ru
Feedback
Faani360

Faani360

Открыть в Telegram

. Instagram https://www.instagram.com/Faani360/ . Facebook https://www.facebook.com/Faani360/ Telegram

Больше
Страна не указанаРелигия и духовность169 421
433
Подписчики
Нет данных24 часа
+27 дней
+1030 дней
Архив постов
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌍 بروز منگل 🌙 04 رجب 1445ھ 🌤 16 جنوری 2024ء 🩵 سیدنا جابر ؓ سے مروی ہے : 💬 ❞ نبی ﷺ جب بھی اصحاب احد کا ذکر ف
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌍 بروز منگل 🌙 04 رجب 1445ھ 🌤 16 جنوری 2024ء 🩵 سیدنا جابر ؓ سے مروی ہے : 💬 ❞ نبی ﷺ جب بھی اصحاب احد کا ذکر فرماتے تو میں انہیں یہ فرماتے ہوئے سنتا کہ کاش پہاڑ کی چوٹی والوں کے ساتھ دھوکے کے حملے میں شہید ہو نے والوں میں میں بھی شامل ہوتا۔ ❝ 📘 « مسند أحمد : 10738 (15025) »

🎬 تلاوت - اردو ترجمہ کے ساتھ 🎙 القارئ مشاري بن راشد العفاسي 📃 سورة فاطر : آیت 9 تا 14 🔗 #اردوترجمہ #سورة_فاطر

076 - الإنسان - عبدالله الجهني.mp34.54 MB

🔊 076 - سورة الإنسان 🎙 الشیخ عبدالله الجهني Audio (mp3) and Video (mp4)

اللہ تعالیٰ کا دیدار اور عقل پرست لوگ | علامہ عبدالله ناصر رحمانی حفظہ الله

‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌍 بروز پیر 🌙 03 رجب 1445ھ 🌤 15 جنوری 2024ء 🩵 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : 💬 ❞ لوگوں میں سب سے زیادہ اپنی صحبت او
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌍 بروز پیر 🌙 03 رجب 1445ھ 🌤 15 جنوری 2024ء 🩵 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : 💬 ❞ لوگوں میں سب سے زیادہ اپنی صحبت اور مال کے ذریعہ مجھ پر احسان کرنے والے ابوبکر ؓ ہیں۔ اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بنا سکتا تو ابوبکر ؓ کو بناتا البتہ اسلامی رشتہ ان کے ساتھ کافی ہے۔ مسجد میں کوئی دروازہ اب کھلا ہوا باقی نہ رکھا جائے سوائے ابوبکر ؓ کے گھر کی طرف کھلنے والے دروازے کے۔ ❝ 📘 « صحيح البخاري : 3904 »

🎬 تلاوت - اردو ترجمہ کے ساتھ 🎙 القارئ مشاري بن راشد العفاسي 📃 سورة فاطر : آیت 1 تا 8 🔗 #اردوترجمہ #سورة_فاطر

075 - القيامة - عبدالله الجهني.mp32.90 MB

🔊 075 - سورة القيامة 🎙 الشیخ عبدالله الجهني Audio (mp3) and Video (mp4)

Ulama Ambiya K Warish Hen || Sheikh Abdullah Nasir Rehmani حفظه الله Whatsapp Community: https://chat.whatsapp.com/BDr31Jdkl5M3a9B84MiYMy

‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌍 بروز اتوار 🌙 02 رجب 1445ھ 🌤 14 جنوری 2024ء 💬 ❞ کیا انھوں نے نہیں دیکھا ہم نے ان سے پہلے کتنے زمانوں کے لوگ
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌍 بروز اتوار 🌙 02 رجب 1445ھ 🌤 14 جنوری 2024ء 💬 ❞ کیا انھوں نے نہیں دیکھا ہم نے ان سے پہلے کتنے زمانوں کے لوگ ہلاک کر دیے، جنھیں ہم نے زمین میں وہ اقتدار دیا تھا جو تمھیں نہیں دیا اور ہم نے ان پر موسلا دھار بارش برسائی اور ہم نے نہریں بنائیں، جو ان کے نیچے سے بہتی تھیں، پھر ہم نے انھیں ان کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا اور ان کے بعد دوسرے زمانے کے لوگ پیدا کر دیے۔ ❝ 📘 « سورة الأنعام : 6 »

🎬 تلاوت - اردو ترجمہ کے ساتھ 🎙 القارئ مشاري بن راشد العفاسي 📃 سورة سبأ : آیت 46 تا 54 - تکمیل 🔗 #اردوترجمہ #سورة_سبأ

074 - المدثر - عبدالله الجهني.mp34.27 MB

🔊 074 - سورة المدثر 🎙 الشیخ عبدالله الجهني Audio (mp3) and Video (mp4)

photo content

‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌍 بروز هفته 🌙 001 رجب 1445ھ 🌤 13جنوری 2024ء 🩵 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : 💬 ❞ ”آدمی، آدمی کی شرم گاہ کی طرف ن
‏┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄ 🌍 بروز هفته 🌙 001 رجب 1445ھ 🌤 13جنوری 2024ء 🩵 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : 💬 ❞ ”آدمی، آدمی کی شرم گاہ کی طرف نہ دیکھے اور نہ عورت، عورت کی شرم گاہ کی طرف دیکھے اور نہ ہی مرد، مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے اور نہ ہی عورت، عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے۔ “ ❝ 📘 « مشكوة المصابيح : 3100 »

🎬 تلاوت - اردو ترجمہ کے ساتھ 🎙 القارئ مشاري بن راشد العفاسي 📃 سورة سبأ : آیت 37 تا 45 🔗 #اردوترجمہ #سورة_سبأ