uk
Feedback
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

Відкрити в Telegram

یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan

Показати більше
2 877
Підписники
Немає даних24 години
-77 днів
-3230 день
Архів дописів
sticker.webp0.30 KB

sticker.webp0.30 KB

قرآن یاد کرکے بھول جانے والے کی امامت ✍ مفتی ندیم ابن علیم المصبور العینی سوال: جو حافظ‘ قرآن مجید یاد کرکے بھول جائے تو کیا اس کے پیچھے نماز نہیں ہوگی؟ جواب: اس شخص کے پیچھے نماز جائز ہے جس نے قرآن مجید یاد کیا لیکن اب اسے یاد نہیں رہا کیونکہ یہ مؤجب فسق (گناہ کا سبب) نہیں ہے ۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J حضرت انس رضی الله عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: عُرِضَتْ عَلَيَّ ذُنُوبُ أُمَّتِي فَلَمْ أَرَ ذَنْبًا أَعْظَمَ مِنْ سُورَةٍ مِنْ الْقُرْآنِ أَوْ آيَةٍ أُوتِيهَا رَجُلٌ ثُمَّ نَسِيَهَا. (سنن ابو داؤد، م: ٤٦١؛ سنن الترمذی، م: ٢٩١٦؛ میری امت کے گناہ پیش کئے گئے تو میں نے اس سے بڑا کوئی گناہ نہ دیکھا کہ کسی شخص کو قرآن کی سورت یا آیت دی جائے پھر وہ اسے بھلا دے ـ) غالبًا اس حدیث میں سورت بھلانے سے اس کی تعلیمات کو بھلانا مراد ہے اور گناہ عظیم اور گناہ کبیرہ میں فرق ہے لہٰذا وہ شخص فاسق معلن نہیں ہوتا ۔ والله تعالی اعلم ✍ مفتی ندیم ابن علیم المصبور العینی   🏫 فقیہ ملت دار الافتاء (ٹیلی گرام) https://t.me/fmfoundation/81721 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/866 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/865

क़ुरआन याद करके भूल जाने वाले की इमामत ✍ मुफ़्ती नदीम इब्ने अ़लीमुल मस़्बूर ऐ़नी सुवाल: जो ह़ाफ़िज़’ क़ुरआन मजीद याद करके भूल जाए तो क्या उस के पीछे नमाज़ नहीं होगी? जवाब: उस शख़्स़ के पीछे नमाज़ जाइज़ है जिस ने क़ुरआन मजीद याद किया लेकिन अब उसे याद नहीं रहा, क्योंकि येह मूजिबे फ़िस्क़ (गुनाह का सबब) नहीं है। https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J ह़ज़रते अनस رضی الله عنہ से मरवी है कि नबिए करीम ﷺ ने इरशाद फ़रमाया: मेरी उम्मत के गुनाह पेश किए गए तो मैंने इस से बड़ा कोई गुनाह न देखा कि किसी शख़्स़ को क़ुरआन की सूरत या आयत दी जाए फिर वोह उसे भुला दे - [सुनने अबू दाउद 461, सुनने तिरमिज़ी 2916] ग़ालिबन इस ह़दीस में सूरत भुलाने से उस की तअ़्लीमात को भुलाना मुराद है। और गुनाहे अ़ज़ीम और गुनाहे कबीरह में फ़र्क़ है लिहाज़ा वोह शख़्स़ फ़ासिक़े मोअ़्लिन नहीं होता। والله تعالٰی اعلم ✍ मुफ़्ती नदीम इब्ने अ़लीमुल मस़्बूर ऐ़नी 🏫 फ़क़ीहे मिल्लत दारुल इफ़्ता (टेलीग्राम) ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردوUrdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/867 Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/865

Qur-aan Yaad Karke Bhool Jaane Wãle Ke Peechhe Namãz Parhnã ✍ᴹᵘᶠᵗⁱ ᴺᵃᵈᵉᵉᵐ ⁱᵇⁿᵉ 'ᴬˡᵉᵉᵐᵘˡ ᴹᵃ'ˢᵇᵒᵒʳ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J Suwaal: Jo Ḥaafiz’ Qur-aan Majeed Yaad Karke Bhool Jaaye To Kyã Us Ke Peechhe Namaaz Nahîn Hogî ? Jawaab: Us Sha'khṣ Ke Peechhe Namaaz Jaayiz Hai Jis Ne Qur-aan Majeed Yaad Kiyã Lekin Ab Use Yaad Nahîn Rahã, Kyonki Yeh Moojibe Fisq (Gunaah Kã Sabab) Nahîn Hai. Ḥazrate Anas رضی الله عنہ Se Marvee Hai Ki Nabiye Kareem ﷺ Ne irshaad Farmãyã: Merî Ummat Ke Gunaah Pesh Kiye Gaye To Main Ne is Se Barã Koyî Gunaah Na Dekhã Ki Kisî Sha'khṣ Ko Qur-aan Kî Soorat Yã Aayat Dî Jaaye Phir Woh Use Bhulã De. [Sunane Abū Daaud 461, Sunane Tirmizî 2916] 'Ghaaliban is Ḥadees Men Soorat Bhulaane Se Us Kî Ta'aleemãt Ko Bhulaanã Muraad Hai Aur Gunaahe 'Azeem Aur Gunaahe Kabeerah Men Farq Hai Lihaazã Woh Sha'khṣ Faasiqe Mo'alin Nahîn Hotã. والله تعالٰی اعلم ✍ ᴹᵘᶠᵗⁱ ᴺᵃᵈᵉᵉᵐ ⁱᵇⁿᵉ 'ᴬˡᵉᵉᵐᵘˡ ᴹᵃ'ˢᵇᵒᵒʳ Faqeehe Millat Darul iftã ᵀᵉˡᵉᵍʳᵃᵐ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردوUrdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/867 येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/866

sticker.webp0.30 KB

sticker.webp0.30 KB

اجرت تراویح کی جائز صورت📜 سیمینار مرکز اہلسنت بریلی شریف 📝 محمد جمال الدین خان قادِری https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J ❶ اصل مذہب کے مطابق تراویح میں تلاوت قرآن پر اجرت لینا دینا ناجائز و حرام ہے ـ خواہ اجرت معلوم ہو یا مجہول (چاہے اجرت معلوم ہو یا معلوم نہ ہو)، ہاں یہ صورت اپنائی جائے کہ تراویح پڑھوانے والے، پڑھنے والے حفاظ (حافِظوں) کو معین وقت اور معین اجرت پر اجیر (مزدور، مُلازِم، نَوکر) رکھ لیں، مثلًا یہ کہیں کہ سات بجے شام سے ۱۱ بجے رات تک اتنے دنوں کے لئے پانچ ہزار روپئے پر آپ کو اجارہ میں لیا اور حافظ کہے کہ میں نے قبول کیا اور حافظ سے تراویح پڑھوا کر اسے مقررہ اجرت دی جائے ـ اس کے بعد کچھ لوگ اپنے طور پر نذرانہ دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں اس میں حرج نہیں بلکہ ثواب ہے ـ ❷ مسجد کے معین امام کو بھی فرض عشاء کے بعد مثلًا ۹ بجے سے ۱۱ بجے رات تک بطور اجیر مقرر کیا جائے پھر ان سے تراویح پڑھوائی جائے تو جائز ہے اس طرح وقت خاص کی جو اجرت طے ہوگی معین امام کے لئے لینا جائز ہوگا ـ ❸ مذکورہ بالا حکم حافظ سامع (جو لقمہ دینے کے لئے مقرر کئے جاتے ہیں) ان کے لئے بھی ہے ـ والله تعالٰی اعلم 📇 شرعی کونسل آف انڈیا بریلی شریف، پہلا فقہی سیمینار ¹⁴²⁵ ہجری، ²⁰⁰⁴ عیسوی ـ موضوع نمبر ۳، اجارۂ تراویح ـ تاریخ: ۱۷ رجب المرجب ١٤٢٥ھ مطابق ٣ ستمبر ٢٠٠٤ء ـ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/856 Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/855

उजरते तरावीह़ की जाइज़ स़ूरतें 📜 ✍ मरकज़े अहले सुन्नत बरेली शरीफ़ 📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J ❶ अस़्ल मज़हब के मुत़ाबिक़ तरावीह़ में तिलावते क़ुरआन पर उजरत लेना देना नाजइज़ व ह़राम है - ख़्वाह उजरत मअ़्लूम हो या मजहूल (चाहे उजरत मअ़्लूम हो या मअ़्लूम न हो), हाँ येह स़ूरत अपनाई जाए कि तरावीह़ पढ़वाने वाले, पढ़ने वाले ह़ुफ़्फ़ाज़ (ह़ाफ़िज़ों) को मुअ़य्यने वक़्त और मुअ़य्यने उजरत पर अजीर (मज़दूर, मुलाज़िम, नौकर) रख लें, मसलन (उदाहरण): येह कहें कि 7 बजे शाम से 11 बजे रात तक इतने दिनों के लिए 5 हज़ार रुपये पर आप को इजारह में लिया और ह़ाफ़िज़ कहे कि मैं ने क़ुबूल किया और ह़ाफ़िज़ से तरावीह़ पढ़वा कर उसे मुक़र्ररह उजरत दी जाए - उसके बअ़्द कुछ लोग अपने त़ौर पर नज़राना देना चाहें तो दे सकते हैं इस में ह़रज नहीं बल्कि सवाब है - ❷ मस्जिद के मुअ़य्यन इमाम को भी फ़र्ज़े इ़शा के बअ़्द मसलन 9 बजे से 11 बजे रात तक बत़ौरे अजीर मुक़र्रर किया जाए फिर उन से तरावीह़ पढ़वाई जाए तो जाइज़ है इस त़रह़ वक़्ते ख़ास़ की जो उजरत त़य होगी मुअ़य्यन इमाम के लिए लेना जाइज़ होगा - ❸ मज़कूरह बाला ह़ुक्म ह़ाफ़िज़, सामेअ़् (जो लुक़्मह देने के लुए मुक़र्रर किए जाते हैं उन) के लिए भी है - 📇 शरई़ कौंसिल ऑफ़ इण्डिया बरेली शरीफ़, पहला फ़िक़्ही सेमिनार ¹⁴²⁵ हिज्री, ²⁰⁰⁴ ई़स्वी, मौज़ूअ़् नम्बर 3, इजारए तरावीह़ - तारीख़: 17 रजब 1425 हिज्री, मुत़ाबिक़ 3 सितम्बर 2004 ई़स्वी. ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردوUrdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/857 Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/855

Ujrate Tarãveeḥ Kî Jaayiz Ṣoorat 📇 ᴹᵃʳᵏᵃᶻᵉ ᴬʰˡᵉ ˢᵘⁿⁿᵃᵗ ᴮᵃʳᵉⁱˡˡʸ ˢʰᵃʳᵉᵉᶠ 📝Muḥammad Jamãluddîn 'Khãn https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J ❶ Aṣl Mazhab Ke Muṭaabiq Taraaveeḥ Men Tilaawate Qur-aan Par Ujrat Lenã Denã Naajãyiz Wa 'Haraam Hai. 'Khwaah Ujrat Ma'aloom Ho Yã Maj-hool (Chãhe Ujrat Ma'aloom Ho Yã Ma'aloom Na Ho), Hãn Yeh Ṣoorat Apnaayî Jaaye Ki Tarãveeḥ Parhwãne Waale, Parhne Waale 'Huffaaz (Ḥaafizon) Ko Mu-'ayyane Waqt Aur Mu-'ayyane Ujrat Par Ajeer (Mazdoor, Mulãzim, Naukar) Rakh Len. Maslan (For Example): Yeh Kahen Ki 7 Baje Shãm Se 11 Baje Raat Tak itne Dinon Ke Liye 5 Hazaar Rupaye Par Aap Ko ijaarah Men Liyã Aur Ḥaafiz Kahe Ki Main Ne Qubool Kiyã Aur Ḥaafiz Se Taraaveeḥ Parhwaa Kar Use Muqarrarah Ujrat Dî Jaaye. Uske Ba'ad Kuchh Log Apne Ṭaur Par Nazrãnah Denã Chaahen To De Sakte Hain is Men Ḥaraj Nahîn Balki Sawaab Hai. ❷ Masjid Ke Mu-'ayyan imaam Ko Bhî Farze 'ishaa Ke Ba'ad Maslan 9 Baje Se 11 Baje Raat Tak Ba-ṭaure Ajeer (Ujrat Ke Ṭaur Par) Muqarrar Kiyã Jaaye Phir Un Se Taraaveeḥ Parhwaayî Jaaye To Jaayiz Hai is Ṭara'h Waqte 'Khaaṣ Kî Jo Ujrat Ṭay Hogî Mu-'ayyan imaam Ke Liye Lenã Jaayiz Hogã. ❸ Mazkoorah Baalã Ḥukm Ḥaafiz, Saame'a (Jo Luqmah Dene Ke Liye Muqarrar Kiye Jaate Hain Un) Ke Liye Bhî Hai. 📇 Shara'yee Council Of INDIA Bareilly Shareef, Pahlã Fiqhî Seminar 1425 Hijrî, 2004 'Eesvî. Mauzoo'a Number 3, ijaaraye Taraaveeḥ - Date: 17 Rajab 1425 Hijree, Muṭãbiq 3 September 2004 'Eesvî. ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردوUrdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/857 येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/856

sticker.webp0.30 KB

sticker.webp0.30 KB

تراویح پڑھانےکی اجرت لینے کا حکم؟مفتی محمد  قاسم عطاری صاحب اگر کوئی چاہتا ہے کہ گناہ بھی نہ ہو اور اجرت (مزدوری) بھی جائز ہو جائے، تو اس کی درج ذیل دو صورتیں ہو سکتی ہیں: تفصیل کے لئے مکمل فتوٰی ضرور پڑھیں: https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تراویح پڑھانے کی اُجرت لینا دینا شرعاً کیسا ہے ؟            بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ         اَلۡجَوَابُ بِعَوۡنِ الۡمَلِکِ الۡوَھَّابِ         اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الۡحَقِّ وَالصَّوَابِ شریعت کا حکم یہ ہے کہ عبادت کے کاموں پر اجرت لینا اور دینا جائز نہیں ہے، البتہ دینی ضرورت کی کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کی اجرت  کی متاخرین یعنی بعد کے علماء نے اجازت دی ہے، جیسے قرآن سکھانے، دینی علوم کی تعلیم دینے، وعظ کہنے اور اذان و امامت کرنے کی اجرت، کیونکہ ان چیزوں کے نہ ہونے سے دین ضائع ہونے کا اندیشہ ہے ۔ در مختار میں ہے: (ترجمہ:) طاعات پر اجارہ جائز نہیں ہے، جیسے اذان، حج، امامت، قرآن اور فقہ کی تعلیم پر اجارہ اور فی زمانہ قرآن پاک اور فقہ کی تعلیم، امامت اور اذان کے لیے اجارے کے صحیح ہونے پر فتوٰی ہے ۔ [در مختار مع رد المحتار، جِلد⁹، صفحہ ⁹³ تا ⁹⁴، مطبوعہ پشاور] تراویح میں قرآن مجید کی تلاوت کی اجرت، اجازت میں داخل نہیں ہے، لہٰذا تراویح پڑھانے والے کا طے کرکے اجرت لینا اور مسجد انتظامیہ وغیرہا کا یہ اجرت دینا ناجائز و گناہ ہے ۔ اسی طرح طے نہ کیا ہو، لیکن پتا ہے کہ ختمِ قرآن پر کچھ نہ کچھ روپے پیسے یا کسی اور صورت میں ضرور دیا جائےگا، وہ بھی ناجائز و گناہ ہے ۔ اگر کوئی چاہتا ہے کہ گناہ بھی نہ ہو اور اجرت (مزدوری) بھی جائز ہو جائے، تو اس کی درج ذیل دو صورتیں ہو سکتی ہیں: ❶ ایک صورت یہ ہے کہ تراویح پڑھانے والا واضح (صاف) طور پر کہہ دے کہ کچھ نہیں لوں‌گا یا کمیٹی والے کہہ دیں کہ کچھ نہیں دیں‌گے، پھر ختم قرآن پر کچھ نہ کچھ خدمت کر دیں، تو یہ جائز ہے ۔ ❷ دوسری صورت یہ ہے کہ تراویح پڑھانے والے کو دو یا تین گھنٹے کے لیے اجیر (اجرت پر کام کرنے والا، مُلازِم، مزدور) رکھ لیا جائے اور اتنی دیر کے لیے اس کی کوئی تنخواہ مقرر کر دی جائے، مثلاً: مسجد انتظامیہ (مسجد کے ذمہ داران، کمیٹی کے لوگ) تراویح پڑھانے والے سے کہے کہ ہم نے آپ کو ایک ماہ کے لیے روزانہ تین گھنٹے فلاں وقت سے فلاں وقت تک کے لیے اتنی اجرت (مزدور) پر اجیر رکھا، اس میں ہم جو چاہیں آپ کے منصب کے مطابق آپ سے کام لیں‌گے، وہ کہے میں نے قبول کیا ۔ اب تراویح پڑھانے والا اتنی دیر کے لیے ان کا اجیر ہو گیا، اس کے بعد وہ اس حافظ صاحب کو تراویح کی نماز پڑھانے کا کہہ دیں، تو اس صورت میں اجرت لینا دینا جائز ہو جائےگا ۔ [فتاوٰی رضویہ، جِلد²³، صفحہ⁵³⁷ / بہار شریعت، جِلد¹، صفحہ⁶⁹²] وَاللهُ اَعۡلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوۡلُہ اَعۡلَم صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیۡہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ: مفتی محمد قاسم عطاری تاریخ: 24 شعبان المعظم 1445ھ مطابق: 06 مارچ 2024 عیسوی دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/841 Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/840

तरावीह़ पढ़ाने की उजरत लेने का ह़ुक्म?मुफ़्ती मुह़म्मद क़ासिम अ़त़्त़ारी स़ाह़ब 📝मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी रज़वी अगर कोई चाहता है कि गुनाह भी न हो और उजरत (मज़दूरी) भी जाइज़ हो जाए, तो इस की दर्जे ज़ैल दो स़ूरतें हो सकती हैं: तफ़्स़ील के लिए मुकम्मल फ़तवा ज़रूर पढ़ें: https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J सुवाल: क्या फ़रमाते हैं उ़लमाए दीन व मुफ़्तियाने शरए़ मतीन इस मस्अले के बारे में कि तरावीह़ पढ़ाने की उजरत लेना देना शरअ़न कैसा है ? जवाब: शरीअ़त का ह़ुक्म येह है कि इ़बादत के कामों पर उजरत लेना और देना जाइज़ नहीं है, अल्-बत्तह दीनी ज़रूरत की कुछ चीज़ें ऐसी हैं जिनकी उजरत की मुतअख़्ख़िरीन यअ़्नी बअ़्द के उ़लमा ने इजाज़त दी है, जैसे क़ुरआन सिखाने, दीनी उ़लूम की तअ़्लीम देने, वअ़्ज़ कहने और अज़ान व इमामत करने की उजरत, क्योंकि इन चीज़ों के न होने से दीन ज़ाएअ़् होने का अन्देशह है - दुर्रे मुख़्तार में है: तर्जुमह: त़ाआ़त पर इजारह जाइज़ नहीं है, जैसे अज़ान, ह़ज, इमामत, क़ुरआन और फ़िक़्ह की तअ़्लीम पर इजारह और फ़ी ज़मानह क़ुरआने पाक और फ़िक़्ह की तअ़्लीम, इमामत और अज़ान के लिए इजारे की स़ह़ीह़ होने पर फ़तवा है - [در مختار مع رد المحتار، جِلد⁹، صفحہ ⁹³ تا ⁹⁴، مطبوعہ پشاور] तरावीह़ में क़ुरआने मजीद की तिलावत की उजरत, इजाज़त में दाख़िल नहीं है, लिहाज़ा तरावीह़ पढ़ाने वाले का त़य करके उजरत लेना और मस्जिदे इन्तिज़ामियह वग़ैरहा का येह उजरत देना नाजाइज़ व गुनाह है - इसी त़रह़ त़य न किया हो, लेकिन पता है कि ख़त्मे क़ुरआन पर कुछ न कुछ रुपये पैसे या किसी और स़ूरत में ज़रूर दिया जाएगा, वोह भी नाजाइज़ व गुनाह है - अगर कोई चाहता है कि गुनाह भी न हो और उजरत (मज़दूरी) भी जाइज़ हो जाए, तो इस की दर्जे ज़ैल दो स़ूरतें हो सकती हैं: ❶ एक स़ूरत येह है कि तरावीह़ पढ़ाने वाला वाज़ेह़ (स़ाफ़) त़ौर पर कह दे कि कुछ नहीं लूँगा या कमेटी वाले कह दें कि कुछ नहीं देंगे, फिर ख़त्मे क़ुरआन पर कुछ न कुछ ख़िदमत कर दें, तो येह जाइज़ है। ❷ दूसरी स़ूरत येह है कि तरावीह़ पढ़ाने वाले को दो या तीन घण्टे के लिये अजीर (उजरत पर काम करने वाला, मुलाज़िम, मज़दूर) रख लिया जाए और उतनी देर के लिए उस की कोई तन्ख़्वाह मुक़र्रर कर दी जाए, मसलन (उदाहरण Example): मस्जिदे इन्तिज़ामियह (मस्जिद के ज़िम्मा दारान, कमेटी के लोग) तरावीह़ पढ़ाने वाले से कहें कि हमने आप को एक माह के लिए रोज़ाना तीन घण्टे फ़ुलां वक़्त से फ़ुलां वक़्त तक के लिए इतनी उजरत (मज़दूरी) पर अजीर रखा, इस में हम जो चाहें आप के मन्स़ब के मुत़ाबिक़ आप से काम लेंगे, वोह कहे मैंने क़ुबूल किया। अब तरावीह़ पढ़ाने वाला उतनी देर के लिये उन का अजीर हो गया, उस के बअ़्द वोह उस ह़ाफ़िज़ स़ाह़ब को तरावीह़ की नमाज़ पढ़ाने का कह दें, तो इस स़ूरत में उजरत लेना देना जाइज़ हो जाएगा - [फ़तावा रज़विय्यह, जिल्द²³, पेज⁵³⁷ / बहारे शरीअ़त, जिल्द¹, पेज⁶⁹²] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردوUrdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/842 Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/840

ᵀᵃʳᵃᵛᵉᵉ'ʰ ᴾᵃʳʰᵃᵃⁿᵉ ᴷⁱ ᵁʲʳᵃᵗ ᴸᵉⁿᵉ ᴷᵃ 'ᴴᵘᵏᵐ ✍Muftī Muḥammad Qãsim 'Aṭṭãrī 📝 Muḥammad Jamãluddîn 'Khãn Agar Koyî Chaahtã Hai Ki Gunaah Bhî Na Ho Aur Ujrat (Mazdoorî) Bhî Jaayiz Ho Jaaye, To is Kî Darje Zail Do Ṣooraten Ho Saktî Hain: Tafṣeel Ke Liye Mukammal Fatwã Zaroor Parhen: https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J Suwaal: Kyã Farmãte Hain 'Ulamãye Deen Wa Muftiyãne Shara'ye Mateen is Mas-ale Ke Baare Men Ki Taraaveeḥ Kî Ujrat Lenã Denã Shar-'an Kaisã Hai ? Jawaab: Sharee-'at Kã Ḥukm Yeh Hai Ki 'ibaadat Ke Kãmon Par Ujrat Lenã Aur Denã Jãyiz Nahîn Hai, Albattah Deenî Zaroorat Kî Kuchh Cheezen Aysî Hain Jin Kî Ujrat Kî Muta-a'kh'khireen Ya'anî Ba'ad Ke 'Ulamã Ne ijaazat Dee Hai, Jaise Qur-aan Sikhãne, Deenî 'Uloom Kî Ta'aleem Dene, Wa'az Kahne Aur Azaan Wa imaamat Karne Kî Ujrat, Kyon Ki un Cheezon Ke Na Hone Se Deen Zaaye'a Hone Kã Andeshah Hai. Durre Mu'khtaar Men Hai: Tarjumah: Ṭaa-'aat Par ijaarah Jaayiz Nahîn Hai, Jaise Azaan, Ḥaj, imaamat, Qur-aan Aur Fiqh Kî Ta'aleem Par ijaarah Aur Fee Zamãnah Qur-aane Paak Aur Fiqh Kî Ta'aleem, imaamat Aur Azaan Ke Liye ijaare Kî Ṣaḥeeḥ Hone Par Fatwã Hai. [در مختار مع رد المحتار، جِلد⁹، صفحہ ⁹³ تا ⁹⁴، مطبوعہ پشاور] Tarãveeḥ Men Qur-aane Majeed Kî Tilaawat Kî Ujrat, ijaazat Men Daa'khil Nahîn Hai, Lihãzã Tarãveeḥ Parhãne Waale Kã Ṭay Karke Ujrat Lenã Aur Masjide intizãmiyah Wa'ghairahã Kã Yeh Ujrat Denã Nãjãyiz Wa Gunãh Hai. isee Ṭaraḥ Ṭay Na Kiyã Ho, Lekin Patã Hai Ki 'Khatme Qur-aan Par Kuchh Na Kuchh Rupaye Paise Yã Kisî Aur Ṣoorat Men Zaroor Diyã Jaayegã, Woh Bhî Nãjãyiz Wa Gunãh Hai. Agar Koyî Chaahtã Hai Ki Gunaah Bhî Na Ho Aur Ujrat (Mazdoorî) Bhî Jaayiz Ho Jaaye, To is Kî Darje Zail Do Ṣooraten Ho Saktî Hain: ❶ Ek Ṣoorat Yeh Hai Ki Taraaveeḥ Parhãne Waalã Waazeḥ (Ṣaaf) Ṭaur Par Kah De Ki Kuchh Nahîn Loongã Yã Committee (Kametî) Waale Kah Den Ki Kuchh Nahîn Denge, Phir 'Khatme Qur-aan Par Kuchh Na Kuchh 'Khidmat Kar Den, To Yeh Jaayiz Hai. ❷ Doosrî Ṣoorat Yeh Hai Ki Tarãveeḥ Parhãne Waale Ko Do Yã Teen Ghante Ke Liye Ajeer (Ujrat Par Kaam Karne Waalã, Mulaazim, Mazdoor) Rakh Liyã Jaaye Aur Utnî Der Ke Liye Us Kî Koyî Tan'khwãh Muqarrar Kar Dî Jaaye. Maslan (For Example): Masjide intizãmiyah (Masjid Ke Zimmah Daarãn, Committee Ke Log) Tarãveeḥ Parhaane Waale Se Kahen Ki Ham Ne Aap Ko Ek Maah Ke Liye Rozãnah Teen Ghante Fulãn Waqt Se Fulãn Waqt Tak Ke Liye itnî Ujrat (Mazdoorî) Par Ajeer Rakha, is Men Ham Jo Chãhen Aap Ke Manṣab Ke Muṭaabiq Aap Se Kaam Lenge, Woh Kahe Main Ne Qubool Kiyã. Ab Tarãveeḥ Parhãne Waalã Utnî Der Ke Liye Un Kã Ajeer Ho Gayã, Us Ke Ba'ad Woh Us Ḥaafiz Ṣaaḥab Ko Tarãveeḥ Kî Namaaz Parhãne Kã Kah Den, To is Ṣoorat Men Ujrat Lenã Denã Jaayiz Ho Jaayegã. [Fatãwã Razviyyah, Jild²³, Page⁵³⁷ / Bahãre Sharee-'at, Jild¹, Page⁶⁹²] ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردوUrdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/842 येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/841

sticker.webp0.30 KB