cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

🌹 Islamic Quiz 🌹

سوال و جواب کوئز کی شکل میں! فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا جس سے عوام الناس میں دینی معلومات کے حصول کی جستجو پیدا ہو ٹیلیگرام گروپ لنک کوئی مسئلہ ہو گروپ میں رابطہ کرو شکریہ 💐⬇️ https://t.me/Islami_Quiz_Group -------------------------------

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
8 868
مشترکین
+124 ساعت
+167 روز
+5930 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

Photo unavailableShow in Telegram
اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر لغویہ،محبتوں،محض ذکرِ بُتاں اور تذکرۂ شراب و کباب والے اشعار ہوں تو وہ انسان کو تباہی تک لے جاتے ہیں۔ اردو،عربی،فارسی،پشتو،سندھی اشعار کیلئے چینل سے منسلک ہوں ـ
Join Channel ⬇️⬇️ https://t.me/IslamicUrduPoetry
نمایش همه...
95: حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جب نبوت عطا کی گئی تو آپ کس چیز کی تلاش میں سرگرداں تھے؟ #تاریخ_کوئزAnonymous voting
  • پانی کی تلاش میں
  • کھانے کی تلاش میں
  • سائے کی تلاش میں
  • آگ کی تلاش میں
0 votes
95:سوال :- سورہ النحل کے مطابق مومنوں کا کیا جواب تھا جب ان سے اللہ کی بھیجی گئی وحی کے بارے میں پوچھا گیا...؟؟؟ #قرآن_کوئزAnonymous voting
  • ❶ وہ قدیم لوگوں ڪی حڪایتیں ہیں
  • ❷ وہ بہترین ڪلام ہے
  • ❸ وہ اللّٰہ کے نازل ڪردہ عظیم الفاظ ہیں
  • ❹ وہ بٍلا شبہ صحیح ہیں
  • ❺ ان میں سے کوئی نہیں
  • ❻ رَبِّیِ زِدنیِ عِلمَا
0 votes
94: مختلف قسم کے جنات ہوتے ہیں، سب سے طاقتور جِن کا نام بتائیے #قرآن_کوئزAnonymous voting
  • مارد
  • غول
  • عفریت
  • قرین
  • معلوم نہیں
0 votes
97: سوال :- جب کسی شخص کو کوئی اچھی بکری لے جانے کو کہا جائے اور وہ بکری کی جگہ کتا لے جائے تو اسکی مثال کس کے جیسی ہے...؟؟؟ #حدیث_کوئزAnonymous voting
  • ❶ جس ڪو جنت والے اعمال ڪرنے کو ڪہا جائے اور وہ دوزخ والے اعمال کرے
  • ❷ اپنے حلال مال میں یتیم کے مال کو ملا دے
  • ❸ جو اپنے حلال مال میں سود کے مال ڪو ملا دے
  • ❹ جو مجلس میں اچھی بات سنے اور باہر بری بیان کرے
  • ❺ ان میں سے کوئی نہیں
  • ❻ رَبِّیِ زِدنیِ عِلمَا
0 votes
فَاِذَا نُفِخَ فِىۡ الصُّوۡرِ نَفۡخَةٌ وَّاحِدَةٌ ۙ‏ ﴿۱۳﴾ وَحُمِلَتِ الۡاَرۡضُ وَ الۡجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةً ۙ‏ ﴿۱۴﴾ فَيَوۡمَٮِٕذٍ وَّقَعَتِ الۡوَاقِعَةُۙ‏ ﴿۱۵﴾ وَانْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِىَ يَوۡمَٮِٕذٍ وَّاهِيَةٌۙ‏ ﴿۱۶﴾ وَالۡمَلَكُ عَلٰٓى اَرۡجَآٮِٕهَا‌ؕ وَيَحۡمِلُ عَرۡشَ رَبِّكَ فَوۡقَهُمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ ثَمٰنِيَةٌ ؕ‏ ﴿۱۷﴾ يَوۡمَٮِٕذٍ تُعۡرَضُوۡنَ لَا تَخۡفٰى مِنۡكُمۡ خَافِيَةٌ‏ ﴿۱۸﴾ تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی ﴿۱۳﴾ اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے ﴿۱۴﴾ تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی ﴿۱۵﴾ اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا ﴿۱۶﴾ اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے ﴿۱۷﴾ اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی ﴿۱۸﴾ سورۂ حاقہ - آیت نمبر 13 تا 18
نمایش همه...
2
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ القُرْآنَ» ، فَقَرَأَ عَلَيْهِ {لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا} وَقَرَأَ فِيهَا: «إِنَّ ذَاتَ الدِّينِ عِنْدَ اللَّهِ الحَنِيفِيَّةُ المُسْلِمَةُ لَا اليَهُودِيَّةُ وَلَا النَّصْرَانِيَّةُ وَلَا المَجُوسِيَّةُ، مَنْ يَعْمَلْ خَيْرًا فَلَنْ يُكْفَرَهُ» وَقَرَأَ عَلَيْهِ: لَوْ أَنَّ لِابْنِ آدَمَ وَادِيًا مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى إِلَيْهِ ثَانِيًا، وَلَوْ كَانَ لَهُ ثَانِيًا، لَابْتَغَى إِلَيْهِ ثَالِثًا، وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ ابی بن کعب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں قرآن پڑھ کر سناؤں، چنانچہ آپ نے انہیں «لم يكن الذين كفروا» پڑھ کر سنایا، اس میں یہ بات بھی کہ بیشک دین والی، اللہ کے نزدیک تمام ادیان وملل سے کٹ کر اللہ کی جانب یکسو ہو جانے والی مسلمان عورت ہے، نہ یہودی، نصرانی اور مجوسی عورت، جو کوئی نیکی کرے گا تو اس کی ناقدری ہرگز نہیں کی جائے گی اور آپ نے انہیں یہ بھی بتایا کہ انسان کے پاس مال سے بھری ہوئی ایک وادی ہو تو وہ دوسری بھی چاہے گا، اور اگر اسے دوسری مل جائے تو تیسری چاہے گا، اور انسان کا پیٹ صرف مٹی ہی بھر سکے گی اور اللہ اسی کی توبہ قبول کرتا ہے جو واقعی توبہ کرے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- یہ حدیث اس کے علاوہ دوسری سندوں سے بھی آئی ہے، اسے عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن ابزی نے اپنے والد سے انہوں نے ابی بن کعب رضی الله عنہ سے روایت کیا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں قرآن پڑھ کر سناؤں“، ۳- اسے قتادہ نے انس سے روایت کیا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی بن کعب سے فرمایا: ”اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں قرآن پڑھ کر سناؤں“۔ جامع ترمذی - 3898
نمایش همه...
2
Photo unavailableShow in Telegram
نمایش همه...
👍 1
91: سوال :- جب اہل جنت جنت میں داخل ہو جائینگے اور جنت کا کچھ علاقہ باقی رہ جائے گا تو اللہ اس کا کیا کرے گا...؟؟؟ #حدیث_کوئزAnonymous voting
  • ❶ مومنوں کے درمیان تقسیم کر دیگا
  • ❷ اہل جنت ڪو دوباره دیگا
  • ❸ ڪچھ جہنمیوں ڪو اس میں رڪھ دیگا
  • ❹ نئی مخلوق پیدا کر کے اسڪو بھر دیگا
  • ❺ مجاہدوں کے درمیان تقسیم کر دیگا
  • ❻ رَبِّیِ زِدنیِ عِلمَا
0 votes
👍 2
93: قیامت کے دن اللہ ﷻ کا عرش کتنے فرشتے اٹھائیں گے؟ #قرآن_کوئزAnonymous voting
  • 4
  • 15
  • 9
  • 5
  • 8
0 votes
7👍 3🏆 2
یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.