cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

سکون قلب گروپ

سکون قلب ٹیلی گرام چینل قرآن لرننگ چینل ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر بھیجے گئے لیسنز تجوید ترجمہ اور تفسیر آڈیوز کی صورت میں سیوڈ ہیں یہ چینل اور گروپس محمد احمد کے ایصال ثواب کیلئے تشکیل دیئے گئے ہیں روشنی اور ہدایت کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں جزاک اللہ خیر

Більше
Рекламні дописи
239
Підписники
Немає даних24 години
Немає даних7 днів
-430 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۲ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 31 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵ابن سینا • اُردو 🔸مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🔵 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🔵بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🔵تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
Показати все...
ابن سینا • اُردو

ابن سینا، جسے مغرب میں عام طور پر Avicenna کے نام سے جانا جاتا ہے، مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔

https://t.me/+RXYlK2CoH01jODY0

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۹ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 28 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵 اردو پوسٹ 🔸لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🔵ابن سینا • اُردو 🔸مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🔵 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🔵بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🔵تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز ✅اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
Показати все...
•رعـــد بن محمــد الكـــردي•

•"بالقرآن تحيا القلوب » كما أنّ بالروح تحيا الأبدان"• (وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِنْ أَمْرِنَا)

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۸ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 27 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ✅اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵 اردو پوسٹ 🔸لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🔵ابن سینا • اُردو 🔸مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🔵 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🔵بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🔵تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
Показати все...
اســــلامــک کارٹــون

اکثر دیکھا گیا کہ والدین بچوں کو غیر اسلامی کارٹون دیکھاتے ہیں جو کہ بچوں کے ذہن کو خراب کرنے کے لئے غیرمسلموں خصوصاً یہودیوں کی سازش....مسلم بچوں کے لئے ہم اس چینل میں مختصر کہانیاں، آداب زندگی وغیرہ کو اردو و انگلش کارٹون میں پیش کریں گے-

Фото недоступнеДивитись в Telegram
🟠اس نام کا خاصہ یہ ہے کہ الحمد کا استعمال اس نام کے ساتھ ہوتا ہے یعنی الحمدللہ۔ 🟢 اس نام کی بہت سی برکات ہیں یہ ہماری روح اور دل کی زندگی ہے جب ہم تکلیف میں ہوتے ہیں تنہا محسوس کرتے ہیں تو یہ نام ہمارے اندر تنہائی کا احساس ختم کر دیتا ہے ایک دم دلوں کو قرار آ جاتا ہے۔ اگر انسان تکلیف کے وقت بسم اللہ کہتا ہے تو اس کی تکلیف دور ہو جاتی ہے ۔ حضرت جابر کہتے ہیں جب غزوہ احد میں طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کی انگلی کٹی تو انہوں نے سی کی تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کہا اگر تم بسم اللہ کہتے تو فرشتے تمہیں اٹھا لیتے اس حال میں کہ لوگ تمہیں دیکھ رہے ہوتے یعنی اس نام کی اتنی قوت ہے۔ 🟡 بسم اللہ پڑھ کر کھانا کھائیں تو برکت ہو جاتی ہے حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم چھ صحابہ کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے کہ ایک دیہاتی ایا اور اس نے بسم اللہ پڑھے بغیر کھانا شروع کیا اور دو لقموں میں سارہ کھانا سمیٹ گیا تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اگر یہ بسم اللہ پڑھ لیتا تو یہ کھانا تم سب کو کفایت کر جاتا۔ اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ تعلیم دی کہ اگر کوئی کھانا کھائے تو بسم اللہ پڑھ کے کھائے اگر وہ بھول جائے تو بسم اللہ و اول ھو واخرھو پڑھ کر کھائے ۔ 🔵بسم اللہ شیطان سے دور کر دیتی ہے حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جنوں کی انکھیں اور انسانوں کی شرم گاہوں کا پردہ یہ ہے کہ جب کوئی اپنے کپڑے اتارے تو بسم اللہ پڑھے۔ جب کوئی بستر پر جائے تو اس کو جھاڑے اور بسم اللہ کہے۔ کھانا کھانے سے پہلے گھر میں داخل ہونے پر اگر بسم اللہ نہیں کہتا تو شیطان کے لیے اس گھر میں کھانا بھی ہے اور رات گزارنے کی جگہ بھی ہے ۔ 🟣جس مجلس میں اللہ کا نام نہ لیا جائے وہ مجلس قیامت کے دن حسرت کا باعث ہے۔ 🟤 جس کام کو بسم اللہ پڑھ کر شروع کرے وہ عبادت بن جاتا ہے۔ ⚫ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تین لوگ اللہ کے وفد ہیں غازی، حج کرنے والا، عمرہ کرنے والا۔ 🟢 کچھ لوگوں کو اللہ نے اہل اللہ کہا ہے انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کچھ لوگ اہل اللہ ہیں تو صحابہ نے صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا وہ کون ہوتے ہیں تو آپ نے کہا اہل قران پڑھنے والوں کو اللہ نے عزت و شرف بخشی ہے۔ 🔴 کچھ لوگوں کو اللہ کا پڑوسی کہا جاتا ہے اللہ نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالی اعلان کریں گے کہ میری پڑوسی کہاں ہے فرشتے کہیں گے کسے زیب دیتا ہے کہ وہ تیرے پڑوس میں آئے تو اللہ تعالی کہیں گے مساجد کو آباد کرنے والے کہاں ہیں۔ 🟠 جو اللہ کے دین کی مدد کرتے ہیں اللہ تعالی نے ان کو انصار اللہ کہا ہے۔ 🟤 لوگوں میں اللہ کے پسندیدہ نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں ۔ 🔵رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعائیں اسی نام سے شروع ہوتی تھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا سکھاتے تھے: اے اللہ! تو مجھے معاف کر دے، اے اللہ! تو مجھ پہ رحم کر اور مجھے ہدایت دے اور رزق عطا فرما۔ 🟡 جب آپ جہاد پر جاتے تو اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسی نام کے ذریعے اللہ تعالی سے مدد چاہتے ۔ حضرت اسماء بنت عمیس کہتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کہا کہ میں تمہیں ایسے کلمات بتاؤں جن کو پڑھنے سے غم و پریشانی دور ہو جاتی ہے "اللہ! اللہ ہی میرا رب ہے اور میں کسی کو اس کے ساتھ شریک نہیں کرتا "۔ ⚫جب حضرت یعقوب پر بیٹے کی جدائی کا رنج اور غم آیا تو انہوں نے کہا: "بے شک !میں شکوہ کرتا ہوں اپنے رنج و غم کا اللہ سے"- 🔴 اللہ کے ساتھ پکارنا دعاؤں کی قبولیت کا باعث ہے۔
Показати все...
*اللہ اسم اعظم* 🕋لفظ" اللہ "، اللہ تعالی کا ذاتی نام ہے اس کا بہترین تعارف ایت الکرسی میں ہوا ہے ترجمہ : "اللہ وہ معبود برحق ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں وہ زندہ ہے نہ اس کو اونگھ آتی ہے نہ نیند. سب کا قائم رکھنے والا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے کون ہے وہ جو شفاعت کرسکے اس کے پاس کسی کی مگر اس کی اجازت سے ! وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور وہ احاطہ نہیں کرسکتے اللہ کے علم میں سے کسی شے کا بھی سوائے اس کے جو اللہ چاہے اس کی کرسی تمام آسمانوں اور زمین کو محیط ہے اور اس پر گراں نہیں گزرتی ان دونوں کی حفاظت اور وہ بلند وبالا (اور) بڑی عظمت والا ہے۔" 📿اللہ تعالی کا یہ ذاتی نام صرف اللہ تعالی ہی کے لیے مخصوص ہے پوری کائنات میں اس نام سے سوائے اس کے کوئی بھی نہیں جانا جاتا۔ 🕋 یہ نام نہایت خوبصورت ہے اگر اپ اس کی تحریک پر غور کریں تو اس کی ساری شیپ اوپر کو اٹھی ہوئی جاتی ہے جو اللہ پاک کی عظمت اور بلندی پر دلیل ہے۔ 📿 جلیل القدر نام جو اسماء حسنی میں سب سے عظیم اور اعلی ہے صرف اسی کا ہے۔ 🕋اللہ کے لغوی معنی ہیں الہ یعنی یکتا معبود اور وہی خاص الہ ہے جس سے پناہ لی جاتی ہے وہ معبود جو گھبراہٹ میں مدد کرتا ہے وہ محبوب جس سے ہر چیز سے زیادہ محبت ہو اور نگاہیں اس کو نہ پا سکتی ہوں لیکن وہ ہر نگاہ کو دیکھنے والا ہے۔ 📿 اللہ تعالی ساری کائنات کا اصل معبود ہے وہ سب کا معبود برحق ہے جو اس کو مانتے ہیں اور جو اس کو نہیں مانتے الہ برحق وہی ہے جس کی طرف لوگوں کے دل مائل ہوتے ہیں جب دل کو ان کی پہچان ہو جاتی ہے جب وہ اس کی نعمتوں اور عظیم نشانیوں کو دیکھ کر اس کی طرف مائل ہو جاتے ہیں جب ان کے دل اس کی واحدانیت کی گواہی دیتے ہیں اور پوری انکساری اور عاجزی کے ساتھ اس کے اگے جھکتے ہیں اسی سے امید لگاتے ہیں اسی سے ڈرتے ہیں اسی کی عظمت کو دل میں پہچانتے ہیں اور اپنی مشکلات میں اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں ۔وہی الہی جو عرش سے لے کر زمین کی ٹھہری ہوئی گہرائی تک واحد الہ ہے وہ عظیم و برتر ہے اپنی صفات میں اور ان کی بڑائی میں کمال میں جلال میں اور جمال میں۔ 🕋اس کی جتنی بھی صفات ہیں اس کے ذاتی نام اللہ کی طرف لوٹتی ہیں اللہ جل جلالہ کا یہ نام قران مجید میں سب سے زیادہ بار استعمال ہوا ہے تقریبا 2500 سے زائد بار قران مجید کی مختلف ایات میں ایا ہے جس ایت میں اللہ تعالی کا تعارف کرایا گیا وہ ایت سب سے بڑی ایت شمار ہوتی ہے یعنی ایت الکرسی۔ 📿قران مجید میں اتا ہے ہم نے ہر امت کی طرف ایک رسول بھیجا ان کو اللہ کی عبادت کا حکم دیا اور غیر اللہ کی عبادت سے بچنے کا کہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی اللہ تعالی کی عبادت کا حکم دیا۔ 🕋 انسان کی کامیابی فلاح کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ ایک اللہ کو اپنا معبود سمجھے یہی سٹیپنگ سٹون ہے سیدھے راستے کی طرف۔ 📿  *اللہ کے نام کے* *کچھ خصائص ہیں* 🔴 یہ اسم اعظم ہے امام غزالی کہتے ہیں جان لو یہ نام 99 ناموں میں سے سب سے زیادہ عظیم ہے کیونکہ یہ اس ذات کا نام ہے جس کی ساری صفات ہیں۔ 🟠یہ نام ہر حدیث میں وارد ہوا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جتنی حدیثیں بیان کی ہیں اس میں اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف نسبت کی جاتی ہے۔ 🟡 تمام اسماء الحسنی کی نسبت اللہ کی طرف ہے:" اللہ ہی کے لیے ہیں اچھے اچھے نام پس تم اس کو ان ناموں سے پکارو "- 🟢اللہ تعالی کو جب پکارنا ہو تو ایسے کہا جاتا ہے کہ اللہ الرحمن ہے الرحیم ہے القدوس ہے یہ نہیں کہا جاتا کہ اللہ، العزیز کا نام بلکہ یہ کہا جاتا ہے کہ العزیز اللہ کا نام ہے کیونکہ یہ اس کی صفت ہے ۔ 🔵یہ نام سب سے زیادہ پکارا جاتا ہے مسنون دعاؤں میں جتنی بار رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پکارا تو اللھمَ کے ساتھ پکارا درود شریف کا اغاز بھی اللہم کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ 🔵مخلوق میں سے کسی کی جرات نہیں ہوئی کہ وہ اپنا نام اللہ رکھ دے اللہ تعالی نے سب کی زبانیں پکڑ رکھی ہیں کہ یہ نام اس کے علاوہ کوئی رکھ نہیں سکتا۔ 🟣تمام امت اس نام سے متعارف ہیں کوئی امت اس نام کا انکار نہیں کرتی۔ ⚫نماز کہ ہر ایکشن میں یہ نام لیا جاتا ہے 🟤 نماز کا پہلا لفظ کیا ہے؟ "اللہ"- 🔴 انسان کی انکھ کھلتے کام کرتے یا اگر اسے چھینک آ جائے تو کیا کہتا ہے الحمدللہ کسی اچھی چیز کو دیکھتا ہے تو سبحان اللہ کسی چیز پر حیران ہوتا ہے تو کہتا ہے ماشاءاللہ کوئی گناہ ہو جائے تو کہتا ہے استغفر اللہ بلندی کی طرف چڑھنے لگتا ہے تو کہتا ہے اللہ اکبر جب رات کو سونے لگتا ہے تو دائیں طرف لیٹتے ہوئے اپنے دائیں ہاتھ کو دائیں گال کے نیچے رکھ کر اپنے رب کو پکارتا ہے۔
Показати все...
Audio from Dr Zahra Khalid Chief PT
Показати все...
❁ *السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* ❁ •══༻۔◉ *رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا* ◉۔༺══• *◉•.¸♡ اللہ کے خُوبصورت نام ♡¸.•◉* ■ *Today's Lesson* ■ ● Lecture # 002 ○ *Allah* ○ *اللہ* ○ *36:50* ⏱️
Показати все...
❁ *السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* ❁ •══༻۔◉ *رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا* ◉۔༺══• *◉•.¸♡ اللہ کے خُوبصورت نام ♡¸.•◉* ■ *Today's Lesson* ■ ● Lecture # 003 ○ *Allah* ○ *اللہ* ○ *36:50* ⏱️
Показати все...
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۷ ذی القعدہ ۱۴۴۵ هـ | 26 مئی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ✔️آؤ تجوید سیکھیں ⭐️تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز ✅اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵 اردو پوسٹ 🔸لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🔵ابن سینا • اُردو 🔸مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🔵 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🔵بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🔵تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
Показати все...
آؤ تجوید سیکھیں

تجوید القرآن شارٹ ویڈیو لیکچرز