Channal of Syed Qasim Rizvi Najafi
رفتن به کانال در Telegram
We send on this channel lectures on different topics Ahkaam, tareekh... and Ahadeeth of Holy Prophet (sawa) and his Holy Ahlulbayt (as) from different authentic books in Urdu language
نمایش بیشتر335
مشترکین
+124 ساعت
اطلاعاتی وجود ندارد7 روز
+230 روز
آرشیو پست ها
بی بی معصومۂ قم (سلام اللہ علیہا) کی ولادت کے عنوان سے مختصر مقالہ
https://youtube.com/shorts/kjcmf5ocEFg
امام جعفر صادق علیہ السلام کو وصیت
آثار نبوت کا تحفظ بذریعہ اصحاب امام علیہ السلام
🎙️ مولانا سید قاسم رضوی صاحب
المیجیب اردو (Almojib-urdu): حوزہ علمیہ نجف اشرف سے منسلک رہنے اور مستند فقہی / تاریخی و دیگر علمی سلسلہ جات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ اور یہ لنک دوسروں تک شیئر کریں شکریہ!
Repost from Channal of Syed Qasim Rizvi Najafi
كتاب الإرشاد
موضوع: امام جعفر صادق علیہ السّلام!
1۔ امام جعفر صادق علیہ السّلام کی امامت پر دلائل
2۔ امام علیہ السّلام کے سامنے اصحاب کا مناظرہ
https://t.me/REZAVI
https://youtu.be/ybb5M3WU0Mg
غزوہ بنی قینقاع
یہودیوں کا سب سے بہترین شخص
🎙️ مولانا سید قاسم رضوی صاحب
المیجیب اردو (Almojib-urdu): حوزہ علمیہ نجف اشرف سے منسلک رہنے اور مستند فقہی / تاریخی و دیگر علمی سلسلہ جات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ اور یہ لنک دوسروں تک شیئر کریں شکریہ!
https://youtu.be/ybb5M3WU0Mg
یہودیوں کے خلاف اسلام کی پہلی فتح
First Victory of Islam against Yahood
غزوہ بنی قینقاع
یہودیوں کا سب سے بہترین شخص
🎙️ مولانا سید قاسم رضوی صاحب
المیجیب اردو (Almojib-urdu): حوزہ علمیہ نجف اشرف سے منسلک رہنے اور مستند فقہی / تاریخی و دیگر علمی سلسلہ جات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ اور یہ لنک دوسروں تک شیئر کریں شکریہ!
https://youtu.be/8sBY7JURxi8?si=8yyB10cOkx7V7tmu
کتاب الثقافة المهدویة (مہدوی ثقافت)📖✨
🎙️ Molana Syed Qasim Rizvi
Lecture # 23
یہ مسلسَل دروس کتاب "الثقافة المهدویة" (مہدوی ثقافت) پر مبنی ہیں، جو عقیدہ مہدویت کے ہر پہلو کا انتہائی گہرائی، تحقیق اور استدلال کے ساتھ جائزہ لیتی ہے۔ 🕌 یہ کتاب عصرِ حاضر میں ہمارے عقائد کو مضبوط کرنے اور ہمیں امامِ زمانہ (عج) کی حقیقی معرفت عطا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ 📜
اس کتاب کی فہرست اور ان دروس میں آپ درج ذیل اہم اور دلچسپ موضوعات پر تفصیلی گفتگو سنیں گے:
🔹 مذاہبِ عالم میں مہدویت: یہودیت، مسیحیت اور عام مسلمانوں کے ہاں عقیدہ مہدویت کا تصور۔ 🌍
🔹 ولادت و حیاتِ امام (عج): مکتبِ اہلِ بیت (ع) کے مطابق امام کی ولادت، نسب، طولِ عمر اور غیبت کے ٹھوس عقلی و نقلی دلائل۔ 💡
🔹 غیبت اور نائبین: غیبتِ صغریٰ، غیبتِ کبریٰ اور نوابِ اربعہ (چار نائبین) کا تفصیلی تعارف اور ان کا اہم کردار۔ 👥
🔹 شکوک کا ازالہ: عقیدہ مہدویت پر اٹھائے جانے والے بنیادی شکوک و شبہات کے مدلل اور دندان شکن جوابات۔ 🛡️
🔹 علاماتِ ظہور: آسمانی ندائے غیبی، خروج سفیانی و یمانی، قتلِ نفسِ زکیہ، اور خروج خراسانی جیسی اہم علامات کی مکمل تفصیل۔ 🚩
🔹 انحرافات سے بچاؤ: مہدوی عقیدے میں انحراف، جھوٹے دعویداروں (امام سے رابطے کا دعویٰ کرنے والوں) کی پہچان، اور ایک سچے منتظر کی حقیقی ذمہ داریاں۔ 🕊️
ہمارے مزید دروس اور اپڈیٹس کے لیے: 👇
📺 پلے لسٹ کا لنک: https://youtube.com/playlist...
📘فیس بک: https://www.facebook.com/share/1AsKJASGDR/
💬 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029Vb78zzG8fewm42WzSt3L
Facebook:
https://www.facebook.com/share/v/1B3EAof8jF/
*حیران کن راز* ‼️
آیتِ *“أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ”*
اس عظیم آیت کے پوشیدہ راز کو جانیں 🔥
🔗 YouTube:
https://youtu.be/PmggqobfZfM?si=bTcQUQrqrviuDhXJ
🔗 Facebook:
https://www.facebook.com/share/v/18YKC8ojNQ/
🔗 TikTok:
https://vt.tiktok.com/ZSHjDWKxh/
🎙️مولانا سید قاسم رضوی نجفی صاحب
https://youtu.be/bExZ7Hw9CpA?si=AEFywQRk-7qXtZfS
کتاب الثقافة المهدویة (مہدوی ثقافت)📖✨
🎙️ Molana Syed Qasim Rizvi
یہ مسلسَل دروس کتاب "الثقافة المهدویة" (مہدوی ثقافت) پر مبنی ہیں، جو عقیدہ مہدویت کے ہر پہلو کا انتہائی گہرائی، تحقیق اور استدلال کے ساتھ جائزہ لیتی ہے۔ 🕌 یہ کتاب عصرِ حاضر میں ہمارے عقائد کو مضبوط کرنے اور ہمیں امامِ زمانہ (عج) کی حقیقی معرفت عطا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ 📜
اس کتاب کی فہرست اور ان دروس میں آپ درج ذیل اہم اور دلچسپ موضوعات پر تفصیلی گفتگو سنیں گے:
🔹 مذاہبِ عالم میں مہدویت: یہودیت، مسیحیت اور عام مسلمانوں کے ہاں عقیدہ مہدویت کا تصور۔ 🌍
🔹 ولادت و حیاتِ امام (عج): مکتبِ اہلِ بیت (ع) کے مطابق امام کی ولادت، نسب، طولِ عمر اور غیبت کے ٹھوس عقلی و نقلی دلائل۔ 💡
🔹 غیبت اور نائبین: غیبتِ صغریٰ، غیبتِ کبریٰ اور نوابِ اربعہ (چار نائبین) کا تفصیلی تعارف اور ان کا اہم کردار۔ 👥
🔹 شکوک کا ازالہ: عقیدہ مہدویت پر اٹھائے جانے والے بنیادی شکوک و شبہات کے مدلل اور دندان شکن جوابات۔ 🛡️
🔹 علاماتِ ظہور: آسمانی ندائے غیبی، خروج سفیانی و یمانی، قتلِ نفسِ زکیہ، اور خروج خراسانی جیسی اہم علامات کی مکمل تفصیل۔ 🚩
🔹 انحرافات سے بچاؤ: مہدوی عقیدے میں انحراف، جھوٹے دعویداروں (امام سے رابطے کا دعویٰ کرنے والوں) کی پہچان، اور ایک سچے منتظر کی حقیقی ذمہ داریاں۔ 🕊️
ہمارے مزید دروس اور اپڈیٹس کے لیے: 👇
📺 پلے لسٹ کا لنک: https://youtube.com/playlist?list=PLfbkUWWzGY1zommGPHR9xBi38ssv0AgEJ&si=rUjChNGleOdmKzAa
📘فیس بک: https://www.facebook.com/share/1AsKJASGDR/
💬 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029Vb78zzG8fewm42WzSt3L
Facebook: https://www.facebook.com/share/v/1CrViksuPL/
زمانۂ غَیبت اور ہزار شہداء کے برابر اجر و ثواب
امام امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:
"مَنْ ثَبَتَ عَلَىٰ مُوَالَاتِنَا فِي غَيْبَةِ قَائِمِنَا أَعْطَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَجْرَ أَلْفِ شَهِيدٍ مِنْ شُهَدَاءِ بَدْرٍ وَأُحُدٍ"
جو شخص ہمارے قائم (عج) کی غیبت کے زمانے میں ہماری ولایت پر ثابت قدم رہے، اللہ تعالیٰ اسے بدر اور اُحد کے ہزار شہداء کے برابر اجر عطا فرمائے گا۔
📚 (کتاب: کمال الدین، ص 323)
⚔️ بدر اور اُحد کی اہمیت
🟢 غزوہ بدر
اسلام کی پہلی بڑی جنگ
کم تعداد کے باوجود مسلمانوں کی عظیم فتح ہوئی۔
اخلاص، ایمان اور قربانی کی علامت۔
🔴 غزوہ اُحد
سخت آزمائش اور قربانی کا میدان
صحابہ کی بڑی تعداد نے شہادت پائی
صبر، استقامت اور اطاعت کا درس۔
اصل پیغام
1️⃣ غیبت = امتحان
امام امام مہدی علیہ السلام کی غیبت میں ایمان پر قائم رہنا آسان نہیں۔
2️⃣ ولایت پر ثابت قدمی
اہل بیتؑ کی محبت اور اطاعت پر مضبوط رہنا اصل کامیابی ہے۔
3️⃣ عظیم اجر
ایسے شخص کو 1000 شہداء بدر و اُحد کے برابر اجر ملتا ہے۔
💡 خلاصہ
آج کے دور میں سب سے بڑی عبادت یہ ہے کہ انسان فتنوں کے باوجود اہل بیتؑ کی ولایت پر ثابت قدم رہے۔
https://youtu.be/fXHMBgx-7h0?si=JkSeww_xUI6orQut
5شوّال
جنگِ صفّین کی جانب پیش قدمی
36 ہجری قمری میں اسی روز امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے صفّین کی جانب روانگی کی تیاری فرمائی اور ابو مسعود عقبہ بن عامر انصاری کو کوفہ میں اپنا جانشین مقرر فرمایا۔

https://www.facebook.com/share/v/1auVj9T91n/
🔗Instagram:
https://www.instagram.com/reel/DWTKSCYiH3s/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA==
🔗 TikTok:
https://www.tiktok.com/@almojiburdu/video/7621089115450166548?is_from_webapp=1&sender_device=pc

📚Book: كتاب الثقافة المهدوية
🎙Lecturer: Molana Syed Qasim Rizvi
📖Lecture No: 21
Youtube:
https://youtu.be/VKn4X-mSR8Y?si=lKXgQGRZewZITrvX
Facebook:
https://www.facebook.com/share/v/18FJ5qabC5/
📚Book: كتاب الثقافة المهدوية
🎙Lecturer: Molana Syed Qasim Rizvi
📖Lecture No: 20
Youtube:
https://youtu.be/UWse_P67jEU?si=Y3P54tQ7TQ0Ua0S6
Facebook:
https://www.facebook.com/share/v/18PeVcAVvx/
📚Book: كتاب الثقافة المهدوية
🎙Lecturer: Molana Syed Qasim Rizvi
📖Lecture No: 19
Youtube:
https://youtu.be/Bj9r_NP_mso?si=9Ibx0xPYd1ct2Twd
Facebook:
https://www.facebook.com/share/v/1KyZvUWujf/
مرجعیتِ اعلی کی ہدایات
وہ نکات جو عیدالفطر المبارک کے خطبے میں مرجع عالی قدر کے نمائندے، سماحۃ الشیخ حسین آل یاسین نے بیان فرمائے:
•اگرچہ عید اپنے اندر خوشیوں کے بے پناہ رنگ سموئے ہوئے ہے لیکن اس کے باوجود آج مؤمنین کے دل ٹکڑے ٹکڑے ہو رہے ہیں جب وہ اپنے دینی و انسانی بھائیوں پر مظالم اور مصائب دیکھتے ہیں۔
• ہم ایک طرف اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر خوشی سے اس کی بڑائی بیان کر رہے ہیں، تو دوسری طرف ایران اور لبنان میں جاری فوجی جارحیت کے سبب بچوں کی چیخیں بلند ہو رہی ہیں، غم زدہ ماؤں اور بہنوں کی آنکھیں اشک بار ہیں، اور پُرامن لوگوں کے گھروں پر آگ برس رہی ہے۔
• ہم اس ظالمانہ جنگ کی نہایت سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اور تمام مسلمانوں اور دنیا کے تمام آزاد ضمیر انسانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس کے خلاف آواز بلند کریں اور ایران و لبنان کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔
• ہم تمام مؤثر بین الاقوامی اداروں اور دنیا کے ممالک، خصوصاً اسلامی ممالک، سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس جارحیت کو روکنے کے لیے اپنی بھرپور کوششیں بروئے کار لائیں۔
• اے اللہ! ہم تیرے حضور عاجزی کے ساتھ دعا کرتے ہیں، اور تو ہی دعاؤں کو سننے والا ہے۔ اے اللہ! جہاں کہیں بھی مومنین و مومنات ہوں، ان کی حفاظت فرما، ان سے مصیبت کو دور فرما، اور انہیں حق پر متحد فرما۔ اے اللہ! ہم ان کے شہداء کو تیرے سپرد کرتے ہیں جنہوں نے اپنے وطن کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کیں؛ پس انہیں انبیاء اور صدیقین کے ساتھ اعلیٰ درجات عطا فرما۔ اے اللہ! ان کے اہلِ خانہ کو صبر اور تسلی عطا فرما، ان کے زخمیوں کو شفا دے، ان کے قیدیوں کو رہائی نصیب فرما، اور ہمارے اہل کو ہر جگہ اپنی حفاظت میں رکھ اور ظالموں کے مقابلے میں انہیں نصرت عطا فرما۔
• ایمان صرف اقرار اور عقیدہ ہی کا نام نہیں، بلکہ نیک عمل اور ہمدردی و غم خواری بھی ایمان کا حصہ ہیں۔ ایسے سخت حالات میں ہمارا دینی اور انسانی فریضہ ہے کہ ہم اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد اور اعانت کے لیے آگے بڑھیں۔
• اعلی مرجعیتِ دینی نے ہمارے لیے خیر و برکت کا دروازہ کھول دیا ہے، اور ایران و لبنان کے متاثرین کی تکلیف کم کرنے کے لیے حقوقِ شرعیہ خرچ کرنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم ضروری ہے کہ یہ کام معتبر اور قابلِ اعتماد ذرائع کے ذریعے ہو، جیسے اعلی مرجعیت کے دفاتر، یا پھر امداد براہِ راست مستحقین تک پہنچائی جائے۔
• عید اللہ تعالیٰ سے اپنے عہد کی تجدید، آپس میں درگزر اور تعلقات کی اصلاح، صلہ رحمی، اور فقراء و مساکین خصوصاً رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی خبرگیری کا بہترین موقع ہے۔
اگرچہ ہمارے دل اپنے گرد و پیش کے دردناک حالات پر غم سے چور ہیں، لیکن اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے، اس کی مدد قریب ہے، اور اس کی نصرت ضرور آنے والی ہے، بشرطیکہ تم تقویٰ اختیار کرو اور صبر سے کام لو۔
کربلا معلی بین الحرمین میں اس سال عید الفطر نہایت سادگی اور احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔
موجودہ حالات بالخصوص مملکتِ اسلامی ایران کی جنگی کیفیت اور حالیہ شہداء کی تازہ یادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بار خوشیوں کے اظہار میں احتیاط اور سنجیدگی کو ترجیح دی گئی۔
نہ چراغاں کیا گیا نہ معمول کی روشنیوں کا اہتمام ہوا بلکہ پورا ماحول ایک خاموش عقیدت اور احساسِ ذمہ داری کی تصویر بنا رہا۔
نمازِ عید حرمِ امام حسینؑ میں دینی امور کے رئیس جناب الشیخ احمد صافی کی امامت میں ادا کی گئی، جہاں مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خطبۂ عید میں آپ کے کلمات کچھ یوں تھے:
✨ "إنَّ رحمةَ اللهِ واسعة، وفرجَهُ قريب، ونصرَهُ آتٍ لا محالة."
📖 اردو مفہوم:
بے شک اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے، اس کی طرف سے کشادگی (نجات) قریب ہے، اور اس کی مدد یقینی طور پر آنے والی ہے۔
اس پُرفتن دور میں اپنے امامِ زمانہ حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کو یاد کرتے ہوئے
دل کی گہرائیوں سے
*عید مبارک*
اللہ ہمیں امام کے سچے منتظرین میں شمار فرمائے۔
اللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَجَ وَاجْعَلْنَا مِنْ أَنْصَارِهِ وَأَعْوَانِهِ
آمین 🤲
*ماہ رمضان گزرنے سے پہلے ایک دفعہ اس ماہ کو ویسے سلام کرلیں جس طرح امام زین العابدین علیہ السلام نے سکهایا😢*
وداعِ ماہِ رمضان کا سلام
👋🏼..السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا شَهْرَ اللهِ الأكْبَرَ ، وَيَا عِيْدَ أَوْلِيَائِهِ
👋🏼..السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَـا أكْرَمَ مَصْحُـوبٍ مِنَ الأوْقَات ِ، وَيَا خَيْرَ شَهْرٍ فِي الأيَّامِ وَالسَّاعَاتِ
👋🏼..السَّلاَمُ عَلَيْكَ مِنْ شَهْرٍ قَرُبَتْ فِيهِ الآمالُ ، وَنُشِرَتْ فِيهِ الأعمَالُ
👋🏼..السَّلاَمُ عَلَيْكَ مِنْ قَرِينٍ جَلَّ قَدرُهُ مَوْجُوداً ، وَأَفْجَعَ فَقْدُهُ مَفْقُوداً ، وَمَرْجُوٍّ آلَمَ فِرَاقُهُ
👋🏼..السَّلاَمُ عَلَيْكَ مِنْ نَاصِرٍ أَعَانَ عَلَىٰ الشَّيْطَانِ ، وَصَاحِبٍ سَهَّلَ سُبُلَ الإحسَانِ
👋🏼..السَّلاَمُ عَلَيْكَ مَا أكْثَرَ عُتَقَاءَ اللهِ فِيكَ ، وَمَا أَسْعَدَ مَنْ رَعَىٰ حُرمَتَكَ بكَ
👋🏼..السَّلاَمُ عَلَيْكَ مَا كَانَ أَمْحَاكَ لِلذُّنُوبِ ، وَأَسْتَرَكَ لِأَنْوَاعِ الْعُيُوب ِ
👋🏼..السَّلاَمُ عَلَيْكَ كَمَا وَفَدْتَ عَلَيْنَا بِالْبَرَكَات ِ، وَغَسَلْتَ عَنَّا دَنَسَ الْخَطِيئاتِ
👋🏼..السَّلاَمُ عَلَيْـكَ وَعَلَىٰ لَيْلَةِ الْقَدْرِ الَّتِي هِيَ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْر
👋🏼..اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ ما كَانَ أَحرَصَنَا بِالأمْسِ عَلَيْكَ ، وَأَشَدَّ شَوْقَنَا غَدَاً إلَيْكَ
👋🏼..السَلاَمُ عَلَيْكَ وَعَلَىٰ فَضْلِكَ الَّذِي حُرِمْنَاهُ ، وَعَلَىٰ مَاضٍ مِنْ بَرَكَاتِكَ سُلِبْنَاهُ
📚الصحيفة السجادية للإمام زين العابدين (عليه السلام) دعاء/ 45
*اللهم صلِّ علىٰ مُحمّدٍ وآلِ مُحمّدٍ*
*سلام ہو تجهہ پر اے اللہ کے سب سے بزرگ ترین ماہ، اے أولیائے خدا کی عید*
*سلام ہو اس ماہ پر جو اوقات کا سب سے عزت دار ساتهی ہے، اے وہ ماہ جس کی گهڑیاں اور ایام سب بہترین ہیں*
*سلام ہو تجهہ پر اے وہ مہینے جس میں امیدیں قریب ہوگئی تهیں اعمال نامے کهل گئے تهے*
*سلام ہو اس بہترین ساتهی پر جسکی قدر و منزلت تمام موجودات سے کہیں زیادہ ہے سلام ہو اس ماہ پر جسکا کهوجانا کتنا دردناک ہے، سلام ہو اس امید پر جسکی جدائی بڑی المناک ہے*
*تجهہ پہ سلام اے شیطان کے مقابلے میں بہترین مددگار، سلام ہو اس ساتهی پر جس نے احسان کرنے کے راستوں کو آسان کیا*
*سلام ہو تجهہ پر اے ماہ خدا کہ تجهہ میں آتش جهنم سے آزاد ہونے والے کتنے زیادہ ہیں، سلام ہو تجهہ پر کہ کتنے سارے لوگ تیری حرمت کا لحاظ رکهہ کر کامیاب ہوگئے*
*سلام ہو اس ماہ پر جو کتنے ہی گناہوں کو بخشوانے والا اور مختلف عیوب چهپانے والا ہے*
*سلام ہو تم پر اسی طرح جس طرح تم نے ہم پر برکتیں نچهاور کیں اور ہماری خطاؤں کی گندگی کو دهو ڈالا*
*سلام ہو تم پر اے اللہ کے مہینے، سلام ہو تم پر اے شب قدر جو ہزار مہینوں سے کہیں زیادہ بہتر ہے*
سلام ہو تم پر اے ماہ خدا کہ کل ہم کتنا تیرے مشتاق تهے اور اب تیری طرف شوق مزید بڑهہ جائے گا
سلام ہو تجهہ پر اور تیرے اس فضل پر جس سے ہم محروم ره گئے سلام ان گزشتہ برکتوں پر جو ہم سے چهن لی گئیں
😢
اکنون در دسترس! پژوهش تلگرام ۲۰۲۵ — مهمترین بینشهای سال 