cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

Qari ahkam nazmi official

Islamic video

Більше
Рекламні дописи
759
Підписники
Немає даних24 години
-37 днів
-1430 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

Показати все...
Today viral video #shorts @AHKAMNAZMI

@AHKAMNAZMI #shorts #viral #video

*صرف پانچ منٹ کا مدرسہ قرآن و حدیث کی روشنی میں* یکم *محرم الحرام 1445 ھ* 20 *جولائی 2023 ء / بروز: جمعرات* نمبر (1):(( *اسلامی تاریخ*)) *اللــہ تعالٰی نے قلم کو پیدا کیا* اللــہ تعالی ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا، ہر چیز کو اللہ تعالی ہی نے پیدا کیا اور ایک دن اسی کے حکم سے ساری کائنات ختم ہوجائے گی، قرآن پاک میں اللــہ تعالٰی فرماتا ہے کہ ہر چیز ختم ہو جائے گی اور صرف آپ کے عزت و بزرگی والے رب کی ذات باقی رہے گی. (سورہ رحمٰن: 26 تا 27) حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (اس دنیا کی تمام چیزوں میں) سب سے پہلے اللہ تعالی نے قلم کو پیدا فرمایا اور اسے لکھنے کا حکم دیا تو اس نے عرض کیا: اے میرے رب! میں کیا لکھوں؟ اللہ تعالی نے اسے قیامت تک کی پوری کائنات کی تقدیر لکھنے کا حکم دیا۔ (ابو داؤد: 4700) پھر اس نے اس وقت سے قیامت تک ہونے والی تمام چیزوں کو لکھ دیا، ایک دوسری حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالی نے مخلوق کی تقدیر کو زمین و آسمان کی پیدائش سے پچاس ہزار سال پہلے لکھا ہے۔ (مسلم: 6748) اس وقت سے قیامت تک دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے یا ہوگا، قلم ان چیزوں کو بحکمِ خداوندی پہلے ہی لکھ چکا ہے۔ نمبر (2):(( *اللــہ کی قدرت*)) *آسمان* اللــہ تعالی نے ہمارے اوپر مضبوط آسمان بنایا، روشنی کے لیے اس میں چاند، سورج اور چمکدار ستارے بنائے اور اسی نے بغیر سہارے کے اس کو زمین پر گرنے سے روک رکھا ہے، جبکہ انسان ہلکی سی چیز کو بھی بغیر سہارے کے روک نہیں سکتا، مگر اللہ تعالی نے ہزاروں سال سے آسمان کو بغیر ستون کے روک کر اپنی زبردست قدرت کا اظہار کیا اور لوگوں کو اس میں غور و فکر کرنے کی دعوت دیتے ہوئے فرمایا: کیا وہ نہیں دیکھتے کہ آسمان کو (بغیر ستون کے) کیسے بلند کیا گیا ہے؟. (سوره غاشیہ: 18) نمبر (3):(( *ایک فرض کے بارے میں*)) *چند باتوں پر ایمان لانا* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تک کوئی بندہ ان چار باتوں پر ایمان نہ لائے، وہ مومن نہیں ہو سکتا۔ (1) اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں. (2) (اس کی بھی گواہی دے کہ) میں اللہ کا رسول ہوں اس نے مجھے حق کے ساتھ بھیجا ہے. (3) مرنے اور پھر دوبارہ زندہ ہونے کا یقین رکھے. (4) تقدیر پر ایمان لائے. (ترمذی: 2145، عن علی رضی اللہ عنہ) نمبر (4):(( *ایک سنت کے بارے میں*)) *سنت پر عمل کرنا* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے میری سنت سے محبت کی (یعنی اس پر عمل کیا) تو اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی، وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا۔ (ترمذی: 2678، عن انس رضی اللہ عنہ) نمبر (5):(( *ایک اہم عمل کی فضیلت*)) *صبح کے وقت دعا پڑھنا* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح کے وقت یہ پڑھے گا شام تک وہ شیطان سے محفوظ رہے گا: *اَعُوْذُ بِاللّٰهِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ* *ترجمہ:* میں شیطان رجیم سے اللــہ تعالی کی پناہ چاہتا ہوں جو سننے والا اور جاننے والا ہے. (عمل الیوم واللیلہ لابن سنی: 49) نمبر (6):(( *ایک گناہ کے بارے میں*)) *پڑوسی کو ستانا* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وہ آدمی جنت میں داخل نہ ہو سکے گا، جس کے ظلم و ستم سے اس کے پڑوسی محفوظ نہ ہوں. (مسلم: 172، عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ) نمبر (7):(( *دنیا کے بارے میں*)) *حلال اور حرام کو سمجھو* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عنقریب ایک زمانہ ایسا آنے والا ہے، جس میں آدمی کو یہ بھی پرواہ نہ رہے گی کہ مال حرام ہے یا حلال.(بخاری: 2059، عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ) نمبر (8):(( *آخرت کے بارے میں*)) *قیامت میں مجرموں کی حالت* قرآن شریف میں اللــہ تعالی فرماتا ہے: اعمال کا رجسٹر سامنے رکھ دیا جائے گا، تو اس وقت تم مجرموں کو دیکھو گے کہ وہ لوگ ان (اعمال ناموں) میں لکھی ہوئی چیزوں سے ڈر رہے ہوں گے اور افسوس سے کہہ رہے ہوں گے: ہائے ہماری کمبختی! یہ کیسا دفتر اور رجسٹر ہے؟ جس نے نہ کوئی چھوٹا عمل چھوڑا ہے اور نہ بڑا عمل، سب ہی اس میں محفوظ ہے. (سوره کہف: 49) نمبر (9):(( *طب نبوی سے علاج*)) *علاج تقدیر کے خلاف نہیں* حضرت ابو خزامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم لوگ جو جھاڑ پھونک اور دواؤں کا استعمال کرتے ہیں اور پرہیز کرتے ہیں، تو اس سے تقدیر الٰہی کی مخالفت تو نہیں ہوتی؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یہ بھی تقدیرِ الٰہی ہے۔ (ترمذی: 2148) نمبر (10):(( *قرآن کی نصیحت*)) قرآن شریف میں اللــہ تعالی فرماتا ہے: یہ کلام بڑے رحمان اور نہایت رحم کرنے والے کی طرف سے نازل کیا گیا ہے، یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کی آیتیں صاف صاف بیان کی گئی ہیں، (ایسا قرآن ہے) جو عربی زبان میں ہے، ایسے لوگوں کے لیے ہے جو سمجھدار ہیں، (یہ قرآن) خوشخبری دینے والا اور عذاب سے ڈرانے والا ہے۔ (حٰمٓ سجدہ: 2 تا 4)
Показати все...
قاری محمد احکام ناظمی سہارنپور QARI AHKAM NAZMI
Показати все...
Фото недоступнеДивитись в Telegram
Показати все...
Показати все...
मदरसे के 41 बच्चे उमरे पर गए है || مدرسہ کے طالب علم عمرے پر گئے ماشاءاللہ

मदरसे के 41 बच्चे 3 उस्ताद और साथ ही 3 पढ़ाने वाली इंतजामया वालों ने मिलकर सबको उमरे पर भेजा है #trinding #viralvideo #umrah #madarsa #talibeilam #mashaallah madrase ke sare bacche umare per madrase ke bacche 2023 mein umr madrase ke Talibe elm free mein amre per talbelam umra per madrase ke talva umre per madrase ke bacchon ki video viral umrah madrase ke sare bacche sare ustad umra 2023 mein sare bacche free mein amre per Umrah karna hua free madrase ke bacchon ke liye @Qari_Ahkam_Nazmi #qariahkamnazmi

Показати все...

Показати все...
अब यह क्या ड्रामा है सोशल मीडिया पर फेमस होने के लिए यह शर्मनाक हरकत करते हैं | @Qari_Ahkam_Nazmi

अब यह क्या ड्रामा है सोशल मीडिया पर फेमस होने के लिए यह शर्मनाक हरकत करते हैं | ‎@Qari_Ahkam_Nazmi  #viralvideo #trinding #motivation #makkah @Qari_Ahkam_Nazmi Qari ahkam nazmi

KineMaster - Video Editor V6.2.7.28255. GP Premium https://t.me/mehfile_ishtiyaq فونٹس کے استعمال میں دقت ہوسکتی ہے۔ ہوسکتا ہے ایڈ بھی آرہے ہوں، باقی چیزیں کام کررہی ہیں، اب آپ کی مرضی ہے کہ آپ اسے انسٹال کرکے استعمال کریں یا اگلے اپڈیٹ کا انتظار کریں۔
Показати все...
Показати все...
Haji Abdul Qadir Mari in Madina Viral Videos | Old Man in Madina Viral Videos | 22 news hd

#HajiAbdulQadirMariinMadinaViralVideos #Old_Man_in_Madina_Viral_Videos || #22_news_hd#madinaviraloldmanvideo#oldmaninmadinaviralvideo#madinamenazaraayabuzrug...