cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

📚سلسلة الاحادیث ضعیفہ🚫

https://t.me/joinchat/AAAAAEWevWmBMAa4ulPYZA 💟اس چینل میں اپنے دوست و احباب کو بھی ایڈ کروائیں✅ 💚اس چینل میں صرف ضعیف احادیث اور موضوع روایات شیٸر ہونگی ان شاء اللہ 💞اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں➰ 💗جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔💗

نمایش بیشتر
کشور مشخص نشده استزبان مشخص نشده استدسته بندی مشخص نشده است
پست‌های تبلیغاتی
236
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
اطلاعاتی وجود ندارد7 روز
اطلاعاتی وجود ندارد30 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

علماء کے شارٹ کلپس : https://chat.whatsapp.com/KbqGUCblWL2JrQjV5yuaCf
نمایش همه...
Scholarhood

WhatsApp Group Invite

🇨🇳 - *’’اطلبوا العلم ولو بالصین‘‘ - تم علم حاصل کرو، اگرچہ وہ چین میں ہو.* ✍ - محدّث العَصر *حَافظ زبیر علی زئی* رحمه الله تعالى کی تحریر: بیہقی نے ’’اطلبو العلم و لو بالصین فإنّ طلب العلم فریضۃ علٰی کل مسلم‘‘ کے بارے میں کہا: ’’ھذا حدیث متنہ مشہور و أسانیدہ ضعیفۃ۔ لاأعرف لہ إسنادًا یثبت بمثلہ الحدیث۔ واللّٰہ أعلم‘‘ اس حدیث کا متن مشہور ہے اور اس کی سندیں ضعیف ہیں۔ مجھے اس کی کوئی ایسی سند معلوم نہیں جس سے یہ حدیث ثابت ہوتی ہو۔ واللّٰہ اعلم (المدخل الی السنن الکبریٰ: ۳۲۵) جبکہ ابو علی الحسین بن علی الحافظ النیسابوری رحمہ اللّٰہ اس حدیث کو صحیح سمجھتے تھے۔ لیکن راجح یہی ہے کہ یہ روایت غیر ثابت اور ضعیف ہے۔ واللّٰہ اعلم تفصیل کے لئے دیکھیں اضواء المصابیح حدیث نمبر 218 اور ماہنامہ الحدیث شمارہ 71 صفحہ 9 ------------ ’’حافظ ریاض احمد عاقب، ملتان‘‘ کی تحریر: ایک روایت میں آیا ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ’’اطلبوا العلم ولو بالصین‘‘ تم علم حاصل کرو، اگرچہ وہ چین میں ہو۔ یہ روایت عوام میں ’’حدیثِ چین‘‘ کے نام سے مشہور ہے اور اسے بڑی شدومد سے بیان کیا جاتا ہے۔ کالم نگار حضرات علم کی فضیلت و اہمیت کے ساتھ چین کی حیثیت واضح کرنے کے لئے، اس روایت کو بکثرت لکھتے ہیں۔ بلکہ بعض واعظین حضرات علم کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے یہ روایت (مزے لے لے کر) بیان کرتے ہیں۔ ہمارے اکثر سکول کے کمروں میں چارٹوں وغیرہ پر یہ روایت لکھ کر آویزاں کی جاتی ہے۔ لہٰذا بطورِ خیر خواہی عرض ہے کہ اس روایت کو حافظ ابن عدی (الکامل فی الضعفاء ۴/ ۱۱۸) ابو نعیم اصبہانی (اخبار اصبہان ۲/ ۱۰۶) خطیب بغدادی (تاریخ بغداد ۹/ ۳۶۴، کتاب الرحلہ۱/ ۲) بیہقی (المدخل ۲۴۱، ۳۲۴) ابن عبدالبر (جامع بیان العلم ۱/ ۷۔۸) ضیاء مقدسی (المنتقی ۱/ ۲۸) اور عقیلی ( کتاب الضعفاء ۲/ ۲۳۰) نے ابوعاتکہ طریف بن سلیمان عن انس رضی اللّٰہ عنہ کی سند سے بیان کیا ہے۔ عقیلی نے کہا: اور یہ روایت ’’اور اگر چین میں ہو‘‘ صرف ابو عاتکہ سے مروی ہے اور وہ متروک الحدیث تھا۔ إلخ ابو عاتکہ طریف کو امام بخاری نے ’’منکر الحدیث‘‘ ، امام نسائی نے ’’لیس بثقہ‘‘ اور امام دارقطنی نے ’’ضعیف‘‘ کہا ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے میزان الاعتدال (۲/ ۳۳۵) اور لسان المیزان (۶/ ۳۰۴) حافظ ابن الجوزی نے اس روایت کو من گھڑت روایتوں میں ذکر کیا ہے۔ (دیکھئے کتاب الموضوعات ۱/ ۳۴۷) شیخ البانی نے اس روایت کو باطل کہا۔ (دیکھئے الاحادیث الضعیفۃ ۱/ ۶۰۰ح ۴۱۶، دوسرا نسخہ ص ۴۱۳) علامہ سیوطی نے اس روایت کی تائید میں دو روایتیں ذکر کی ہیں: پہلی سند میں یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم العسقلانی کذاب (جھوٹا) تھا۔ دوسری سند میں احمد بن عبداللّٰہ الجویباری مشہورکذاب و دجال تھا۔ لہٰذا یہ دونوں روایتیں مردود ہیں۔ خلاصۃ التحقیق: ’’تم علم حاصل کرو اگرچہ چین میں ہو‘‘ والی روایت باطل اور مردود ہے لہٰذا اسے حدیث کے طورپر بیان کرنا جائز نہیں بلکہ ممنوع ہے۔ اصل مضمون کے لئے دیکھیں ماہنامہ الحدیث شمارہ ۶۳ لاسٹ اِن ٹائٹل یعنی صفحہ نمبر ۵۰ #سلسلة_ضعیف_احادیث https://t.me/ZaeefHadiths
نمایش همه...
📜🍂 صحابه کرام رضوان الله علیھم اجمعین کے سنہرے اقوال پر مشتمل ایک نایاب سلسلہ جس کو معتبر کتب سے مکمل حوالہ جات کے ساتھ جمع کیا گیا - ولله الحمد والمنة http://t.me/AatharSahaba
نمایش همه...
سلسلة آثار الصحابة 🍃✨

📜🍂 صحابه کرام رضوان الله علیھم اجمعین کے سنہرے اقوال پر مشتمل ایک نایاب سلسلہ جس کو معتبر کتب سے مکمل حوالہ جات کے ساتھ جمع کیا گیا - ولله الحمد والمنة http://t.me/AatharSahaba

🥩 *|| عيد الأضحى مبارک ہو ||* 🥩 "عید وقت کا ایک ٹکڑا ہے جو غموں کو بھلانے، تکلیفوں کو دور کرنے اور محنت و مشقت سے بھر پور زندگی میں کچھ آرام کرنے کیلیے خاص ہے۔" (آثار الإمام البشير الإبراهيمي : ٤٧٩/٣) 🍂 *|| تقبل الله منا ومنكم ||* 🍂
نمایش همه...
☝️ صرف ہندوستانیوں کے لئے یہ موقع ہے پڑوسی ممالک والے رابطہ نہ کریں اور نہ ہی مرد حضرات شکریہ
نمایش همه...
┄┅════❁﷽❁════┅┄ السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ *📖 دورة دبلوم فی الشریعة والدراسات الإسلامیة* *Diploma course in shariya and islamiyat* *🎉 گھر بیٹھے علوم شریعت سیکھنے کا سنہری موقع !* 📚 ملک کے نازک حالات اور ملت کی ناگفتہ بہ دگرگوں دینی صورت حال کے تناظر میں علمِ دین کی اہمیت و افادیت کے پیشِ نظر ہم نے طلبہ و طالبات کو *عقیدہ، تفسیر، حدیث، فقہ، تاریخ، سیرت اور اسلامی آداب* کے مبادیات سے روشناس کرانے کے لئے بفضل اللّٰه تعالیٰ *دو سالہ* مختصر مدّتی ڈپلومہ کورس کا آغاز کیا ہے۔ *☑️👈🏻واضح رہے ڈپلومہ کورس کا پہلا سمسٹر مکمل ہوا الحمد لله اسی کے ساتھ دوسرے سمسٹر کا بھی جلد آغاز ہوگا ان شاء الله* *😍🎉 سنہری موقع نئے طلبہ و طالبات کے لیے پہلے سمسٹر میں داخلے جاری ہیں* 🎙️اساتذہ ومعلمات اپنے اسباق آڈیوز، یا ویڈیوز کی شکل میں ارسال کریں گے۔ سیمیسٹر کے اختتام پر پی ڈی ایف شکل میں بھی دروس شیئر کئے جائیں گے ان شاءاللہ *🗂️ تکمیل مدت کے بعد امتحان میں شرکت پر شھادة ( سرٹیفکٹ ) سے بھی نوازا جائے گا ان شاء اللّٰه ــ* 📍 *یہ پروگرام عمررسیدہ خواتین، طالبات اور عصری علوم سے وابستہ لڑکوں و لڑکیوں کے لئے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔* 🌹خواتین و خصوصاً عصری تعلیم گاہوں میں زیرتعلیم *طلبہ و طالبات* سے التماس ہے کہ اِس شاندار موقع کو غنیمت جان کر خود بھی بھر پور استفادہ کریں اور اپنی ساتھیوں و عزیز و اقارب کو بھی ترغیب دیں۔ گروپ میں شرکت کے لئے رابطہ کریں: +91 75188 86613 +91 94820 77720 +91 73303 59477
نمایش همه...
*彡ضـعـیف اور مـن گـھـڑت احــادیــث 🚫彡* *⭕ 12: اُونی لباس پہننے سے ایمانی مٹھاس* " اُونی لباس کو لازم پکڑو، تم اپنے دلوں میں ایمان کی مٹھاس پاؤ گے۔ " *📌 مـــوضـــوع:* _●• امام ابن جوزی ، امام سیوطی اور امام شوکانی رحمہم اللہ نے اسے *موضوعات* میں ذکر کیا ہے۔_ • الموضوعات : 48/3 ، • اللآلی المصنوعۃ : 223/2 ، • الفوائد المجموعۃ : 192/1 *●• #مشہور_ضعیف_احادیث* عوام و خواص میں مشہور و معروف ضعیف ، موضوع اور بے سند روایات کا مجموعۃ *📑 از تحقیقــــات و افــــادات :* ☆• شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ ، شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ، ☆• شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ ، شیخ غلام مصطفے ظہیر امن پوری حفظہ اللہ ➠ http://t.me/ZaeefHadiths
نمایش همه...
彡ضـعـیف اور مـن گـھـڑت احــادیــث 🚫彡 *⭕ 11: صبر کا ایمان میں درجہ* " ایمان میں صبر کا وہی مقام ہے جو جسم میں سر کا ہے۔ " *📌 سخــت ضـــعیف:* • تذکرۃ اکموضوعات للفتنی: 189/1، • السلسلۃ الضعیفۃ : 3793 • ضعیف الجامع الصغیر : 3535 ●• #مشہور_ضعیف_احادیث عوام و خواص میں مشہور و معروف ضعیف ، موضوع اور بے سند روایات کا مجموعۃ 📑 از تحقیقــــات و افــــادات : ☆• شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ ، شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ، ☆• شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ ، شیخ غلام مصطفے ظہیر حفظہ اللہ http://t.me/ZaeefHadiths
نمایش همه...
20201001_150215.jpg8.61 KB
یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.