6 319
مشترکین
-624 ساعت
-187 روز
-12630 روز
در حال بارگیری داده...
کانالهای مشابه
ابر برچسبها
اشارات ورودی و خروجی
---
---
---
---
---
---
جذب مشترکین
ژوئیه '26
ژوئیه '26
+15
در 4 کانالها
ژوئن '26
+87
در 5 کانالها
Get PRO
مه '26
+55
در 6 کانالها
Get PRO
آوریل '26
+70
در 7 کانالها
Get PRO
مارس '26
+169
در 7 کانالها
Get PRO
فوریه '26
+94
در 7 کانالها
Get PRO
ژانویه '26
+96
در 9 کانالها
Get PRO
دسامبر '25
+166
در 11 کانالها
Get PRO
نوامبر '25
+38
در 8 کانالها
Get PRO
اکتبر '25
+63
در 9 کانالها
Get PRO
سپتامبر '25
+31
در 0 کانالها
Get PRO
اوت '25
+38
در 10 کانالها
Get PRO
ژوئیه '25
+358
در 11 کانالها
Get PRO
ژوئن '25
+276
در 10 کانالها
Get PRO
مه '25
+693
در 11 کانالها
Get PRO
آوریل '25
+360
در 10 کانالها
Get PRO
مارس '25
+1 182
در 11 کانالها
Get PRO
فوریه '25
+558
در 10 کانالها
Get PRO
ژانویه '25
+570
در 13 کانالها
Get PRO
دسامبر '24
+263
در 12 کانالها
Get PRO
نوامبر '24
+667
در 10 کانالها
Get PRO
اکتبر '24
+730
در 8 کانالها
Get PRO
سپتامبر '24
+621
در 5 کانالها
Get PRO
اوت '24
+966
در 6 کانالها
Get PRO
ژوئیه '24
+266
در 4 کانالها
Get PRO
ژوئن '24
+197
در 2 کانالها
Get PRO
مه '24
+232
در 4 کانالها
Get PRO
آوریل '24
+957
در 4 کانالها
Get PRO
مارس '24
+775
در 4 کانالها
Get PRO
فوریه '24
+11
در 3 کانالها
| تاریخ | رشد مشترکین | اشارات | کانالها | |
| 05 ژوئیه | +2 | |||
| 04 ژوئیه | +2 | |||
| 03 ژوئیه | +4 | |||
| 02 ژوئیه | +7 | |||
| 01 ژوئیه | 0 |
پستهای کانال
| 2 | بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام، آشوب پبلیکیشنز کی طرف سے ماہنامہ اسپر میگزین کا بائیسواں شمارہ جولائی 2026 شائع ہوچکا ہے۔ | 789 |
| 3 | بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام، آشوب پبلیکیشنز کی طرف سے ماہنامہ اسپر میگزین کا بائیسواں شمارہ جولائی 2026 شائع ہوچکا ہے۔ | 736 |
| 4 | Ispar Magazine July 2026 Mockup.jpg | 1 |
| 5 | بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام، آشوب پبلیکیشنز کی طرف سے ماہنامہ اسپر میگزین کا بائیسواں شمارہ جولائی 2026 کا اجرا کیا جا رہا ہے۔
حسبِ روایت میگزین کا آغاز اداریہ سے ہوتا ہے جسے بی ایل ایف کی کامیاب عسکری کاروائی آپریشن نال کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بلوچ، بلوچستان اور قومی جنگِ آزادی کے پس منظر میں لکھے گئے مختلف مضامین بلوچی، براہوئی اور اردو میں اس شمارے کا حصہ ہیں۔
حسبِ روایت ادارتی پالیسی کے تحت میگزین کے آخر میں بی ایل ایف کی ماہِ جون کی آپریشنل رپورٹ، انفوگرافکس اور شہید ہونے والے سرمچاروں کی تصاویر شامل ہیں۔ | 2 |
| 6 | Ispar Magazine July 2026 Mockup.jpg | 964 |
| 7 | بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام، آشوب پبلیکیشنز کی طرف سے ماہنامہ اسپر میگزین کا بائیسواں شمارہ جولائی 2026 کا اجرا کیا جا رہا ہے۔
حسبِ روایت میگزین کا آغاز اداریہ سے ہوتا ہے جسے بی ایل ایف کی کامیاب عسکری کاروائی آپریشن نال کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بلوچ، بلوچستان اور قومی جنگِ آزادی کے پس منظر میں لکھے گئے مختلف مضامین بلوچی، براہوئی اور اردو میں اس شمارے کا حصہ ہیں۔
حسبِ روایت ادارتی پالیسی کے تحت میگزین کے آخر میں بی ایل ایف کی ماہِ جون کی آپریشنل رپورٹ، انفوگرافکس اور شہید ہونے والے سرمچاروں کی تصاویر شامل ہیں۔ | 1 019 |
| 8 | Ashoob June 2026 Report English.jpg | 1 420 |
| 9 | JUNE REPORT 2026 | 1 082 |
| 10 | Ashoob June 2026 Reports Urdu.jpg | 1 311 |
| 11 | جون رپورٹ 2026 | 993 |
| 12 | Asshob Statement English BLF July2026 00081 Page 2.jpg | 1 235 |
| 13 | Asshob Statement English BLF July2026 00081 Page 1.jpg | 1 239 |
| 14 | June Operational Report: Full Control of Naal City, 2 Gunship Helicopters Shot Down, 73 Enemy Killed/Wounded, Several Police Stations Destroyed and Weapons Seized: Major Gwahram Baloch
BLF fighters continued, throughout June 2026, a sustained and intense campaign of attacks against the occupying Pakistani army, its other key security forces, colonial defense and economic installations, and communication infrastructure across occupied Balochistan. These well-organized and coordinated operations spanned 14 different areas, including Naal, Gwadar, Mand, Buleida, Nushki, Shahrag, Dasht, Panjgur, Surab, Kalat, Turbat, Barkhan, Tump, and Hoshab. The objective of these operations is to paralyze the occupying state's colonial structure in occupied Balochistan, prevent the exploitation of resources, and uproot the occupying military grip and control over Balochistan.
BLF fighters carried out a total of 25 armed operations against the enemy during June, including the historic strategic operation in Naal city in the Khuzdar. As a result of these organized operations, a total of 58 occupying army personnel were killed and more than 11 wounded, while 4 key enemy informants and agents running networks of espionage against the independence movement were also targeted and killed. In the war for the defense of the homeland and national liberation, 5 valiant BLF fighters were martyred while fighting bravely against enemy forces.
Strategically, the month's most organized, coordinated, and significant major operation was the gaining control of the Naal city and targeting military, communication, and exploitative economic targets there. The fighters took full control of the Naal city, completely destroying the Levies and police stations, while 2 enemy gunship helicopters that came to counter the fighters' advance were shot down mid-air. In this historic operation, 33 occupying army personnel were killed. In addition, to cut off the enemy's supply and logistics system, our fighters established roadblockade on 4 different major highways. During these blockades, two military convoys of the enemy were also ambushed, causing loss of life and material damage. Continuing the military advance, BLF fighters also carried out coordinated attacks on 3 major military camps and 5 important military checkposts.
On the technical, communications, and material front, in order to weaken the occupier's infrastructure, our fighters targeted modern surveillance equipment. 2 drones used for aerial surveillance were shot down, while 3 modern ground surveillance cameras were destroyed, and 5 mobile towers were destroyed to target the communication system. On the material and military front, during operations and explosions, 11 small and large military vehicles of the occupying army were destroyed, while 19 modern weapons and other military equipment were seized from retreating enemy personnel during Operation-Naal and other operations.
Maintaining diversity and tactical superiority in military operations, various guerrilla warfare tactics were used against the enemy this month. Overall, there were 5 heavy weapons attacks, 5 IED remote-control bomb explosions and 5 organized ambush attacks were carried out, while enemy positions were targeted with grenade launchers 3 times. These varied and lethal attacks are evidence of the BLF military skill, successful planning, and capacity to fight under all circumstances.
The Balochistan Liberation Front salutes and pays tribute to all national martyrs who lost their lives in operations against the enemy, for their eternal sacrifice, and renews its commitment that the martyrs' mission will continue until the complete liberation of Balochistan.
Major Gwahram Baloch
Spokesperson, Balochistan Liberation Front
2 July 2026
Ref. No. BLF/July2026/00081 | 982 |
| 15 | Asshob Statement Urdu BLF July2026 00081 Page 2.jpg | 1 161 |
| 16 | Asshob Statement Urdu BLF July2026 00081 Page 1.jpg | 1 151 |
| 17 | ماہِ جون کی آپریشنل رپورٹ: نال شہر پر مکمل کنٹرول، 2 گن شپ ہیلی کاپٹر مار گرائے، 73 دشمن ہلاک و زخمی، تھانے تباہ اور اسلحہ ضبط: میجر گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے جون 2026 کے مہینے میں مقبوضہ بلوچستان کے طول و عرض میں قابض پاکستانی فوج، اس کے دیگر کلیدی سکیورٹی فورسز، استعماری دفاعی اور معاشی تنصیبات اور مواصلاتی نظام پر حملوں کا سلسلہ انتہائی شدت اور غیر معمولی عزم کے ساتھ جاری رکھا۔ ان اچھی طرح سے منظم اور مربوط کارروائیوں کا دائرہ کار نال، گوادر، مند، بلیدہ، نوشکی، شاہرک، دشت، پنجگور، سوراب، قلات، تربت، بارکھان، تمپ اور ہوشاب سمیت 14 مختلف علاقوں تک پھیلا رہا۔ ان کارروائیوں کا بنیادی مقصد مقبوضہ بلوچستان میں قابض ریاست کے استعماری ڈھانچے کو مفلوج کرنا، وسائل کی استحصال کو روکنا، اور قابض ریاست کی عسکری گرفت و عمل داری کو جڑوں سے اکھاڑ کر ختم کرنا ہے۔
بی ایل ایف کے سرمچاروں نے جون کے مہینے میں دشمن کے خلاف مجموعی طور پر 25 مسلح کارروائیاں سرانجام دیں، جن میں خضدار کے علاقے نال شہر کا تاریخی تزویراتی آپریشن بھی شامل ہے۔ بی ایل ایف کے ان منظم ضربات کے نتیجے میں مجموعی طور پر قابض فوج کے 58 عسکری اہلکار ہلاک اور 11 سے زائد زخمی ہوئے، جبکہ تحریک آزادی کے خلاف مخبری کے نیٹ ورک چلانے والے دشمن کے 4 کلیدی آلہ کاروں اور ایجنٹوں کو بھی نشانہ بنا کر ہلاک کیا گیا۔ سرزمین کے دفاع اور قومی آزادی کی اس عظیم جنگ میں دشمن کی افواج کے خلاف ان کاروائیوں میں دلیری سے لڑتے ہوئے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے 5 جانباز سرمچاروں نے جامِ شہادت نوش فرمایا۔
تزویراتی لحاظ سے اس ماہ کی سب سے منظم، مربوط اور اہم ترین بڑی کارروائی نال شہر پر کنٹرول حاصل کرنے، وہاں عسکری، مواصلاتی اور استحصالی معاشی اہداف کو نشانہ بنانے کی ایک خاص آپریشن کی صورت میں سرانجام دی گئی۔ سرمچاروں نے نال شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے وہاں قائم لیویز اور پولیس تھانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، جبکہ سرمچاروں کی پیش قدمی روکنے کے لیے آنے والے دشمن کے 2 گن شپ ہیلی کاپٹروں کو فضا میں ہی نشانہ بنا کر مار گرایا گیا۔ اس تاریخی معرکے میں قابض فوج کے 33 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ، دشمن کے سپلائی اور رسد کے نظام کو منقطع کرنے کے لیے بڑی شاہراہوں پر 4 مختلف مقامات پہ سرمچاروں نے ناکہ بندیاں قائم کر کے کنٹرول حاصل کیا۔ اس دوران دشمن کے دو متحرک فوجی قافلوں کو گھات لگا کر جانی و مالی نقصان بھی پہنچایا گیا۔ عسکری پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے سرمچاروں نے دشمن کے 3 بڑے فوجی کیمپوں اور 5 اہم فوجی چیک پوسٹوں پر بھی مربوط حملے کیے۔
تکنیکی، مواصلاتی اور مادی محاذ پر قابض کے بنیادی ڈھانچے کو کمزور کرنے کے لیے سرمچاروں نے نگرانی کے جدید آلات کو نشانہ بنایا۔ فضا میں دشمن کی جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والے 2 ڈرون مار گرائے گئے، جبکہ زمینی نگرانی کے لیے نصب کردہ 3 جدید کیمرے اور مواصلاتی نظام کو نشانہ بناتے ہوئے 5 موبائل ٹاورز کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ مادی و عسکری محاذ پر کارروائیوں اور دھماکوں کے دوران قابض فوج کی 11 چھوٹی و بڑی عسکری گاڑیاں تباہ کی گئیں، جبکہ نال شہر کے کامیاب معرکے اور دیگر چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران پسپا ہونے والے دشمن کے اہلکاروں سے 19 جدید ہتھیار اور دیگر عسکری ساز و سامان قبضے میں لے کر ضبط کر لیا گیا۔
عسکری کارروائیوں میں تنوع اور جنگی برتری کو برقرار رکھتے ہوئے اس ماہ دشمن کے خلاف گوریلا جنگ کے مختلف حربے استعمال کیے گئے۔ مجموعی طور پر 5 مرتبہ دشمن پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کیے گئے، 5 بار آئی ای ڈی (IED) ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کیے گئے، اور 5 مرتبہ منظم طور پر گھات لگا کر حملے سرانجام دیے گئے، جبکہ 3 بار گرنیڈ لانچر کی مدد سے دشمن کی پوزیشنوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ متنوع اور مہلک حملے تنظیم کی عسکری مہارت، کامیاب منصوبہ بندی اور ہر قسم کے حالات میں جنگ لڑنے کی صلاحیت کا ثبوت ہیں۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ دشمن کے خلاف کاروائیوں میں شہید ہونے والے تمام قومی شہداء کو ان کی لازوال قربانی پر سلام اور خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور اپنے اس عزم کی تجدید کرتی ہے کہ شہداء کا مشن بلوچستان کی کامل آزادی تک جاری رہے گا۔
میجر گہرام بلوچ
ترجمان، بلوچستان لبریشن فرنٹ
2 جولائی 2026
Ref. No. BLF/July2026/00081 | 1 082 |
| 18 | Balnigwar Dasht.jpg | 1 854 |
| 19 | BLF fighters targeted an army camp located in the Balnigwar area of Dasht, with heavy weapons, on June 27, 2026. | 1 518 |
| 20 | Asshob Statement English BLF June2026 00080.jpg | 1 738 |
اکنون در دسترس! پژوهش تلگرام ۲۰۲۵ — مهمترین بینشهای سال 
