fa
Feedback
نعت اسٹیٹس وڈیو ✨

نعت اسٹیٹس وڈیو ✨

رفتن به کانال در Telegram
1 362
مشترکین
-224 ساعت
+47 روز
+2130 روز

در حال بارگیری داده...

ابر برچسب‌ها
هیچ داده‌ای
مشکلی وجود دارد؟ لطفاً صفحه را تازه کنید یا با مدیر پشتیبانی ما تماس بگیرید.
اشارات ورودی و خروجی
---
---
---
---
---
---
جذب مشترکین
سپتامبر '26
سپتامبر '26
+6
در 0 کانال‌ها
اوت '26
+48
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '26
+25
در 4 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '26
+9
در 3 کانال‌ها
Get PRO
مه '26
+30
در 4 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '26
+22
در 33 کانال‌ها
Get PRO
مارس '26
+18
در 3 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '26
+21
در 34 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '26
+36
در 34 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '25
+42
در 34 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '25
+32
در 5 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '25
+51
در 34 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '25
+25
در 34 کانال‌ها
Get PRO
اوت '25
+37
در 34 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '25
+64
در 35 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '25
+43
در 34 کانال‌ها
Get PRO
مه '25
+37
در 37 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '25
+54
در 39 کانال‌ها
Get PRO
مارس '25
+35
در 20 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '25
+31
در 39 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '25
+55
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '24
+29
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '24
+82
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '24
+101
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '24
+53
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '24
+47
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '24
+38
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '24
+23
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '24
+24
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '24
+22
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '24
+36
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '24
+34
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '24
+26
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '23
+26
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '23
+22
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '23
+26
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '23
+26
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '23
+45
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '23
+57
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '23
+36
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '23
+33
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '23
+46
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '23
+58
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '23
+35
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '23
+47
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '22
+76
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '22
+50
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '22
+49
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '22
+69
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '22
+53
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '22
+65
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '22
+64
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '22
+86
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '22
+117
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '22
+105
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '22
+74
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '22
+50
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '21
+65
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '21
+80
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '21
+27
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '21
+279
در 0 کانال‌ها
تاریخ
رشد مشترکین
اشارات
کانال‌ها
06 سپتامبر0
05 سپتامبر0
04 سپتامبر+1
03 سپتامبر+4
02 سپتامبر0
01 سپتامبر+1
پست‌های کانال
2
بدون متن...
236
3
بدون متن...
230
4
بدون متن...
488
5
بدون متن...
613
6
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 اُمید ہے آپ سبھی خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اگر آپ کو اس گروپ سے فائدہ حاصل ہو رہا ہے، تو اپنے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 اُمید ہے آپ سبھی خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اگر آپ کو اس گروپ سے فائدہ حاصل ہو رہا ہے، تو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی اس خیر کا حصہ بنائیں۔ اس کا طریقہ کار بہت ہی آسان ہے: تصویر میں دیے گئے لال نشان کے پاس “Add Members” لکھا ہوا ہے، اس پر کلک کر کے آپ ایک ہی وقت میں 100 لوگوں تک کو باآسانی گروپ میں شامل کر سکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیراً 🌹
767
7
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 اُمید ہے آپ سبھی خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اگر آپ کو اس گروپ سے فائدہ حاصل ہو رہا ہے، تو اپنے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 اُمید ہے آپ سبھی خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اگر آپ کو اس گروپ سے فائدہ حاصل ہو رہا ہے، تو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی اس خیر کا حصہ بنائیں۔ اس کا طریقہ کار بہت ہی آسان ہے: تصویر میں دیے گئے لال نشان کے پاس “Add Members” لکھا ہوا ہے، اس پر کلک کر کے آپ ایک ہی وقت میں 100 لوگوں تک کو باآسانی گروپ میں شامل کر سکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیراً 🌹
1
8
بدون متن...
709
9
بدون متن...
688
10
بدون متن...
667
11
بدون متن...
868
12
پندرہ اگست: آزادی کی جدوجہد اور علماء و عوام کی قربانیاں: - 15 اگست 1947ء صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ تقریباً دو سو سالہ غلامی کے خلاف ایک طویل جدوجہد کے اختتام کی علامت ہے، اس آزادی کے سفر میں مسلمان، ہندو، سکھ، عیسائی اور دیگر طبقات کے لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں قربانیاں دیں، علماء نے قلم، زبان اور میدانِ جنگ—تینوں محاذوں پر نمایاں کردار ادا کیا۔ - 1857ء کی جنگِ آزادی اس جدوجہد کا ایک فیصلہ کن مرحلہ تھی، دہلی، اودھ اور شمالی ہندوستان کے مختلف علاقوں میں علماء اور عوام نے انگریز اقتدار کے خلاف مزاحمت کی، مولانا فضلِ حق خیرآبادیؒ، مفتی صدرالدین آزردہؒ، مولانا احمد اللہ شاہؒ اور دیگر بے شمار علماء نے عملی جدوجہد میں حصہ لیا، شاملی کے محاذ پر حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ، مولانا محمد قاسم نانوتویؒ اور مولانا رشید احمد گنگوہیؒ اور دیگر بے شمار علماء نے انگریز فوج کے خلاف جنگ لڑی، دوسری جانب بہادر شاہ ظفر، رانی لکشمی بائی، تانتیا ٹوپے، نانا صاحب اور بے شمار مسلم و غیر مسلم مجاہدین نے بھی اس مزاحمت میں اپنا کردار ادا کیا۔ - 1857ء کی ناکامی کے بعد بھی آزادی کی شمع بجھی نہیں، علماء نے تعلیم و تربیت کے ذریعے آزادی کا شعور زندہ رکھا، جبکہ مختلف غیر مسلم رہنماؤں اور عوامی تحریکوں نے بھی برطانوی اقتدار کے خلاف جدوجہد جاری رکھی، شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ نے پہلی جنگِ عظیم کے زمانے میں انگریز حکومت کے خلاف خفیہ جدوجہد منظم کی، جسے *تحریکِ ریشمی رومال* کہا جاتا ہے، مولانا عبیداللہ سندھیؒ سمیت بہت سارے علماء اس میں شریک ہوئے، شیخ الہندؒ کو گرفتار کرکے مالٹا میں قید کیا گیا، بعد کے دور میں مولانا ابوالکلام آزاد، مولانا حسین احمد مدنیؒ، مفتی کفایت اللہ دہلویؒ مہاتما گاندھی، پنڈت جواہر لعل نہرو، سردار پٹیل اور بے شمار دیگر رہنماؤں اور کارکنوں نے آزادی کی تحریک کو آگے بڑھایا، عدمِ تعاون، تحریکِ خلافت، سول نافرمانی اور بھارت چھوڑو تحریک سمیت مختلف تحریکوں میں مختلف مذاہب اور طبقات کے لوگ شریک ہوئے، جیلیں بھریں اور قربانیاں دیں، بالآخر طویل جدوجہد، بے شمار قربانیوں، قید و بند، جلاوطنی اور مسلسل مزاحمت کے بعد 15 اگست 1947ء کو ہندوستان آزاد ہوا۔ - آزادی کی تاریخ کسی ایک مذہب، طبقے یا جماعت کی داستان نہیں؛ یہ ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی اور دیگر ہندوستانیوں کی مشترکہ قربانیوں کی تاریخ ہے، تمام مجاہدینِ آزادی کو یاد رکھنا ہماری ذمہ داری ہے جنہوں نے غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لیے اپنا سب کچھ قربان کیا۔ - 15 اگست ہمیں صرف جشنِ آزادی کا نہیں، بلکہ شکر، یادِ شہداء، باہمی احترام اور اتحاد کا پیغام دیتا ہے، یہ آزادی اُن سب کی امانت ہے جنہوں نے ہندوستان کو آزاد دیکھنے کے لیے قربانیاں دیں، اللہ تعالٰی ہندوستان میں امن و امان و سلامتی قائم فرمائے اور ملک کو ایسے رہنماؤں کے حوالے کرے جو اِس کے لائق ہیں۔آمین
818
13
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۱ صفر ۱۴۴۸هـ | 26 جولائی 2026م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🟡 اردو پوسٹ 🔹 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ 🟡 بیت المقدس 🔹 امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ 🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔹 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔹 سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟡  تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔹 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟡 قرآن کریم سـے نصیحت  🔹 القران و الحدیث 🟡 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔹 دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم 🟡 تلاوت القرآن الکریم 🔹 مختلف قراء کی قراءت 🟡 سکون قلب گروپ 🔹 روزانہ کی بنیاد پر ایک آیت تجوید ترجمہ اور تفسیر 🟡 کتب بینی 🔹 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ 🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔹 ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات 🟡 اسلامک پوسٹ 🔹 سبق آموز  کہانیاں اقوال زریں واقعیات فلکیات تاریخی کہانیاں 🟡 مولانا طارق جمیل صاحب 🔹 مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟡 علم و ادب 🔹 اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر 🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔹 قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟡 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔ 🟡 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔹 قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟡 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔹 بیانات 🟡 اسلامک کوئز 🔹 سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔹 اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟡 بایو کیمسٹ 🔹 بایوکیمسٹری اور سائنس کے شوقین افراد کے لیے علم، تحقیق، سائنسی ایجادات اور تعلیمی رہنمائی کا معتبر پلیٹ فارم۔ 🟡 آؤ جنت پکارتی ہے قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر 🟡 اقوام زرین اچھی باتیں مختصر لیکن پر اثر 🟡 نعت اسٹیٹس اسٹیٹس رکھنے کے لئے اس میں شوٹ نعتیں 🟡 ندائے منبر ٹیلی گرام پر مستند علماء کرام کے جدید خطباتِ 🟡 اصلاح المسلمین امت مسلمہ کی اصلاح 🟡 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس 🟡 علم العروض علم العروض کے مکمل اسباق 🟡 سلسلہ فھم القرآن تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🟡 بھولی بسری سنتیںﷺ آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🟡 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🟡 مفتی طارق مسعود آفیشل بیانات اور اپڈیٹس کے لئے 🟡 آداب مباشرت آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ 🟡 شاعری میرا جنون شعروشاعری اور غزلوں 🟡 کاروانِ سلف 🔹 کبار علماء کرام کے اردو تحریر و تقریر اور مضامین پڑھنے نے کے لے 🟡 گوشہ خواتین و اطفال پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🟡 طب نبوی یوٹیوب کورس یوٹیوب کورس 🟡 انجینئر محمد علی مرزا بیانات 🟡 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🟡 تفہیـم دیـن روز ایک دو اسلامی سوال کا جواب قرآن و حدیث کی روشنی 🔵 نکہت خیال شاعری کا وہ منفرد گلستاں جس کی مثال ٹیلیگرام پر مشکل ہے 🟡 اردو ناولز 🔹 اردو ناول 🔵 گلشن ادب 🔹 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی 🔵 میری آخری طلب ▪️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی 🔵 کھانا خزانہ ▫️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟡 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔹 بیانات 🟡 آؤ تجوید سیکھیں 🔹 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟡 اسلامک کارٹون 🔹 اردو اور انگلش میں 🟡 حضرت واصف علی واصف آفیشل 🔹 کلام سینڈ کیا جاتا ہے 🟡 اردو سے عربی سیکھیں 🔹 عربی ہمارے دین کے نصوص کی زبان 🟡 فتاویٰ برائے خواتین 🔹 خواتین کے مسائل اسلامی نقطہ نظر سے نکاح، مہر ، طلاق، وراثت 🟡 رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔹 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟡 استادہ عفت مقبول 🔹 بیانات ملے ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
14
14
یہ چینل "صدائے وقت" (حالاتِ حاضرہ) اور "حکمت" (دینی و دنیاوی دانشمندی) کا ایک خوبصورت امتزاج ہے۔ ہمارا مقصد فضولیات سے بچتے ہوئے شائقین و قارئین تک مستند خبریں، اور زندگی کو سنوارنے والے بہترین مضامین پیش کرنا ہے۔ 📌 اس چینل میں آپ کو کیا ملے گا؟ 📰 صدائے وقت (خبریں اور حالات): انڈیا کی اہم اور بریکنگ نیوز سے آگاہی۔ ملکی حالات، بالخصوص انڈیا مسلم نیوز اور اہم متفرقات۔ حکمت اور دین: قرآن کریم کی نصیحتیں اور مستند احادیثِ مبارکہ اقوال اور شعور: اقوالِ زریں، سنہرے حروف، اور اردو موٹیویشنل اقوال۔ زندگی میں مثبت تبدیلی لانے والی اچھی باتیں۔ ادب اور مطالعہ: دلچسپ مضامین، سبق آموز حکایات، ڈیلی اپ ڈیٹس: روزمرہ کے لیے بہترین اسلامی اور اردو اسٹیٹس۔ ہمارا عزم: مستند معلومات، سچی خبریں، اور بہترین اخلاقی تربیت—ایک ہی پلیٹ فارم پر! جڑے رہیں اور اپنے علم و شعور میں اضافہ کریں۔ چینل لنک 👇👇👇👇👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb8nidbDTkJuWHuIEj1g
1 007
15
بدون متن...
836
16
بدون متن...
810
17
بدون متن...
742
18
یہ چینل "صدائے وقت" (حالاتِ حاضرہ) اور "حکمت" (دینی و دنیاوی دانشمندی) کا ایک خوبصورت امتزاج ہے۔ ہمارا مقصد فضولیات سے بچتے ہوئے شائقین و قارئین تک مستند خبریں، اور زندگی کو سنوارنے والے بہترین مضامین پیش کرنا ہے۔ 📌 *اس چینل میں آپ کو کیا ملے گا؟* 📰 صدائے وقت (خبریں اور حالات):* * انڈیا کی اہم اور بریکنگ نیوز سے آگاہی۔ ملکی حالات، بالخصوص انڈیا مسلم نیوز اور اہم متفرقات۔ *حکمت اور دین:* قرآن کریم کی نصیحتیں اور مستند احادیثِ مبارکہ *اقوال اور شعور:* اقوالِ زریں، سنہرے حروف، اور اردو موٹیویشنل اقوال۔ زندگی میں مثبت تبدیلی لانے والی اچھی باتیں۔ *ادب اور مطالعہ:* * دلچسپ مضامین، سبق آموز حکایات، *ڈیلی اپ ڈیٹس:* روزمرہ کے لیے بہترین اسلامی اور اردو اسٹیٹس۔ ہمارا عزم: مستند معلومات، سچی خبریں، اور بہترین اخلاقی تربیت—ایک ہی پلیٹ فارم پر! جڑے رہیں اور اپنے علم و شعور میں اضافہ کریں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vb8nidbDTkJuWHuIEj1g
792
19
‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‎ بالکل اسی طرح میرے چھوٹے بھائی کو بھی راہ چلتے لوگ اکثر عقیدت سے 'حافظ جی' یا 'مولوی جی' کہہ کر پکارتے ہیں۔ جب ہم اس کی وجوہات پر غور کرتے ہیں، تو اس کے پیچھے ہمارا ظاہری حلیہ اور معاشرے کا بنایا ہوا ایک مخصوص ذہن نظر آتا ہے۔ ہم نے شعوری یا لاشعوری طور پر دین کو خانوں میں بانٹ دیا ہے۔ خواتین کے لیے: لوگوں نے یہ طے کر لیا ہے کہ برقع، حجاب اور نقاب کرنے والی ہر خاتون لازماً عالمہ، فاضلہ یا کسی مدرسے کی طالبہ ہوگی۔ مَردوں کے لیے: چہرے پر سنتِ رسول (ﷺ) سجائے، داڑھی اور ٹوپی والے ہر نوجوان یا مرد کو حافظ یا عالمِ دین سمجھ لیا جاتا ہے۔ درِحقیقت یہ سوچ درست نہیں ہے۔ ہم نے اسلامی شعائر کو محض ایک خاص طبقے تک محدود کر دیا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ باوقار لباس، پردہ اور سنت کے مطابق حلیہ کسی مخصوص دینی طبقے کی 'یونیفارم' نہیں ہے، بلکہ یہ تو ہر مسلمان کی بنیادی پہچان ہے۔ یہ بحیثیتِ امت ہماری مشترکہ میراث ہے، جسے ہر عام و خاص مسلمان کو اپنانا چاہیے۔ لیکن تصویر کا دوسرا رخ بہت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا ہے۔ جب کوئی اجنبی ہمیں ہمارے حلیے کی وجہ سے ان معزز القابات سے پکارتا ہے، تو دل میں عجب سی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ جب لوگ ہمیں ہمارے لباس کی وجہ سے اتنے اونچے مقام پر بٹھاتے ہیں، تو اندر سے ایک آواز آتی ہے کہ ہمیں اپنے ظاہر کے ساتھ ساتھ اپنے باطن کو بھی اسی نور سے منور کرنا چاہیے۔ لوگوں کا یہ حسنِ ظن ہمارے لیے ایک دعا بھی ہے اور ایک ترغیب بھی۔ یہ ہمیں اس بات پر ابھارتا ہے کہ ہم محض ظاہری حلیے تک محدود نہ رہیں، بلکہ علمِ دین اور عمل کی اس راہ کے سچے مسافر بن جائیں۔ اللہ کرے کہ لوگوں کا یہ گمان ہمارے حق میں سچ ثابت ہو اور ہم حقیقت میں بھی اس علمی اور روحانی ورثے کے امین بن سکیں۔ آمین!
719
20
"کیا آپ عالمہ ہیں؟" یہ وہ سوال ہے جس کا سامنا مجھے اکثر و بیشتر ہوتا ہے۔ لیکن کچھ دن قبل تو حیرت کی انتہا تب ہوئی جب ایک محترمہ نے مجھ سے ذرا آگے بڑھ کر پوچھ لیا: "کیا آپ مدرسے میں پڑھاتی ہیں؟" اللہ اللہ! انہوں نے تو مجھے عالمہ سے سیدھا 'معلمہ' کے منصب پر فائز کر دیا۔ دونوں سوالات کا جواب "نہیں" ہے۔ ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‎
592