Maarif Tv | معارف ٹی وی
Kanalga Telegram’da o‘tish
معارف ٹی وی ،اردو زبان میں معارف مکتب اہل بیتؑ کو سادہ،عام فہم ،مختصر اور جامع انداز میں کورسز کی شکل میں پہنچانے کے لئے ایک انٹرنیٹ تعلیمی چینل کا نام ہے۔ Admin: @maariftvadmin web : http://www.maarif.tv/
Ko'proq ko'rsatish1 054
Obunachilar
+124 soatlar
-27 kunlar
-830 kunlar
Postlar arxiv
📍شہید رہبر انقلابِ اسلامی کی تشییع جنازہ کی رسومات کو براہ راست (لائیو) دیکھنے کے لیے آپ مندرجہ ذیل آن لائن چینلز استعمال کر سکتے ہیں:
IRIB 1:
* https://telewebion.ir/live/tv1
* https://www.aparatchi.com/iran-live-tv/farsi-irib-tv/irib1-live
IRIB 2:
* https://telewebion.ir/live/tv2
* https://www.aparatchi.com/iran-live-tv/farsi-irib-tv/irib2-live
📷 *امام حسینؑ کے قیام کا ہدف کیا تھا؟*
امام حسینؑ اس عظیم فریضے کو پورا کرنے کے لیے اٹھے جو اسلامی نظام اور معاشرے کی بنیادوں کی تجدید پر مشتمل ہے، یا اسلامی معاشرے میں عظیم انحرافات کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ یہ(سب)قیام کے ذریعے اور امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے ذریعے ہے۔ البتہ یہ کام کبھی حکومت اور کبھی شہادت جیسے نتیجے کی طرف لے جاتا ہے۔ امام حسین دونوں کے لیے تیار تھے۔
✍️ *شہید سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)*
📚 کتاب ۷۲ سخن عاشورایی، ص ۱۲۲
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *امام حسینؑ کی حقیقی شناخت*
امام حسینؑ کو فقط روز عاشورا جنگ کی وجہ سے نہیں پہچاننا چاہیے،یہ امام حسینؑ کے جہاد کا ایک حصہ ہے۔انہیں(دین کے)بیان،امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے سے پہنچانا چاہیے۔
✍️ *شہید سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)*
27جولائی 2006
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *کربلا،ظلم کے خلاف مزاحمت اور پابندیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا درس*
♦︎ کربلا نے ہمیں صبر و استقامت اور سختیوں اور پابندیوں اور جبر پر تحمل، دشمنوں کی کثرت اور ان کے ہتھیاروں کی طاقت کے سامنے خود کو کمزور اور ناتوان محسوس نہ ہونے کا سبق سکھایا۔
✍️ *سید م۔قاومت،شہید حسن ن_صر اللہ کا خطاب*
18جولائی 2023ء
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
Repost from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *اللہ کی انسان پر نظارت*
💠 اندھی ہےوہ آنکھ جو تجھے نہ دیکھے جب کہ تو اس پر ناظر اور نگران ہے »
✍🏻 *امام حسینؑ*
📚 بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳
#️⃣ #چہل_حدیث_(3)
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
🛑 *براه راست تیسری نشست: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات*
🎙️ موضوع: عہد امیر المومنین(ع) میں اہل قعود:شخصیات،افکار اور سیاسی کردار
*YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/h1jvcsPaxEk?si=d38U_Fb5Nj9WDeYZ
*Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/18uaxpy7Hy/?mibextid=wwXIfr
*Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
🛑 *براه راست : دوسری نشست: اہل کوفہ پر تسلط کیلئے ابن زیاد کی چار جہتی حکمت عملی*
🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات
*Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/14hkaVwbTHr/
*YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/Ob_cvkI9R20?is=7EVM3LeMXwG6JHD3
*Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
🛑 براه راست : دوسری نشست: اہل کوفہ پر تسلط کیلئے ابن زیاد کی چار جہتی حکمت عملی
🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات
*Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/14hkaVwbTHr/
*YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/Ob_cvkI9R20?is=7EVM3LeMXwG6JHD3
*Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
🏴 *محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں*
🎙️ *موضوع:* کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات
🔰*تیسری نشست:* عہد امیر المومنین(ع) میں اہل قعود:شخصیات،افکار اور سیاسی کردار
👤 *گفتگو:* محمدرضا قاسمیان
🗓️ 3 محرم الحرام 1448ھ
🕘9:00سے 10:30(رات)
(پاکستان معیاری وقت)
📌 *نشست میں مندرجہ ذیل Google Meet لنک کے ذریعے شامل ہوسکتے ہیں۔*
https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
Repost from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *خداوند عالم کو پالینا*
💠 «اے میرےپروردگار! جو تجھےنہیں پاسکااسے کیا ملا اورجس نے تجھے پالیا اس نے کیا کھویا».
#️⃣ #چہل_حدیث_(2)
✍🏻 *امام حسینؑ*
📚 (بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳ )
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Repost from Maarif Tv | معارف ٹی وی
📷 *خداوند عالم کی معرفت اور اسکی عبادت*
💠 اے لوگو! خداوندعالم نےبندوں کو صرف اس لئے پیدا کیا کہ اس کی معرفت حاصل کریں اور جب معرفت حاصل کرلیں تو اس کی عبادت کریں۔ جب اس کے عبادت گذار ہوجائیں گے، تو اس کے علاوہ اس کےغیر کی عبادت سےبےنیاز ہو جائیں گے۔
#️⃣ #چہل_حدیث_(1)
✍🏻 *امام حسینؑ*
📚 (بحار الانوار، ج ۵ ص ۳۱۲ ح۱ )
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
🛑 *براه راست : دوسری نشست: اہل کوفہ پر تسلط کیلئے ابن زیاد کی چار جہتی حکمت عملی*
🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات
*Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/14hkaVwbTHr/
*YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/Ob_cvkI9R20?is=7EVM3LeMXwG6JHD3
*Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
🏴 *محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں*
🎙️ *موضوع:* کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات
🔰*دوسری نشست: اہل کوفہ پر تسلط کیلئے ابن زیاد کی چار جہتی حکمت عملی*
👤 *گفتگو:* محمدرضا قاسمیان
🗓️ 2 محرم الحرام 1448ھ
🕘9:00سے 10:30(رات)
(پاکستان معیاری وقت)
📌 *نشست میں مندرجہ ذیل Google Meet لنک کے ذریعے شامل ہوسکتے ہیں۔*
https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
🏴 محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں
🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات
👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
🗓️ یکم تا آٹھ محرم الحرام 1448ھ
🕘 ہر شب 9:00pm تا 10:30pm
(پاکستان معیاری وقت)
📌 نشست میں مندرجہ ذیل Google Meet لنک کے ذریعے شامل ہوسکتے ہیں۔
https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
📷 *عید قربان مبارک* 🎊
💠 بار الہا! یہ مبارک ومسعود دن ہے جس میں مسلمان معمورہ زمین کے ہر گوشہ میں مجمتع ہیں۔ ان میں سائل بھی ہیں اور طلب گار بھی۔ ملتجی بھی ہیں اور خوف زدہ بھی۔ وہ سب ہی تیری بارگاہ میں حاضر ہیں اور تو ہی ان کی حاجتوں پر نگاہ رکھنے والا ہے۔
✍️ *امام علی ابن الحسینؑ | صحیفہ سجادیہ۔دعا نمبر 48*
🐑 *10 ذی الحج ،روز عید سعید قربان ،تمام امت مسلمہ کو تبریک و تہنیت عرض ہے۔*
📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📸 *وَمُمْسِکَ یَدَیْ إبْراھِیمَ عَنْ ذَبْحِ ابْنِہِ بَعْدَ کِبَرِ سِنِّہِ وَفَناءِ عُمُرِہِ*
💭 اے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے میں ابراہیمؑ کے ہاتھوں کو روکنے والے جب وہ بہت بوڑھے اور زندگی کی آخری منزل میں تھے
✍🏻 از دعائے عرفہ امام حسین علیهالسلام
📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *خدا سے راز ونياز كا دن*
📍آج عرفہ كا دن ہے۔ دعا ،ذكر ،گريہ وزاری اور خدا سے راز ونياز كا دن۔ ہم سب بالخصوص جوان ان ايام اور ان لمحات كي قدر و منزلت پہچانيں۔ يہی خدا سے رابطہ انسانوں كو شرح صدر عطا كرتا ہے،انسان كے لئے سعادت كا راستہ كهولتا ہے، انسان كو ارادہ و خلوص عطا كرتا ہے،كاموں ميں بركت ديتا ہے،توفيقات الٰہی انسان كے وجود پر سايہ فگن ہوتی ہيں اور نتيجے کے طور پر انسان حقيقی اسلامی اقدار كی راہ پر چل پڑتا ہے۔
✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (دامت برکاتہ)*
9جنوری 2006
📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *عرفہ کے دن کی عظمت*
💭 عرفہ کے دن کی قدر کریں۔ اپنے آپ کو خداوند متعال کی بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ پیش ہونے کے لیے تیار کریں۔ یوم عرفہ ایک عظیم دن ہے۔ ہمارے دل خاک آلود اور زنگ آلود ہو جاتے ہیں۔ گریہ وزاری، عاجزی، ذکر، توسل، اس غبار کو دور کرتے ہیں اور کچھ خاص ایام ہیں جس میں اس زنگ آلودگی اور غبار کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے اور انہی ایام میں سے سب سے برترین موقع روز عرفہ ہے۔ روز عرفہ کی دوپہر سے عرفہ کے غروب آفتاب تک نہایت اہم لمحات ہیں اور ان لمحات کا ایک ایک حصہ اکسیر کی مانند ہے۔ ان لمحات کو غفلت کے ساتھ بسر نہ کریں۔
✍️ *ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)*
16 ستمبر 2015
📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📹 *از دعائے عرفہ امام حسینؑ | مُختصر کلپ | اُردو ترجمہ و دلسوز آواز کے ساتھ*
🤲🏻 *اَللّهُمَّ اجْعَلْنى اَخْشاكَ كَانّى أَراكَ وَاَسْعِدْنى بِتَقويكَ وَلا تُشْقِنى بِمَعْصِيَتِكَ*
🤲🏻 اے اللہ! مجھے ایسا ڈرنے والا بنادے گویا تجھے دیکھ رہا ہوں مجھے پرہیزگاری کی سعادت عطا کر اور نافرمانی کے ساتھ بدبخت نہ بنا
#️⃣ #dua_e_Arafa #Youm_Arafa
📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📹 *اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ*
🍃 *آپؑ پر سلام ہو جو خدا کی زمین میں اس کی حجت ہیں* 🍃
📜 زیارت حضرت امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف
#️⃣ #Forward_As_Received #Make_Status
📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B