uk
Feedback
✺ Qur'an O Hadees ✺

✺ Qur'an O Hadees ✺

Відкрити в Telegram

Daily Three Written Ahadees-E-Mubaraka 👉 Please Join&Share 👉 @HaqParKon 👉 @islamicpdflibrary 👉 @HadeesNabwi 👉 @Ftawa_Ahlesunnat 👉 @SiraateMustaqeem 👉 @HamariUrduPiyariUrdu 👉 @Maktaba_tul_Madina 👉 @Hikayaat_O_Waqiaat

Показати більше
1 103
Підписники
Немає даних24 години
-27 днів
-1530 днів
Архів дописів
کسی شخص کی عزت، آبرو یا وقار کو بلاوجہ اور ناحق نقصان پہنچانا، مثلاً اس کی بےعزتی کرنا، بدنام کرنا، اس پر جھوٹا الزام لگانا ی
کسی شخص کی عزت، آبرو یا وقار کو بلاوجہ اور ناحق نقصان پہنچانا، مثلاً اس کی بےعزتی کرنا، بدنام کرنا، اس پر جھوٹا الزام لگانا یا اس کی عزت کو لوگوں کے سامنے مجروح کرنا۔🤍 تمام عاشقانِ رسولﷺ کو جمعہ مبارک ہو 🥰🤲

شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کے راز باہر بتانا بڑی خیانت ہے!
شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کے راز باہر بتانا بڑی خیانت ہے!

اگر کوئی اللہ تعالیٰ کا نافرمان یا جھوٹا شخص تمہارے پاس کوئی خبر لائے !
اگر کوئی اللہ تعالیٰ کا نافرمان یا جھوٹا شخص تمہارے پاس کوئی خبر لائے !

کاش کہ ہم نے اس مجلس میں اللہ کا ذکر کر لیا ہوتا !
کاش کہ ہم نے اس مجلس میں اللہ کا ذکر کر لیا ہوتا !

نظرِ بد کے وقت پڑھنے اور بُری نظر سے بچنے کی دُعا !
نظرِ بد کے وقت پڑھنے اور بُری نظر سے بچنے کی دُعا !

دُنیا اتنی ہی باقی رہ گئی ہے جتنا تمہارے دن کا آخری حصہ باقی ہے!
دُنیا اتنی ہی باقی رہ گئی ہے جتنا تمہارے دن کا آخری حصہ باقی ہے!

جو انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام کو بُرا بھلا کہے!
جو انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام کو بُرا بھلا کہے!

اُس دور میں عربوں کے نزدیک سرخ اونٹ انتہائی نایاب، نفع بخش اور مہنگے ترین ہوتے تھے۔۔۔ یعنی تمہارے ذریعے کسی کو ہدایت مل جانا
اُس دور میں عربوں کے نزدیک سرخ اونٹ انتہائی نایاب، نفع بخش اور مہنگے ترین ہوتے تھے۔۔۔ یعنی تمہارے ذریعے کسی کو ہدایت مل جانا اجر و ثواب کے لحاظ سے تمہارا قیمتی ترین اثاثہ ہے۔۔۔🤍

Please Join & Share WhatsApp Channel link for Qur'an O Ahadees💙👇 قرآن و احادیث واٹس ایپ چینل کا لنک👇 https://whatsapp.com/channel/0029Va9wrku4SpkFtzfLz204

Please Join & Share WhatsApp Channel link for Qur'an O Ahadees💙👇 قرآن و احادیث واٹس ایپ چینل کا لنک👇 https://whatsapp.com/channel/0029Va9wrku4SpkFtzfLz204

خوشخبری دینے والا اور آسانی کرنے والا بننا 💚
خوشخبری دینے والا اور آسانی کرنے والا بننا 💚

کسی کے احسان کا اعتراف کرنا اور اسے یاد رکھنا شکرگزاری ہے، جبکہ احسان کو بھلا دینا اور چھپانا ناشکری و ناقدری ہے۔🤍
کسی کے احسان کا اعتراف کرنا اور اسے یاد رکھنا شکرگزاری ہے، جبکہ احسان کو بھلا دینا اور چھپانا ناشکری و ناقدری ہے۔🤍

اچھے اخلاق، نرم مزاجی اور عمدہ عادات کو اپنانے کا اجر! تمام عاشقانِ رسولﷺ کو جمعہ مبارک ہو 🥰🌹🤲
اچھے اخلاق، نرم مزاجی اور عمدہ عادات کو اپنانے کا اجر! تمام عاشقانِ رسولﷺ کو جمعہ مبارک ہو 🥰🌹🤲

تکبر سے اکڑا کر چلنے والے اور بُرے اخلاق والے!
تکبر سے اکڑا کر چلنے والے اور بُرے اخلاق والے!

حضورﷺ کی تین اشخاص کے لیے جنّتی محل کی ضمانت!
حضورﷺ کی تین اشخاص کے لیے جنّتی محل کی ضمانت!

نیکی کے کاموں میں جلدی کرنی چاہیے 🤍
نیکی کے کاموں میں جلدی کرنی چاہیے 🤍

Follow the ✺ Qur'an O Hadees ✺ channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va9wrku4SpkFtzfLz204

حضورﷺ سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں 🤎 🌹 7 ستمبر — یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ 🌹 ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیا
حضورﷺ سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں 🤎 🌹 7 ستمبر — یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ 🌹 ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی عقیدہ ہے🤎

میں ہی خاتم النبیین ہوں (یعنی نبوت کا سلسلہ مجھ پر ختم ہوچکا) 💜
میں ہی خاتم النبیین ہوں (یعنی نبوت کا سلسلہ مجھ پر ختم ہوچکا) 💜

میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی دوسرا نبی نہیں 🤍
میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی دوسرا نبی نہیں 🤍

✺ Qur'an O Hadees ✺ - Статистика та аналітика Telegram каналу @hadeesnabwi