💕ISLAMIC THINKING💕
Відкрити в Telegram
Purpose of this channel is to benefits for the whole Muslim ummah/Muslims(Youths) with authentic Islamic knowledge & help them to make their Dunya & Aakhirah better, INSHALLAH. 💕 ALSO JOIN : https://t.me/Islam_Is_WayOf_MyLife
Показати більше485
Підписники
+224 години
+207 днів
+9830 днів
Архів дописів
Repost from 💕ISLAMIC THINKING💕
And When my servant ask you, O Muhammad concerning Me- Indeed My near. I respond to the invocation of the supplicant when he calls upon me so let them respond me [by obedience] and believe in me that they may be [Rightly] Guided.
Al-Baqrah, Ayah -186
Repost from Return to Allah 🍀
#KnowIslam
📮Title "Unimaginable delight" 2⃣
What are the benefits of lowering the gaze in this world?
🎧Sheikh / Dr.
Muhammad Saud Alrrashidi
-May Allah protect him-
فضيلة الشيخ / د. محمد سعود الرشيدي -حفظه الله-
It will change your life...
In shaa Allah
Repost from Return to Allah 🍀
#KnowIslam
📮Title "Unimaginable delight" 1⃣
Lowering the gaze...
🎧Sheikh / Dr.
Muhammad Saud Alrrashidi
-May Allah protect him-
فضيلة الشيخ / د. محمد سعود الرشيدي -حفظه الله-
It will change your life...
In shaa Allah.
Long Nails/False Nails
Question:
What is the ruling regarding women leaving their nails to grow long; is that permissible?
Response:
Men and women who leave their nails to grow long, are in opposition to the natural disposition upon which Allaah created mankind.
And the Prophet (sal-Allaahu ‘alayhi wa sallam) has stipulated for his ummah not to leave the trimming of their nails, moustache, pubic hair and armpit hair beyond forty days – and this has been authentically reported from the Prophet (sal-Allaahu ‘alayhi wa sallam).
So both men and women should not leave their nails to grow long, and certainly not beyond forty days.
[Fataawa Noor ‘alad-Darb, Shaykh Muhammad Salih Ibn Uthaymeen (Rahimahullah), vol. 11, pg. 77, Question no. 5624]
Repost from Return to Allah 🍀
#KnowIslam
📮Title
" The greatness of Allah's mercy"
🎧Sheikh / Dr.
Uthmaan Al-Kamees
-May Allah protect him-
فضيلة الشيخ / د.عثمان الخميس
-حفظه الله-
It will change your life...
In shaa Allah
Repost from Return to Allah 🍀
#KnowIslam
📮Title
"He ﷺ used to like optimism "
🎧Sheikh / Dr.
Abdus-Salam Ash-Shuwai'r
-May Allah protect him-
فضيلة الشيخ / د.عبد السلام الشويعر
-حفظه الله-
It will change your life...
In shaa Allah
Prophet Muḥammad(ﷺ) said:
“The worst women of yours are those who display their beauty to strangers (Mutabarrijāt) and are arrogant, and they are hypocrites, NONE of them will enter Jannah EXCEPT the likes of red-legged crow (a rare bird) i.e only a few.”
● [سلسلة الأحاديث الصحيحة ١٨٤٩]
My biggest flex is believing
in God who can elevate me,
provide for me, and comfort
me in an irrational way that
makes no sense to anyone else.
Tawakkul in Allah will create
paths for you that never even existed before.
Everything else in your life might be shaky but don't let your deen go. That'll be the only thing that saves you at the end of the day.🤍
*ترجمہ: کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں۔*
*ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی۔*
*اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے۔*
*اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے۔*
*اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
▫️ *سورہ الناس*
⚪ *بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ*
*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِ النَّاسِ O مَلِكِ النَّاسِ O اِلٰـهِ النَّاسِ O مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ O اَلَّـذِىْ يُوَسْوِسُ فِىْ صُدُوْرِ النَّاسِ O مِنَ الْجِنَّـةِ وَالنَّاسِ 0*(×3)
*ترجمہ: کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا۔*
*لوگوں کے بادشاہ کی۔*
*لوگوں کے معبود کی۔*
*اس شیطان کے شر سے جو وسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے۔*
*جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔*
*جنوں اور انسانوں میں سے۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⚪ *لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ*(1،10 یا 100دفعہ )
*الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پرپوری قدرت رکھنے والا ہے۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⚪ *حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ، وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم۔* (7×)
*ترجمہ: کافی ہے مجھے الله، صرف وہی معبود برحق ہے، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے، وہی عرش عظیم کا رب ہے۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⚪ *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ* (100 مرتبہ)
*الله پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⚪ 33 بار *سبحان الله* ، 33 بار *الحمدلله* اور 34 بار *الله اکبر* اور 1 بار *لَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير...*
⚪ *بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِیْ الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ (3x)*
*الله کے نام سے، وہ ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وہ بہت سننے والا ہے، بہت جاننے والا ہے۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⚪ *اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ*
⚪ *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ،لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ (3x)*
*اے الله! میرے بدن میں مجھے عافیت دے، اے الله! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے، اے الله! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اے الله! یقیناً میں تیری پناہ لیتا ہوں کفر اورفقروفاقہ سے، اے الله! بےشک میں تیری پناہ لیتا ہوں عذابِ قبر سے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ *(صبح و شام 3x)*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⚪ *یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِیْثُ أَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ وَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ*
*اے زندہ اے قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے میں فریاد کرتا ہوں کہ میرے لیے میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⚪ *اَللّٰھُمَّ أَنْتَ رَبِّیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَأَنَا عَبْدُكَ وَاَنَا عَلٰی عَھْدِكَ وَوَعْدِكَ مَااسْتَطَعْتُ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَیَّ وَ أَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ*
*اے الله! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کیے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں تیری پناہ لیتا ہوں ہر برائی سے جو میں نے کی، میں اپنے اوپر تیری (عطا کردہ) نعمتوں کا اعتراف کرتا ہوں اور اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہوں، پس مجھے بخش دے، یقیناً تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⚪ *اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ (اَمْسَيْتُ) أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ۔*(×4)
*ترجمہ : اے اللہ! بیشک میں نے صبح کی تجھ کو گواہ بناتا ہوں اور میں گواہ بناتا ہوں تیرا عرش اٹھانے والوں کو،اور تیرے فرشتوں کو اور تیری ساری مخلوق کو،(اس بات پر )کہ بے شک تو، تو ہی اللہ ہے تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں بے شک محمدؐ تیرے بندے اور رسول ہیں۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⚪ *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَدُنْیَایَ وَأَھْلِیْ وَمَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَمِنْ خَلْفِیْ وَعَنْ یَمِیْنِیْ وَعَنْ شِمَالِیْ وَمِنْ فَوْقِیْ وَأَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ*(×1)
*اے الله! بےشک میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے الله! بےشک میں تجھ سے درگزر کا اورعافیت کا سوال کرتا ہوں اپنے دین میں، اپنی دنیا میں، اپنے اہل میں اور اپنے مال میں، اے الله! میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ اے الله! میری حفاظت کر، میرے سامنے سے اور میرے پیچھے سے اور میرے دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناہ لیتا ہوں تیری* *عظمت کے ذریعے (اس سے) کہ میں اپنے نیچے سے ہلاک کیا جاؤں۔*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
▫️ *سورہ الاخلاص*
*⚪بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ*
*قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ O اللَّهُ الصَّمَدُ O لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ O وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (×3)*
*ترجمہ: کہو کہ وہ (ذات پاک* *جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے.*
*معبود برحق جو بےنیاز ہے.*
*نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا.*
*اور کوئی اس کا ہمسر نہیں.*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
▫️ *سورہ الفلق*
*⚪بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ*
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبِ الْفَلَقِ O مِن شَرِ مَا خَلَقَ O وَمِن شَرِ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ O وَمِن شَرِ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ O وَمِن شَرِ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ 0* (×3)
