es
Feedback
Maarif Tv | معارف ٹی وی

Maarif Tv | معارف ٹی وی

Ir al canal en Telegram

معارف ٹی وی ،اردو زبان میں معارف مکتب اہل بیتؑ کو سادہ،عام فہم ،مختصر اور جامع انداز میں کورسز کی شکل میں پہنچانے کے لئے ایک انٹرنیٹ تعلیمی چینل کا نام ہے۔ Admin: @maariftvadmin web : http://www.maarif.tv/

Mostrar más
1 061
Suscriptores
-124 horas
-27 días
-1930 días
Archivo de publicaciones
📷 *عید قربان مبارک* 🎊 💠 بار الہا! یہ مبارک ومسعود دن ہے جس میں مسلمان معمورہ زمین کے ہر گوشہ میں مجمتع ہیں۔ ان میں سائل بھ
📷 *عید قربان مبارک* 🎊 💠 بار الہا! یہ مبارک ومسعود دن ہے جس میں مسلمان معمورہ زمین کے ہر گوشہ میں مجمتع ہیں۔ ان میں سائل بھی ہیں اور طلب گار بھی۔ ملتجی بھی ہیں اور خوف زدہ بھی۔ وہ سب ہی تیری بارگاہ میں حاضر ہیں اور تو ہی ان کی حاجتوں پر نگاہ رکھنے والا ہے۔ ✍️ *امام علی ابن الحسینؑ | صحیفہ سجادیہ۔دعا نمبر 48* 🐑 *10 ذی الحج ،روز عید سعید قربان ،تمام امت مسلمہ کو تبریک و تہنیت عرض ہے۔* 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B

📸 *وَمُمْسِکَ یَدَیْ إبْراھِیمَ عَنْ ذَبْحِ ابْنِہِ بَعْدَ کِبَرِ سِنِّہِ وَفَناءِ عُمُرِہِ* 💭 اے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے میں
📸 *وَمُمْسِکَ یَدَیْ إبْراھِیمَ عَنْ ذَبْحِ ابْنِہِ بَعْدَ کِبَرِ سِنِّہِ وَفَناءِ عُمُرِہِ* 💭 اے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے میں ابراہیمؑ کے ہاتھوں کو روکنے والے جب وہ بہت بوڑھے اور زندگی کی آخری منزل میں تھے ✍🏻 از دعائے عرفہ امام حسین علیه‌السلام 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B

📷 *خدا سے راز ونياز كا دن* 📍آج عرفہ كا دن ہے۔ دعا ،ذكر ،گريہ وزاری اور خدا سے راز ونياز كا دن۔ ہم سب بالخصوص جوان ان ايام ا
📷 *خدا سے راز ونياز كا دن* 📍آج عرفہ كا دن ہے۔ دعا ،ذكر ،گريہ وزاری اور خدا سے راز ونياز كا دن۔ ہم سب بالخصوص جوان ان ايام اور ان لمحات كي قدر و منزلت پہچانيں۔ يہی خدا سے رابطہ انسانوں كو شرح صدر عطا كرتا ہے،انسان كے لئے سعادت كا راستہ كهولتا ہے، انسان كو ارادہ و خلوص عطا كرتا ہے،كاموں ميں بركت ديتا ہے،توفيقات الٰہی انسان كے وجود پر سايہ فگن ہوتی ہيں اور نتيجے کے طور پر انسان حقيقی اسلامی اقدار كی راہ پر چل پڑتا ہے۔ ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (دامت برکاتہ)* 9جنوری 2006 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B

📷 *عرفہ کے دن کی عظمت* 💭 عرفہ کے دن کی قدر کریں۔ اپنے آپ کو خداوند متعال کی بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ پیش ہونے کے لیے تیار ک
📷 *عرفہ کے دن کی عظمت* 💭 عرفہ کے دن کی قدر کریں۔ اپنے آپ کو خداوند متعال کی بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ پیش ہونے کے لیے تیار کریں۔ یوم عرفہ ایک عظیم دن ہے۔ ہمارے دل خاک آلود اور زنگ آلود ہو جاتے ہیں۔ گریہ وزاری، عاجزی، ذکر، توسل، اس غبار کو دور کرتے ہیں اور کچھ خاص ایام ہیں جس میں اس زنگ آلودگی اور غبار کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے اور انہی ایام میں سے سب سے برترین موقع روز عرفہ ہے۔ روز عرفہ کی دوپہر سے عرفہ کے غروب آفتاب تک نہایت اہم لمحات ہیں اور ان لمحات کا ایک ایک حصہ اکسیر کی مانند ہے۔ ان لمحات کو غفلت کے ساتھ بسر نہ کریں۔ ✍️ *ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 16 ستمبر 2015 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B

📹 *از دعائے عرفہ امام حسینؑ | مُختصر کلپ | اُردو ترجمہ و دلسوز آواز کے ساتھ* 🤲🏻 *اَللّهُمَّ اجْعَلْنى اَخْشاكَ كَانّى أَراكَ وَاَسْعِدْنى بِتَقويكَ وَلا تُشْقِنى بِمَعْصِيَتِكَ* 🤲🏻 اے اللہ! مجھے ایسا ڈرنے والا بنادے گویا تجھے دیکھ رہا ہوں مجھے پرہیزگاری کی سعادت عطا کر اور نافرمانی کے ساتھ بدبخت نہ بنا #️⃣ #dua_e_Arafa #Youm_Arafa 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B

📹 *اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ* 🍃 *آپؑ پر سلام ہو جو خدا کی زمین میں اس کی حجت ہیں* 🍃 📜 زیارت حضرت امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف #️⃣ #Forward_As_Received #Make_Status 📍 *Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B

Repost from N/a
📹 *2️⃣ بازار والی مسجد کے امام* | *زنداں سے پرے رنگِ چمن*(ولی امر مسلمین* شہید سید علی خامنہ ایؒ کی آپ بیتی) 📚 *مرکز کتب بینی* 📚 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaeQh66BadmbBIIfiY0r/863 📱https://telegram.me/markazkutubbeeni 📍https://facebook.com/markazkutubbeeni 📍https://www.instagram.com/markazkutabbeeni

Repost from N/a
*1️⃣ دوسری منزل کا کمرہ* | *زنداں سے پرے رنگِ چمن*(ولی امر مسلمین* شہید سید علی خامنہ ایؒ کی آپ بیتی) 📚 *مرکز کتب بینی* 📚 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaeQh66BadmbBIIfiY0r/863 📱https://telegram.me/markazkutubbeeni 📍https://facebook.com/markazkutubbeeni 📍https://www.instagram.com/markazkutabbeeni

📷 ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ✍ حکیم امت،ستارہ مشرق علامہ محمد اقبالؒ �
📷 ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ✍ حکیم امت،ستارہ مشرق علامہ محمد اقبالؒ 📍 21 اپریل 1938 یوم وفات علامہ محمد اقبالؒ کی مناسبت سے عالمِ اسلام کے حریت پسندوں ، امیدِ اقبالؒ نسل جوان اور برصغیر میں اسلامی تمدن کے احیا کیلئے کوشش کرنے والوں کو تعزیت و تسلیت عرض ہے #️⃣ #حکیم_امت #مصور_پاکستان 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B

📷 *قم،حرم اہل بیتؑ* 💠 خدا کا ایک حرم ہے، جو کہ مکہ میں ہے۔رسول خدا (ص) کا ایک حرم ہے، جو کہ مدینہ ہے۔امیرالمومنین ؑ کا ایک
📷 *قم،حرم اہل بیتؑ* 💠 خدا کا ایک حرم ہے، جو کہ مکہ میں ہے۔رسول خدا (ص) کا ایک حرم ہے، جو کہ مدینہ ہے۔امیرالمومنین ؑ کا ایک حرم ہے ،جو کہ کوفہ ہے۔ ہم اہل بیتؑ کا حرم ہے، جو کہ قم ہے اور عنقریب میری اولاد میں سے موسٰی بن جعفر کی بیٹی قم میں وفات پائے گی، اس کی شفاعت کے صدقے ہمارے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے۔ 🎊 *یکم ذی قعدہ،روز ولادت کریمہ اہل بیتؑ،حضرت فاطمہ معصومہؑ کی مناسبت سے آپ سب پیروان مکتب اہل بیتؑ کو تبریک وتہنیت عرض ہے۔* 🎉 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B

📽️ *معرکہ حق و باطل* (1️⃣) نصرتِ الٰہی اور ایران کی جنگ – کیا ہونے والا ہے؟ 📌 ایران پر حالیہ حملوں کے بعد دنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ اس ویڈیو میں ہم میڈیا کی خبروں، اصل حقائق اور جنگ کی حقیقت کو سادہ انداز میں سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ #️⃣ #war #ایران# معرکہ_حق_و_باطل 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B

Repost from N/a
🔥 امریکہ کا زوال قریب ہے۔ ایران، دنیا بھر کے مظلوموں کی جنگ لڑ رہا ہے۔ 🔰 *اندیشکدہ اقبالؒ(ICDS)🔰* ▫️https://whatsapp.com/channel/0029VakE3eSH5JM2QCLSeh0Q ▫️https://youtube.com/@icds-official ▫️https://instagram.com/icdsofficial ▫️https://facebook.com/icdsofficial ▫️https://t.me/icdsofficial

📸 *ماہِ مبارک رمضان کے تیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣ #Forward_As_Received #Make_Status ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜
📸 *ماہِ مبارک رمضان کے تیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣ #Forward_As_Received #Make_Status ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*

📸 *ماہِ مبارک رمضان کے انتیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣ #Forward_As_Received #Make_Status ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼
📸 *ماہِ مبارک رمضان کے انتیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣ #Forward_As_Received #Make_Status ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿ *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰* 🪀https://wa.me/923311165211 🌐 http://www.maarif.tv 👤 fb.com/maariftvmedia 💬 twitter.com/maarif_tv 🎬 shiatv.net/u/maarif.tv 📱 telegram.me/maariftv 📸 instagram.com/maarif.tv *⊱⊰╼╾╼❅⚜️❅╼╾╼⊱⊰*

📸 *ماہِ مبارک رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف م
📸 *ماہِ مبارک رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

📸 *ماہِ مبارک رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف می
📸 *ماہِ مبارک رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

📸 *ماہِ مبارک رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈ
📸 *ماہِ مبارک رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

📸 *ماہِ مبارک رمضان کے پچیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈی
📸 *ماہِ مبارک رمضان کے پچیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

📸 *ماہِ مبارک رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈ
📸 *ماہِ مبارک رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

📸 *ماہِ مبارک رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈ
📸 *ماہِ مبارک رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا* 🤲🏻 #️⃣#Forward_As_Received #Make_Status 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿