cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

کہانی گھر.. تربیت اولاد

بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں

Більше
Рекламні дописи
822
Підписники
Немає даних24 години
+97 днів
+2630 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۲ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 31 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❸ ❩╍╍❍ :- ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ✔️محبت کے افسانے ⭐️اردو شعر و شاعری ✔️ تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ⭐️انبیاء کرام کی زندگی ⭐️ پیام انسانیت ⭐️اسلامک پوسٹ ✔️آج کی بات ⭐️علمی و ادبی تحاریر ✔️غضب شاعری ⭐️اردو شاعری گروپ ✔️تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ ⭐️معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات ✔️تعالوا نتکلم بلغۃ القران ⭐️عربی گفتگو کے شوقین حضرات ✔️جنرل نالج ⭐️ معلومات سے بھرپور 🔵اقوال زریں 🔸ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵یادگار سفر 🔸شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵ایک غلط سوچ 🔸ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵 آج کی بہت اچھی بات 🔸اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات 🔵بادہ خانہ 🔸پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں 🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵اردو شاعری 🔸صرف شاعری سینڈ کرنا 🔵اسلامی سوال وجواب کوںٔز 🔸فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸بیانات 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸بیانات 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸موصوف کے بیانات 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵 خواص ادویات و طب یونانی 🔸قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸کورولس عثمان اُردو میں 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🔵واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸واٹس ایپ لنکس 🔵شاہ ملت آفیشیل 🔸مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل ✅ 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵التراويح و التهجد الحرمين 🔸تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵داستان محبت 🔸شاعری 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزمِ ناول و اشعار ⭐️اُردو میں ناول اور اشعار 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ⭐️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️مولانا طارق جمیل صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵علم و ادب ⭐️اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵 مفتی محمد تقی صاحب ⭐️بیانات ✅حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن ⭐️مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵 شاعری کی دنیا ⭐️ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ 🟢 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ▪️ بیانات 🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ ▪️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟢 رعـــد بن محمــد الكـــردي ▪️ تلاوت 🟢 ابن سینا • اُردو ▪️ ابن سینا کی زندگی پر ڈراما 🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🟢 اشعار غالب ▪️ دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
Показати все...
🌻 محبت کے افسانے🌻

آپ تمام ممبران کویہ بتادینامناسب سمجھتےہیں کہ یہ گروپ اردوشعروشاعری کےفروغ کےلئےتشکیل دیا گیا ہے۔۔۔اسلئےبہتر سےبہتر شاعری کرنےکی کوشش کریں اور کسی لڑکی کو پرسنل میسیج نہ کریں ورنہ آپکو ہمیشہ کے لیے ریمو کر دیا جائےگا Owner @zamanashanas

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۹ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 28 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❸ ❩╍╍❍ :- ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵ابن سینا • اُردو ⭐️ابن سینا کی زندگی پر ڈراما 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ ✔️ اشعار غالب ⭐️دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری ✔️محبت کے افسانے ⭐️اردو شعر و شاعری ✔️ تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ⭐️انبیاء کرام کی زندگی ⭐️ پیام انسانیت ⭐️اسلامک پوسٹ ✔️آج کی بات ⭐️علمی و ادبی تحاریر ✔️غضب شاعری ⭐️اردو شاعری گروپ ✔️تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ ⭐️معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات ✔️تعالوا نتکلم بلغۃ القران ⭐️عربی گفتگو کے شوقین حضرات ✔️جنرل نالج ⭐️ معلومات سے بھرپور 🔵اقوال زریں 🔸ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵یادگار سفر 🔸شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵ایک غلط سوچ 🔸ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵 آج کی بہت اچھی بات 🔸اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات 🔵بادہ خانہ 🔸پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں 🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵اردو شاعری 🔸صرف شاعری سینڈ کرنا 🔵اسلامی سوال وجواب کوںٔز 🔸فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸بیانات 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸بیانات 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸موصوف کے بیانات 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵 خواص ادویات و طب یونانی 🔸قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸کورولس عثمان اُردو میں 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🔵واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸واٹس ایپ لنکس 🔵شاہ ملت آفیشیل 🔸مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل ✅ 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵التراويح و التهجد الحرمين 🔸تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵داستان محبت 🔸شاعری 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزمِ ناول و اشعار ⭐️اُردو میں ناول اور اشعار 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ⭐️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️مولانا طارق جمیل صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵علم و ادب ⭐️اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵 مفتی محمد تقی صاحب ⭐️بیانات ✅حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن ⭐️مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵 شاعری کی دنیا ⭐️ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ 🟠 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔹 بیانات 🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔹 سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟠 رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔹 تلاوت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
Показати все...
ابن سینا • اُردو

ابن سینا، جسے مغرب میں عام طور پر Avicenna کے نام سے جانا جاتا ہے، مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔

https://t.me/+RXYlK2CoH01jODY0

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۸ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 27 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❸ ❩╍╍❍ :- ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي ⭐️تلاوت 🔵ابن سینا • اُردو ⭐️ابن سینا کی زندگی پر ڈراما 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ ✔️ اشعار غالب ⭐️دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری ✔️محبت کے افسانے ⭐️اردو شعر و شاعری ✔️ تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ⭐️انبیاء کرام کی زندگی ⭐️ پیام انسانیت ⭐️اسلامک پوسٹ ✔️آج کی بات ⭐️علمی و ادبی تحاریر ✔️غضب شاعری ⭐️اردو شاعری گروپ ✔️تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ ⭐️معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات ✔️تعالوا نتکلم بلغۃ القران ⭐️عربی گفتگو کے شوقین حضرات ✔️جنرل نالج ⭐️ معلومات سے بھرپور 🔵اقوال زریں 🔸ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵یادگار سفر 🔸شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵ایک غلط سوچ 🔸ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵 آج کی بہت اچھی بات 🔸اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات 🔵بادہ خانہ 🔸پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں 🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵اردو شاعری 🔸صرف شاعری سینڈ کرنا 🔵اسلامی سوال وجواب کوںٔز 🔸فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸بیانات 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸بیانات 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸موصوف کے بیانات 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵 خواص ادویات و طب یونانی 🔸قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸کورولس عثمان اُردو میں 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🔵واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸واٹس ایپ لنکس 🔵شاہ ملت آفیشیل 🔸مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل ✅ 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵التراويح و التهجد الحرمين 🔸تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵داستان محبت 🔸شاعری 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزمِ ناول و اشعار ⭐️اُردو میں ناول اور اشعار 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ⭐️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️مولانا طارق جمیل صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵علم و ادب ⭐️اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵 مفتی محمد تقی صاحب ⭐️بیانات ✅حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن ⭐️مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵 شاعری کی دنیا ⭐️ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ 🟠 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔹 بیانات 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
Показати все...
•رعـــد بن محمــد الكـــردي•

•"بالقرآن تحيا القلوب » كما أنّ بالروح تحيا الأبدان"• (وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِنْ أَمْرِنَا)

Фото недоступнеДивитись в Telegram
آج کے بچوں کے پاس دین کیوں نہیں ہے؟ کیونکہ ان کی ماؤں کے پاس دین نہیں ہے اور ماؤں کے پاس دین کیوں نہیں ہے؟ کیونکہ گھر کے مردوں نے دین سے دوری اختیار کر لی ہے۔ انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہماری عورت دین دار ہے یا نہیں یا ہمارے بچوں کی کیسی تربیت ہو رہی ہے۔ تربیت صرف اچھے گریڈز یا بہترین ڈگریاں لینے کا نام نہیں ہے اور آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے کہ اکثر والدین ہی دین سیکھنے میں رکاوٹ بن رہے ہوتے ہیں ....!!
Показати все...
01:00
Відео недоступнеДивитись в Telegram
⃝  ⃝📚 «««««««««««﷽ *سیرت النبی ﷺ انگلیوں پر* *لیکچر # 8⃣* 💫 *ٹاپک:* *مکی دور کا ساتواں ،آٹھواں اور نواں سال*   ⏰ دورانیہ "59 : 00" »»»»»»»»»»»  ⃝  ⃝
Показати все...
Audio from Dr Zahra Khalid Chief PT
Показати все...
✵⊰﷽⊱✵ *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ* *📚📝 قصص الانبیاء* *Qasas ul Ambia* *اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی معرفت*👆 *🎓🎙️ Madiha Faraz* __
Показати все...
‏اپنی اولاد کی پرورش کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی زور دیں۔۔! دو ماہ قبل مجھے والد کی بیماری کی وجہ سے رات گئے ہسپتال جانا پڑا۔ راستے میں ایک ویران جگہ پر پٹرول ختم ہونے کی وجہ سے میری گاڑی رک گئی۔ میں نے بھائی کو فون کیا، اسے آنے میں کم از کم گھنٹہ لگنا تھا۔ میں انتظار کرنے لگی۔ کچھ دیر بعد وہاں سے سترہ اٹھارہ سال کا ایک لڑکا بائیک پر تیزی سے گزرا۔ مگر گاڑی سے کچھ آگے جانے کے بعد وہ رکا اور واپس آنے لگا۔ مجھے خطرے کی گھنٹی بجتی محسوس ہوئی، میں نے گاڑی لاک کی اور آیۃ الکرسی پڑھنی شروع کر دی۔ وہ کچھ فاصلے پر رکا اور ہاتھ کے اشارے سے کہا : ”کیا ہوا؟“ میں نے کہا پٹرول ختم ہو گیا ہے۔ اس نے پوچھا : ”بوتل ہے آپ کے پاس؟“ اتفاق سے گاڑی میں ڈیڑھ لٹر والی خالی بوتل موجود تھی جو میں نے اسے دے دی۔ وہ بائیک ٹینک سے اس میں پٹرول بھرنے لگا۔ دو تین منٹ بعد اس نے مجھے بوتل تھمائی اور بولا : ”احتیاط کیا کریں، تھوڑا سا آگے پٹرول پمپ ہے، وہاں تک چلی جائیں۔“ اور چلا گیا۔ مجھے نہیں معلوم وہ کون تھا، کہاں سے آیا تھا۔ ہاں جب بوتل بھر رہا تھا تب اسے ایک فون آیا۔ مکمل سناٹا تھا، سو مجھے کالر کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ غالباً اس کی امی تھیں۔ ”وہاج بیٹے کہاں رہ گئے ہو؟“ اس نے کہا : ”راستے میں ہوں، بس آ رہا ہوں۔“ میں نے اسے پٹرول کی قیمت کی پیشکش کی مگر وہ کہنے لگا : ”یہ کرنا میرا حق بنتا تھا۔“ میں ششدر رہ گئی۔ ہر مرد ایک سا نہیں ہوتا۔ ہمیں من حیث القوم ایسے ہی با کردار مردوں کی ضرورت ہے جو اپنی عورتوں کو تحفظ دینا جانتے ہیں۔ موقع کی تلاش میں نہیں ہوتے۔ اس ماں کو سلام جس کی تربیت نے ایسا نوجوان جنم دیا۔“
Показати все...
Фото недоступнеДивитись в Telegram
*بچوں کی تربیت اور والدین* آج کل کے جدید دور میں بچوں کی تربیت ایک اہم مسئلہ ہے۔ والدین اس بارے میں مختلف کورسز بھی کرتے نظر آرہے ہیں اور جہاں ممکن ہو آگاہی بھی حاصل کرتے ہیں کہ بچوں کی تربیت کیسے کی جائے یا کن باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تربیت کی جائے۔ ماہر نفسیات ہونے کے ناطے میں سمجھتی ہوں کہ مسئلہ یہ نہیں کہ بچوں کو کیا سکھائیں۔۔ _مسئلہ یہ ہے کہ ماں باپ کیا سکھیں_ فطری طریقہ کار سے گزرتے ہوئے بچوں کہ تربیت کے اہداف حاصل کریں۔ والدین کی ذمہ داری ہے کہ بچے میں حق الیقین پیدا کریں اور یہ تبھی ممکن ہے جب والدین بھی حکم ربی کے پابند ہونگے۔ پیدا ہونے سے سات سال کی عمر تک بچے کا Habbit pattern بن جاتا ہے۔ اس دوران جو بھی بچے سے کرنے کے لیے کہیں، کوشش کریں کہ خود کو بھی ان باتوں کا پابند رکھیں۔ کیونکہ بچے دیکھ کر زیادہ سکھتے ہیں۔ ان میں modeling یعنی نقل کرتے ہوئے سکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ منزہ
Показати все...
عرب خواتین کی یہ عادت ہے کہ وہ روتے ہوئے بچے کو سونے نہیں دیتیں، مبادا غم اور پریشانی اُس کے جسم میں سرایت کر جائے اور اُس کے خون میں گُھل جائے۔ وہ اس کے ساتھ کھیلتی اور اسے ہنساتی ہیں اور بچہ ہنستے ہوئے خوش ہو کر سو جاتا۔ اِس سے اُس کا جسم نمو پاتا؛ اُس کا رنگ اور خون صاف ہو جاتا اور اُس کی عقل میں کمال پیدا ہو جاتا! *(المسعودی، مروج الذھب، 4: 252)* *{ترجمانی: طاہر اسلام عسکری}*
Показати все...