🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Открыть в Telegram
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Больше2 866
Подписчики
+124 часа
-97 дней
-3330 день
Архив постов
اسلامی سال کا پانچواں اور چھٹا مہینہ
جمادی الاولی اور جمادی الاخری
لغت کے اعتبار سے ان دونوں مہینوں کے درست نام اور تلفظ یہ ہیں: جُمَادَی الاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الاُخۡرٰی یا جُمَادَی الاٰخِرَہۡ ـ
इस्लामी साल का पाँचवां और छठा महीना
जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा
लुग़त के एअ़्तिबार से इन दोनों महीनों के दुरुस्त नाम और तलफ़्फ़ुज़ येह हैं: जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा या जुमादल आख़िरह ـ
مشہور نحوی امام فَراء کہتے ہیں: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ یعنی تمام مہینوں کے نام مذکر ہیں سوائے دو جمادی مہینوں (یعنی جُمَادَی الاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الاُخۡرٰی یا جُمَادَی الاٰخِرَہۡ) کے ان دونوں کے نام مؤنث ہیں ـ [الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳]
मशहूर नह़वी इमाम फ़रा कहते हैं: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ यअ़्नी तमाम महीनों के नाम मुज़क्कर (Male) हैं सिवाए दो जुमादी महीनों (या'नी जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा या जुमादल आख़िरह) के, इन दोनों के नाम मुअन्नस (Female) हैं।
[الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳]
@Muhammad_Jamaluddin_Khan
اسلامی سال کا پانچواں اور چھٹا مہینہ
جمادی الاولی اور جمادی الاخری
لغت کے اعتبار سے ان دونوں مہینوں کے درست نام اور تلفظ یہ ہیں: جُمَادَی الۡاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الۡاُخۡرٰی یا جُمَادَی الۡاٰخِرَہۡ ـ
مشہور نحوی امام فَراء کہتے ہیں: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ یعنی تمام مہینوں کے نام مذکر ہیں سوائے دو جمادی مہینوں (یعنی جُمَادَی الۡاُوۡلٰی اور جُمَادَی الۡاُخۡرٰی یا جُمَادَی الۡاٰخِرَہۡ) کے ان دونوں کے نام مؤنث ہیں ـ [الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳]
جب لفظِ ”جمادی“ مؤنث ہے تو اس کی صفت بھی مؤنث ہی ذکر کی جائےگی ـ اسی لیے ”جمادی الاول“ اور ”جمادی الآخِر“ نہ کہا جائے کیونکہ ”الاول“ اور ”الاٰخر“ مذکر ہیں بلکہ ”جُمَادَی الۡاُوۡلٰی“ اور ”جُمَادَی الۡاُخۡرٰی“ یا ”جُمَادَی الۡاٰخِرَہۡ“ کہنا چاہیے ـ
ایسے ہی چھٹے مہینے کو ”جمادی الثانی“ بھی نہ کہا جائے، کیونکہ ثانی وہاں آتا ہے جہاں اس کے بعد ثالث (یعنی تیسرا) بھی ہو جبکہ یہاں تیسرا نہیں ـ [غیاث اللغات، باب الجیم، ص:194]
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
इस्लामी साल का पाँचवां और छठा महीना
जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा
लुग़त के एअ़्तिबार से इन दोनों महीनों के दुरुस्त नाम और तलफ़्फ़ुज़ येह हैं: जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा।
मशहूर नह़वी इमाम फ़रा कहते हैं: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ यअ़्नी तमाम महीनों के नाम मुज़क्कर (Male) हैं सिवाए दो जुमादी महीनों (या'नी जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा या जुमादल आख़िरह) के, इन दोनों के नाम मुअन्नस (Female) हैं।
[الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳]
जब लफ़्ज़े "जुमादा" मुअन्नस है तो इसकी स़िफ़त भी मुअन्नस ही ज़िक्र की जाएगी - इसी लिए इसे "जुमादल अव्वल" और "जुमादल आख़िर" न कहा जाए। क्योंकि "अल अव्वल" और "अल आख़िर" मुज़क्कर हैं, बल्कि "जुमादल ऊला" और "जुमादल उख़रा" या "जुमादल आख़िरह" कहना चाहिए।
ऐसे ही छठे महीने को "जुमादस्सानी" भी न कहा जाए, क्योंकि सानी वहाँ आता है जहां उसके बा'द सालिस (यानी तीसरा) भी हो, जबकि यहाँ तीसरा नहीं।
[غیاث اللغات، باب الجیم، ص:194]
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
یوم وصال ماہ جمادی الاخری قسط¹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یوم وصال ❶ جمادی الاخرٰی
استاذ العلماء جلالۃ العلم حضور حافظِ ملت حضرت علامہ مولانا شاہ عبد العزیز محدث مبارک پوری رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65114
شان و عظمت حضور حافظ ملت 📚
سوانح حیات حافظ ملت علیہالرحمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/15920
سلطان العارفین حضرت سلطان
باہو سروری قادری رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65111
بیہقیِ وقت علامہ مفتی منظور
احمد فیضی رحمۃ اللۃ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65107
شیخ ابو نصر ضیاء الدین موسٰی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65100
حضرت خواجہ ابو احمد ابدال چشتی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65093
وصال ❷
سیف اللہ المسلول معین الحق
شاہ فضلِ رسول قادری بدایونی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65203
خلیفۂ حضور مفتئ اعظمِ ہند ، فقیہ العصر ، حضرت مولانا مفتی عبد الجلیل رضوی بہاری
https://t.me/islaamic_Knowledge/65200
غلام محی الدین المعروف بابو جی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65196
حضرت علامہ قاری محبوب رضا
https://t.me/islaamic_Knowledge/65193
حضرت سید قطب الدین حجروی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65190
حضرت سید محمد یوسف بلگرامی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65187
وصال ❸
علامہ عبد العلیم آسی سکندر پوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/65322
علّامہ عبد الحکیم صدّیقی میرٹھی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65317
مفتئ بدایوں مفتی حافظ بخش
https://t.me/islaamic_Knowledge/65310
استاد العلماء مفتی نور محمد قاسمی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65306
وصال ❹
فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65405
حضرت سلطان بالا دین اویسی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65402
وصال ❺
خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت مولانا حاجی محمد اسماعیل
https://t.me/islaamic_Knowledge/65478
حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/65475
مولائے روم علامہ جلال الدین رومی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65472
سید شاہ سکندر گیلانی کیتھلی قادری
https://t.me/islaamic_Knowledge/65467
وصال ❻
عارف کامل حضرت پیر سید غلام حیدر علی شاہ جلال پوری رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65532
حضرت مولانا محمد کامل ولید پوری اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65529
حضرت شاہ نیاز احمد بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65525
وصال ❼
حضرت قاسم رضیاللهتعالیٰعنہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65594
علامہ قاری مصلح الدین صدیقی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65586
حضرت خواجہ نظام الدین خاموش
https://t.me/islaamic_Knowledge/65582
مولانا سعد الدین کاشغری علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65579
وصال ❽
قطب کوکن حضرت علامہ مخدوم علی مہائمی ممبئ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65634
محب اعلیٰ حضرت، امام المحدثین، علامہ
وصی احمد محدث سورتی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65630
وصال ❾
حضرت ابو حامد محمد بن محمد عمیدی سمرقندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65706
شیخ جان اللہ چشتی صابری لاہوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/65703
وصال ❿
شیخ حافظ محمد صدیق قادری بانیِ خانقاہ بھرچونڈی شریف رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65783
حضرت خواجہ محمد بابا سماسی (بخارا) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65777
یوم وصال ⓫ جمادی الاخری
الفقیہ الحنفی، امام الہدٰی، حضرت فقیہ ابو اللیث سمرقندی رحمۃ الله علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/43049
سید العلماء حضرت علامہ مفتی شاہ آل مصطفی سید میاں مارہروی علیہ الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65830
مرید و تلمیذ اور خلیفۂ اعلٰی حضرت، حضرت مولانا یقین الدین بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ـ مفتیِ دارالفتاء بریلی شریف
https://t.me/islaamic_Knowledge/65836
وصال ⓬
وصال ⓭
وصال ⓮
وصال ⓯
وصال ⓰
وصال ⓱
وصال ⓲
وصال ⓳
وصال ⓴
یوم وصال ㉑ جمادی الاخری
وصال ㉒
وصال ㉓
وصال ㉔
وصال ㉕
وصال ㉖
وصال ㉗
وصال ㉘
وصال ㉙
وصال ㉚
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاخری
یوم ولادت ماہ جمادی الاخری قسط¹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یوم ولادت ❶ جمادی الاخرٰی
سلطان العارفین حضرت سلطان
باہو سروری قادری رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65111
محقق دوراں مولانا جلال الدین
قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65103
ولادت ❷
حضرت مولانا عبد الرشید مجددی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65184
ولادت ❸
سید امین الحسنات مانکی شریف
https://t.me/islaamic_Knowledge/65313
ولادت ❹
ولادت ❺
ولادت ❻
ولادت ❼
ولادت ❽
ولادت ❾
ولادت ❿
یوم ولادت ⓫ جمادی الاخری
ولادت ⓬
ولادت ⓭
ولادت ⓮
ولادت ⓯
ولادت ⓰
ولادت ⓱
ولادت ⓲
ولادت ⓳
ولادت ⓴
یوم ولادت ㉑ جمادی الاخری
ولادت ㉒
ولادت ㉓
ولادت ㉔
ولادت ㉕
ولادت ㉖
ولادت ㉗
ولادت ㉘
ولادت ㉙
ولادت ㉚
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاخری
Уже доступно! Исследование Telegram 2025 — ключевые инсайты года 
