urduduniyanews.com
گنگا جمنی تہذیب اردو زبان اور ثقافت کا پاسدار سماجی میڈیا کا طاقت وار ہتھیار مقامی ریاستی قومی اور بین قومی خبروں کی خبر کا غیر جانب دار پلیٹ فارم صبح کی اولین ساعتوں میں آپ کے موبائیل فون کے اسکرین پر بلا لحاظ مذہب و ملت عوامی رابطے اور اطلاعات کی ترسی
Більше- Підписники
- Перегляди допису
- ER - коефіцієнт залучення
Триває завантаження даних...
Триває завантаження даних...
ہمارے ملک میں سیاسی اقدار ایسا لگتا ہے کہ پوری طرح ملیا میٹ ہوچکے ہیں۔ مختلف اسکامس کے ذریعہ قومی خزانہ کو لوٹنے والے ملزمین کو بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں اپنے امیدوار بنارہی ہے۔ حیرت اس بات پر ہے کہ وزیراعظم ہند مودی کی زیر قیادت بی…
غازی پور، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے سابق ایم ایل اے مختار انصاری کو ان کے آبائی وطن غازی پور میں محمدآبادمیں واقع قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔اس موقع پر سخت ترین سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے جبکہ نمازِ جنازے میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ چاروں سمت انسانی…
لکھنؤ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئو کے سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کی نعش کا باندہ میڈیکل کالج میں پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد جسد خاکی کو غازی پورلے جایا جا رہا ہے۔ جسدخاکی دیر رات غازی پور پہنچے گی۔ جہاں کل صبح یعنی 30 مارچ کو تدفین عمل میں…
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جیل میں بند مافیا گینگسٹر 63 سالہ مختار انصاری جمعرات کی رات بندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔اتر پردیش کی باندہ جیل میں بند مافیا مختار انصاری کی موت ہو گئی۔ جیل بیرک میں مختار انصاری کی طبیعت خراب…
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جیل میں بند مختار انصاری کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ انہیں ایمبولینس میں جیل سے باہر میڈیکل کالج لے جایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مختار انصاری بیرک میں اچانک بے ہوش ہو کر گر گئے تھے۔ مختار انصاری کی حالت آج منگل…
دوحہ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے منگل کے روز ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ تل ابیب نے اپنے مذاکرات کاروں کو دوحہ سے اس وقت وپس بلا لیا جب اسے اندازہ ہوا کہ حماس کے مطالبات کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی پر…
چنئی ،26مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدراس ہائی کورٹ نے یوٹیوبر پر 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس نے آنکھوں پر پٹی نہیں باندھی رکھی ہے اور نہ ہی آنکھ بند کر سکتی ہیں۔ عدالت نے یہ کارروائی یوٹیوبر کیخلاف آر ایس ایس سے…
کا عمل اللہ تعالیٰ کی رحمت کے قریب کرتا ہے اور تکبر و نافرمانی اور ضد پر اڑ جانا خدا ئے تعالیٰ کی رحمت سے دوری کا باعث ہے۔ اللہ تبارک تعالیٰ جب حضرت آدم کی تخلیق فرمائی اور سارے فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ آدم کو سجدہ کریں’سارے…
آپ لفظ تاج محل سے مغالطہ نہ کھائیں۔ "تاج محل بھوپال " جس کا اصل نام "راج محل" ہے۔ اس کو محترمہ سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال نے تعمیر کروایا تھا۔ یہ تاج محل بھوپال کی تاریخی تاج المساجد کے قریب واقع ہے۔ تاج محل بھوپال کی تعمیر کا آغاز…
بدایوں،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے بدایوں ضلع میں دو کمسن بھائیوں کے قتل اور پھر مبینہ پولیس انکاؤنٹر کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے۔انڈین ایکسپریس نے پولیس کے حوالے سے لکھا ہے کہ ساجد (30 سال) نامی مقامی حجام نے دو کمسن بھائیوں آیوش (13) اور ہنی (6) کو قتل کر…
На вашому тарифі доступна аналітика тільки для 5 каналів. Щоб отримати більше — оберіть інший тариф.