Channal of Syed Qasim Rizvi Najafi
Открыть в Telegram
We send on this channel lectures on different topics Ahkaam, tareekh... and Ahadeeth of Holy Prophet (sawa) and his Holy Ahlulbayt (as) from different authentic books in Urdu language
Больше334
Подписчики
Нет данных24 часа
Нет данных7 дней
-130 день
Архив постов
مقاماتِ اہل بیت علیہم السّلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اہلِ بیت علیہم السلام کے مقامات و مراتب کو سمجھنے کے لیے دعائيں، زیارات بھی احادیثِ اہلِ بیت علیہم السلام کے ساتھ ساتھ ایک عظیم خزانہ ہیں۔ ان مقدس کلمات میں ہمیں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ پروردگارِ عالم نے اپنی مخلوقات کے بے شمار امور کو ان پاک ہستیوں کے وسیلہ سے جاری فرمایا ہے؛ انہی کے ذریعے زمین قائم ہے، بارش نازل ہوتی ہے، درخت پھل دیتے ہیں، رزق تقسیم ہوتا ہے اور ظالموں سے انتقام لیا جاتا ہے۔
زیرِ نظر مختصر کتاب میں انہی نورانی عبارات اور معارف کے ذریعے اہلِ بیت علیہم السلام کے عظیم مقامات کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ مومنین کے دلوں میں معرفتِ محمد و آلِ محمد علیہم السلام مزید راسخ ہو اور انسان ان مقدس ہستیوں کے مقامِ قربِ الٰہی کو بہتر انداز میں پہچان سکے۔
اللہ تعالیٰ اس مختصر کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ذریعۂ ہدایت و توشہ آخرت قرار دے
معھدِ القرآن الکریم و الأحادیث الشریفة

Maqamat e Ahle Bait as.pdf
مقاماتِ اہل بیت علیہم السّلام
Institute of Quran and ahadith
Al Najaf Al Ashraf
معھد القرآن و الاحادیث الشریفہ
روزِ قیامت انسان کے میزانِ اعمال میں سب سے وزنی چیز کیا ہوگی؟
محمد و آلِ محمد علیہم السلام پر درود بھیجنا۔
مکمل تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
مولانا سید قاسم رضوی صاحب
تولیٰ اور تبرا کی اہمیت!
فلاں فلاں سے اظہارِ برائت ضروری ہے، کیونکہ اس کے بغیر دین مکمل نہیں ہوتا۔۔۔
مکمل بیان اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
بزبانی: مولانا سید قاسم رضوی صاحب
اس آڈیو میں ملاحظہ فرمائیے!
امام رضا علیہ السّلام کی حکمتیں اور کچھ اشعار!
کتاب منتھی الآمال
https://t.me/REZAVI
ولادتِ باسعادت امام رؤوف امام علی ابن موسی رضا علیہ السّلام بہت بہت مبارک 🌹
ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے زائر امام رضا علیہ السلام کے لیے خوشخبری
یکم ذی القعدہ | گھرانہِ تطہیر میں خوشی کا دن
خالقِ کائنات نے اس مبارک دن امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو وہ شہزادی عطا فرمائی جن کا اسم مبارک سیدہ نساء العالمینؑ کی نسبت سے ''فاطمہ'' رکھا گیا۔
مکمل تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔
بزبانی: مولانا سید قاسم رضوی صاحب
بی بی معصومۂ قم (سلام اللہ علیہا) کی ولادت کے عنوان سے مختصر مقالہ
https://youtube.com/shorts/kjcmf5ocEFg
امام جعفر صادق علیہ السلام کو وصیت
آثار نبوت کا تحفظ بذریعہ اصحاب امام علیہ السلام
🎙️ مولانا سید قاسم رضوی صاحب
المیجیب اردو (Almojib-urdu): حوزہ علمیہ نجف اشرف سے منسلک رہنے اور مستند فقہی / تاریخی و دیگر علمی سلسلہ جات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ اور یہ لنک دوسروں تک شیئر کریں شکریہ!
Repost from Channal of Syed Qasim Rizvi Najafi
كتاب الإرشاد
موضوع: امام جعفر صادق علیہ السّلام!
1۔ امام جعفر صادق علیہ السّلام کی امامت پر دلائل
2۔ امام علیہ السّلام کے سامنے اصحاب کا مناظرہ
https://t.me/REZAVI
https://youtu.be/ybb5M3WU0Mg
غزوہ بنی قینقاع
یہودیوں کا سب سے بہترین شخص
🎙️ مولانا سید قاسم رضوی صاحب
المیجیب اردو (Almojib-urdu): حوزہ علمیہ نجف اشرف سے منسلک رہنے اور مستند فقہی / تاریخی و دیگر علمی سلسلہ جات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ اور یہ لنک دوسروں تک شیئر کریں شکریہ!
https://youtu.be/ybb5M3WU0Mg
یہودیوں کے خلاف اسلام کی پہلی فتح
First Victory of Islam against Yahood
غزوہ بنی قینقاع
یہودیوں کا سب سے بہترین شخص
🎙️ مولانا سید قاسم رضوی صاحب
المیجیب اردو (Almojib-urdu): حوزہ علمیہ نجف اشرف سے منسلک رہنے اور مستند فقہی / تاریخی و دیگر علمی سلسلہ جات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ اور یہ لنک دوسروں تک شیئر کریں شکریہ!
https://youtu.be/8sBY7JURxi8?si=8yyB10cOkx7V7tmu
کتاب الثقافة المهدویة (مہدوی ثقافت)📖✨
🎙️ Molana Syed Qasim Rizvi
Lecture # 23
یہ مسلسَل دروس کتاب "الثقافة المهدویة" (مہدوی ثقافت) پر مبنی ہیں، جو عقیدہ مہدویت کے ہر پہلو کا انتہائی گہرائی، تحقیق اور استدلال کے ساتھ جائزہ لیتی ہے۔ 🕌 یہ کتاب عصرِ حاضر میں ہمارے عقائد کو مضبوط کرنے اور ہمیں امامِ زمانہ (عج) کی حقیقی معرفت عطا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ 📜
اس کتاب کی فہرست اور ان دروس میں آپ درج ذیل اہم اور دلچسپ موضوعات پر تفصیلی گفتگو سنیں گے:
🔹 مذاہبِ عالم میں مہدویت: یہودیت، مسیحیت اور عام مسلمانوں کے ہاں عقیدہ مہدویت کا تصور۔ 🌍
🔹 ولادت و حیاتِ امام (عج): مکتبِ اہلِ بیت (ع) کے مطابق امام کی ولادت، نسب، طولِ عمر اور غیبت کے ٹھوس عقلی و نقلی دلائل۔ 💡
🔹 غیبت اور نائبین: غیبتِ صغریٰ، غیبتِ کبریٰ اور نوابِ اربعہ (چار نائبین) کا تفصیلی تعارف اور ان کا اہم کردار۔ 👥
🔹 شکوک کا ازالہ: عقیدہ مہدویت پر اٹھائے جانے والے بنیادی شکوک و شبہات کے مدلل اور دندان شکن جوابات۔ 🛡️
🔹 علاماتِ ظہور: آسمانی ندائے غیبی، خروج سفیانی و یمانی، قتلِ نفسِ زکیہ، اور خروج خراسانی جیسی اہم علامات کی مکمل تفصیل۔ 🚩
🔹 انحرافات سے بچاؤ: مہدوی عقیدے میں انحراف، جھوٹے دعویداروں (امام سے رابطے کا دعویٰ کرنے والوں) کی پہچان، اور ایک سچے منتظر کی حقیقی ذمہ داریاں۔ 🕊️
ہمارے مزید دروس اور اپڈیٹس کے لیے: 👇
📺 پلے لسٹ کا لنک: https://youtube.com/playlist...
📘فیس بک: https://www.facebook.com/share/1AsKJASGDR/
💬 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029Vb78zzG8fewm42WzSt3L
Facebook:
https://www.facebook.com/share/v/1B3EAof8jF/
*حیران کن راز* ‼️
آیتِ *“أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ”*
اس عظیم آیت کے پوشیدہ راز کو جانیں 🔥
🔗 YouTube:
https://youtu.be/PmggqobfZfM?si=bTcQUQrqrviuDhXJ
🔗 Facebook:
https://www.facebook.com/share/v/18YKC8ojNQ/
🔗 TikTok:
https://vt.tiktok.com/ZSHjDWKxh/
🎙️مولانا سید قاسم رضوی نجفی صاحب
https://youtu.be/bExZ7Hw9CpA?si=AEFywQRk-7qXtZfS
کتاب الثقافة المهدویة (مہدوی ثقافت)📖✨
🎙️ Molana Syed Qasim Rizvi
یہ مسلسَل دروس کتاب "الثقافة المهدویة" (مہدوی ثقافت) پر مبنی ہیں، جو عقیدہ مہدویت کے ہر پہلو کا انتہائی گہرائی، تحقیق اور استدلال کے ساتھ جائزہ لیتی ہے۔ 🕌 یہ کتاب عصرِ حاضر میں ہمارے عقائد کو مضبوط کرنے اور ہمیں امامِ زمانہ (عج) کی حقیقی معرفت عطا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ 📜
اس کتاب کی فہرست اور ان دروس میں آپ درج ذیل اہم اور دلچسپ موضوعات پر تفصیلی گفتگو سنیں گے:
🔹 مذاہبِ عالم میں مہدویت: یہودیت، مسیحیت اور عام مسلمانوں کے ہاں عقیدہ مہدویت کا تصور۔ 🌍
🔹 ولادت و حیاتِ امام (عج): مکتبِ اہلِ بیت (ع) کے مطابق امام کی ولادت، نسب، طولِ عمر اور غیبت کے ٹھوس عقلی و نقلی دلائل۔ 💡
🔹 غیبت اور نائبین: غیبتِ صغریٰ، غیبتِ کبریٰ اور نوابِ اربعہ (چار نائبین) کا تفصیلی تعارف اور ان کا اہم کردار۔ 👥
🔹 شکوک کا ازالہ: عقیدہ مہدویت پر اٹھائے جانے والے بنیادی شکوک و شبہات کے مدلل اور دندان شکن جوابات۔ 🛡️
🔹 علاماتِ ظہور: آسمانی ندائے غیبی، خروج سفیانی و یمانی، قتلِ نفسِ زکیہ، اور خروج خراسانی جیسی اہم علامات کی مکمل تفصیل۔ 🚩
🔹 انحرافات سے بچاؤ: مہدوی عقیدے میں انحراف، جھوٹے دعویداروں (امام سے رابطے کا دعویٰ کرنے والوں) کی پہچان، اور ایک سچے منتظر کی حقیقی ذمہ داریاں۔ 🕊️
ہمارے مزید دروس اور اپڈیٹس کے لیے: 👇
📺 پلے لسٹ کا لنک: https://youtube.com/playlist?list=PLfbkUWWzGY1zommGPHR9xBi38ssv0AgEJ&si=rUjChNGleOdmKzAa
📘فیس بک: https://www.facebook.com/share/1AsKJASGDR/
💬 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029Vb78zzG8fewm42WzSt3L
Facebook: https://www.facebook.com/share/v/1CrViksuPL/
زمانۂ غَیبت اور ہزار شہداء کے برابر اجر و ثواب
امام امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:
"مَنْ ثَبَتَ عَلَىٰ مُوَالَاتِنَا فِي غَيْبَةِ قَائِمِنَا أَعْطَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَجْرَ أَلْفِ شَهِيدٍ مِنْ شُهَدَاءِ بَدْرٍ وَأُحُدٍ"
جو شخص ہمارے قائم (عج) کی غیبت کے زمانے میں ہماری ولایت پر ثابت قدم رہے، اللہ تعالیٰ اسے بدر اور اُحد کے ہزار شہداء کے برابر اجر عطا فرمائے گا۔
📚 (کتاب: کمال الدین، ص 323)
⚔️ بدر اور اُحد کی اہمیت
🟢 غزوہ بدر
اسلام کی پہلی بڑی جنگ
کم تعداد کے باوجود مسلمانوں کی عظیم فتح ہوئی۔
اخلاص، ایمان اور قربانی کی علامت۔
🔴 غزوہ اُحد
سخت آزمائش اور قربانی کا میدان
صحابہ کی بڑی تعداد نے شہادت پائی
صبر، استقامت اور اطاعت کا درس۔
اصل پیغام
1️⃣ غیبت = امتحان
امام امام مہدی علیہ السلام کی غیبت میں ایمان پر قائم رہنا آسان نہیں۔
2️⃣ ولایت پر ثابت قدمی
اہل بیتؑ کی محبت اور اطاعت پر مضبوط رہنا اصل کامیابی ہے۔
3️⃣ عظیم اجر
ایسے شخص کو 1000 شہداء بدر و اُحد کے برابر اجر ملتا ہے۔
💡 خلاصہ
آج کے دور میں سب سے بڑی عبادت یہ ہے کہ انسان فتنوں کے باوجود اہل بیتؑ کی ولایت پر ثابت قدم رہے۔
https://youtu.be/fXHMBgx-7h0?si=JkSeww_xUI6orQut
5شوّال
جنگِ صفّین کی جانب پیش قدمی
36 ہجری قمری میں اسی روز امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے صفّین کی جانب روانگی کی تیاری فرمائی اور ابو مسعود عقبہ بن عامر انصاری کو کوفہ میں اپنا جانشین مقرر فرمایا۔