🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Kanalga Telegram’da o‘tish
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Ko'proq ko'rsatish2 778
Obunachilar
-124 soatlar
-87 kunlar
-3630 kunlar
Postlar arxiv
اعلٰی حضرت کا اپنی ذات پر فتوٰی
📝 محمد جمال الدین خان قادِری
اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان قادِری محدث بریلی رضی الله تعالٰی عنہ شریعت کی سختی سے پابندی فرمایا کرتے تھے ۔ سنہ 1339ھ میں بیماری اور کمزوری کی وجہ سے گرمی کے موسم میں روزہ رکھنا مشکل تھا ۔ آپ نے خود ہی یہ فتوٰی دیا کہ چونکہ پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈک ہے اور وہاں روزہ رکھنا ممکن ہے، اس لئے استطاعت رکھنے والے پر وہاں جاکر روزہ رکھنا فرض ہے ۔ اسی بنا پر آپ رمضان المبارک بھوالی کے پہاڑ پر گزارتے اور روزے مکمل کرکے بریلی شریف واپس آ کر اپنی مسجد میں نمازِ عید ادا فرماتے تھے ـ اعلٰی حضرت محدث بریلی رضی الله تعالٰی عنہ نے اپنی کمزوری اور بیماری کے باوجود ذاتی آسانی کو ترجیح نہ دی بلکہ شریعت کی تعمیل کے لئے پہاڑ پر جا کر روزے رکھے ۔ یہ ان کی اعلٰی درجہ کی تقوٰی شعاری اور شریعت پر عمل کا روشن ثبوت ہے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
امام اہل سنت متبع شرع تھے ـ شریعت کی پابندی کا دوسرا نام تقوٰی ہے ـ آپ کی تقوٰی شعاری کا ایک واقعہ درج ذیل ہے ـ ملک العلماء نے تحریر فرمایا: رمضان ١٣٣٩ھ مِیں اعلٰی حضرت قبلہ بھوالی مِیں تشریف رکھتے تھے ـ اس وجہ سے کہ فرائض الٰہیہ کی عظمت اعلٰی حضرت کا قلب ایسا محسوس کرتا تھا جو اولیائے کاملین کا مخصوص حصہ ہے ـ
گوناگوں امراض اور فراوان ضعف سے یہ طاقت نہ رکھتے تھے کہ موسم گرما (گرمی کے موسم) مِیں روزہ رکھ سکیں، اس لئے آپ نے اپنے حق مِیں یہ فتوٰی دِیا تھا کہ پہاڑ پر سردی ہوتی ہے، وہاں روزہ رکھ لینا ممکن ہے تو روزہ رکھنے کے لئے وہاں جانا استطاعت کی وجہ سے فرض ہو گیا ـ
اسی فتوٰی کی بنا پر اعلٰی حضرت متعدد سال سے آخرِ شعبان کو بھوالی تشریف لے جاتے تھے، اور رمضان کے روزے پورے فرما کر عید کا چاند دیکھتے ہی بریلی شریف تشریف لے آیا کرتے اور نماز عید الفطر بریلی شریف اپنی مسجد مِیں ادا فرمایا کرتے تھے ـ چنانچہ اس سنہ میں بھی حضور کوہ بھوالی ماہ رمضان المبارک شریف مِیں تشریف رکھتے تھے ـ [امام احمد رضا کے ٥٦٢ علوم و فنوم، صفحہ¹⁰⁶، بحوالہ: حیات اعلٰی حضرت، جِلد³، صفحہ²⁹⁰]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2223
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2222
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96846
अअ़्ला ह़ज़रत का अपनी ज़ात पर फ़तवा
📝मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी रज़वी
अअ़्ला ह़ज़रत इमाम अह़मद रज़ा ख़ान क़ादिरी मुह़द्दिसे बरेली رضی الله تعالٰی عنہ शरीअ़त की सख़्ती से पाबन्दी फ़रमाया करते थे - सन् 1339 हिजरी में बीमारी और कमज़ोरी की वजह से गर्मी के मौसम में रोज़ह रखना मुश्किल था, आपने ख़ुद ही येह फ़तवा दिया कि चूँकि पहाड़ी इ़लाक़ों में ठंडक है और वहाँ रोज़ह रखना मुमकिन है, इसलिये इस्तित़ाअ़त रखने वाले पर वहाँ जाकर रोज़ह रखना फ़र्ज़ है। इसी बुनियाद पर आप रमज़ानुल मुबारक भवाली के पहाड़ पर गुज़ारते और रोज़े मुकम्मल करके बरेली शरीफ़ वापस आकर अपनी मस्जिद में नमाज़े ई़द अदा फरमाते थे - अअ़्ला ह़ज़रत मुह़द्दिसे बरेली رضی الله تعالٰی عنہ ने अपनी कमज़ोरी और बीमारी के बावजूद ज़ाती आसानी को तरजीह़ न दी बल्कि शरीअ़त की तअ़्मील के लिये पहाड़ पर जाकर रोज़े रखे। येह उनकी अअ़्ला दर्ज़े की तक़वा शिआ़री और शरीअ़त पर अ़मल का रौशन सुबूत है।
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
इमामे अहले सुन्नत मुत्तबेए़ शरअ़् थे - शरीअ़त की पाबन्दी का दूसरा नाम तक़वा है - आपकी तक़वा शिआ़री का एक वाक़िअ़ह दर्जे ज़ैल है - मलिकुल उ़लमा ने तह़रीर फ़रमाया: रमज़ान 1339 हिज्री में अअ़्ला ह़ज़रत क़िब्लह भवाली में तशरीफ़ रखते थे - इस वजह से कि फ़राइज़े इलाहियह की अ़ज़मत अअ़्ला ह़ज़रत का क़ल्ब ऐसा मह़सूस करता था जो औलियाए कामिलीन का मख़्स़ूस़ ह़िस़्स़ह है -
गूनागूँ अमराज़ और फ़रावाने ज़ोअ़्फ़ से येह त़ाक़त न रखते थे कि मौसमे गरमा (गर्मी के मौसम) में रोज़ह रख सकें, इस लिए आप ने अपने ह़क़ में येह फ़तवा दिया था कि पहाड़ पर सर्दी होती है, वहाँ रोज़ह रख लेना मुमकिन है तो रोज़ह रखने के लिए वहाँ जाना इस्तित़ाअ़त की वजह से फ़र्ज़ हो गया -
इसी फ़तवा की बिना पर अअ़्ला ह़ज़रत मुतअ़द्दिद साल से आख़िरे शअ़्बान को भवाली तशरीफ़ ले जाते थे, और रमज़ान के रोज़े पूरे फ़रमा कर ई़द का चाँद देखते ही बरेली शरीफ़ तशरीफ़ ले आया करते और नमाज़े ई़दुल फ़ित़्र बरेली शरीफ़ अपनी मस्जिद में अदा फ़रमाया करते थे - चुनांचे इस सन् में भी ह़ुज़ूर कोहे भवाली माहे रमज़ानुल मुबारक शरीफ़ में तशरीफ़ रखते थे - [इमाम अह़मद रज़ा 562 उ़लूम व फ़ुनून, पेज¹⁰⁶ - ब-ह़वालह: ह़याते अअ़्ला ह़ज़रत, जिल्द³, पेज²⁹⁰]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2224
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2222
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96845
Aʿạlā Ḥazrat Kā Apnī Zāt Par Fatwā
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
Aʿạlā Ḥạzrat imām Aḥmad Razā Ḳhān Qādirī Muḥaddiṡe Barelī رضی الله تعالٰی عنہ Sharee-ạt Kī Saḳhtī Se Pābandī Farmāyā Karte The. San 1339 Hijrī Meṅ Beemārī Aur Kamzorī Kī Wajah Se Garmī Ke Mausam Meṅ Rozah Rakhnā Mushkil Thạ. Aap Ne Ḳhud Hī Ye Fatwā Diyā Ki Chooṅki Pahāṛī ịlāqoṅ Meṅ Thandak Hai Aur Wahāṅ Rozah Rakhnā Mumkin Hai, is Liye istiṭā-ạt Rakhnē Wālē Par Wahāṅ Jā Kar Rozah Rakhnā Farz Hai. isee Buniyād Par Aap Ramazānul Mubārak Bhawālī Ke Pahāṛ Par Guzārtē Aur Roze Mukammal Kar Ke Barelī Shareef Wāpas Aa Kar Apnī Masjid Meṅ Namāze Ẹed Adā Farmātē The. Aʿạlạ Ḥạzrat Muḥaddiṡe Barelī رضی الله تعالٰی عنہ Ne Apnī Kamzorī Aur Beemārī Ke Bāwajūd Zaatī Aasānī Ko Tarjeeḥ Na Dī Balki Sharee-ạt Kī Ta‘ạmeel Ke Liye Pahāṛ Par Jā Kar Roze Rakhe. Yeh Unkī Aʿạlā Darje Kī Taqwā Shiʿạarī Aur Sharee-ạt Par Ạmal Kā Raushan Ṡuboot Hai.
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
imāme Ahle Sunnat Muttabeỵe Sharaʿạ The. Sharee-ạt Kī Pābandī Kā Doosrā Naam Taqwā Hai. Aap Kī Taqwā Shi-ạarī Kā Ek Wāqi-ạh Darje Zail Hai. Malikul Ụlamā Ne Taḥreer Farmāyā: Ramzān 1339 Hijrī Meṅ Aʿạlā Ḥazrat Qiblah Bhawālī Meṅ Tashreef Rakhte The. is Wajah Se Ki Farāyize ilaahiyah Kī Ạzmat Aʿạlā Ḥazrat Kā Qalb Aysā Maḥsoos Kartā Thā Jo Auliyāye Kāmileen Kā Maḳhṣooṣ Ḥiṣṣah Hai.
Goonāgūṅ Amrāz Aur Farāwāne Zoʿạf Se Yeh Ṭaaqat Na Rakhte The Ki Mausame Garmā (Garmī Ke Mausam) Meṅ Rozah Rakh Sakeṅ, is Liye Aap Ne Apne Ḥaq Meṅ Yeh Fatwā Diyā Thā Ki Pahāṛ Par Sardī Hotī Hai, Wahāṅ Rozah Rakh Lenā Mumkin Hai To Rozah Rakhne Ke Liye Wahāṅ Jānā istiṭaa-ạt Kī Wajah Se Farz Ho Gayā.
isee Fatwā Kī Binā Par Aʿạlā Ḥazrat Muta-ạddid Saal Se Aaḳhire Shaʿạbān Ko Bhawālī Tashreef Le Jāte The, Aur Ramzān Ke Roze Poore Farmā Kar Ẹed Kā Chāṅd Dekhte Hī Barelī Shareef Tashreef Le Aayā Karte Aur Namāze Ẹedul Fiṭr Barelī Shareef Apnī Masjid Meṅ Adā Farmāyā Karte The. Chunāṅche is San Meṅ Bhī Ḥuzoor Kohe Bhawālī Māhe Ramzānul Mubārak Shareef Meṅ Tashreef Rakhte The. [imām Aḥmad Razā Ke 562 Ụloom Wa Funoon, Page¹⁰⁶ - 𝐁𝐚-Ḥ𝐚𝐰ā𝐥𝐚𝐡: Ḥayāte Aʿạlā Ḥazrat, Jild³, Page²⁹⁰]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2224
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2223
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96844
کچھ ضروری باتیں....
#نمبر-1- رابطہ کریں بذریعہ واٹس ایپ
#نمبر-2- پیمنٹ کرنے سے قبل جانچ لیں
#نمبر-3- مکمل پتا لکھ اور پیمنٹ اسکرین شاٹ بھیج دیں
#نمبر-4- آفر پندرہ اگست تک ہی ہے بعد میں قیمت اور کورئیر چارج بڑھ جاے گا
#نمبر-5- کل 14 جلدیں 8000 ہزار سے زائد صفحات ہیں
#نمبر-6- موضوع دفاع صحابہ و اہلبیت ہے
#نمبر-7- 4500 سے کتاب کی رعایتی قیمت ہے کورئیر چارج پلس
#نمبر-8- یہ کتاب عرس رضوی شریف اور دیگر موقع پر نہ ملے گی
#نمبر-9- اور انتہائی اہم ہے.....
نوٹ:- نمبروار بھیجی جاے گی یعنی جنہوں نے پہلے بک کیا ان کو پہلے ہی لگائی جاے گی..
#نمبر-10- علماء ائمہ حفاظ و قراء، خطبا و شعرا ہر ایک کے لیے مفید ہے کیونکہ ہندوستان میں جو لوگ صحابہ کرام کے خلاف بول یا لکھ کر نفر.ت پھیلاتے ہیں اس نفر.ت کو ختم کرنے اور سچائی کو اجاگر کرنے میں اس کتاب سے مدد ملے گی.....
📝 حسن نوری گونڈوی
قدرے تعارف......
دفاع صحابہ و اہلبیت عظام کے لیے "انسائیکلوپیڈیا" ہزاروں شبہات و اعتراضات و الزامات کے الزامی و تحقیقی جوابات اس میں موجود ہیں...... مسئلہ فدک، حدیث قرطاس، حدیث ثقلین، یا مسئلہ خلافت و امامت ہر ایک کا تفصیلی جواب کتب فریقین سے موجود ہے.......
فقہ جعفریہ..... 4 جلد
عقائد جعفریہ.... 4 جلد
تحفہ جعفریہ.... 5 جلد
میزان الکتب..... 1 جلد یہ کل 14 جلدیں ہیں....
صحابہ کرام کی پاکیزہ ذات پر اعتراض حب اہلبیت کی آڑ میں کیا جاتا ہے "" عقائد جعفریہ" اس حقیقت سے پردہ اٹھانے کے لیے ہے کہ صحابہ کرام سے کہیں زیادہ ایسے لوگوں اہلبیت عظام سے عدا.وت و د.شمبی ہے.... خوار.ج نے اپنی کتابوں میں اہلبیت کی ایسی تو..ہین نہ کی جیسی روافج نے اپنی کتابوں میں کی ہے..
عقائد جعفریہ اسی موضوع پر ہے...
امام اعظم ابو حنیفہ اور ائمہ اربعہ پر رکیک ح.ملے جو روافج کی طرف سے کیے گیے ان کا شافی کافی وافی جواب.... فقہ جعفریہ ہے........
تحفہ جعفریہ.... میں صحابہ کرام پر کیے گیے اعتراضات کے جوابات ہیں پڑھیں تو پڑھتے چلے جائیں پہلی مرتبہ یہ تمام کتابیں 2016 میں میرے مطالعے میں آئیں تبھی سے ارادہ تھا کہ سب تک پہنچائی جائیں آج آپ بآسانی حاصل کر سکتے ہیں
📝 حسن نوری گونڈوی
شِ.یۡ.عَہۡ مذہب کے رد پر خاص پیشکش 💐
📚 عقائدِ جعفریہ، فقہِ جعفریہ، تحفۂ جعفریہ اور میزان الکتب 14 جِلدوں پر مشتمل یہ عظیم مجموعہ، 8400 سے زائد صفحات کے ساتھ، اب صرف 4500 روپئے مِیں دستیاب ہے ـ 📦 مکمل سیٹ حاصل کرنے کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں: ↶
+917860520899 / +919399587900
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ناموس صحابۂ کرام و اہلبیت عظام رضی الله عنہم پر پہرہ دینے والوں کے لیے عظیم تحفہ 💐 جس میں صحابۂ کرام رضی الله عنہم پر کئے جانے والے اکثر اعتراضات کے دنداں شکن الزامی و تحقیقی جوابات موجود ہیں ـ ⚠️ برصغیر میں پنپ رہے فتنۂ رافضیت و تفضیلیت کا قلع قمع کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اس کتاب کو حاصل کریں!
نوٹ:-↶
👈 قیمت ڈال کر اسکرین شاٹ بھیجیں
👈 اپنا مکمل پتا لکھ کر پرسنل میں بھیجیں
👈 پارسل سب کو نمبر وار بھیجا جاے گا
📝 حسن نوری گونڈوی
शी.अ़.ह मज़हब के रद्द पर ख़ास़ पेशकश 💐
📚 अ़क़ाइदे जअ़्फ़रिय्यह, फ़िक़्हे जअ़्फ़रिय्यह, तोह़फ़ए जअ़्फ़रिय्यह और मीज़ानुल कुतुब 14 जिल्दों पर मुश्तमिल येह अ़ज़ीम मजमूअ़ह, 8400 से ज़ाइद स़फ़्ह़ात के साथ, अब स़िर्फ़ 4500 रुपये में दस्तियाब है। 📦 मुकम्मल सेट ह़ास़िल करने के लिए व्हाट्सऐप पर राब्त़ह (संपर्क) करें! ↷
+917860520899 / +919399587900
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
नामूसे स़ह़ाबए किराम व अहले बैते इ़ज़ाम رضی الله عنہم पर पहरह देने वालों के लिए अ़ज़ीम तोह़फ़ा 💐 जिस में स़ह़ाबए किराम رضی الله عنہم पर किए जाने वाले अक्सर एअ़्तिराज़ात के दन्दान-शिकन, इल्ज़ामी व तह़क़ीक़ी जवाबात मौजूद हैं। ⚠️ बर्रे स़ग़ीर में पनप रहे फ़ितनए राफ़िज़िय्यत व तफ़्ज़ीलिय्यत का क़िलअ़् क़मअ़् करना चाहते हैं, तो आज ही इस किताब को ह़ास़िल करें।
नोट:-
👉 क़ीमत डाल कर स्क्रीन शॉट भेजें।
👉 अपना मुकम्मल पता लिख कर पर्सनल में भेजें।
👉 पार्सल सब को नम्बर-वार भेजा जाएगा।
📝 ह़सन नूरी गोंडवी
Shee.ạ.h Mazhab Ke Radd Par Ḳhāṣ Peshkash 💐 Ạqāyide Jaʿạfariyyah, Fiqhe Jaʿạfariyyah, Toḥfaye Jaʿạfariyyah Aur Meezānul Kutub 📚 14 Jildoṅ Par Mushtamil Yeh Ạẓeem Majmoo-ạh, 8400 Se Zāyid Ṣafḥāt Ke Sāth, Ab Ṣirf 4500 Rupaye Meṅ Dastiyāb Hai. 📦 𝐌𝐮𝐤𝐚𝐦𝐦𝐚𝐥 𝐒𝐞𝐭 Ḥāṣil Karne Ke Liye 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 Par Rābṭah (Contact) Kareṅ! ↷
+917860520899 / +919399587900
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
𝐍𝐚̄𝐦𝐨𝐨𝐬𝐞 Ṣ𝐚ḥā𝐛𝐚𝐡 𝐖𝐚 𝐀𝐡𝐥𝐞 𝐁𝐚𝐢𝐭𝐞 Ẹẓ𝐚̄𝐦 رضی الله عنہم 𝐏𝐚𝐫 𝐏𝐚𝐡𝐫𝐚𝐡 𝐃𝐞𝐧𝐞 𝐖𝐚̄𝐥𝐨ṅ 𝐊𝐞 𝐋𝐢𝐲𝐞 Ạ𝐳𝐞𝐞𝐦 𝐓𝐨ḥ𝐟ā 💐 Jis Meṅ Ṣaḥābaye Kirām رضی الله عنہم Par Kiye Jāne Wāle Akṡar Eʿạtirāẓāt Ke Dandān Shikan, ilzāmī Wa Taḥqeeqī Jawābāt Maujood Haiṅ. ⚠️ Barre Ṣaġeer Meṅ Panap Rahe Fitnaye Rāfiẓiyyat Wa Tafẓeeliyyat Kā Qilaʿạ Qamʿạ Karnā Chāhte Haiṅ To Aaj Hī is Kitāb Ko Ḥāṣil Kareṅ.
𝐍𝐨𝐭𝐞:-
👉 Qeemat Daal Kar ScreenShot Bhejeṅ.
👉 Apnā Mukammal Patā Likh Kar Personal Meṅ Bhejeṅ.
👉 Parcel Sab Ko Number Wār Bhejā Jāyegā.
📝 Ḥasan Noorī Goṅdvī
جو افضل تھے وہی پہلے خلیفہ بنے
📝 محمد جمال الدین خان قادِری
اہلِ سنت کے نزدیک تمام انبیاء و رُسُل کے بعد پوری مخلوق میں سب سے افضل حضرت ابو بکر صدیق رضی الله تعالٰی عنہ ہیں، پھر حضرت عمر فاروق اعظم، پھر حضرت عثمان غنی، پھر حضرت مولٰی علی رضی الله تعالٰی عنہم ـ حضرت ابو بکر صدیق رضی الله تعالٰی عنہ اس لئے افضل نہیں کہ وہ پہلے خلیفہ بنے، بلکہ وہ افضل تھے اس لئے پہلے خلیفہ بنے ـ افضلیت کا معیار کثرتِ اجر نہیں بلکہ الله ﷻ کے نزدیک عزت و منزلت ہے ـ محض اجر کی زیادتی افضلیت کی دلیل نہیں، جیسا کہ امام مہدی کے ہمراہیوں کو اجر زیادہ ملےگا، مگر وہ صحابۂ کرام علیہم الرضوان کے برابر ہرگز نہیں ہو سکتے، کیونکہ صحابہ کا مقام انبیاء و مرسلین کے بعد سب سے اعلٰی ہے ـ خِلافتِ راشِدہ افضلیت کی ترتیب پر قائم ہوئی، یعنی جو عند الله زیادہ افضل تھا وہی پہلے خلیفہ بنتا گیا، نہ کہ انتظامی یا دنیوی صلاحیت کی بنیاد پر؛ اسی اصول سے تفضیلی نظریہ باطل ثابت ہوا، کیونکہ اگر افضلیت کا معیار محض انتظامی صلاحیت یا ظاہری کار کردگی ہوتی تو حضرت عمر فاروق اعظم رضی الله عنہ سب سے افضل ہوتے، حالانکہ اجماعِ اہلِ سنت کے مطابق سب سے افضل حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ ہی ہیں ـhttps://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
عقیدۂ افضلیتِ صدیق اکبر:حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں: بعد انبیا و مرسلین (تمام نبی و رسول کے بعد)، تمام مخلوقاتِ الٰہی اِنس (اِنسان) و جِن (جنات) و مَلک (فرشتہ) سے افضل صدیق اکبر ہیں، پھر عمر فاروقِ اعظم، پھر عثمٰن غنی، پھر مولٰی علی رضی الله تعالٰی عنہم جو شخص مولٰی علی کرّم الله تعالٰی وجہہ الکریم کو صدیق یا فاروق رضی الله تعالٰی عنہما سے افضل بتائے، گمراہ بد مذہب ہے ۔ [بہار شریعت، جلد¹، حصہ¹، صفحہ ²⁴¹، عقیدہ²]
افضلیت اور اجر کا صحیح مفہوم:افضل کے یہ معنٰی ہیں کہ الله ﷻ کے یہاں زیادہ عزت و منزلت والا ہو، اسی کو کثرتِ ثواب سے بھی تعبیر کرتے ہیں، نہ کثرتِ اجر کہ بارہا مفضول کے لئے ہوتی ہے ـ (یعنی اکثر و بیشتر اجر کی زیادتی ایسے شخص کے لئے ہوتی ہے جو افضل نہ ہو) ـ [ایضًا، ص²⁴⁷، عقیدہ³]
اجر کی زیادتی افضلیت کی دلیل نہیں:حدیث میں ہمراہیانِ سیّدنا اِمام مَہدی کی نسبت آیا کہ: ’’اُن میں ایک کے لئے پچاس کا اجر ہے، صحابہ نے عرض کی: اُن میں کے پچاس کا یا ہم میں کے؟ فرمایا: بلکہ تم میں کے۔‘‘ [ایضًا]
صحابیت کا بے مثال اور اعلٰی مرتبہ:تو اجر اُن کا زائد ہوا، مگر افضلیت میں وہ صحابہ کے ہمسر بھی نہیں ہو سکتے، زیادت درکنار، کہاں امام مَہدی کی رَفاقت اور کہاں حضور سیّدِ عالَم ﷺ کی صحابیت!، [ایضًا]
افضلیت کی ایک واضح عقلی مثال:اس کی نظیر بلا تشبیہ یوں سمجھئے کہ سلطان (بادشاہ) نے کِسی مہم پر وزیر اور بعض دیگر افسروں کو بھیجا، اس کی فتح پر ہر افسر کو لاکھ لاکھ روپے انعام دیے اور وزیر کو خالی پروانۂ خوشنودیٔ مزاج دیا تو انعام انھیں کو زائد ملا، مگر کہاں وہ اور کہاں وزیرِ اعظم کا اِعزاز ـ [ایضًا]
جو افضل تھے وہی پہلے خلیفہ بنے:ان کی خلافت بر ترتیب فضلیت ہے، یعنی جو عند ﷲ (الله کے نزدیک) افضل و اعلٰی و اکرم تھا وہی پہلے خلافت پاتا گیا، [ایضًا، عقیدہ⁴]
تفضیلی نظریے کی تردید:نہ کہ افضلیت بر ترتیب خلافت، یعنی افضل یہ کہ مُلک داری و مُلک گیری میں زیادہ سلیقہ، جیسا آج کل سُنّی بننے والے تفضیلیے کہتے ہیں ـ [ایضًا]
⚠️ یوں ہوتا تو ؛فاروقِ اعظم رضی ﷲ تعالٰی عنہ سب سے افضل ہوتے کہ اِن کی خلافت کو فرمایا: {لَمۡ أَرَ عَبۡقَرِِیًّا یَّفۡرِيۡ فَرۡیَہٗ، حَتّٰی ضَرَبَ النَّاسُ بِعَطَنٍ} یعنی: میں نے کسی کو ایسا جواں مرد نہیں دیکھا جو اتنا کام کر سکے، حتٰی کہ لوگ (اُن کے نکالے ہوئے پانی سے) سیراب ہو گئے ـ [ایضًا، ص²⁴⁹، بحوالہ: سنن ترمذی] اور صدیقِ اکبر رضی الله تعالٰی عنہ کی خلافت کو فرمایا: {فِيۡ نَزۡعِہٖ ضَعۡفٌ وَاللہُ یَغۡفِرُ لَہٗ} یعنی ان کے (دورانِ خواب، کنوئیں سے پانی) نکالنے میں کمزوری تھی، ﷲ ﷻ انہیں معاف فرمائے ـ [ایضًا، بحوالہ: صحیح بخاری] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2190 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2189 یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶ https://t.me/islaamic_Knowledge/96813
जो अफ़ज़ल थे वही पहले ख़लीफ़ा बने
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
अहले सुन्नत के नज़दीक तमाम नबी व रसूल के बअ़्द पूरी मख़्लूक़ में सबसे अफ़ज़ल ह़ज़रते अबू बक्र स़िद्दीक़ رضی الله عنہ हैं, फिर ह़ज़रते उ़मर फ़ारूक़े अअ़्ज़म, फिर ह़ज़रते उ़स्माने ग़नी, फिर ह़ज़रते मौला अ़ली رضی الله عنہم - ह़ज़रते अबू बक्र स़िद्दीक़ رضی الله عنہ इस लिए अफ़ज़ल नहीं कि वोह पहले ख़लीफ़ह बने, बल्कि वोह अफ़ज़ल थे इस लिए पहले ख़लीफ़ह बने। अफ़ज़लिय्यत का मेअ़्यार कसरते अज्र नहीं बल्कि अल्लाह ﷻ के नज़दीक इ़ज़्ज़त व मन्ज़िलत है - मह़्ज़ अज्र की ज़ियादती अफ़ज़लिय्यत की दलील नहीं, जैसा कि इमाम महदी के हमराहियों को अज्र ज़्यादा मिलेगा, मगर वोह स़ह़ाबए किराम عليهم الرضوان के बराबर हरगिज़ नहीं हो सकते, क्योंकि स़ह़ाबह का मक़ाम अम्बिया व मुरसलीन के बअ़्द सबसे अअ़्ला है। ख़िलाफ़ते राशिदह अफ़ज़लिय्यत की तरतीब पर क़ाइम हुई, यअ़्नी जो इ़न्दल्लाह ज़्यादह अफ़ज़ल था वही पहले ख़लीफ़ह बनता गया, न कि इंतिज़ामी या दुन्यवी स़लाह़िय्यत की बुनियाद पर; इसी उस़ूल से तफ़ज़ीली नज़रियह बात़िल साबित हुवा, क्योंकि अगर अफ़ज़लिय्यत का मेअ़्यार मह़्ज़ इंतिज़ामी स़लाह़िय्यत या ज़ाहिरी कारकर्दगी होती तो ह़ज़रते उ़मर फ़ारूक़े अअ़्ज़म رضی الله عنہ सबसे अफ़ज़ल होते, ह़ालाँकि इज्माए़ अहले सुन्नत के मुत़ाबिक़ सबसे अफ़ज़ल ह़ज़रते अबू बक्र स़िद्दीक़ رضی الله عنہ ही हैं।https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
अ़क़ीदए अफ़ज़लिय्यते स़िद्दीक़े अकबर:ह़ुज़ूर स़दरुश् शरीअ़ह फ़रमाते हैं: बअ़्दे अम्बिया व मुरसलीन (तमाम नबी व रसूल के बअ़्द) तमाम मख़लूक़ाते इलाही इन्स (इन्सान) व जिन्न (जिन्नात) व मलक (फ़रिश्तह) से अफ़ज़ल स़िद्दीक़े अकबर हैं, फिर उ़मर फ़ारूक़े अअ़्ज़म, फिर उ़स्मान ग़नी, फिर मौला अ़ली رضی الله عنہم जो शख़्स़ मौला अ़ली کرم الله تعالٰی وجہہ الکریم को स़िद्दीक़ या फ़ारूक़ رضی الله عنہما से अफ़ज़ल बताए, गुमराह बदमज़हब है - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹, ह़िस़्स़ह¹, स़फ़्ह़ह् ²⁴¹, अ़क़ीदह²]
अफ़ज़लिय्यत और अज्र का स़ह़ीह़ मफ़हूम:अफ़ज़ल के येह मआ़नी हैं कि अल्लाह ﷻ के यहाँ ज़्यादह इ़ज़्ज़त व मन्ज़िलत वाला हो, इसी को कसरते सवाब से भी तअ़्बीर करते हैं, न कसरते अज्र कि बारहा मफ़ज़ूल के लिए होती है। (यअ़्नी अकसर व बेशतर अज्र की ज़ियादती ऐसे शख़्स़ के लिए होती है जो अफ़ज़ल न हो) ـ [ऐज़न, स़फ़्ह़ह् ²⁴⁷, अ़क़ीदह³]
अज्र की ज़ियादती अफ़ज़लिय्यत की दलील नहीं:ह़दीस में हमराहियाने सय्यिदुना इमाम महदी की निस्बत आया कि: “उन में एक के लिए पचास का अज्र है, स़ह़ाबह ने अ़र्ज़ की: उन में के पचास का या हम में के? फ़रमाया: बल्कि तुम में के।” [ऐज़न]
स़ह़ाबिय्यत का बे-मिसाल और अअ़्ला मर्तबह:तो अज्र उनका ज़ाइद हुवा, मगर अफ़ज़लिय्यत में वोह स़ह़ाबह के हमसर भी नहीं हो सकते, ज़ियादत दरकिनार, कहाँ इमाम महदी की रफ़ाक़त और कहाँ ह़ुज़ूर सय्यिदे आ़लम ﷺ की स़ह़ाबिय्यत!, [ऐज़न]
अफ़ज़लिय्यत की एक वाज़ेह़ अ़क़्ली मिसाल:इस की नज़ीर बिला तश्बीह यूँ समझिए कि सुलत़ान (बादशाह) ने किसी मुहिम पर वज़ीर और बअ़्ज़ दीगर अफ़सरों को भेजा, इस की फ़त्ह़ पर हर अफ़सर को लाख लाख रुपये इनआ़म दिए और वज़ीर को ख़ाली परवानए ख़ुशनूदीए मिज़ाज दिया तो इनआ़म उन्हीं को ज़ाइद मिला, मगर कहाँ वोह और कहाँ वज़ीरे अअ़्ज़म का एअ़्ज़ाज़ ـ [ऐज़न]
जो अफ़ज़ल थे वही पहले ख़लीफ़ा बने:उन की ख़िलाफ़त बर तरतीबे अफ़ज़लियत है, यअ़्नी जो इ़न्दल्लाह (अल्लाह के नज़दीक) अफ़ज़ल व अअ़्ला व अकरम था वही पहले ख़िलाफ़त पाता गया, [ऐज़न, अ़क़ीदह⁴]
तफ़ज़ीली नज़रिये की तरदीद:न कि अफ़ज़लिय्यत बर तरतीबे ख़िलाफ़त, यअ़्नी अफ़ज़ल येह कि मुल्क-दारी व मुल्क-गीरी में ज़्यादह सलीक़ह, जैसा आज-कल सुन्नी बनने वाले तफ़ज़ीलिये कहते हैं ـ [ऐज़न]
⚠️ यूँ होता तो ;फ़ारूक़े अअ़्ज़म رضي ﷲ عنه सबसे अफ़ज़ल होते कि इन की ख़िलाफ़त को फ़रमाया: {لَمۡ أَرَ عَبۡقَرِِیًّا یَّفۡرِيۡ فَرۡیَہٗ، حَتّٰی ضَرَبَ النَّاسُ بِعَطَنٍ} यअ़्नी: मैं ने किसी को ऐसा जवां-मर्द नहीं देखा जो इतना काम कर सके, ह़त्ता कि लोग (इन के निकाले हुए पानी से) सैराब हो गए - [ऐज़न, स़फ़्ह़हे ²⁴⁹, ब-ह़वालह: सुनने तिर्मिज़ी] और स़िद्दीक़े अकबर की ख़िलाफ़त को फ़रमाया: {فِيۡ نَزۡعِہٖ ضَعۡفٌ وَاللہُ یَغۡفِرُ لَہٗ} यअ़्नी उन के (दौराने ख़्वाब, कुएँ से पानी) निकालने में कमज़ोरी थी, अल्लाह ﷻ उन्हें मुआ़फ़ फ़रमाए - [ऐज़न, ब-ह़वालह: स़ह़ीह़ बुख़ारी] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2191 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2189 یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶ https://t.me/islaamic_Knowledge/96812
Aur Ṣiddeeqe Akbar رضی الله عنه Kī Ḳhilāfat Ko Farmāyā:
{فِيۡ نَزۡعِہٖ ضَعۡفٌ وَاللہُ یَغۡفِرُ لَہٗ}
Yaʿạnī Un Ke (Daurāne Ḳhwāb, Kuyeṅ Se Pānī) Nikālne Meṅ Kamzorī Thī, Allāh ﷻ Unheṅ Mu-ạaf Farmāye – [Ayẓan, Ba-Ḥawālah: Ṣaḥeeḥ Buḳhārī]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/2190
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96810
