ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ سائنس اسٹریم سے انٹرمیڈیٹ کرنے کے باوجود گریجویشن میں کسی اچھے کورس میں داخلہ لینے کی ہمت نہیں کر پاتے ہیں اور نہ ہی NEET کے امتحان میں بیٹھ پاتے ہیں، اس صورت حال کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ انہوں نے سائنسی مضامین کو بطور مضمون نہیں پڑھا ہوتا، بلکہ صرف چند سوالات و جوابات کے تکرار کے بعد یا کسی اور ذریعہ سے امتحان پاس کرلیا ہوتا ہے! سائنس کی اہمیت موجودہ وقت میں مسلم ہے، لیکن اڈوانسڈ لیول تک پہنچنے اور اچھے کورسیز میں داخلہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ طلبہ سائنس کے ابجد سے واقف ہوں، انہیں سائنسی مضامین کے اصطلاحات اور نظریات کی خبر ہو! ایسے طلبہ جو سائنس کے بنیادی مضامین کو اسکولوں میں نہیں پڑھ سکتے، جن کے پاس وقت کی کمی ہے، یا جن کی عمر زیادہ ہوچکی ہے اور وہ سائنس کے بنیادی مضامین کو پڑھنا چاہتے ہیں، ان کے لئے "الخیام سائنس کلاسز" نے ایک اسپیشل کورس ڈزائن کیا ہے، یہ کورس ۷-۹ ماہ کا ہے، جس میں بنیاد سے ہائی اسکول تک فزکس، کیمسٹری اور بایولوجی کے مضامین شامل ہیں! اس کورس کو نہایت سہل انداز سے ڈزائن کیا گیا ہے، تاکہ وہ طلبہ بھی فائدہ اٹھاسکیں جنہوں نے کبھی سائنسی مضامین نہیں پڑھا! لہذا جلدی کریں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں. • Registration Open. • Classes will start from 20th April, 2026. • 20% fees off for the first 10 enrollments. • 4 Classes in a Week. ڈاکٹر محمد عادل خان