ch
Feedback
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

前往频道在 Telegram

یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan

显示更多
2 866
订阅者
+124 小时
-97
-3330
帖子存档
اسلامی سال کا پانچواں اور چھٹا مہینہ جمادی الاولی اور جمادی الاخری لغت کے اعتبار سے ان دونوں مہینوں کے درست نام اور تلفظ یہ ہ
اسلامی سال کا پانچواں اور چھٹا مہینہ جمادی الاولی اور جمادی الاخری لغت کے اعتبار سے ان دونوں مہینوں کے درست نام اور تلفظ یہ ہیں: جُمَادَی الاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الاُخۡرٰی یا جُمَادَی الاٰخِرَہۡ ـ इस्लामी साल का पाँचवां और छठा महीना जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा लुग़त के एअ़्तिबार से इन दोनों महीनों के दुरुस्त नाम और तलफ़्फ़ुज़ येह हैं: जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा या जुमादल आख़िरह ـ مشہور نحوی امام فَراء کہتے ہیں: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ یعنی تمام مہینوں کے نام مذکر ہیں سوائے دو جمادی مہینوں (یعنی جُمَادَی الاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الاُخۡرٰی یا جُمَادَی الاٰخِرَہۡ) کے ان دونوں کے نام مؤنث ہیں ـ [الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳] मशहूर नह़वी इमाम फ़रा कहते हैं: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ यअ़्नी तमाम महीनों के नाम मुज़क्कर (Male) हैं सिवाए दो जुमादी महीनों (या'नी जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा या जुमादल आख़िरह) के, इन दोनों के नाम मुअन्नस (Female) हैं। [الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳] @Muhammad_Jamaluddin_Khan

اسلامی سال کا پانچواں اور چھٹا مہینہ جمادی الاولی اور جمادی الاخری لغت کے اعتبار سے ان دونوں مہینوں کے درست نام اور تلفظ یہ ہ
اسلامی سال کا پانچواں اور چھٹا مہینہ جمادی الاولی اور جمادی الاخری لغت کے اعتبار سے ان دونوں مہینوں کے درست نام اور تلفظ یہ ہیں: جُمَادَی الۡاٗوۡلٰی اور جُمَادَی الۡاُخۡرٰی یا جُمَادَی الۡاٰخِرَہۡ ـ مشہور نحوی امام فَراء کہتے ہیں: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ یعنی تمام مہینوں کے نام مذکر ہیں سوائے دو جمادی مہینوں (یعنی جُمَادَی الۡاُوۡلٰی اور جُمَادَی الۡاُخۡرٰی یا جُمَادَی الۡاٰخِرَہۡ) کے ان دونوں کے نام مؤنث ہیں ـ [الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳] جب لفظِ ”جمادی“ مؤنث ہے تو اس کی صفت بھی مؤنث ہی ذکر کی جائےگی ـ اسی لیے ”جمادی الاول“ اور ”جمادی الآخِر“ نہ کہا جائے کیونکہ ”الاول“ اور ”الاٰخر“ مذکر ہیں بلکہ ”جُمَادَی الۡاُوۡلٰی“ اور ”جُمَادَی الۡاُخۡرٰی“ یا ”جُمَادَی الۡاٰخِرَہۡ“ کہنا چاہیے ـ ایسے ہی چھٹے مہینے کو ”جمادی الثانی“ بھی نہ کہا جائے، کیونکہ ثانی وہاں آتا ہے جہاں اس کے بعد ثالث (یعنی تیسرا) بھی ہو جبکہ یہاں تیسرا نہیں ـ [غیاث اللغات، باب الجیم، ص:194] https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J

इस्लामी साल का पाँचवां और छठा महीना जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा लुग़त के एअ़्तिबार से इन दोनों महीनों के दुरुस्त नाम और तलफ़्फ
इस्लामी साल का पाँचवां और छठा महीना जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा लुग़त के एअ़्तिबार से इन दोनों महीनों के दुरुस्त नाम और तलफ़्फ़ुज़ येह हैं: जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा। मशहूर नह़वी इमाम फ़रा कहते हैं: کُلُّ الشُّہُوۡرِ مُذَکِّرَۃٌ اِلَّا جُمَادَیَیۡنۡ यअ़्नी तमाम महीनों के नाम मुज़क्कर (Male) हैं सिवाए दो जुमादी महीनों (या'नी जुमादल ऊला और जुमादल उख़रा या जुमादल आख़िरह) के, इन दोनों के नाम मुअन्नस (Female) हैं। [الشماریخ فی علم التاریخ، ص:۱۳] जब लफ़्ज़े "जुमादा" मुअन्नस है तो इसकी स़िफ़त भी मुअन्नस ही ज़िक्र की जाएगी - इसी लिए इसे "जुमादल अव्वल" और "जुमादल आख़िर" न कहा जाए। क्योंकि "अल अव्वल" और "अल आख़िर" मुज़क्कर हैं, बल्कि "जुमादल ऊला" और "जुमादल उख़रा" या "जुमादल आख़िरह" कहना चाहिए। ऐसे ही छठे महीने को "जुमादस्सानी" भी न कहा जाए, क्योंकि सानी वहाँ आता है जहां उसके बा'द सालिस (यानी तीसरा) भी हो, जबकि यहाँ तीसरा नहीं। [غیاث اللغات، باب الجیم، ص:194] https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J

sticker.webp0.45 KB

یوم وصال ماہ جمادی الاخری قسط¹ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یوم وصال ❶ جمادی الاخرٰی استاذ العلماء جلالۃ العلم حضور حافظِ ملت حضرت علامہ مولانا شاہ عبد العزیز محدث مبارک پوری رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65114 شان و عظمت حضور حافظ ملت 📚 سوانح حیات حافظ ملت علیہ‌الرحمہ https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/15920 سلطان العارفین حضرت سلطان باہو سروری قادری رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65111 بیہقیِ وقت علامہ مفتی منظور احمد فیضی رحمۃ اللۃ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65107 شیخ ابو نصر ضیاء الدین موسٰی https://t.me/islaamic_Knowledge/65100 حضرت خواجہ ابو احمد ابدال چشتی https://t.me/islaamic_Knowledge/65093 وصال ❷ سیف اللہ المسلول معین الحق شاہ فضلِ رسول قادری بدایونی https://t.me/islaamic_Knowledge/65203 خلیفۂ حضور مفتئ اعظمِ ہند ، فقیہ العصر ، حضرت مولانا مفتی عبد الجلیل رضوی بہاری https://t.me/islaamic_Knowledge/65200 غلام محی الدین المعروف بابو جی https://t.me/islaamic_Knowledge/65196 حضرت علامہ قاری محبوب رضا https://t.me/islaamic_Knowledge/65193 حضرت سید قطب الدین حجروی https://t.me/islaamic_Knowledge/65190 حضرت سید محمد یوسف بلگرامی https://t.me/islaamic_Knowledge/65187 وصال ❸ علامہ عبد العلیم آسی سکندر پوری https://t.me/islaamic_Knowledge/65322 علّامہ عبد الحکیم صدّیقی میرٹھی https://t.me/islaamic_Knowledge/65317 مفتئ بدایوں مفتی حافظ بخش https://t.me/islaamic_Knowledge/65310 استاد العلماء مفتی نور محمد قاسمی https://t.me/islaamic_Knowledge/65306 وصال ❹ فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد  امجدی https://t.me/islaamic_Knowledge/65405 حضرت سلطان بالا دین اویسی https://t.me/islaamic_Knowledge/65402 وصال ❺ خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت مولانا حاجی محمد اسماعیل https://t.me/islaamic_Knowledge/65478 حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری https://t.me/islaamic_Knowledge/65475 مولائے روم علامہ جلال الدین رومی https://t.me/islaamic_Knowledge/65472 سید شاہ سکندر گیلانی کیتھلی قادری https://t.me/islaamic_Knowledge/65467 وصال ❻ عارف کامل حضرت پیر سید غلام حیدر علی شاہ جلال پوری رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65532 حضرت مولانا محمد کامل ولید پوری اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65529 حضرت شاہ نیاز احمد بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65525 وصال ❼ حضرت قاسم رضی‌الله‌تعالیٰ‌عنہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65594 علامہ قاری مصلح الدین صدیقی https://t.me/islaamic_Knowledge/65586 حضرت خواجہ نظام الدین خاموش https://t.me/islaamic_Knowledge/65582 مولانا سعد الدین کاشغری علیہ‌الرحمہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65579 وصال ❽ قطب کوکن حضرت علامہ مخدوم علی مہائمی ممبئ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65634 محب اعلیٰ حضرت، امام المحدثین، علامہ وصی احمد محدث سورتی رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65630 وصال ❾ حضرت ابو حامد محمد بن محمد عمیدی سمرقندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65706 شیخ جان اللہ چشتی صابری لاہوری https://t.me/islaamic_Knowledge/65703 وصال ❿ شیخ حافظ محمد صدیق قادری بانیِ خانقاہ بھرچونڈی شریف رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65783 حضرت خواجہ محمد بابا سماسی (بخارا) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65777 یوم وصال ⓫ جمادی الاخری الفقیہ الحنفی، امام الہدٰی، حضرت فقیہ ابو اللیث سمرقندی رحمۃ الله علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/43049 سید العلماء حضرت علامہ مفتی شاہ آل مصطفی سید میاں مارہروی علیہ الرحمہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65830 مرید و تلمیذ اور خلیفۂ اعلٰی حضرت، حضرت مولانا یقین الدین بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ـ مفتیِ دارالفتاء بریلی شریف https://t.me/islaamic_Knowledge/65836 وصال ⓬ وصال ⓭ وصال ⓮ وصال ⓯ وصال ⓰ وصال ⓱ وصال ⓲ وصال ⓳ وصال ⓴ یوم وصال ㉑ جمادی الاخری وصال ㉒ وصال ㉓ وصال ㉔ وصال ㉕ وصال ㉖ وصال ㉗ وصال ㉘ وصال ㉙ وصال ㉚ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاخری

sticker.webp0.30 KB

sticker.webp0.45 KB

یوم ولادت ماہ جمادی الاخری قسط¹ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یوم ولادت ❶ جمادی الاخرٰی سلطان العارفین حضرت سلطان باہو سروری قادری رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65111 محقق دوراں مولانا جلال الدین قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65103 ولادت ❷ حضرت مولانا عبد الرشید مجددی https://t.me/islaamic_Knowledge/65184 ولادت ❸ سید امین الحسنات مانکی شریف https://t.me/islaamic_Knowledge/65313 ولادت ❹ ولادت ❺ ولادت ❻ ولادت ❼ ولادت ❽ ولادت ❾ ولادت ❿ یوم ولادت ⓫ جمادی الاخری ولادت ⓬ ولادت ⓭ ولادت ⓮ ولادت ⓯ ولادت ⓰ ولادت ⓱ ولادت ⓲ ولادت ⓳ ولادت ⓴ یوم ولادت ㉑ جمادی الاخری ولادت ㉒ ولادت ㉓ ولادت ㉔ ولادت ㉕ ولادت ㉖ ولادت ㉗ ولادت ㉘ ولادت ㉙ ولادت ㉚ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاخری

sticker.webp0.30 KB