uk
Feedback

Не попадись на ботовода! Telemetrio знаходить і позначає такі канали мітками 👉 Хочеш бачити мітку, оформляй підписку

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

Відкрити в Telegram

یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan

Показати більше
2 794
Підписники
+324 години
+77 днів
+3530 днів
Архів дописів
24-05-1446 ᴴ | 27-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ مناظر اسلام حضرت مولانا حافظ ولی اللہ لاہوری رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Kn
+9
24-05-1446 ᴴ | 27-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ مناظر اسلام حضرت مولانا حافظ ولی اللہ لاہوری رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/64722 حضرت مولانا حاجی احمد شاہ عرف  مظفر علی خاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/64719 فخر المجودین مولانا قاری محمد یوسف صدیقی، لاہور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/64715 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاولی #یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاولی

24-05-1446 ᴴ | 27-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
+9
24-05-1446 ᴴ | 27-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

sticker.webp0.30 KB

پورے قرآن کو زبانی یاد کرنا افضل ہے یا حاجت سے زیادہ فقہی مسائل کا سیکھنا ؟ حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں: بقدر ضرورت مسائلِ فقہ کا جاننا فرضِ عین ہے اور حاجت سے زائد سیکھنا حفظِ جمیع قرآن (پورا قرآن زبانی یاد کرنے) سے افضل ہے ۔ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ³ صفحہ⁵⁴⁶ مسئلہ¹⁴] کِتنا قرآن زبانی یاد کرنا ضروری ہے↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/338

पूरे क़ुरआन को ज़बानी याद करना अफ़ज़ल है या ह़ाजत से ज़्यादह फ़िक़्ही मसाइल का सीखना ? ह़ुज़ूर स़दरुश् शरीअ़ह फ़रमाते हैं: ब-क़दरे ज़रूरत मसाइले फ़िक़्ह का जानना फ़र्ज़े ऐ़न है और ह़ाजत से ज़ाइद सीखना ह़िफ़्ज़े जमीए़ क़ुरआन (पूरा क़ुरआन ज़बानी याद करने) से अफ़ज़ल है - [बहारे शरीअ़त, जिल्द¹ ह़िस़्स़ह³ पेज⁵⁴⁶ मस्अलह¹⁴] कितना क़ुरआन याद करना ज़रूरी है↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/337

Poore Qur-aan Ko Zabãnî Yaad Karnã Afzal Hai Yã 'Haajat Se Zyaadah Fiqhî Masaayil Kã Seekhnã ? 'Huzoor 'Sadrush Sharee'ah Farmãte Hain: Ba-Qadre Zaroorat Masaayile Fiqh Kã Jaan-nã Farze 'Ayn Hai Aur 'Haajat Se Zaayid Seekhnã 'Hifze Jamee'ye Qur-aan (Poorã Qur-aan Zabãnî Yaad Karne) Se Afzal Hai. [Bahãre Sharee'at, Jild¹ Part³ Page⁵⁴⁶ Mas-alah¹⁴] ᴷⁱᵗⁿã Qᵘʳ-ᵃᵃⁿ ʸᵃᵃᵈ ᴷᵃʳⁿã ᶻᵃʳᵒᵒʳî ᴴᵃⁱ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/336

sticker.webp0.30 KB

sticker.webp0.30 KB

کِتنا قرآن زبانی یاد کرنا ضروری ہے؟ حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں: ❶ ایک آیت کا حفظ (یاد) کرنا ہر مسلمان مکلّف پر فرضِ عین ہے اور ❷ پورے قرآن مجید کا حفظ کرنا فرضِ کفایہ اور ❸ سورۂ فاتحہ اور ایک دوسری چھوٹی سورت یا اس کے مثل، مثلاً تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت کا حفظ، واجبِ عین ہے ۔ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ³ صفحہ⁵⁴⁶،⁵⁴⁵ مسئلہ¹³] https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J مشکل الفاظ کے معانی: مکلف: جس پر شرعی احکام کی پابندی لازم ہو ـ فرض عین: فرض عین وہ ہے جس کا ادا کرنا تمام مکلفین پر فرض ہو یعنی صرف کچھ لوگوں کے ادا کرنے سے سب کی جانب سے ادا نہ ہو جیسے نماز، روزہ، حج وغیرہ ـ فرض کفایہ: فرض کفایہ وہ ہوتا ہے جو کچھ لوگوں کے ادا کرنے سے سب کی جانب سے ادا ہو جاتا ہے اور کوئی بھی ادا نہ کرے تو سب گناہ گار ہوتے ہیں جیسے نمازِ جنازہ وغیرہ