Faani360
前往频道在 Telegram
. Instagram https://www.instagram.com/Faani360/ . Facebook https://www.facebook.com/Faani360/ Telegram
显示更多未指定国家宗教与灵性169 421
433
订阅者
无数据24 小时
+27 天
+1030 天
帖子存档
433
┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌍 بروز منگل
🌙 04 رجب 1445ھ
🌤 16 جنوری 2024ء
🩵 سیدنا جابر ؓ سے مروی ہے :
💬 ❞ نبی ﷺ جب بھی اصحاب احد کا ذکر فرماتے تو میں انہیں یہ فرماتے ہوئے سنتا کہ کاش پہاڑ کی چوٹی والوں کے ساتھ دھوکے کے حملے میں شہید ہو نے والوں میں میں بھی شامل ہوتا۔ ❝
📘 « مسند أحمد : 10738 (15025) »
433
🎬 تلاوت - اردو ترجمہ کے ساتھ
🎙 القارئ مشاري بن راشد العفاسي
📃 سورة فاطر : آیت 9 تا 14
🔗 #اردوترجمہ #سورة_فاطر
433
┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌍 بروز پیر
🌙 03 رجب 1445ھ
🌤 15 جنوری 2024ء
🩵 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
💬 ❞ لوگوں میں سب سے زیادہ اپنی صحبت اور مال کے ذریعہ مجھ پر احسان کرنے والے ابوبکر ؓ ہیں۔ اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بنا سکتا تو ابوبکر ؓ کو بناتا البتہ اسلامی رشتہ ان کے ساتھ کافی ہے۔ مسجد میں کوئی دروازہ اب کھلا ہوا باقی نہ رکھا جائے سوائے ابوبکر ؓ کے گھر کی طرف کھلنے والے دروازے کے۔ ❝
📘 « صحيح البخاري : 3904 »
433
🎬 تلاوت - اردو ترجمہ کے ساتھ
🎙 القارئ مشاري بن راشد العفاسي
📃 سورة فاطر : آیت 1 تا 8
🔗 #اردوترجمہ #سورة_فاطر
433
Ulama Ambiya K Warish Hen || Sheikh Abdullah Nasir Rehmani حفظه الله
Whatsapp Community:
https://chat.whatsapp.com/BDr31Jdkl5M3a9B84MiYMy
433
┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌍 بروز اتوار
🌙 02 رجب 1445ھ
🌤 14 جنوری 2024ء
💬 ❞ کیا انھوں نے نہیں دیکھا ہم نے ان سے پہلے کتنے زمانوں کے لوگ ہلاک کر دیے، جنھیں ہم نے زمین میں وہ اقتدار دیا تھا جو تمھیں نہیں دیا اور ہم نے ان پر موسلا دھار بارش برسائی اور ہم نے نہریں بنائیں، جو ان کے نیچے سے بہتی تھیں، پھر ہم نے انھیں ان کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا اور ان کے بعد دوسرے زمانے کے لوگ پیدا کر دیے۔ ❝
📘 « سورة الأنعام : 6 »
433
🎬 تلاوت - اردو ترجمہ کے ساتھ
🎙 القارئ مشاري بن راشد العفاسي
📃 سورة سبأ : آیت 46 تا 54 - تکمیل
🔗 #اردوترجمہ #سورة_سبأ
433
┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌍 بروز هفته
🌙 001 رجب 1445ھ
🌤 13جنوری 2024ء
🩵 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
💬 ❞ ”آدمی، آدمی کی شرم گاہ کی طرف نہ دیکھے اور نہ عورت، عورت کی شرم گاہ کی طرف دیکھے اور نہ ہی مرد، مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے اور نہ ہی عورت، عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے۔ “ ❝
📘 « مشكوة المصابيح : 3100 »
433
🎬 تلاوت - اردو ترجمہ کے ساتھ
🎙 القارئ مشاري بن راشد العفاسي
📃 سورة سبأ : آیت 37 تا 45
🔗 #اردوترجمہ #سورة_سبأ
