🌍 The Knowledge 🌎
رفتن به کانال در Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
نمایش بیشتر1 641
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-107 روز
-3530 روز
آرشیو پست ها
1 641
♦️♦️ ▬▬▬▬▬ 🔴 ▬▬▬▬▬ ♦️♦️
ایــپل کے دنیا میں تقــــریبا 83،000 مـــلازمین ہیں،
ایپل ہیڈ کوارٹر کـــے مـــلازمین ہر ســـال 125،000 ڈالر کـــــماتے ہیں،
ایپل کمپنی ہر ایک منٹ میں 300،000 ڈالر کماتی ہے...!!!!
♦️♦️ ▬▬▬▬▬ 🔴 ▬▬▬▬▬ ♦️♦️
1 641
✨💞✨💞✨💞✨💞✨💞✨💞✨💞✨💞
اگرچہ جی پی ایس دنیا کے استعمال کے لیے مفت ہے ،
لیکن اسے چلانے کے لیے روزانہ 2 ملین ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔
یہ رقم امریکی ٹیکس آمدنی سے آتی ہے
✨💞✨💞✨💞✨💞✨💞✨💞✨💞✨💞
1 641
♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀
دنیا کـــی سب سے لمبــی زمینی ســـرنگ لوٹسبرگ بیـــس ٹنل ہـے،
جو ســـوئٹزرلینڈ اور اٹلی کــے درمیان 22 میل کا ریلـــوے رابطہ ثابت کرتی ہـے،
♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀♦️🌀
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜02 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜10 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜26 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعــہ Friday 🌅
🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷
حضرت ابونضرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے ابوعبداللہ نامی صحابی بیمار ہو گئے تو ان کے ساتھی ان کی عیادت کے لیے آئے تو وہ رو رہے تھے ، انہوں نے کہا : آپ کیوں رو رہے ہیں ؟ کیا رسول اللہ ﷺ نے آپ سے یہ نہیں فرمایا اپنی موچھیں کتراؤ ، پھر اس پر قائم رہو حتیٰ کہ تم (حوض کوثر پر) مجھ سے آ ملو ، انہوں نے کہا : کیوں نہیں ۔ ضرور فرمایا تھا ۔ لیکن میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ عزوجل نے اپنے دائیں ہاتھ سے مٹھی بھری ، اور دوسرے ہاتھ سے دوسری ، اور فرمایا : یہ اس (جنت) کے لیے ہے اور یہ اس (جہنم) کے لیے ہے ، اور مجھے کوئی پرواہ نہیں ۔‘‘ جبکہ مجھے معلوم نہیں کہ میں ان دو مٹھیوں میں سے کس میں ہوں
(مشکوۃ المصابیح ٠١٢٠📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 641
♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️♻️♻️🔰♻️🔰♻️🔰
دن میں 24 گھنٹے نہیں ہیں،
یہ 23 گھنٹے 56 منٹ اور 4 سیکنڈ لیتا ہے ، زمین کو اپنے محور پر گھومنے میں جو وقت لگتا ہے،
♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰
1 641
🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️
ہر سال چین میں تقریبا چار لاکھ بلیوں کو ایک لذت کے طور پر کھایا جاتا ہے،
"ڈسٹی" نامی ایک بلی نے اپنی افزائش نسل کے دوران 420 بلی کے بچے پیدا کیے جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے،
🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️
1 641
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں :
( سبق نمبر 14 )
سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب وفات پا گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل و کفن کن کپڑوں میں دیا گیا -
جواب : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دینے کا وقت آیا تو صحابہ سوچنے لگے کہ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے کپڑے مثل دوسرے مردوں کے اتاریں جائیں یا مع کپڑوں کے غسل دیں - جب آپس میں اختلاف ہوا تو اللہ نے ان پر نیند مسلط کر دی ۔
گھر کے ایک گوشہ سے کہنے والے نے کہا کہ آپ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو مع کپڑوں کے غسل دو تب آپ کو مع کپڑوں کے غسل دیا گیا ،
پس قمیض کے اوپر سے پانی ڈالتے تھے اور قمیض سمیت ملتے تھے - پھر آپ( صلی اللہ علیہ وسلم )کا کرتا نچوڑا گیا اور نکال لیا گیا تھا -
( نشرالطیب ص ٢٠٥ )
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تین سوتی کپڑوں میں کفن دیا گیا -
( رواہ الشيخان - بحوالہ نشرالطیب )
سبق نمبر 13 👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat/399
🔷🔷 ▬▬▬▬▬ 🔴 ▬▬▬▬▬ 🔷🔷
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜01 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜09 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜25 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! مومنوں کے بچے (ان کے بارے میں کیا حکم ہے)؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اپنے آباء کے ساتھ ہوں گے ۔‘‘ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! عمل کے بغیر ہی ، آپ نے فرمایا :’’ انہوں نے جو کرنا تھا اللہ اس سے بخوبی واقف ہے ۔‘‘ میں نے عرض کیا : تو مشرکین کے بچے ؟ آپ نے فرمایا :’’ وہ بھی اپنے آباء کے ساتھ میں نے عرض کیا ، عمل کے بغیر ہی ، آپ نے فرمایا :’’ انہوں نے جو کرنا تھا ، اللہ اس سے بخوبی واقف تھا ۔
(مشکوۃ المصابیح ٠١١١📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 641
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۳۰ محرم ١٤٤٢ هـ ↹ 08/09/2020 🗓
▪️لسٹ نمبر ❹
▪️از 601 تا 1000 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵اسلامک ہیرو
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے
🔵معلم عامل کامل علاج
🔸روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج
🔵ڈاکٹر زاکر نائک
🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات
🔵داستان شجاعت
🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ
🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی
🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات پر مشتمل
🔵نعت و تقریر کے لئے
🔸نعت و تقریر
🔵دینی پیغام
🔸سنہری بات اسلامک سوالات مختصر نعت مختصر بیانات ملے گا
🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵فقہ القرآن
🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر کیا جاتا ہے
🔵قرآن اُردو ویڈیو
🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی
🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ
🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے.
🔵کشکولِ اسلام
🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی
🔵قاری صہیب احمد میر محمدی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے
🔵اسلامک کیلنڈر
🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی
🔵دلچسپ معلومات
🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات
🔵دینی نظم و اشعار
🔸دینی اشعار کے لئے
🔵ٹوپر نیز
🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے
🔵پیغام انسانیت
🔸صرف سلسلے وار پوسٹ
🔵اردو شاعری چینل
🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ
🔵صحیح البخاری
🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
🔵نمازِ کی اہمیت
🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
🔵بزم اردو شعر و شاعری
🔸شعر و شاعری
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🔵دلچسپ معلومات چینل ۱
🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج
🔵بزم نعت النبی گروپ
🔸مقصد نعت النبی سینڈ
🔵قرآن کریم سـے نصیحت
🔸قران و حدیث کی تعلیم
🔵قرآنی دعائیں
🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے
🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل
🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ
🔵حالات حاضرہ
🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں
🔵روز نـامـہ اُردو اخبارات
🔸اُردو ہندی انگلش اخبار
🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵 میر تقی میر
🔸اشعار کے لیے ہے
🔵ایڈو فیض سعید
🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🔵اخبار ورسائل
🔸نیزپیپر ملی گا
🔵اسلاف
🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات
🔵اسلامک معلوماتی کوئز
🔸عوام کواسلامی معلومات
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر
🔵ادب کدہ
🔸اردو ناولز اور بکس
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات
🔵پوشیـدہ راز گروپ
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات
🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری
🔸اردو شاعری کے لیے ہے
🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں
🔸ٹیوٹر استعمال کرنا
🔵 انگلش سیکھیں
🔸اردو سے انگلش سیکھنا
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵طب نبوی آن لائن علاج
🔸پیچیدہ امراض کا علاج
🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا
🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات
🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت
🔵پرسکون ازدواجی زندگی
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵نصیحت اور قیمتی باتیں
🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں
🔵غبار خاطر
🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں
🔵یوٹیوب تشہیر
🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر
🔵تعالوا نتعلم
🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا
🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
🔵اردو مکتبہ انڈیا
🔸آپ ہر کتاب حاصل
🔵صحیح مسلم
🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل
🔵شیئر لنکس
🔸لینک کے لیے ہے
🔵 بزم نعت وقرات دیوبند
🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت
🔵علمى لطائف و شاعرى
🔸اردو شعر و شاعری، اردو لطیفے
▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
1 641
💠♻️💠♻️💠♻️💠♻️💠♻️💠♻️💠♻️💠♻️
کاکروچ کم از کم 300 ملین سالوں سے ہیں جو ڈائنوسار کے ارتقاء سے 100 ملین سال پہلے ہیں،
51 فیصد امریکی سانپوں سے ڈرتے ہیں ، دنیا کی کسی بھی چیز سے زیادہ،
♻️💠♻️💠♻️💠♻️💠♻️💠♻️💠♻️💠♻️💠
1 641
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸
🌺 مکڑیاں چیونٹیوں سے ڈرتی ہیں کیونکہ ان میں موجود فارمیک ایسڈ ہوتا ہے،
🌺 چیونٹی کا دماغ اس کے جسم کے سائز کے لیے دوسرے جانوروں کے مقابلے میں بڑا ہوتا ہے،
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸
1 641
🔸اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کی چند ضروری ہدایات🔸
( قسط نمبر 7 )
(24) کوئ کام محنت کا اس کے ذمہ مقرر کریں جس سے صحت اور ہمت رہے سستی نا آنے پائے،
(25) بچوں کو چلنے میں تاکید کریں کہ بہت جلدی نا چلیں اور چلتے ہوۓ نگاہ اوپر اٹھا کر نا چلے،
(26) اسکو عاجزی اختیار کرنے کی عادت ڈالیں، زبان سے، چال سے اور برتاؤ سے۔ شیخیاں نا مارے،
(27) بچے کوکچھ پیسے دیا کرو کہ اپنی مرضی کے موافق خرچ کیا کرو۔ مگر اسکو یہ عادت ڈالو کہ آپ سے چھپا کر کچھ نا خریدے،
( ختم شد )
🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜29 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜08 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜24 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز بـدھ Wednesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ نے اپنی مخلوق کو اندھیرے میں پیدا فرمایا ، پھر ان پر اپنا نور ڈالا ، پس جس کو یہ نور میسر آ گیا وہ ہدایت پا گیا اور جو اس سے محروم رہا وہ گمراہ ہو گیا ، پس میں اسی لیے کہتا ہوں ، اللہ کے علم پر قلم خشک ہو چکا ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد (۲/ ۱۷۶ ح ۶۶۴۴ ب) و الترمذی (۲۶۴۲) و ابن حبان (۱۸۱۲) و الحاکم (۱/ ۳۰)
(مشکوۃ المصابیح ٠١٠١📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 641
🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️
Amazing facts 👇👇
فنگر پرنٹس کی طرح ہر ایک کی زبان کا پرنٹ مختلف ہوتا ہے،
انسان 10 ملین مختلف رنگوں کے درمیان فرق بتا سکتا ہے،
ایک بالغ تندرست انسان روزانہ تقریبًا، 23،000 مرتبہ سانس لیتا ہے،
🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️
1 641
🔴 Amazing facts about bears
🔴 Lesson no; 01
1. جنگلی بھالو تیس سال تک زندہ رہتے ہیں جبکہ قیدی بھالو (جسے انسانوں نے قید کیا ہے) 47 سال تک زندہ رہ سکتا ہے،
2. صرف قطبی ریچھ مکمل طور پر گوشت خور ہوتے ہیں۔
جبکہ دیگر تمام ریچھ omnivores ہیں یعنی جانور اور پودے دونوں کھانے والے،
3. سورج ریچھ کے پنجے سب سے بڑے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی زبان بھی سب سے لمبی ہے جو ساڑھے نو انچ تک پہنچتی ہے،
♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜28 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜07 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜23 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز منگل Tuesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں دریافت کیا گیا ، تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ان کے اعمال کے متعلق اللہ بہتر جانتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۳۸۴) و مسلم
(مشکوۃ المصابیح ٠٠٩٣📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 641
🔸اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کی چند ضروری ہدایات۔🔸
( قسط نمبر 6 )
(21) لڑکیوں کو ہدایات دیں کہ جو کام کھانے پکانے، سینے پرونے, کپڑے رنگنے کے ہیں انہیں نہایت دل لگا کر سیکھیں،
(22) جب بچے سے کوئی اچھی بات ظاہر ہو تو لازمی اسے شاباش دو، پیار کریں اور کچھ انعام دیں تاکہ اسکا دل بڑھے اور جب کوئی بری بات دیکھو تو بچے کو تنہائی میں سمجھائیں کہ دیکھو اچھے نیک لوگ ایسا کام نہیں کرتے اور کرنے والے کو لوگ برا جانتے ہیں،
اور اگر بچہ دوبارہ غلط عمل دہراۓ تو بچے کو مناسب سزا دیں،
(23) بچے کو کوئی بھی کام چھپا کر مت کرنے دیں۔ کھیل ہو یا کھانا ہو یا شغل کا کوئی بھی کام ہو،
♻️♦️♻️♦️♻️♦️♻️♦️♻️♦️♻️♦️♻️♦️♻️♦️
1 641
🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸
History of 05 September 👇👇
سرْوپلّی رادھاکرشنن کی سالگرہ (5 ستمبر) کو بھارت میں ٹیچر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے،
ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کی سالگرہ 1962 سے ٹیچر ڈے کے طور پر منائی جاتی ہے،
ملک کے پہلے نائب صدر ڈاکٹر رادھاکرشنن 5 ستمبر 1888 کو تامل ناڈو کے گاؤں تیرومانی میں ایک برہمن خاندان میں پیدا ہوئے،
🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸🔴🌸
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜26 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜05 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜21 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز اتـوار Sunday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر پیدا ہونے والا بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا کیا جاتا ہے ، پس اس کے والدین اسے یہودی بنا دیتے ہیں ، یا اسے نصرانی بنا دیتے ہیں یا اسے مجوسی بنا دیتے ہیں ، جیسے جانور صحیح سالم جانور کو جنم دیتا ہے ، کیا تم اس میں سے کسی کا کان کٹا ہوا محسوس کرتے ہو ؟‘‘ پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی :’’ یہ وہ فطرت ہے ، جس پر اللہ نے لوگوں کو پیدا کیا ہے اور اللہ کی اس بنائی ہوئی چیز میں کوئی تبدیلی نہ کرو ، یہی درست دین ہے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۳۵۸) و مسلم
(مشکوۃ المصابیح ٠٠٩٠📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
