Sobain|سوبین بلوچ
Открыть в Telegram
Freelance journalist from war zone Balochistan
БольшеСтрана не указанаКатегория не указана
255
Подписчики
+124 часа
+77 дней
+2630 дней
Архив постов
چاغی شہر پر سرمچاروں کا کنٹرول بدستور برقرار، پولیس و لیویز تھانے اور سرکاری عمارتیں سرمچاروں کے قبضے میں ہیں۔ میجر گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے آج بروز جمعرات، مورخہ 9 جولائی 2026 کو چاغی شہر پر حملہ کر کے اس کا کنٹرول مکمل طور پر اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے، جو اس وقت بھی بدستور برقرار ہے۔ سرمچاروں نے شہر میں داخل ہو کر پولیس تھانے اور لیویز تھانے سمیت تمام اہم سرکاری عمارتوں اور انتظامی تنصیبات پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
چاغی شہر کا عسکری کنٹرول سنبھالنے کے بعد، سرمچاروں نے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر سخت ناکہ زنی کر کے اپنی پوزیشنیں مضبوطی سے برقرار رکھی ہوئی ہیں۔ قابض ریاست کی سرپرستی میں بلوچ قومی وسائل کا استحصال کرنے والے نیٹ ورک اور ان کے محافظوں کو اس کارروائی میں شدید ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔
اس طویل اور تاحال جاری آپریشن میں جانی و مالی نقصان اور آپریشن کی مکمل تفصیلی رپورٹ، کارروائی مکمل ہونے پر جلد ہی باقاعدہ طور پر میڈیا کے لیے جاری کی جائے گی۔
میجر گہرام بلوچ
ترجمان: بلوچستان لبریشن فرنٹ
09 جولائی 2026
Ref. No. BLF/June2026/00083
چاغی شہر پر میں بلوچ آزادی پسندوں کا کنٹرول گذشتہ 5 گھنٹوں سے برقرار ہے ۔ اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فوج نے سرمچاروں کی کنٹرول اور شہر کامحاصرہ توڑنے کے لئے پیش قدمی کی لیکن سرمچاروں کی بھاری مزاحمت پر وہ پیچھے ہٹے اور واپس چلے گئے ۔
# بلوچستان
https://x.com/sobainbloch/status/2075137108222660708?s=52
UPDATE
According to local sources, gunfire has erupted in Chagai District. The sound of gunfire is being heard from multiple areas across the district.
#Balochistan
اپڈیٹ
علاقائی زرائع کے مطابق ضلع چاغی میں فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔۔ ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔
#بلوچستان
بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک دنیا کے بڑے تانبے اور سونے کے ذخائر میں شمار ہوتا ہے اور اسے پاکستان کے اہم معدنی منصوبوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ نومبر 2025 میں چاغی نوکنڈی میں ع ایک مربوط حملہ ہوا، جس کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ (BLF) نے قبول کیا تھا۔ حالیہ عرصے میں بھی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی سے متعلق واقعات اور حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تاہم، آج چاغی میں سینکڑوں مسلح افراد کی گشت کررہے ہیں پولیس اسٹیشنوں، لیویز چوکیوں، بینکوں اور سرکاری عمارتوں کو نذرِ آتش کرچکے ہے اور پولیس اسٹیشن اور لیوز پوسٹ کے فوجی سازوسامان بھی اپنے قبضے میں کرچکے ہے۔
نیوز اپڈیٹ
علاقائی زرائع کے مطابق چاغی شہر تاحال آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہے اور آزادی پسندوں نے بینکوں، لیویز و پولیس تھانوں سے تمام سرکاری اسلحہ و ساز و سامانوں کو ضبط کر کے بعد میں انہیں نزر آتش کیے اور پورے شہر آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہے
زرائع کے مطابق بلوچ آزادی پسندوں نے تمام سرکاری بینک دفاتر و تھانے کو نزرآتش کردیا۔ آزادی پسند تا حال علاقے میں موجود ہیں ۔
نیوز اپڈیٹ
پورے چاغی شہر بلوچ آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہیں،زرائع کے مطابق تمام سرکاری بینک دفاتر و تھانے بھی ان کے کنٹرول میں ہیں،آزادی پسندوں نے مختلف شائراؤں پر چیک پوسٹ قائم کر کے سنیپ چیکنگ بھی کر رئے ہیں
Breaking News
Chaghi: Reports claim that hundreds of Baloch separatist fighters have entered the city of Chaghi and taken control of several key locations. According to these reports, government offices, banks, Levies facilities, and police stations are under their control.
Further information is awaited.
بریکنگ نیوز
سینکڑوں کی تعداد میں بلوچ آزادی پسندوں نے چاغی شہر میں داخل ہو کر پورے شہر کو اپنے کنٹرول میں لے لیے،تمام سرکاری دفاتر بینک،لیویز و پولیس تھانہ آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہیں.
مزید اطلاعات آنا باقی ہے
