cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

🌹 Islamic Quiz 🌹

سوال و جواب کوئز کی شکل میں! فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا جس سے عوام الناس میں دینی معلومات کے حصول کی جستجو پیدا ہو ٹیلیگرام گروپ لنک کوئی مسئلہ ہو گروپ میں رابطہ کرو شکریہ 💐⬇️ https://t.me/Islami_Quiz_Group -------------------------------

Больше
Рекламные посты
8 847
Подписчики
+124 часа
+97 дней
+5430 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

86: سوال :- سورة الکھف کی روشنی میں بتائیں کہ اس غار کا منہ کس طرف تھا جس میں جوان لڑکے رہے تھے...؟؟؟ #قرآن_کوئزAnonymous voting
  • ❶ مغرب
  • ❷ مشرق
  • ❸ شمال
  • ❹ جنوب
  • ❺ رَبِّیِ زِدنیِ عِلمَا
  • ❻ ان میں سے کوئی نہیں
0 votes
88: کون سے خلیفۂ راشد حضور اکرم ﷺ کے چچا زاد بھائی تھے؟ #تاریخ_کوئزAnonymous voting
  • حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
  • حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
  • حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
  • حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ
0 votes
59: سوال :- قیامت کے دن انبیاء اور شہداء کن لوگوں پر رشک [یہ آرزو کہ جو چیز دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی حاصل ہو] کرینگے۔۔۔؟؟؟ #تاریخ_کوئزAnonymous voting
  • ❶ قرض دینے والوں پر
  • ❷ اللّٰہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت ڪرنے والوں پر
  • ❸ قرض دے ڪر معاف ڪرنے والوں پر
  • ❹ والدین کے ساتھ اچھا سلوک ڪرنے والوں پر
  • ❺ صبر ڪرنے والوں پر
  • ❻ رَبِّیِ زِدنیِ عِلمَا
0 votes
60: بھول کر کچھ کھا پی لینے والے شخص کے روزہ کا کیا حکم ہے؟Anonymous voting
  • روزہ باطل ہو جائے گا
  • روزہ تو ہوجائے گا لیکن بعد میں قضا ادا کرنی ہوگی
  • روزہ ہوجائے گا اور ساتھ میں احتیاط کے طور پر کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا
  • کوئی حرج نہیں روزہ قبول ہوجائے گا
0 votes
53: Islamic Quiz 🌹 سوال :- نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ لوگوں سے مانگنے سے بہتر انسان کونسا عمل کرے...؟؟؟ #حدیث_کوئزAnonymous voting
  • ❶ جـو اللّٰہ نے دیـا ہے اس پر صـبـر ڪرے
  • ❷ تہجّد ڪی پابـنـدی ڪرے
  • ❸ نـفـل نمــاز ڪثــرت سے پـڑھے
  • ❹ پڑوسـیـوں ڪا خـیــال رڪھے
  • ❺ ان میں سے کوئی نہیں
  • ❻ رَبِّیِ زِدنیِ عِلمَا
0 votes
17 رمضان المبارک کو کونسا غزوہ(جنگ) پیش آیا ؟Anonymous voting
  • غزوہ بدر
  • غزوہ احد
  • غزوہ خندق
  • غزوہ احزاب
0 votes
👍 6
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کی وفات رمضان المبارک کی کس تاریخ کو ہوئی؟Anonymous voting
  • 15رمضان المبارک
  • 16رمضان المبارک
  • 17رمضان المبارک
  • 18رمضان المبارک
0 votes
👍 3
Фото недоступноПоказать в Telegram
محمّد اجمل رضا قادری آفیشل💙 پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔ وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔
Join Telegram ✈️ https://t.me/MuhammdAjmalRazaQadriOfficial
Показать все...
1
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کی وفات رمضان المبارک کی کس تاریخ کو ہوئی؟Anonymous voting
  • 15رمضان المبارک
  • 16رمضان المبارک
  • 17رمضان المبارک
  • 18رمضان المبارک
0 votes
🥰 4👍 1
23 : کم از کم تین دن میں قرآن مجید مکمل کرنا مسنون ہے کیا رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں قرآن مجید تین دن سے کم میں بھی ختم کرسکتے؟Anonymous voting
  • جـــائز ہے
  • جــــائز نہیں ہے
  • حــــــرام ہے
0 votes
👍 5
Выберите другой тариф

Ваш текущий тарифный план позволяет посмотреть аналитику только 5 каналов. Чтобы получить больше, выберите другой план.