cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

اشعار 🤏🫳🏻 studio

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اردو کے بڑے ادباء کی بہترین اور شاندار غزلیں اور اشعار چینل جوائن کرکے ملاحظہ فرمائیں

Більше
Рекламні дописи
460
Підписники
+124 години
+77 днів
+2430 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۲ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 31 مئی 2024 اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ​​​​❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❶ ❩╍╍❍ :- ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ✅اچھی زندگی جادو کا علاج (Peace & light) ⭐️جادو کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں علاج 🔵أذكار _حديث 🔸حديث، تفسير، دعا، أذكار پیش 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل ✅ 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸موصوف کے بیانات 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵تفسیر القران استاذہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸موصوف کے بیانات 🔵نگارشات الصالحی 🔸علمی،ادبی،ثقافتی،تحاریرسےدعوت وتبلیغ 🔵 دیوبند انگلش اکیڈمی 🔸 انگریزی زبان وادب 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵عائشہؓ اکیڈمی 🔸بنات کے مدرسہ کے متعلق مواد 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸موصوف کے بیانات 🔵نعمت قاسمی 🔸اصلاحی بیانات اور اسلامی معلوماتال زریں انگلش 🔵جنات کا پیدائشی دوست 🔸وظائف اور احادیث مبارکہ 🔵آن لائن اقراء للبنات 🔸 آن لائن درس نظامی اور اسلامک پوسٹ 🔵سلطان عبد الحمید (ثانی) 🔸 سلطان عبد الحمید (ثانی) کی زندگی پر ڈراما 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸موصوف کے بیانات 🔵اسلام اور زندگی 🔸اسلامی معلومات 🔵قرآن میری زندگی 🔸ایک ایک آیت کی تفسیر اور لفظی ترجمہ 🔵سلطان صلاح الدین ایوبی 🔸سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بنایا گیا ڈراما 🔵 بلیک سکرین ترجمہ قرآن (انگلش اردو) 🔸ترجمہ قرآن انگلش اور اردو میں 🔵تفسیر القران استاذہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸قرآن کی تفسیر آسان انداز میں ایک آیت کی لفظی ترجمہ 🔵اشعار studio 🔸اردو کے ادبی ثقافتی اور تہذیبی الفاظ 🔵 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ( گروپ ) 🔸ڈاکٹر اسرار احمد  کے بیانات 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات 🔵خوابوں کا راستہ | Road to the dreams 🔸بصری فن کے بارے میں 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵ایڈمنز پوسٹ 🔸اردو شاعری اسلامی شاعر 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔵قدرت کے قریب رہیے 🔸مصنوعی زندگی چھوڑ کر قدرتی زندگی گزاریں لائف سکلز سیکھیں 🔵ابن سینا • اُردو 🔸ابن سینا کی زندگی پر ڈراما 🔵السعید میڈیا ہاوس 🔸ارطغرل ڈرامہ اور اسلامک اصلاحی بیانات 🔵اسلامی عقائد و مسائل کورس 🔸اسلامی عقائد ومسائل سیکھنے مسائل کے سوالات پوچھ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸موصوف کے بیانات 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸تلاوت 🔵 آن لائن درسِ نظامی 🔸درس و تدریس للبنات 🔵ڈاکٹر ذاکر نائیک 🔸موصوف کے بیانات 🔵تفسیر قرآن انگلش 🔸تفسیر قرآن انگلش محترمہ تیمیہ زبیر کی آواز 🔵مشرقی ملبوسات کٹنگ اور سلائی 🔸ملبوسات کی کٹنگ اور سلائی قدم بہ قدم 🔵شعرو شاعری مقابلہ 🔸اصلاحی باتین 🔵اردو مزاحیہ لطیفوں کی دنیا 🔸 موجودہ پریشان حالات میں خوشی کا ماحول پیدا کرنا 🔵رمضان و صیام کوئز 🔸عوام کو سوال وجواب کی شکل میں رمضان و روزےکےمسائل سے روشناس 🔵گیلانی اسلامک پھول ⭐️حدیث رسولﷺ اور تلاوت قران پاک 🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری ⭐️موصوف کے بیانات 🔵المعرفت چینل ⭐️اصلاحی مضامین 🔵اہل دل کی داستان سخن ⭐️اردو شاعری کا فروغ 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن ⭐️مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵محمد تقی عثمانی صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵 اکابر علماء دیوبند ⭐️اسلامی اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار۔ مسلک علماء دیوبند کے اقوال۔اوراچھی اچھی باتیں 🔵اسلامک معلومات ⭐️لوگوں کو اسلامی معلومات سے روشناس 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔵کیل گرافکس ورک ⭐️گرافکس سیکھنے کے لئے آپ ہماری گروپ میں جوائن  کرے اور اچھی سے اچھی پوسٹ بنائے 🔵اسلامک قرآنی دعائیں ⭐️اسلامک قرآنی دعائیں ✔️شیئر لنکس ⭐️لینک ✅ انجینئر محمد علی مرزا 🔶 موصوف کے بیانات 🔵 تعلیم القرآن اُردو 🔸 قرآن ترجمہ اور مختلف  تفاسیر 🔵 دارالثقافه 🔸 موضوعات پر مضامین روحانی عملیات 🔴 آقا کریم ﷺ کی باتیں ◽️ حدیثِ 🔴 عقائد و مسائل (فقہ حنفی) ◽️ فقہ مسائل 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں @PleasingAllah @Adoring_Allah
Показати все...
Peace & light

اِس چینل میں جادو کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں علاج کیا جاتا ہے آپ کو اسلامک دعا دی جائے گی

https://youtube.com/c/SpiritualSolutions

یہ جو عید قرباں سے متعلق مضامین ہیں انھیں پڑھو 🫵🫵🫵🫵
Показати все...
👍 3 1💩 1🖕 1
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۰ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 29 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❹ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــمفتی طارق مسعود آفیشل مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵کلمات ربی ⭐️قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر 🔵محسن ملت روحانی مرکز ⭐️جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج 🔵اولیاء اللہ کی باتیں ⭐️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ 🔵لطیفوں کا خزانہ ⭐️غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵اسلامک ازکار اور حدیث ⭐️اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵علم و ادب ⭐️اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵طب نبوی آن لائن علاج ⭐️پیچیدہ امراض کا علاج 🔵الحکمت نباتاتی معلومات چینل ⭐️طب یونانی اور صحت کا فروغ 🔵حمد نعت بیان دیوبند ⭐️نبی کی تعریف میں اشعار 🔵مکتبہ خلیلیہ 🔸تمام فن کی کتابیں دستیاب ہے 🔵صحیح مسلم ⭐️ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵مرزا اسداللہ خان غالب 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔵محمد تقی عثمانی صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵داستان شجاعت ⭐️اسلامی تاریخی ناولز 🔵شمسی اصلاحی چینل ⭐️قرآن کریم کی روز ایک آیت 🔵گرافکس خزانہ ⭐️بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ ⭐️قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي ⭐️تلاوت 🔵روحانی علاج ⭐️قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵طارق بن زیاد ⭐️اور غازیوں کے واقعات 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ⭐️ موصوف کے بیانات 🔵اصحاب فکر و نظر ⭐️خیر کی بات 🔵ڈاکٹر زاکر نائک ⭐️موصوف کے بیانات 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) ⭐️دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ⭐️اسلامک تاریخ 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام ⭐️قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ 🔵️وعظ ونصیحت ⭐️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات 🔵ابن سینا • اُردو ⭐️کی زندگی پر ڈراما 🔵اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔵تلاوت القرآن الکریم ⭐️مختلف قراء کی قراءت 🔵علم العروض ⭐️علم العروض کے مکمل اسباق 🔵 ڈاکٹر فرحت ہاشمی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات  چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔵پیغام انسانیت ⭐️صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵صحیح البخاری ⭐️ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ⭐️اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵نمازِ کی اہمیت ⭐️نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل ⭐️موصوف کے بیانات 🔵قرآنی دعائیں ⭐️ قرعانی دعائیں 🔵 میر تقی میر ⭐️اشعار کے لیے ✔️قرآن کریم سـے نصیحت ⭐️قران و حدیث کی تعلیم ✔️قرآن کورین ٹرانسلیٹ ⭐️قرآن کا ترجمہ کورین زبان ✔️ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵 روحانی شفاخانہ 🔸روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ بنایا گیا ہے ✔️زندگی بدلنے والے اقوال ⭐️مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🟡 اسلام کی بیٹیاں 🔹 اصلاح معاشرہ کے لئے 🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar 🔹 کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے 🟡 عشقِ صحابہ 🔹 صحابہ کی عظمت کے بارے میں 🟡چینل دارالکتب 🔹ہر طرح اور ہر موضوع کی کتاب یہاں دستیاب ہے ✅ ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ ⭐️موصوف کے بیانات 🔵قاری عبدالحنان اوفیشل ⭐️موصوف کے بیانات ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @AdoringAllah
Показати все...
Mufti Tariq Masood Speeche

مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ Telegram channel for Mufti Tariq Masood sb Bayanat & Updates

*قربانی ہی کیوں؟......* کسی کا سوال تھا ۔ قربانی ہی کیوں کریں ،اس کی جگہ کئی اور فلاح کے کام کیے جا سکتے ہیں اس مہنگائی کے دور میں غریبوں کے لئے دو روٹی کا انتظام کرنا بھی تو بڑی عبادت ہے ۔ *مولانا صاحب مسکراتے ہوئے بولے۔* یہ سوال آپ کا نہیں اس سیکولر ذہن کا ہے جو اسلام کے کسی بھی شعائر پر تکلیف میں آ جاتا ہے۔ دو باتیں ذہن میں بٹھا لیں ۔ *پہلی بات* ۔ اللہ رب العزت نے جو چیز فرض یا واجب کی اس کی ادائیگی کی کوئی بھی اور شکل جائز نہیں جب تک کہ اللہ رب العزت نے کسی اور شکل کی خود سے اجازت دی ہو۔ فرض ،واجب کو متعین شکل میں ہی ادا کرنا ہوگا ۔ *دوسری بات* اللہ رب العزت اپنی مخلوق پر ہم سے کہیں زیادہ مہربان ہے۔ دل و ذہن ،روح پر قربانی کے اثرات کی بات نہ بھی کریں تو صرف قربانی کرنا ہی ایک بہت بڑا معاشی تحرک کا پروگرام ہے اس سے معیشت کا پہیہ نئی تازگی پاتا ہے ۔ ایک صاحب نے اس تحرک کے لئے کچھ اعداد و شمار بتائے ہیں ۔ اگر اعدادوشمار اوپر نیچے ہوں بھی تب بھی اس کے اثرات پر کوئی سوال ہی نہیں ۔ *وہ صاحب لکھتے ہیں ۔* عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔ 3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ گویا ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ قرباں ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی تو ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے. ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہےتو اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔ ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ مہنگا ترین ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ کھانے کو ملتا ہے , ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ , ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے, یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے . یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ کر دیتی ﻫﮯ ۔ بلکہ آئندہ سال کی پلاننگ کے طور پر بھی خرید وفروخت شروع ہو جاتی ہے ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ , ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ کہ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ـ بے اختیار زبان سے نکلا فَبِـاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ مولانا صاحب کی وضاحت نے آنکھیں کھول دی تھیں ۔
Показати все...
👍 3 1
جب سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ، "یہ توکھیل ہے! اور جب ڈینمارک میں ہر سال سیکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں. (یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے) وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک "تہوار ( مھرجان) ہے! اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزاروں مرغیوں کو پتھروں پہ ماردیتے ہیں وہ اپنے عقیدے کے مطابق اسی طرح انکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں. وہ کہتے ہیں "عقیدہ اور مذہب! اور جب عیسائی بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں نئے سال کے دن اور اسکو وہ اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں. لیکن جب مسلمان خدا کے لئے کسی جانور کو قربان کرکے اتنا احتیاط برتے ہیں کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ و پانی ڈال کر پھر کوئی اور جانور سامنے نہ ہو اور انکا گوشت مساکین میں تقسیم ہو تو سرخوں اور کفار کی پلی ہوئی اولاد سوشل میڈیا پہ نمودار ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ قربانی سے بہتر ہے یہ رقم مساکین کو دی جائے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتی ہے.
Показати все...
👍 2 1👀 1
گوشت خوری کا فلسفہ بہت سے لوگ یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ ہم گوشت نہیں کھاتے یہ غیر انسانی اور جانوروں پر ظلم ہے، خاص کر قربانی کے دنوں میں وہ برساتی مینڈک بھی مگرمچھ کے آنسو بہاتے نظر آتے ہیں جو سارا سال گوشت سی بنی اشیاء کھاتے پیتے رہتے ہیں اور ان کو انسانیت یاد نہیں رہتی....اگر سائنسی طور پر دیکھا جائے تو یہ دعویٰ بہت کھوکھلا ہے کہ آپ جانوروں کو کھانا تو نا پسند کریں لیکن پودوں کی تباہی پھیر دیں...کیوں پودے جاندار نہیں ہیں کیا اور حالیہ تحقیق سے تو یہ بھی سامنے آیا ہے کہ پودے بھی تکلیف پہنچنے پر انتہائی خفیف آواز میں آہ و بکا کرتے ہیں.... اگر آپ انسان کے جسم کی ساخت اور اس کی بناوٹ پر غور کریں تو آپ کو گوشت خوری کا فلسفہ بخوبی سمجھ آجائے گا۔ جب ہم شاکاہاری جانوروں کو دیکھتے ہیں تو انکے دانتوں کی بناوٹ میں چپٹاپن نظر آتا ہے جو اس بات کی طرف مشیر ہیکہ ان جانوروں کو گھاس پھوس کھانے کے لیئے پیدا کیا گیا ہے۔ اور جب ہم مانساہاری جانوروں کو دیکھتے ہیں تو انکے دانتوں میں نوکیلاپن نظر آتا ہے جو اس بات کی خبر دیتا ہیکہ ان جانوروں کو گوشت کھانے کے لیئے پیدا کیا گیا ہے ۔ لیکن جب ہم انسان کو دیکھتے ہیں تو اگر ایک طرف انکے دانت ہمیں چپٹے نظر آتے ہیں تو وہیں دوسری طرف کچھ دانت ہمیں نوکیلے نظر آتے ہیں جو خود اس بات کی شہادت دیتے ہیں کہ پیدا کرنے والے نے انسان کو شاکاہاری و مانساہاری دونوں طرح کا بنایا ہے۔ بلکہ اس سے بھی عجیب بات یہ ہے کہ شاکاہاری جانوروں کے نظام ہضم میں صرف گھاس پھوس ہضم کرنے کی صلاحیت ہے وہ گوشت ہضم کرنے پر قادر نہیں۔ اور مانساہاری جانوروں کے نظام ہضم میں صرف گوشت ہضم کرنے کی صلاحیت ہے وہ گھاس پھوس کو ہضم کرنے پر قادر نہیں۔ لیکن انسان وہ مخلوق ہے جس کے نظام ہضم میں گھاس پھوس اور گوشت دونوں کو مکمل طریقہ سے پچانے کی مکمل صلاحیت موجود ہے جس یہ بات سمجھ آتی ہیکہ خالق عالم نے انسان کو شاکاہاری و مانساہاری دونوں طرح کا بنایا ہے۔ اس دلیل کی روشنی میں میں یہ بات علی وجہ البصیرت کہہ سکتا ہوں کہ خوشت خوری انسانی فطرت کے خلاف نہیں بلکہ یہ انسان کی زندگی کا ایک اٹوٹ حصہ ہے۔ اور لطف کی بات یہ ہے کہ جو لوگ اہنساپرمودھرم(انصاف ہی سب سے بڑا مذہب ہے) کے پجاری ہوتے ہیں اور "جیو ہتیا پاپ" کانعرہ الاپتے ہیں دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ وہ بھی جب جوتا چپل یا جیکٹ وغیرہ لینے کیلئے دکان میں داخل ہوتے ہیں تو دکاندار سے چمڑے کی چیزیں طلب کرتے ہیں تو وہی بات ہو گئی کہ: گڑ کھائیں اور گلگلوں سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔۔۔
Показати все...
👍 2 1🫡 1
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۹ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 28 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵 اردو پوسٹ 🔸لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🔵ابن سینا • اُردو 🔸مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🔵 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🔵بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🔵تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز ✅اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
Показати все...
•رعـــد بن محمــد الكـــردي•

•"بالقرآن تحيا القلوب » كما أنّ بالروح تحيا الأبدان"• (وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِنْ أَمْرِنَا)

آکہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا جس کی الفت میں بھُلا رکھی تھی دنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا...!!! آشنا ہے ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے کارواں گزرے ہیں جن سے اُسی رعنائی کے جس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے......!!! تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میں اس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے تجھ پہ بھی برسا ہے اُس بام سے مہتاب کا نور جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے.......!!! تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے تجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے......!!! ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غمِ الفت کے اتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں......!!! عاجزی سیکھی ، غریبوں کی حمایت سیکھی یاس و حرمان کے، دکھ درد کے معنی سیکھے زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھا سرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے......!!! جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کے اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں ناتوانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاب بازو تولے ہوئے منڈ لاتے ہوئے آتے ہیں۔۔۔۔۔!!! جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشت شاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ اپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے۔۔۔۔۔!!! #فیض_احمد_فیض
Показати все...
👍 3
تحریر سے ورنہ مری کیا ہو نہیں سکتا اک تو ہے جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا آنکھوں میں خیالات میں سانسوں میں بسا ہے چاہے بھی تو مجھ سے وہ جدا ہو نہیں سکتا جینا ہے تو یہ جبر بھی سہنا ہی پڑے گا قطرہ ہوں سمندر سے خفا ہو نہیں سکتا گمراہ کئے ہوں گے کئی پھول سے جذبے ایسے تو کوئی راہنما ہو نہیں سکتا قد میرا بڑھانے کا اسے کام ملا ہے جو اپنے ہی پیروں پہ کھڑا ہو نہیں سکتا اے پیار ترے حصے میں آیا تری قسمت وہ درد جو چہروں سے ادا ہو نہیں سکتا #وسیم_بریلوی
Показати все...
👍 3
مرے خدا کسی صورت اسے ملا مجھ سے مرے وجود کا حصہ نہ رکھ جدا مجھ سے وہ ناسمجھ مجھے پتھر سمجھ کے چھوڑ گیا وہ چاہتا تو ستارے تراشتا مجھ سے اس ایک خط نے سخنور بنا دیا مجھ کو وہ ایک خط کہ جو لکھا نہیں گیا مجھ سے اسے ہی ساتھ گوارا نہ تھا مرا ورنہ کسے مجال کوئی اس کو چھینتا مجھ سے ابھی وصال کے زخموں سے خون رستا ہے ابھی خفا ہے محبت کا دیوتا مجھ سے ہے آرزو کہ پلٹ جاؤں آسماں کی طرف مزاج اہل زمیں کا نہیں ملا مجھ سے خطا کے بعد عجب کشمکش رہی شاہدؔ خطا سے میں رہا شرمندہ اور خطا مجھ سے #شاہد_ذکی
Показати все...
👍 3