cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

📖علاماتِ قیـــامت اور فتنوں کا بیان💥🌎

قرآن و حــدیث کی روشنی میں ہر قســم کے فتنوں اور قیامت کی چھوٹی بڑی تمام نشانیاں کا سلسلہ اس چینل میں جمع کردیا گیا ،خــود بھی پڑھیں عبــرت حاصــل کریں اور صدقــہ جاریہ کی غرض سے دوسروں تک بھی پہچائیــں- https://t.me/joinchat/AAAAAFCjvgL7Cs8432Anfw

نمایش بیشتر
کشور مشخص نشده استزبان مشخص نشده استدسته بندی مشخص نشده است
پست‌های تبلیغاتی
748
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
اطلاعاتی وجود ندارد7 روز
اطلاعاتی وجود ندارد30 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

✨ - *یوم عاشوراء کا روزہ ، سالِ گُزشتہ کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے ...* ✍️ مترجم : ابو فیصل سمیع الله رحمه الله 🌹 سيدنا ابو قتادہ رضي الله عنه فرماتے ہیں : نبی کریم صلی الله علیه وسلم یوم عاشوراء (محرم کی دس تاریخ) کے روزہ کے متعلق سوال کیے گئے ، تو آپ صلی الله علیه وسلم نے جواب دیا: (أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله) (رواہ مسلم). میں الله عزوجل سے امید رکھتا ہوں کہ وہ یوم عاشوراء کے روزہ کو اس سے پہلے کے سال ماضی کے گناہوں کا کفارہ بنادے گا. (صحیح مسلم:٢٧٤٦) 🌹 *عاشوراء کے روزہ کے مراتب:۔* بعض اہل علم نے عاشوراء کے روزہ کے تین حالات ذکر کئے ہیں :۔ ١۔ ایک دن پہلے یا ایک دن بعد میں اس کے ساتھ روزہ رکھنا. ٢۔ صرف عاشوراء (یعنی دس محرم) ہی کا روزہ رکھنا . ٣۔ ایک دن اس سے پہلے اور ایک دن اس کے بعد روزہ رکھنا یعنی مسلسل تین دن اور یہ طریقہ سب سے بہتر ہے . ۔ اور صرف یوم عاشوراء کا روزہ رکھنا بھی کوئی حرج کی بات نہیں ہے. 📋 - *(یہ فتوی الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله کا ہے)* *🌹 عاشوراء روزہ کی مناسبت :* دس محرم کو الله تعالیٰ نے موسی عليه السلام اور ان کی قوم کو فرعون اور اس کی قوم کے ظلم سے نجات عطا فرمائی تھی اس لئے بطور شکریہ الله تعالیٰ کیلئے روزہ رکھنا چاہیے. *🌹 اس مناسبت کے تعلق سے چند فائدے :* ١۔ نبی کریم صلی الله علیه وسلم کی اقتداء کرتے ہوئے یوم عاشوراء کا روزہ رکھنا مستحب ہے. ٢۔ یوم عاشوراء سے ایک دن پہلے یا ایک بعد میں روزہ رکھنا مستحب ہے تاکہ یہودیوں کی مخالفت ہو سکے جیسا کہ اس کا حکم نبی کریم صلی الله علیه وسلم نے دیا ہے . ٣۔ اس دن کی بہت عظیم فضیلت ہے اور اس کی حرمت بہت قدیم ہے . ٤۔ اس میں اس بات کی وضاحت ہے کہ سابقہ امتوں میں وقت کی تحدید چاند کے اعتبار سے ہوا کرتی تھی نہ کہ انگریزی مہینوں کے اعتبار سے ، کیوں کہ رسول الله صلی الله عليه وسلم نے خبردی ہے کہ دس محرم وہ دن ہے جس دن الله تعالیٰ نے فوعون اور اس کی قوم کو ہلاک کیا اور موسی عليه السلام اور ان کی قوم کو نجات عطا فرمائی . ٥۔ یہ (روزہ رکھنا) وہ خوبی ہے جو سنت سے اس دن کے متعلق ثابت ہے ، باقی رہے دیگر اعمال جو اس دن کئے جاتے ہیں تو وہ سب کے سب بدعت ہیں اور نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی ہدایت کے خلاف ہیں. یہ الله تعالیٰ کا ہم پر بے شمار فضل و احسان ہے کہ وہ ایک دن کے روزہ کے عوض پورے ایک سال کے گناہ معاف کردیتا ہے ، بیشک الله تعالیٰ عظیم فضل والا ہے . 🌹 میرے بھائی ! اس فضل کو حاصل کرنے کے لئے اٹھ کھڑے ہو اور اپنا نیا سال اطاعت اور خیرات (نیکیوں) کے حصول میں سبقت کرتے ہوئے شروع کرو بیشک نیکیاں برائیوں کو مٹادیتی ہیں. 📋 - *(یہ اقتباس، الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله کی کتاب (الضیاء اللامع) اور شیخ صالح فوزان الفوزان حفظه الله کی کتاب (الخطب المنبریة) سے ماخوذ ہے )* #محرم_الحرام #یوم_عاشورا #اسلامی_مہینوں_کا_بیان
نمایش همه...
┄┅════❁﷽❁════┅┄ *📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴* *✒️ روز قیامت پسینے کا عذاب🌄* 💥 سیدنا أبو امامه الباھلی رضی الله عنه سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : *« قیامت کے دن سورج ایک نیزے کے بقدر قریب آجائے گا اور اس کی حرارت بھی کئی گناہ بڑھ جائے گی، اس کی حرارت کی وجہ سے دماغ یوں کھولیں گے، جیسے ہنڈیا ابلتی ہیں، لوگ اپنے اپنے گناہوں کے حساب سے پسینے میں شرابور ہوں گے، بعض لوگوں کا پسینہ ٹخنوں تک ، بعض کا پنڈلیوں تک، بعض کا کمر تک اور بعض کا منہ تک پہنچ جائے گا».* 📚 #مسند_احمد:13082(صحیح) 🔍 #قیامت_کا_بیان https://t.me/joinchat/AAAAAFCjvgL7Cs8432Anfw
نمایش همه...
📖علاماتِ قیـــامت اور فتنوں کا بیان💥🌎

قرآن و حــدیث کی روشنی میں ہر قســم کے فتنوں اور قیامت کی چھوٹی بڑی تمام نشانیاں کا سلسلہ اس چینل میں جمع کردیا گیا ،خــود بھی پڑھیں عبــرت حاصــل کریں اور صدقــہ جاریہ کی غرض سے دوسروں تک بھی پہچائیــں-

https://t.me/joinchat/AAAAAFCjvgL7Cs8432Anfw

🍂 *فتنوں سے بچ کر رہیں!* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے ایک بلند مکان پر چڑھے۔ پھر فرمایا، کیا تم لوگ بھی دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں کہ (عنقریب) تمہارے گھروں میں فتنے اس طرح برس رہے ہوں گے جیسے بارش برستی ہے۔*🔹 📗«صحیح بخاری-2467» #فتنے #منتخب_احادیث
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
🌑 - فتنوں کی برســـات!
نمایش همه...
⛔ *حالات کی مناسبت سے اہم نصیحت ..* ♦️ امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضى الله عنه فرماتے ہیں : *"عنقریب کمر توڑ دینے والے شدید فتنے اور نہ ختم ہونے والی طویل آزمائشیں آئیں گی ؛ سو بہت جلد باز، باتیں پھیلانے والے اور ہر مسئلے میں بولنے والے مت بنو !"* 📕 - (الأدب المفرد للبخاري : ٣٢٧، قال الألباني رحمه الله : إسناده صحيح) #قیامت #فتنے https://t.me/joinchat/AAAAAFCjvgL7Cs8432Anfw
نمایش همه...
📖علاماتِ قیـــامت اور فتنوں کا بیان💥🌎

قرآن و حــدیث کی روشنی میں ہر قســم کے فتنوں اور قیامت کی چھوٹی بڑی تمام نشانیاں کا سلسلہ اس چینل میں جمع کردیا گیا ،خــود بھی پڑھیں عبــرت حاصــل کریں اور صدقــہ جاریہ کی غرض سے دوسروں تک بھی پہچائیــں-

https://t.me/joinchat/AAAAAFCjvgL7Cs8432Anfw

┄┅════❁﷽❁════┅┄ *📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴* *✒️ روز قیامت پسینے کا عذاب🫧* 💥 سیده عقبه بن عامر رضی الله عنه سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : *« قیامت کے دن سورج زمین کے بہت قریب آجائے گا، اس وجہ سے لوگ پسینے میں شرابور ہوںگے، بعض لوگوں کا پسینہ ایڑیوں تک، بعض نصف پنڈلی تک، بعض کا گھٹنوں تک اور بعض کا دبر تک ، بعض کا کوکھ تک، بعض کا کندھوں تک ، بعض کا گردن تک اور بعض کا منہ تک پہنچ جائے گا۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کر کے منہ تک کی کیفیت بیان کی اور بعض لوگوں کا پسینہ تو ان کو ڈھانپ لے گا۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا ».* 📚 #مسند_احمد:13081(صحیح) 🔍 #قیامت_کا_بیان https://t.me/joinchat/AAAAAFCjvgL7Cs8432Anfw
نمایش همه...
📖علاماتِ قیـــامت اور فتنوں کا بیان💥🌎

قرآن و حــدیث کی روشنی میں ہر قســم کے فتنوں اور قیامت کی چھوٹی بڑی تمام نشانیاں کا سلسلہ اس چینل میں جمع کردیا گیا ،خــود بھی پڑھیں عبــرت حاصــل کریں اور صدقــہ جاریہ کی غرض سے دوسروں تک بھی پہچائیــں-

https://t.me/joinchat/AAAAAFCjvgL7Cs8432Anfw

✍🏻 - ”امت کا عیسی علیه السلام کے قربِ قیامت نازل ہونے پر اجماع ہے، اور کسی مسلمان نے اس سے اختلاف نہیں کیا۔ صرف فلاسفہ اور ملحدین نے اس کا انکار کیا ہے، جن کے اختلاف کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔“ 📝 - *(امام سفارینی رحمه الله || لوامع الأنوار البهية : ٩٤/٢)* #قیامت #نزول_عیسیٰ
نمایش همه...
┄┅════❁﷽❁════┅┄ *📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴* *✒️ قیامت کے دن لوگوں کو کیسے اٹھایا جائے گا* 💥 سیده عائشہ رضی الله عنها سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : *« تمہیں قیامت کے دن ننگے پاؤں ، برہنہ جسم اور غیر مختون اٹھایا جائے گا۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس طرح تو مرد اور عورتیں ایک دوسرے کو دیکھیں گے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عائشہ! اس وقت معاملہ اتنا سنگین ہو گا کہ ان کو یہ خیال ہی نہیں آئے گا ».* *💫 وضاحت::* {لِکُلِّ امْرِیٍٔ مِّنْہُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْہِ} (اس دن ان میں سے ہر شخص کا حال ایسا ہوگا جو اسے دوسروں سے بے پروا کر دے گا۔) (سورۂ عبس:۳۷)۔ 📚 #مسند_احمد:13078(صحیح) 🔍 #قیامت_کا_بیان ▫️t.me/HadeethERasool
نمایش همه...
┄┅════❁﷽❁════┅┄ *📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴* *✒️ قیامت کا دن مؤمن کے لئے ہلکا ہوگا* 💥 سیده أبو سعید الخدری رضی الله عنه سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : *« قیامت کا دن، جو پچاس ہزار برس کے برابر ہوگا،وہ کس قدر طویل دن ہوگا۔ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! وہ دن مومن کے لیے اس قدر مختصر ہوگا کہ جتنی دیر میں دنیا میںایک فرضی نماز ادا کرتا ہے، اس وقت سے بھی کم محسوس ہو گا ».* 📚 #مسند_احمد:13080(صحیح) 🔍 #قیامت_کا_بیان https://t.me/joinchat/AAAAAFCjvgL7Cs8432Anfw
نمایش همه...
📖علاماتِ قیـــامت اور فتنوں کا بیان💥🌎

قرآن و حــدیث کی روشنی میں ہر قســم کے فتنوں اور قیامت کی چھوٹی بڑی تمام نشانیاں کا سلسلہ اس چینل میں جمع کردیا گیا ،خــود بھی پڑھیں عبــرت حاصــل کریں اور صدقــہ جاریہ کی غرض سے دوسروں تک بھی پہچائیــں-

https://t.me/joinchat/AAAAAFCjvgL7Cs8432Anfw

💐 رسول الله ﷺ نے فرمایا: *’’عنقریب میری اُمت میں سے اہلِ کتاب اور اہلِ لبن تباہ و برباد کر دیے جائیں گے۔‘‘* سیدنا عقبہ بن عامر رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ میں نے الله کے رسول ﷺ سے پوچھا کہ اہلِ کتاب سے کیا مراد ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ’’(میری امت میں ایک) قوم ہوگی جو قرآن سیکھے گی اور (اس کی باطل تاویلات کی وجہ سے) اہل ایمان سے بحث و مباحثہ کرے گی۔‘‘ سیدنا عقبہ رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ الله کے رسول (ﷺ)! اہلِ لبن سے کیا مراد ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ’’(میری امت میں) ایسے لوگ ہوں گے جو خواہشات کے غلام ہوں گے اور نمازوں کو ضائع اور برباد کر دیں گے۔‘‘ 📚 (المستدرك الحاكم: 374/2 ح 3417، حسنه الشیخ تنویر الحق الترمذي حفظه الله) #قیامت #فتنے #پیشین_گوئیاں
نمایش همه...
یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.