ru
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

Открыть в Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

Больше
1 637
Подписчики
-224 часа
-47 дней
-2830 дней
Архив постов
‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜09 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜22 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜09 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں ، ان میں سے دو واپس آ جاتی ہیں اور ایک اس کے ساتھ باقی رہتی ہے ، اس کے گھر والے ، اس کا مال اور اس کے اعمال اس کے ساتھ جاتے ہیں ، اس کے گھر والے اور اس کا مال واپس آ جاتے ہیں ، اور اس کے اعمال (اس کے ساتھ) باقی رہ جاتے ہیں ۔‘‘ متفق علیہ *(صحیح مسلم ٥١۶۷📚)* 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀 🥀👈 کیوی وہ واحد پرندہ ہے جو اپنے شکار کو سونگھ لیتا ہے،،، 🥀👈 انسانی ہڈیاں اسٹیل سے 5 گنا زائد مضبوط ہوتی ہے،، 🥀👈 دنیا کے سب سےبڑے جانور بلیو وہیل کا وزن 200 ٹن (1 لاکھ 81 ہزار کلوگرام) تک ہوتا ہے،،، 🌍 دلچسپ معـــــلومات 🌍 جدید سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، جدید ٹکنالوجی معلومات، اسکالرشپ، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی معلومات، دیگر جنرل نالج سے متعلق معلومات کے لئے ہمارا چینل جوائن کیجئے 👇👇👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat 🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀

🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 آئیے ہم جانتے ہیں کہ کیوسک(کیوسس) کیا ہوتا ہے ؟؟ ہم اکثر اخبارات میں پڑھتے رہتے ہیں کہ فلاں ندی میں اتنا کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے لہٰذا شہریان اور ندی کے کنارے بسنے والے ہوشیار رہیں مگر ہم اندازہ نہیں لگا پاتے کہ آخر اس پانی کی مقدار کیا ہوگی ؟؟ آئیے ہم معلوم کرتے ہیں کہ کیوسک یا کیوسس کیا ہوتا ہے ؟؟ جس طرح وزن کے لئے کلو گرام فاصلے کے لئے کلو میٹر رقبے کے لئے اسکوائر فٹ اور اسکوائر میٹر کا پیمانہ استعمال کیا جاتا ہے اسی طرح " کیوسک " کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کا پیمانہ ہے ۔ یہ عام طور پر دریاؤں اور نہروں کا بہاؤ ناپنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ یہ دراصل CUSEC کی عربی زدہ شکل ہے ۔ CUSEC خود Cubice feet per second کا مخفف ہے جس کا مطلب ہے کیوبک فٹ فی سیکنڈ ( واضح ہو کہ ایک کیوبک فٹ میں 28.317 لیٹر پانی ہوتا ہے) یعنی اگر ایک مقام سے 28.317 پانی ایک سیکنڈ میں گزرے تو اس کی مقدار ایک کیوبک فٹ ہوگی ایک ہزار کیوسک کا مطلب کسی جگہ سے28317 لیٹر پانی ایک سیکنڈ میں گزر رہا ہے۔ مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق موسم ندی میں 6920 کیوسس پانی چھوڑا گیا ہے اس کا مطلب یہ ہیکہ موسم ندی سے ہر ایک سیکنڈ میں 195953.64 ( ایک لاکھ پچانوے ہزار نو سو تریپن اعشاریہ چونسٹھ) لیٹر پانی گزرے گا ۔اسے ہم اسطرح بھی سمجھ سکتے ہیں کہ ہمارے پورے شہر کو ایک مرتبہ نل سے پانی سپلائی کرنے کے لئے تقریباً 2.5 MCFT پانی درکار ہوتا ہے ( 1 MCFT = دو کروڑ تراسی لاکھ سترہ ہزار لیٹر) جو سات کروڑ سات لاکھ بیانوے ہزار پانچ سو لیٹر ہوتا ہے یعنی موسم ندی سے ہر چھ منٹ دو سیکنڈ میں اتنا پانی گزرے گا جتنا ایک مرتبہ میں پورے شہر کو سپلائی کیا جاتا ہے 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

photo content

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜08 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜21 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜08 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز بدھ Wednesday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بندہ کہتا ہے ، میرا مال ، میرا مال ، حالانکہ اس کا مال فقط تین صورتوں میں ہے جو اس نے کھا کر ختم کر دیا ، یا پہن کر بوسیدہ کر دیا یا (اللہ کی راہ میں) دے کر ذخیرہ کر لیا ، اور جو ان کے علاوہ ہے وہ تو اسے لوگوں کے لیے چھوڑ کر جانے والا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (صحیح مسلم ٥١۶۶📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈••┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

🌺 دانت خراب کرنے والی عادتیں 🌷 اکثر لوگوں کو دانتوں کو خرابی کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوتا ہو جس کے دانت بالکل صحیح اور صحت مند ہوں دانتوں کی خرابی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں کچھ تو ایسی وجوہات ہیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتی کہ یہ بھی ہمارے دانتوں کی خرابی کا باعث بن سکتی ہیں۔ 👈 برف چبانا ؛ ٍبرف چبانے کی عادت بظاہر تو نقصان دہ نہیں لگتی لیکن درحقیقت برف چبانے کی عادت دانتوں میں دراڑیں ڈال دیتی ہیں یہ دراڑیں وقت کے ساتھ بڑی ہوکر دانتوں کے جھڑنے کا باعث بنتی ہیں اس کے لیے ضروری ہے کہ پانی یا مشروبات میں برف کے کیوبز ڈالنے کے بجائے ٹھنڈا یخ پانی یا مشروب پی لیا جائے۔ 👈 دانت پیسنا ؛ اکثر لوگوں کو سوتے میں دانت پیسنے کی عادت ہوتی ہے یہ کیفیت جاگتے وقت بھی ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہوتی ہے جس سے جبڑوں پر زور پڑتا ہے۔ سوتے وقت ماؤتھ گارڈ لگانے سے اس چیز سے بچت ہوسکتی ہے اس کے علاوہ ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے اپنانے سے بھی اس عادت سے بچا جا سکتا ہے۔ 👈 کف ڈراپس ؛ گلے کو خراش سے بچانے کے لیے کف ڈراپس کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس میں موجود چینی دانتوں پر اثر انداز ہوتی ہے جس سے دانتوں پر پلاک جم جاتی ہے جو دانتوں کی خرابی اور مسوڑوں کی بیماری کا باعث بنتی ہے اس سے بچنے کے لیے شوگر فری کف ڈراپس استعمال کیے جائیں۔ 👈 دانتوں میں چپکنے والی مٹھائیاں ؛ دانتوں کے لیے ہر طرح کی مٹھائیاں نقصان دہ ہوتی ہیں خاص طور پر کیرامل یا جیلی والی مٹھائیاں جو دانتوں کے درمیان خلا میں یا دانتوں کے اوپر چپک جاتی ہیں جو تھوک سے صاف نہیں ہو پاتیں ایسی ٹافی یا مٹھائیاں کھانے کے بعد برش کیا جائے اور منہ کو اچھی طرح صاف کیا جائے۔ 👈 سوڈا ڈرنکس ؛ سوڈا ڈرنکس میں موجود چینی اور ایسڈ دانتوں کی خرابی کا باعث بنتا ہے چینی دانتوں خراب کرتی ہے جبکہ سوڈا میں موجود ایسڈ انیمل کو نقصان پہنچاتا ہے جس سے دانت حساس ہوجاتے ہیں اس کے لیے ضروری ہے کہ سوڈا ڈرنکس سے پرہیز کریں یا اگر پئیں تو اسٹرا استعمال کریں۔ 👈 کوئی چیز دانتوں سے کھولنا ؛ دانت کھانے ، صحیح طرح بولنے اور خوبصورت مسکراہٹ کے لیے ہوتے ہیں اس کے علاوہ دانتوں سے کوئی کام لینا نقصان دہ ہے ۔ دانتوں سے کوئی پیکنگ ،بال پن یا بوتل کا ڈھکنا کھولنا دانتوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اور دانتوں کے جھڑنے اور چٹخنے کا باعث بنتے ہیں ان چیزوں کے لیے دانتوں کو اوزار بنانے کے بجائے اصل اوزار استعمال کریں۔ 👈 فروٹ جوس ؛ فروٹ جوس میں موجود وٹامنزاور منرلز صحت کے لیے فائدہ مند ہیں لیکن اس میں موجود چینی کی مقدار ان فوائد کو کم کردیتی ہے۔پھلوں کے قدرتی رس میں بھی چینی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے  سیب کے رس میں اتنی ہی چینی ہوتی ہے جتنی سوڈا ڈرنکس میں پھلوں کا رس پینے کے لیے اس میں پانی ملا کر استعمال کیا جائے تاکہ چینی کا اثر ہلکا ہو جائے۔ 👈 آلو کے چپس ؛ کارن فلور، اسٹارچ سے بھرپور یہ اسنیکس دانتوں میں چپک کر بیکٹیریل پلاک بنانے کاباعث بنتے ہے ایسے اسنیکس کھانے کے بعد دانتوں کی صفائی بہت ضروری ہے تاکہ پلاک سے بچا سکے۔ 👈 پینسل چبانا ؛ اکثر لوگوں کی پینسل چبانے کی عادت ہوتی ہے پینسل چبانے سے دانتوں پر زور پڑتا ہے جس سے دانت ٹوٹ اور جھڑسکتے ہیں اس عادت کو ختم کرنے کے لیے کم چینی والی چیوئنگم چبائیں چیوئنگم چبانے سے منہ میں تھوک زیادہ بنے گا اور منہ کی صفائی بھی ہوگی۔ 👈 کافی ؛ کافی میں موجود کیفین منہ میں تھوک بننے سے روکتی ہے۔ جس سے منہ میں خشکی ہوجاتی ہے جو دانتوں کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔ کافی پینے کے بعد دن بھر زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہئیے تاکہ منہ کی خشکی سے بچا جائے۔ 👈 سگریٹ نوشی ؛ سگریٹ نوشی سے بھی منہ میں خشکی ہوتی ہے اور دانتوں پر پلاک جم جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ سگریٹ پینے والوں کے دانت جلدی خراب ہوجاتے ہیں،،، 🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺

🍃🍋 لیموں اگانے کا جلد اور آسان طریقہ🍋🍃 1۔ لیموں کے بیج نکال کر دھو لیجئے اور 2 گھنٹے کے لیئے بھگو دیجئے 2۔ ان بیجوں پر سے باریک چھری کی مدد سے اوپر کی جھلی احتیاط سے اتار دیجئے۔ 3۔ اب بیجوں کو 3 سے 4 گھنٹے کے لیئے بھگو دیجئے۔ یہ عمل بیج کو جلد اگانے میں معاون ثابت ہو گا۔🍋🍃 4۔ اب بیج کو چھوٹے گملے میں مٹی کے اوپر بچھا دیجئے۔ 5۔ تمام بیج مٹی پر ڈالنے کے بعد اوپر موٹی بجری یا چھوٹے چھوٹے کنکر کی چھوٹی تہہ لگائیے۔ 6۔ اب اس کے سرے پر پلاسٹک کی تھیلی چڑھا کر کچھ سوراخ ہوا کے لیئے تھیلی پر کر دیجئے۔ 7۔ پانچ سے چھ دن میں ہی آپ کو ننھے ننھے پودے نمودار نظر آئیں گے۔ 8۔انہیں روشنی اور نمی والی جگہ پر رکھیئے۔ 9۔ پودے جب ذرا بڑے ہونے لگیں تو پلاسٹک ہٹا دیجئے۔ 📌جب پودے زیادہ بڑے ہو جائیں تو بڑے گملے میں منتقل کر دیجئے۔🍋🍋📌 لیموں کے پودے نمی پسند کرتے ہیں اور بڑے ہو جانے کے بعد زیادہ پانی بھی۔🍋 ❕ لیموں کے بے بی پلانٹ اگر کانچ کی بوتل کے اندر آجائے جائیں تو بھی بہترین ہیں کیونکہ اس میں بھی نمی اندر ہی محفوظ رہتی ہے۔ ❕ لیموں کے بیج، اگر چاہیں تو انڈوں کے چھلکوں میں بھی بوئے جا سکتے ہیں... 🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜07 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜20 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜07 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز منگل Tuesday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اس شخص نے فلاح پائی جس نے (اپنے رب کی) اطاعت کر لی اور اسے بقدر ضرورت رزق عطا کیا گیا اور اللہ نے جو اسے عطا کیا اس پر اس نے قناعت اختیار کی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (صحیح مسلم ٥١۶٥📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•۔ ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•

دنیا کی ٹاپ لمب ترین سڑکیں ( قسط نمبر 6 ) گولڈن کواڈریلیٹرک ہائی وے نیٹ ورک، انڈیا رقبے کے لحاظ سے انڈیا دُنیا کا ساتواں بڑا مُلک ہے،، اور گولڈن کواڈریلیٹرک ہائی وے انڈیا کے 4 بڑے شہروں دہلی، ممبئی، کلکتہ اور چنائی کو آپس میں ملاتی ہے،، اور دُنیا کی پانچویں لمبی ترین سڑک ہے اور اس سڑک کی کُل لمبائی 5846 کلومیٹر ہے،، اور یہ 2012 میں مکمل ہوئی۔ 🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿

💕پیٹ کی چربی کم کریں💕 ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا پیٹ خوبصورت اور اندر رہے لیکن ہمارے کھانے کی عادات اور صحت سے لاپرواہی کی وجہ سے یہ خواہش ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے ۔ آئیے آ پ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں جس پر عمل کرکے آپ اپنے پیٹ کو اندر کر سکیں گے ، اس کی وجہ سے جسم سے زہریلے مادے بھی نکل جائیں گے۔ اجزاء : شہد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ گریپ فروٹ کا جوس ۔۔۔۔۔ایک کپ سیب کا سرکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو چائے کے چمچ بنانے کا طریقہ : ۱۔ تمام اجزاء کو بلینڈر میں یکجان کرلیں ۔ ۲۔ یہ مشروب دن میں ایک بار دوپہر یا رات کے کھانے سے قبل پئیں ۔ ۳۔ آپ ایک ہی ہفتے میں واضح فرق دیکھیں گے... 🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜06 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜19 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜06 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز سوموار Monday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دعا فرمائی :’’ اے اللہ ! آل محمد (صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے ۔‘‘ متفق علیہ ایک دوسری روایت میں ہے :’’ بقدر کفاف ‘‘ (گزارہ لائق روزی عطا فرما) (صحیح مسلم ٥١۶۴📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈••┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

अगर धरती पर आप 60 किलो के हैं तो अन्य ग्रह पर आप कुछ इस तरह से रहेंगे 🤷‍♂️👆👆
+2
अगर धरती पर आप 60 किलो के हैं तो अन्य ग्रह पर आप कुछ इस तरह से रहेंगे 🤷‍♂️👆👆

سنہری مثلث کیا ہے؟ گولڈن ٹرائنگل وہ علاقہ ہے جہاں تھائی لینڈ ، لاؤس اور میانمار کی سرحدیں روک اور میکونگ ندیوں کے سنگم پر ملت
سنہری مثلث کیا ہے؟ گولڈن ٹرائنگل وہ علاقہ ہے جہاں تھائی لینڈ ، لاؤس اور میانمار کی سرحدیں روک اور میکونگ ندیوں کے سنگم پر ملتی ہیں۔ "گولڈن ٹرائنگل" کا نام - جس کا تعلق سی آئی اے نے حاصل کیا ہے - عام طور پر تقریبا،000 950،000 مربع کلومیٹر (367،000 مربع میل) کے علاقے کا حوالہ کرنے کے لئے زیادہ وسیع طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو تین ملحقہ ممالک کے پہاڑوں کو پار کرتا ہے۔ سنہری کریسنٹ میں افغانستان کے ساتھ ساتھ ، یہ سن 1950 کی دہائی سے ایشیا اور دنیا کے افیون پیدا کرنے والے ایک وسیع ترین علاقوں میں سے ایک رہا ہے۔ اکیسویں صدی کے اوائل تک دنیا کی زیادہ تر ہیروئن گولڈن ٹرائونل سے آئی تھی جب افغانستان دنیا کا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا تھا۔ 🌷💫🌷💫🌷💫🌷💫🌷💫🌷💫🌷💫

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜05 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜18 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜05 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز اتوار Sunday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت عمرو بن عوف ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کی قسم ! میں تمہارے متعلق فقر سے نہیں ڈرتا لیکن مجھے تمہارے متعلق اس بات کا اندیشہ ہے کہ دنیا تم پر فراخ کر دی جائے گی جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فراخ کی گئی تھی ، پھر تم اس کے متعلق ویسے ہی رغبت رکھو گے جیسے انہوں نے اس کے متعلق رغبت رکھی ، اور وہ تمہیں ہلاک کر دے گی جیسے اس نے انہیں ہلاک کر دیا ۔‘‘ متفق علیہ (صحیح مسلم ٥١٦٣📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•

🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺 البانیا یہ ایک ایسا ملک ہے، جہاں کے لوگ اپنے ملک میں رہنا پسند نہیں کرتے،، بلکہ زیادہ تر آبادی البانیا چھوڑ کر وہاں سے جا چکی ہے،، اب جو رہے ہیں زیادہ تر غیر ملکی لوگ ہیں ،، 🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺

🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷 افغانستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کوئی سمندر نہیں ہے،، اگر وہاں کے لوگ کسی سمندر کو دیکھنا چاہے،، تو انہیں کسی اور ملک میں جانا پڑے گا ،،، 🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷

🌿🌱🌷🌿🌱🌷🌿🌱🌷🌿🌱🌷🌿🌱 ( Sea snake) کو دنیا کا سب سے زہریلا سانپ کہا جاتا ہے،، ایسا کہا جاتا ہے کہ اگر اس سانپ کی کچھ ملیگرام زہر کی بوندیں ( 1000) ہزار انسانوں کے اندر بھی چلی جائے، تو ان کی موت ہو جائے گی ، یہ سانپ سمندر میں پائے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے ، اس سانپ کا شکار انسان نہیں بنتے ہیں،، 🌿🌱🌷🌿🌱🌷🌿🌱🌷🌿🌱🌷🌿🌱

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜04 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜17 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜04 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز ہفتہ Saturday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کسی مومن کی کوئی نیکی ضائع نہیں کرتا ، اس کو اس (نیکی) کے بدلے میں دنیا میں عطا کیا جاتا ہے اور اس کے بدلے میں اسے آخرت میں جزا دی جائے گی ، اور کافر کو اس کی دنیا میں اللہ کے لیے کی گئی نیکیوں کے بدلے میں کھلایا جاتا ہے ، حتیٰ کہ جب وہ آخرت کو پہنچے گا تو اس کی کوئی نیکی نہیں ہو گی جس کی اسے جزا دی جائے ۔ رواہ مسلم (صحیح مسلم ٥١٥٩📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•

ناشپاتی🍐کے فوائد اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے کئی اقسام کے پھل پیدا کئے ہیں اور ہر پھل میں ہمارے لئے بے شمار طبی فوائد رکھ دیئے ہیں اس لئے ہمیں روز مرہ کی خوراک کے علاوہ پھلوں کا کثرت سے استعمال کرنا چایئے۔ناشپاتی مکمل غذائیت سے بھر پور پھل ہے ناشپاتی زود ہضم پھل ہے اور اس کا مزاج سرد تر ہے۔سرد مزاج کی وجہ سے یہ گرمیوں میں ہمیں ٹھنڈک پہنچاتی ہے۔ ناشپاتی میں سوڈیم، پوٹاشیم، شکر، فاسفورس، پروٹین اور وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔ایک ناشپاتی میں 100 کیلوریز ہوتی ہیں۔ ناشپاتی کے فوائد : ناشپاتی مسوڑوں سے خون کے آنے کو روکتی ہے۔ ناشپاتی دانتوں کو گرم ٹھنڈا لگنے سے محفوظ رکھتی ہے۔ ناشپاتی سے کھانا جلد ہضم ہو جاتا ہے۔ ناشپاتی معدے کو درست رکھتی ہے اور منہ کی بدبو کو دور کرتی ہے۔ ناشپاتی سے پرانی سے پرانی قبض دور ہو جاتی ہے۔ ناشپاتی سے بچوں میں دمہ کی شکائت نہیں ہوتی۔ ناشپاتی سے سانس کے مریضوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ ناشپاتی بواسیر میں کھانا مفید ہوتا ہے۔ ناشپاتی جگر کی سوزش میں فائدہ مند ہے۔ ناشپاتی کولیسٹرول کی سطح کو کم رکھتی ہے۔ ناشپاتی کو باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو جلد صاف ہو جاتی ہے۔ ناشپاتی کھانے سے بال مضبوط ہوتے ہیں۔ ناشپاتی میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اس لئے اسے ہر کوئی کھا سکتا ہے چاہے وہ ماٹاپے کا شکار ہی کیوں نہ ہو۔ ناشپاتی کا استعمال اگر بخار میں کیا جائے تو مفید رہتا ہے۔ ناشپاتی کینسر کے خلاف قوت معدافعت رکھتی ہے۔ ٭٭•┈┈••✦✿✿✿✿✿✿✿✿✦••┈┈•٭٭

💕ہڈیوں کو کیلثیم مہیا کرنے والی 8 غذائیں💕 ( قسط نمبر 5 ) مالٹے کا جوس: مالٹے کے تازہ جوس میں براہ راست کیلشیم یا وٹامن ڈی تو نہیں ہوتا لیکن یہ ان اجزا کے حصول کو آسان بنا دیتا ہے۔ متعدد تحقیقات یہ ثابت کر چکی ہیں کہ مالٹے کے جوس میں موجود اسکوربک نامی ایسڈ جسم میں کیلیشم کو جذب کرنے کی صلاحیت بڑھا دیتا ہے... 🌍 دلچسپ معـــلومات 🌍 جدید سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، جدید ٹکنالوجی معلومات، اسکالرشپ، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی معلومات، دیگر جنرل نالج سے متعلق معلومات کے لئے ہمارا چینل جوائن کیجئے 👇👇👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat 🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷