ru
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

Открыть в Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

Больше
1 637
Подписчики
-224 часа
-47 дней
-2830 дней
Архив постов
دلچسپ معلوماتی حقائق 1... زمین سے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے،، جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے..!!! 🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀🌷🍀

بہترین سوال و جواب 🔖 #سوال : وہ جھیل کس ملک میں ہے،، جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھا ہے،، مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے..؟ 👇👇👇 #جواب : جرمنی میں 🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜14 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜27 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜14 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز منگل Tuesday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت کعب بن مالک اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ دو بھوکے بھیڑیے ، جنہیں بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑا جائے تو وہ ان کے لیے اتنا نقصان دہ نہیں جتنی آدمی کے مال و جاہ کی حرص اس کے دین کے لیے نقصان دہ ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و الدارمی ۔ (صحیح مسلم ٥١٨١📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•۔ ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•۔

👈 امـــرود کے فــوائد
👈 امـــرود کے فــوائد

photo content

جوڑوں کے امراض سے تحفظ کا آسان طریقہ اگر آپ بڑھاپے یا اڈھیر عمری میں جوڑوں کے تکلیف دہ امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے دانتوں کی صفائی پر بھرپور توجہ دیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔جان ہوپکنز یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو جراثیم مسوڑوں کے انفیکشنز کا باعث بنتے ہیں وہ جوڑوں کے امراض کا باعث بھی بنتے ہیں۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ جوڑوں کے امراض کا تعلق دانتوں کی صحت سے ہوتا ہے۔تحقیق کے مطابق جوڑوں کے امراض سے تحفظ کا ایک موثر طریقہ دانتوں کی بہتر صفائی کا خیال رکھنا بھی ہے اور پہلی بار علم ہوا کہ اس تکلیف دہ مرض کی جڑ منہ کی ناقص صفائی میں چھپی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ دانتوں میں موجود بیکٹریا ایسے مخصوص پروٹینز کی پیداوار بڑھا دیتا ہے جو کہ جسمانی دفاعی نظام میں مسائل کو حرکت میں لاکر جوڑوں کے امراض کا باعث بنتے ہیں۔ محقیقن کے مطابق جوڑوں کے امراض میں جو عمل متاثرہ حصے میں ہوتا ہے وہی مسوڑوں کے امراض میں بھی دیکھنے میں آتا ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ اس حوالے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل کے لیے موثر علاج کا لائحہ عمل تشکیل دیا جاسکے۔ یہ تحقیق طبی جریدے جرنل سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسین میں شائع ہوئی۔ 🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜13 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜26 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜13 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز سوموار Monday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت عمرو بن میمون اودی ؒ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا :’’ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت سمجھو ، اپنی جوانی کو اپنے بڑھاپے سے پہلے ، اپنی صحت کو اپنے مرض سے پہلے ، اپنے مال دار ہونے کو اپنی محتاجی سے پہلے ، اپنی فراغت کو اپنی مصروفیت سے پہلے اور اپنی زندگی کو اپنی موت سے پہلے ۔‘‘ امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔ (صحیح مسلم ٥١٧٤📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

🥀 دلچــــسپ حقـــائق:- 🥀 انسانـــی دمــاغ ســتر فیصــد وقت پرانـــی یادوں یا مستقبل کــی سنہـــری یادوں کـــے خاکـے بنانے مـیں گـــزارتا ہــے،،، 🥀🌱🥀🌱🥀🌱🥀🌱🥀🌱🥀🌱🥀🌱

🥀 دلچـــسپ حقــــائق :- 🥀 کــی بورڈ کــی آخــری لائن میں مـــوجود بٹنــوں سـے آپ انگلــش کا کـــوئی لفـــظ نہیــــں لـکھ سکتـــے،، 🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜12 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜25 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜12 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز اتوار Sunday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بے شک اللہ فرماتا ہے : انسان ! میری عبادت کے لیے فارغ ہو جا ، میں تیرے دل کو مال داری (قناعت) سے بھر دوں گا ، تیری محتاجی ختم کر دوں گا اور اگر تو (ایسے) نہیں کرے گا تو میں تمہیں کاموں میں مصروف کر دوں گا اور تیری محتاجی ختم نہیں کروں گا ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابن ماجہ ۔ (صحیح مسلم ٥١٧٢📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•۔ ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•۔

🔮دنـیـا کی دلـچـسـپــــــ مــعــلــومـاتــــــ 🌺1 : اکثر لپ اسٹک مچھلیوں کی کھال سے بنائی جاتی ہیں،، 🌺2 : ترکی کا قومی نشان بھیڑیا ہے،، 🌺3 : پاکستان میں کل 11 عجائب گھر ہیں،، 🌺4 : اولمپک گولڈ میڈل میں صرف 6 گرام سونا ہوتا ہے،، 🌺5 : صوبہ سندھ کو مہران بھی کہا جاتا ہے،، 🌺6 : پاکستان کے قومی ترانے میں اردو زبان کا ایک لفظ استعمال ہوا۔ اور وہ لفظ ہے "کا"،، 🌺7 : مشہور مسلمان حکیم، عالم و موسیقار ابو نصرالفارابی دنیا کی ستر زبانیں جانتے تھے،، 🌺8 : دومغل بادشاہ اپنی وفات کے وقت شاہ ہندوستان نہیں تھے۔ شاہ جہان اور بہادر شاہ ظفر،، 🌺9 : شمالی کوریا میں سرکاری طور پر مردوں کے لیے 10 اقسام کے ہئیر اسٹائل ہیں اور وہ صرف اسی طرز پر بال کٹوا سکتے ہیں یا رکھ سکتے ہیں ان کے علاوہ اجازت نہیں،، 🌺10 : زیادہ تر لوگ صرف اتنی سی بات سے ہی ڈر جاتے ہیں جب ان سے کہا جائے،، کیا میں آپ سے ایک بات پوچھ سکتا یا سکتی ہوں..؟ 🌺11 : گرگٹ کے کان، ٹانگ کے سامنے والے حصے میں بالکل گھٹنے کے نیچے ہوتے ہیں،،، 🌺12 : امریکہ کے مجسمہ آذادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے،،، 🌺13 : چلی کا ایک ریگستان اٹاکاما (Atacama) ہے ، وہاں آج تک بارش نہیں ہوئی،، 🌺14 : صرف کولاس (koalas) اور انسان ہی دنیا کے وہ جاندار ہیں جن کے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں،، 🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷

*🌍کھجور سے وزن بڑھانے کا طریقہ*🌍 بعض لوگوں کے پچکے گال ہوتے ہیں ، گال دبے ہوئے ہوتے ہیں کوئی بھی کپڑے پہنتے ہیں اسٹائل نہیں بنتا بالکل سوکھے سوکھے سے نظر آتے ہیں ہوا کے سہارے پر چل رہے ہوتے ہیں وہ درج ذیل نسخہ استعمال کریں تو ان کا وزن بھی بڑھے گا اور ببلو لگنے لگیں گے ۔ اجزاء کھجور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چار عدد (گٹھلی نکال لیں ) بدہاری قندپاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔چوتھائی چائے کی چمچ (یہ جڑی بوٹی ہے) مصری پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ دودھ ایک کپ تمام اجزاء کو مکس کرکے شیک بنالیں ایک گلاس روزانہ کسی بھی وقت پئیں۔ مسلسل ایک مہینہ استعمال کریں انشاء اللہ گال بھی بھر جائیں گے ، چست اور چاق و چوبند بھی ہوجائیں گے ۔ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو یہ نسخہ استعمال نہ کروائیں باقی تمام عمر کے افراد اس سے مستفید ہو سکتے ہیں...

💞♻️آج کـی بـہـــت اچــھـــی بـات♻️💞 *🌿💞بسم اللہ الـرحمٰن الـرحیم🌿💞* ◇ 6 چیزیں دلوں میں فساد پیدا کرتی ہیں◇ حضرت حسن بصری رحمة اللہ علیه فرماتے ہیں کہ دلوں میں فساد 6 چیزوں سے واقع ہوتا ہے: 1) پہلی چیز یہ ہے کہ لوگ توبہ کی امید پر گناہ کرتے رہتے ہیں. 2) دوسری چیز یہ ہے کہ اپنے مردوں کو دفن کرتے ہیں اور دہشت نہیں پاتے. 3) تیسری چیز یہ ہے کہ عمل کرتے ہیں اور اِخلاص پیدا نہیں کرتے. 4) چوتھی چیز یہ ہے کہ اللّٰہ کا رزق کھاتے ہیں اور شکر نہیں کرتے. 5) پانچویں چیز یہ ہے کہ اپنی تقسیم چاہتے ہیں اور اللّٰہ کی تقسیم پر راضی نہیں رہتے،، 6) چھٹی چیز یہ ہے کہ علم سیکھتے ہیں عمل نہیں کرتے،، 🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️

‌•┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜11 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜24 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜11 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز ہفتہ Saturday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مال داری ، مال اور سازو سامان کی کثرت سے حاصل نہیں ہوتی ، بلکہ مال داری تو نفس کی مال داری (یعنی قناعت) ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ (صحیح مسلم ٥١٧٠📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔ ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔

🌍 رات کو سونے سے قبل ادرک کو تکیے کے نیچے رکھیں اور 3 سے زائد بیماریوں کو کنٹرول کریں کمال کے نسخے سے آج ہی فائدہ اٹھائیں ادرک کے فائدے تو آپ سب جانتے ہی ہیں کہ یہ کتنی فائدے مند ہے، گھٹنے کا درد ہو یا جلد کی بیماری، معدے کے مسائل ہوں یا کوئی انفیکشنز ہر قسم کی تکلیف میں ادرک اپنا کمال دکھاتی رہتی ہیں۔ اب ذرا یہ بھی تو جان لیں کہ ادرک کو تکیے کے نیچے رکھنے سے کیا ہمیں کوئی فائدہ بھی ملتا ہے یا یہ صرف بناوٹی باتیں ہیں۔ ٭ سکون کی نیند: ادرک کو تکیے کے نیچے کر سونے سے ماہرین کے مطابق آپ کو چین اور سکون کی نیند آتی ہے کیونکہ ادرک میں زنک پایا جاتا ہے جو کہ نیند کو پرسکون بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ 📌 ٭ سینے کی جلن ایک ٹکڑا ادرک تکیے تلے رکھ کر سونے سے سینے کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔ اس میں اینٹی انفلامینٹری خصوصیت پائی جاتی ہیں جو کہ انسان کے جسم میں خوشگوار تبدیلیاں پیدا کرتی ہے۔ ہارٹ اٹیک ادرک ہارٹ اٹیک سے بچاتی ہے کیونکہ اس کے استعمال سے خون کے لوتھڑے نہیں بنتے اور کولیسٹرول لیول نارمل رہتا ہے جو کہ ہارٹ اٹیک سے بچانے میں مددگار رہتاہے... 🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺☘️🌺☘️

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜10 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜23 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜10 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعہ Friday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت مطرف اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ (اس وقت) سورۂ تکاثر کی تلاوت فرما رہے تھے ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ابن آدم کہتا ہے : میرا مال ، میرا مال ، اے ابن آدم ! حالانکہ تیرا مال تو صرف وہ ہے جو تو نے کھایا اور ختم کر دیا ، یا پہن لیا اور بوسیدہ کر دیا یا صدقہ کر کے (آخرت کے لیے) آگے بھیج دیا ۔‘‘ رواہ مسلم *(صحیح مسلم ٥١۶۹📚)* 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

🌿ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🌿 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ـــــــــــــــــــــــــــ❁ــــــــــــــــــــــــــ 🍃صــــبح بخــــــــــیر🍃 🌙 10 • رمضان المبارک, ۲۴۴۱؁ 🧾 23, اپریل ١٢٠٢؁ 🗞️ جمعہ خیالوں کی حفاظت کرو یہ الفاظ بن جاتے ہیں الفاظ کی حفاظت کرو یہ اعمال بن جاتے ہیں اعمال کی حفاظت کرو یہ کردار بن جاتے ہیں کردار کی حفاظت کرو یہ پہچان بن جاتے ہیں _از احقر: عزیر رشید_ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ https://t.me/joinchat/k7ldUC5AeoYzNDVl

دلچسپ حقائق سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہیں..!!! 🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀

💞نیند میں اچانک جھٹکا کیوں لگتا ہے💞 اس کے برعکس کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بستر پر لیٹتے ہی سوجاتے ہیں.لیکن سوتے ہوئے ان کےساتھ کئی عجیب و غریب چیزیں رونما ہوتی ہیں. جیسے کچھ لوگ سوتے ہوئے ڈر جاتے ہیں، کچھ لوگوں کو ایسا خواب آتا ہے کہ وہ اونچائی سے گر گئے ہیں وغیرہ وغیرہ،جس کی وجہ سے آپ کی نیند خراب ہوجاتی ہے ماہرین کا ماننا ہے کہ گہری نیند میں سونے کی وجہ سے ایسے خواب اور دوسری طرح کی چیزیں سوتے وقت رونما ہوتی ہیں.اس کے علاوہ اور بھی کئی عجیب چیزیں سوتے ہوئے لوگوں کے ساتھ پیش آتی ہیں، وہ کیا چیزیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے.٭ اونچائی سے نیچے گرنا اکثر لوگوں کو سوتے ہوئے یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ بہت زیادہ اونچائی والی جگہ سے گر رہے ہیں. ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی کیفیت تب ہوتی ہے جب کوئی شخص بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں ہو سوتے ہوئے جسم کا سن ہوجانا اکثر لوگوں کو صبح اٹھ کے اپنا جسم بالکل سن قسم کا محسوس ہوتا ہے.جسم کے تمام مسلز سن ہو جاتے ہیں کہ بستر سے اٹھنے کی بھی ہمت نہیں ہوتی، اس عمل کو سلیپ پیرالائز کہا جاتا ہے.اس کے علاوہ اکثر لوگوں کوسو کے اٹھنے کے بعد اپنے سینے پر بہت بھاری محسوس ہوتا ہے. ٭ سوتے ہوئے بولنا اکثر لوگوں کو سوتے ہوئے بولنے کی عادت ہوتی ہے.جب کوئی بہت گہری نیند میں ہوتا ہے تو پھر وہ اپنے دن بھر میں ہونے والی باتیں اور کام ان کے ذہن میں گردش کرتی ہیں اور سوتے ہوئے وہی باتیں دہراتے ہیں. ٭بار بار ایک جیسا خواب آنا ماہرین کے مطابق خواب آنا ، یہ بات ثابت کرتا ہے کہ آپ کی دماغی صحت بہت اچھی ہے. لیکن بار بار ایک ہی جیسا خواب آنا اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی زندگی کوئی ایسا واقعہ رونما ہوچکا ہے جس نے آپ کے دماغ میں گہرا اثر چھوڑا ہے. یہی وجہ ہے کہ اس شخص کو بار بار وہ واقعہ خواب میں نظر آتا ہے. ٭ سوتے میں ڈر جانا اکثر لوگوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ سوتے ہوئے ڈر جاتے ہیں. ان کی آنکھ اچانک کسی زور دار دھماکے یا کسی تیز روشنی کے باعث آنکھ کھل جاتی ہے... 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

❤ دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا انسانی جسم کا سب سے محنتی عضو دل ہے جو پیدائش سے بھی پہلے سے لے کر موت تک برابر دھڑکتا رہتا ہے۔ ای
❤ دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا انسانی جسم کا سب سے محنتی عضو دل ہے جو پیدائش سے بھی پہلے سے لے کر موت تک برابر دھڑکتا رہتا ہے۔ ایک اوسط انسان کا دل ایک دن میں ایک لاکھ پندرہ ہزار دفعہ دھڑکتا ہے اور دو ہزار گیلن خون روزانہ پمپ کرتا ہے۔ جانوروں میں سب سے بڑا دل بلیو وھیل کا ہوتا ہے۔ یہ اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اس کی شریانوں میں ایک پانچ سال کا بچہ سلائیڈ لے سکتا ہے۔ بلیو وھیل کے دل کا اوسط وزن 700 کلوگرام سے زیادہ ہوتا ہے۔ جانوروں میں سب سے چھوٹا دل فیری فلائی (Fairy fly) کا ہے۔ حشرات الارض میں فیری فلائی سب سے چھوٹا کیڑا ہے جس کی جسامت 0.5 سے لے کر 1 ملی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کے دل کا سائز آپ خود سوچ لیں کتنا ہوگا... 🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀