نعت اسٹیٹس وڈیو ✨
https://youtube.com/channel/UCQxHDyNlKivWOPmpOAAw7KQ
Ko'proq ko'rsatish1 059
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
+67 kunlar
+730 kunlar
- Kanalning o'sishi
- Post qamrovi
- ER - jalb qilish nisbati
Ma'lumot yuklanmoqda...
Obunachilar o'sish tezligi
Ma'lumot yuklanmoqda...
Photo unavailableShow in Telegram
*واقعی قابلِ غور بات ہے۔۔👇🏻*
*اہم اعلان۔۔*
وہ لوگ جو اپنے گاؤں ، محلوں، قصبوں، شہروں میں جہاں کہیں بھی مساجد کی تعمیر کے کام میں حصہ لے رہے ہیں، یا خود تعمیر کررہے ہیں۔ جہاں سے اینٹیں لی جا رہی ہیں۔ براہ کرم دیکھیں کہ وہاں کی اینٹ پر کیا لکھا ہے۔
ایسی کئی اینٹیں آ رہی ہیں جن میں رام، کرشن، موہن، بھگت لکھا ہے۔
عین ممکن ہے کہ یہ اینٹوں کے بھٹوں کے مالک کا نام ہو۔
لیکن آج سے 20 یا 50 سال بعد کوئی آئے گا اور کہے گا کہ پہلے یہاں مندر تھا۔ پھر عدالت کھدائی کا حکم دے گی۔ تو ان اینٹوں پر یہی لکھے ہوے ملینگے ۔ پرانے لوگوں نے جو غلطیاں کی ہیں۔ ایسا مت کرو۔ اس لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ایسا ہی معاملہ امروہہ میں سامنے آیا تھا۔ ہم نے تمام اینٹیں واپس کرروائی ہیں۔ اور جو لگایا گیا تھا وہ بھی اکھاڑ دیا گیا ہے۔
اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں۔
👍 8
*🍃اِصلاحی قَول🍃*
اِصلاحی قَول
تِـــــــــــــــــین لوگ!
جَب آپ کے سامنے بات کر رہے ہَوں تَو *اُنہیں مَت رَوکیں،*
والدَین
بَچَّہ
غَم زَدَہ اِنسان
کیونکہ!
اُن کا دِل بَول رہا ہوتا ہے••••
https://chat.whatsapp.com/IWfdTmTggH0CY5xhqL0l3p
✨ اقـــوال زریـــں1️⃣🥀
WhatsApp Group Invite
Boshqa reja tanlang
Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.