All India Madaris Students Forum
Ir al canal en Telegram
کل ہند طلبہ مدارس فورم؛ تعارف، اغراض و مقاصد https://drive.google.com/file/d/1IGTuKqYWx3YBqVOsBsfX6W62sb_STZv6/view?usp=drivesdk نوٹ؛ جس پوسٹر/پوسٹ پر ہمارا tag نہ ہو اس کی تحقیق آپ ضرور کیا کریں.
Mostrar más6 226
Suscriptores
-324 horas
-207 días
-8630 días
Archivo de publicaciones
یہ سوالات داخلہ امتحان برائے نیٹ پری طب 26-27 سے ہٹا دئیے گئے ہیں۔
کل ہند طلبہ مدارس فورم
Official Answer key for NEET PRE TIB 2026
نیٹ پری طب 2026 کی answer key آچکی ہے،03/07/2026 تک چیلنج کرسکتے ہیں
شکریہ
کل ہند طلبہ مدارس فورم
*AMU UG Admission (Through CUET) Notice*
Candidates who selected AMU in CUET (UG) 2026 but have not submitted the AMU Application Form can now apply.
Candidates who have already submitted the AMU Application Form but have not updated their CUET Application Number must update it through their AMU login.
Last Date: 06 July 2026
🔗 Apply/Update:
https://www.amucontrollerexams.com
Provisional Answer key for NEET PRE-TIBB 2026 BY AIMSF
کل ہند طلبہ مدارس فورم کی جانب سے عارضی Answer Key تیار کی گئی ہے۔
براہِ کرم یاد رکھیں کہ اس Answer Key میں سوالات اور جوابات ٹائپ کر کے مرتب کیے گئے ہیں، لہٰذا سوال نمبر یا آپشنز (A, B, C, D) کی ترتیب اصل پرچے سے مختلف ہو سکتی ہے۔ اس لیے صرف سوال نمبر پر انحصار نہ کریں بلکہ سوال کو غور سے پڑھ کر اس کے درج شدہ جواب سے ملائیں۔
یہ Answer Key ہماری بہترین معلومات، تحقیق اور دستیاب ذرائع کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے، تاہم انسانی غلطی کا امکان ہمیشہ موجود رہتا ہے۔
لہٰذا حتمی اور قابلِ اعتبار Answer Key صرف Controller of Examination کی جانب سے جاری کی جانے والی Final Answer Key ہی ہوگی۔ اُسی Final Answer Key کی روشنی میں اپنے نمبرات کا جائزہ لیں اور اگر ضرورت محسوس ہو تو جواب پر اعتراض (Claim) کرنے کا فیصلہ کریں۔
تیار کردہ:
AIMSF NEET PRE-TIBB COACHING
Passward for opening PDF:
AIMSF78
مزید معلومات، اور رہنمائی کے لیے ہمارے گروپ سے ضرور وابستہ رہیں۔
https://chat.whatsapp.com/Cim1lsV1lp06T8TpN0FlDk
سبھی کے لئے نیک خواہشات 🌸
شکریہ
📢 حکومت اتر پردیش کے تحت اردو اکادمی کے زیر نگرانی اردو آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر، لکھنؤ میں داخلے کا اعلان
(بیچ 2026–27)
سول سروسز (IAS/PCS) کوچنگ کے لیے فارم نکل چکے ہیں۔
اہل امیدوار 25 جون 2026 سے 14 جولائی 2026 تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ داخلہ امتحان 19 جولائی 2026 کو ہوگا، جبکہ کوچنگ کلاسز کا آغاز 5 اگست 2026 سے ہوگا۔ منتخب امیدواروں کو مفت کوچنگ، رہائش، کھانا، لائبریری اور وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ مزید معلومات کے لیے اردو اکیڈمی کی ویب سائٹ اور درج ذیل لنک کے لئے ذریعہ آفیشیل نوٹس دیکھیں
https://t.me/Aimsf_India/2446
Admission Notice
📢 Admission Open – Urdu IAS Study Centre (Batch 2026–27)
Applications are invited for IAS/PCS Coaching (Batch 2026–27). Eligible candidates can apply online from 25 June to 14 July 2026. The Entrance Exam will be held on 19 July 2026, and coaching classes will commence on 5 August 2026. Selected candidates will receive free coaching, accommodation, food, library, and Wi-Fi facilities. For further details, visit the Urdu Akademi website.
https://t.me/Aimsf_India/2446
نیٹ پری طب 2026 کے فارم بھروانے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں،پوسٹر میں موجود تفصیلات اور ڈاکیومنٹ تیار رکھیں۔
شکریہ
جامعہ ہمدرد میں یونانی فارمیسی ڈپلوما کے فارم آچکے ہیں ۔
کل ہند طلبہ مدارس فورم
السلام علیکم
21/04/2026
نیٹ پری طب کوچنگ 2026 جوائن کرنے کا ایک آخری موقع
نیٹ پری طب کے داخلہ امتحان کی تاریخ کا باضابطہ اعلان ہو چکا ہے، اور اب تقریباً دو ماہ کا وقت باقی ہے۔ اگر آپ اس مدت میں پوری لگن اور محنت کے ساتھ تیاری کریں تو کامیابی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔
یہ ایک بہترین اور شاید آخری موقع ہے کہ آپ کل ہند طلبہ مدارس فورم کی جانب سے فراہم کردہ نیٹ پری طب کوچنگ جوائن کریں
یہاں آپ کو مکمل رہنمائی، منظم تیاری اور تجربہ کار اساتذہ کی معاونت حاصل ہوگی,ساتھ ہی آپ کو آنلائن ویب سائٹ کے ذریعے امتحان کی مشق بھی کرائی جائے گی۔
اگر آپ اضافی وقت اور محنت کے لیے تیار ہیں تو ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔
آج ہی کوچنگ جوائن کریں اور اپنے مستقبل کو ایک بہترین کریئر سے آراستہ کریں۔
شکریہ
Tayyab Chaudhary
Director, AIMSF NEET PRE TIB COACHING 2026
NEET PRE TIB 2026
• فارم بھرنے کی شروعات :
01-05-2026
• فارم بھرنے کی آخری تاریخ:
30-05-2026
• امتحان داخلہ کی تاریخ:
28-06-2026
Neet Pre Tibb Guide to Admission:
https://t.me/Aimsf_India/2441
بی یو ایم ایس اور پری طب کا تعارف:
کامل طب و جراحت/ BUMS طب یونانی کا ایک اہم کورس ہے جو ساڑھے پانچ سال کی مدت پر محیط ہوتا ہے، جس میں ساڑھے چار سال درسیات اور ایک سال طبابت کی مشق کے لیے مختص ہوتا ہے۔ وہ طلبہ جو عصری تعلیم گاہوں سے ہائی اسکول اور انٹر (سائنس اسٹریم سے) پاس کرتے ہیں وہ ڈائرکٹ BUMS میں داخلہ لینے کے مجاز ہوتے ہیں جبکہ مدارس کے طلبہ کے لیے ایک سال اضافی ہوتا ہے جسے Pre-tib کا نام دیا جاتا ہے۔ پری طب کے ایک سالہ کورس میں Physics/علم طبیعیات، Chemistry (علم کیمیاء) اور Biology ( علم حیاتیات) وغیرہ کے دروس ہوتے ہیں۔ پھر سالانہ امتحانات میں کامیابی کے بعد باقاعدہ BUMS کا کورس شروع ہو جاتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ مدارس سے آنے والے طلبہ کو اس کورس کو مکمل کرنے میں ساڑھے پانچ سال کی بجائے ساڑھے چھ سال درکار ہوتے ہیں۔
فارم کی نوٹس:https://t.me/Aimsf_India/2439
Neet Pre Tib Guide to admission:
https://t.me/Aimsf_India/2439
اہلیت: NCISM سے منظور شدہ (۲۸) مدارس سے فضیلت👇
https://t.me/Aimsf_India/1938
نصاب امتحان:
https://t.me/Aimsf_India/1936
Pre Tib Guide Book:
https://t.me/Aimsf_India/2260
NEET PRE TIB, Entrance paper 2024 & 2025
https://t.me/Aimsf_India/1869
https://t.me/Aimsf_India/2309
تیاری کا طریقہ:
* نیٹ پری طب کا امتحان objective سوالات پر مشتمل ہوتا ہے، یعنی آپ کو مضمون رٹنے کے بجائے اس میں موجود اہم پوائنٹس کو یاد رکھنا ہوگا، مثلا: ۱- ابن سینا کی پیدائش کہاں ہوئی، ۲- سرجری کے آلات کس نے ایجاد کئے وغیرہ. اور ہر سوال میں آپ کو چار آپشن ملینگے. جس میں آپ کو صحیح آپشن پر نشان لگانا ہوگا.
* آپ جو مضامین یاد کرتے ہیں ان کو یاد کرنے کے بجائے اب ان میں موجود پوائنٹس کو یاد کرنا شروع کردیں.
* سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ آپ ابھی سے سوالات کی پریکٹس شروع کردیں، مثلا کتاب پڑھنے کے بعد خود سے سوالات قائم کریں اور چار آپشن رکھیں، اس کی صورت یہ ہوسکتی ہے کہ دو دوست مل کر تیاری کریں، اور روزانہ ایک ایک ٹاپک طے کرکے دونوں الگ الگ سوالات بنائیں اور ایک دوسرے سے پوچھین، اس سے آپ کی مشق اچھی ہوجائے گی
تیاری کے لئے آپ ان کتابوں سے مدد لے سکتے ہیں:
تاریخ ادب اردو:
https://t.me/Aimsf_India/1939
نوائے اردو:
https://t.me/Aimsf_India/1940
اردو اصناف ادب:
https://t.me/Aimsf_India/1945
علوم شرقیہ
https://t.me/Aimsf_India/66
https://t.me/Aimsf_India/20
القراءة الراشدة اول:
https://t.me/Aimsf_India/1942
القراءة الواضحة ثالث:
https://t.me/Aimsf_India/1943
محاسن الشعر اول:
https://t.me/Aimsf_India/1941
محاسن الشعر ثانی:
https://t.me/Aimsf_India/1944
فیض النحو:
https://t.me/Aimsf_India/1946
معلم الانشاء اول:
https://t.me/Aimsf_India/1947
معلم الانشاء ثانی:
https://t.me/Aimsf_India/1948
رہنما کتابچہ:
https://t.me/Aimsf_India/1154
تاریخ علوم و شخصیات اسلامی
https://t.me/Aimsf_India/84
تاریخ طب:
https://t.me/Aimsf_India/85
آسان اصول فقہ
https://t.me/Aimsf_India/205
آسان اصول حدیث
https://t.me/Aimsf_India/206
Naaz Guide
https://t.me/aimsf_virtual_library/405
ALL INDIA MADARIS STUDENTS FORUM - AIMSF
