🌍 The Knowledge 🌎
رفتن به کانال در Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
نمایش بیشتر1 641
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-107 روز
-3530 روز
آرشیو پست ها
1 641
Amazing facts of Bears👇👇
( Lesson no;01 )
1۔. Microscope) کی مدد سے ریچھ کے دانتوں میں چھوٹی چھوٹی انگوٹھیاں گن کر اس کی عمر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے،
2. ریچھوں کی جلد کی تہیں ہوتی ہیں۔ چھوٹی پرت اسے گرم رکھتی ہے جبکہ بڑی پرت اس کی جلد اور جلد کی چھوٹی پرت کو پانی سے بچاتی ہے،
3. ریچھ بہت ذہین مخلوق ہیں۔ اگر کسی شکاری نے ان کے شکار کے لیے کوئی چارہ ڈال رکھا ہے تو ریچھ اسے اچھی طرح سمجھتے ہیں اور احتیاط سے چارہ کو کھا جاتے ہیں ،
🌷🌻🌷🌻🌷🌻🌷🌻🌷🌻🌷🌻🌷🌻🌷🌻
1 641
🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️
ملکی تاریخ میں 4 ستمبر کے اہم واقعات
1825: ممتاز سیاستدان دادا بھائی نوروجی کی پیدائش۔
1888: مہاتما گاندھی نے انگلینڈ کے لیے سمندری سفر شروع کیا۔
1944: دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوجی بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں داخل ہوئے،
1946: ہندوستان میں عبوری حکومت کی تشکیل،
🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️🔴♻️
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜25 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜04 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜20 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز ہفتــہ Saturday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اولاد آدم کے تمام قلوب ، قلب واحد کی طرح رحمن کی دو انگلیوں میں ہیں ۔ وہ جیسے چاہتا ہے اسے بدلتا رہتا ہے ۔‘‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اے اللہ ! دلوں کو پھیرنے والے ! ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر پھیر دینا (یعنی ثابت قدم) ۔‘‘ رواہ مسلم
(مشکوۃ المصابیح ٠٠٨٩📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 641
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۲۵ محرم ١٤٤٢ هـ ↹ 03/09/2020 🗓
▪️لسٹ نمبر ❹
▪️از 601 تا 1000 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵اسلامک ہیرو
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات
🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے
🔵شیئر لنکس
🔸لینک کے لیے ہے
🔵 بزم نعت وقرات دیوبند
🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت
🔵معلم عامل کامل علاج
🔸روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج
🔵ڈاکٹر زاکر نائک
🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات
🔵داستان شجاعت
🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ
🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی
🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات پر مشتمل
🔵نعت و تقریر کے لئے
🔸نعت و تقریر
🔵دینی پیغام
🔸سنہری بات اسلامک سوالات مختصر نعت مختصر بیانات ملے گا
🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵فقہ القرآن
🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر کیا جاتا ہے
🔵قرآن اُردو ویڈیو
🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی
🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ
🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے.
🔵کشکولِ اسلام
🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی
🔵قاری صہیب احمد میر محمدی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے
🔵اسلامک کیلنڈر
🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی
🔵دلچسپ معلومات
🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات
🔵دینی نظم و اشعار
🔸دینی اشعار کے لئے
🔵ٹوپر نیز
🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے
🔵پیغام انسانیت
🔸صرف سلسلے وار پوسٹ
🔵اردو شاعری چینل
🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ
🔵صحیح البخاری
🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
🔵نمازِ کی اہمیت
🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
🔵بزم اردو شعر و شاعری
🔸شعر و شاعری
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🔵دلچسپ معلومات چینل ۱
🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج
🔵بزم نعت النبی گروپ
🔸مقصد نعت النبی سینڈ
🔵قرآن کریم سـے نصیحت
🔸قران و حدیث کی تعلیم
🔵قرآنی دعائیں
🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے
🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل
🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ
🔵حالات حاضرہ
🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں
🔵روز نـامـہ اُردو اخبارات
🔸اُردو ہندی انگلش اخبار
🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵 میر تقی میر
🔸اشعار کے لیے ہے
🔵ایڈو فیض سعید
🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🔵اخبار ورسائل
🔸نیزپیپر ملی گا
🔵اسلاف
🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات
🔵اسلامک معلوماتی کوئز
🔸عوام کواسلامی معلومات
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر
🔵ادب کدہ
🔸اردو ناولز اور بکس
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات
🔵پوشیـدہ راز گروپ
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات
🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری
🔸اردو شاعری کے لیے ہے
🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں
🔸ٹیوٹر استعمال کرنا
🔵 انگلش سیکھیں
🔸اردو سے انگلش سیکھنا
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵طب نبوی آن لائن علاج
🔸پیچیدہ امراض کا علاج
🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا
🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات
🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت
🔵پرسکون ازدواجی زندگی
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵نصیحت اور قیمتی باتیں
🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں
🔵غبار خاطر
🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں
🔵یوٹیوب تشہیر
🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر
🔵تعالوا نتعلم
🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا
🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
🔵اردو مکتبہ انڈیا
🔸آپ ہر کتاب حاصل
🔵صحیح مسلم
🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
1 641
سائنٹیفکلی انسان سوشل کریچرس ہے اور وہ وہیں رہنا چاہیں گے جہاں پہ لوگ زیادہ رہتے ہوں،
جیسے ممبئی، دہلی اور بڑے بڑے شہروں میں لوگ زیادہ تر رہنا پسند کرتے ہیں،
عجیب بات یہ ہے، 👇👇
منگولیا نام کا ایک کنٹری ہے
اوپر آپ جو تصویر دیکھ رہے ہو اس میں جو دو لال ڈوٹ (Red dot) ہے
پورے منگولیا کی آدھی آبادی اسی دو ڈوٹ میں رہتی ہے،
Half of the population of Mongolia
🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺
1 641
🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️
بھارت کـــی 35 فیصد آبادی تمــــــباکو کســـی نہ کســـی شکل میں استعــــمال کـــرتی ہـے،
🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️🔰♥️
1 641
🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️
تمباکو واحد مادہ ہے جو قانونی طور پر فروخت کیا جاتا ہے ،
جو کہ ہدایات کے مطابق استعمال کرنے کے بعد بھی دنیا میں ہر 6 سیکنڈ میں ایک شخص کو ہلاک کرتا ہے،
🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜24 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜03 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜19 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعــہ Friday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے مخلوق کی تقدیر لکھی ، اور اس کا عرش پانی پر تھا ۔‘‘ رواہ مسلم و تاریخ بغداد (۲/ ۲۵۲)
(مشکوۃ المصابیح ٠٠٧٩📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 641
History of 02 September 👇👇
02 ستمــــــبر کئی وجوہات کی بناء پر ملک اور دنیا کی تاریخ میں اہم ہے ، یہ سب اہم ہیں۔
1969: بینکنگ کی دنیا میں آج پہلی بار اے ٹی ایم مشین آئی۔
1806: لینڈ سلائیڈنگ نے سوئٹزرلینڈ کا ایک پورا شہر تباہ کر دیا۔
1945: جاپانی وزیر خارجہ مامورو شیگیمیتسو نے دوسری جنگ عظیم میں ہتھیار ڈالنے کے دستاویز پر دستخط کیے۔
1945: ویت نام نے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
1970: ناسا نے چاند پر اپنے دو اپالو مشن منسوخ کر دیے۔
1992: نکاراگوا میں زلزلے سے 116 افراد ہلاک ہوئے،
🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺
1 641
History of 02, September 👇👇👇
02 اگست کئی وجوہات کی بناء پر ملک اور دنیا کی تاریخ میں اہم ہے ، یہ سب اہم ہیں
1969: بینکنگ کی دنیا میں آج پہلی بار اے ٹی ایم مشین آئی
1806: لینڈ سلائیڈنگ نے سوئٹزرلینڈ کا ایک پورا شہر تباہ کر دیا۔
1945: جاپانی وزیر خارجہ مامورو شیگیمیتسو نے دوسری جنگ عظیم میں ہتھیار ڈالنے کے دستاویز پر دستخط کیے۔
1945: ویت نام نے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
1970: ناسا نے چاند پر اپنے دو اپالو مشن منسوخ کر دیے۔
1992: نکاراگوا میں زلزلے سے 116 افراد ہلاک ہوئے
🌺💞🌺💞🌺💞🌺💞🌺💞🌺💞🌺💞🌺💞
1 641
🔸اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کی چند ضروری ہدایات🔸
( قسط نمبر 5 )
(17) آتش بازی، یا باجہ یا فضول چیزیں مول لینے کے لیۓ پیسے مت دو اور کھیل تماشے دکھانے کی عادت مت ڈالیں۔
(آج کے دور کے اعتبار سے بے مقصد موبائل وہ بھی اسمارٹ فونز ، ویڈیو گیمز ، ایسے کھیل جن سے صحت کا نقصان ہو اور صرف پیسوں کا ضیاع ہو ، اپنے گلی محلے ، اسکولز ،کالجز یا یونیورسٹیز کے ایسے دوستوں اور سہیلیوں کے ساتھ گھومنے کےلیے پیسے اور اجازت دینا وغیرہ سب شامل ہیں۔)
(18) اولاد کو ضرور کوئی ایسا ہنر سکھلا دیں جس سے ضرورت اور مصیبت کے وقت چار پیسے حاصل کرکے اپنا اور اپنے بچوں کا گذارہ کرسکے۔
(19) لڑکیوں کو کم از کم اتنا لکھنا پڑھنا ضرور سکھائیں کہ ضروری خطوط اور گھر کا حساب کر سکیں۔
(20) بچوں کو عادت ڈالئے کہ اپنا کام اپنے ہاتھ سے کریں۔ اپاہج اور سست نا ہوجائیں۔ انہیں کہیں رات کو اپنابستر خود بچھائیں اور صبح اٹھ کر خود تہہ کرکے احتیاط سے رکھ دیں،
♦️🌹♦️🌹♦️🌹♦️🌹♦️🌹♦️🌹♦️🌹♦️🌹
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜22 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜02 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜18 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مریم اور ان کے بیٹے (عیسیٰ ؑ) کے سوا اولاد آدم کے ہاں پیدا ہونے والے ہر بچے کو شیطان اس کی ولادت کے وقت مس کرتا ہے تو وہ شیطان کی چھیڑ پر روتے ہوئے چیخ مارتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۴۳۱) و مسلم
(مشکوۃ المصابیح ٠٠٦٩📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 641
History of 01 September 👇👇👇
ملک اور دنیا کی تاریخ میں 01 ستمبر کئی وجوہات کی بنا پر اہم ہے ، یہ سب نمایاں ہیں،
1511: پیسا کونسل کھل گئی
1807: سابق امریکی نائب صدر ہارون بار غداری کے الزام میں بے گناہ پائے گئے۔
1878: ایما ایم نٹ امریکہ کی پہلی خاتون ٹیلی فون آپریٹر بنیں۔
1923: عظیم کانٹو زلزلے نے ٹوکیو اور یوکوہاما ، جاپان میں شدید تباہی مچائی۔
1956: لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا قائم کیا گیا۔
1972: مصر اور لیبیا نے ایک فیڈریشن بنائی۔
1973: مشہور سیریل اداکار رام کپور پیدا ہوئے۔
2008: باٹا شو کمپنی کے سی ای او تھامس جے باٹا کا انتقال ہوا
♣️🌀♣️🌀♣️🌀♣️🌀♣️🌀♣️🌀♣️🌀♣️🌀
1 641
#حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں...
( سبق نمبر 14 )
سوال : این الذبیحین کس کا لقب ہے اور ذبیحین کا مصداق کون ہیں..؟
جواب : یہ ہمارے حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے اور دو ذبیحوں سے مراد ایک تو حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام ہیں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لڑکے ہیں جن کی اولاد میں ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرے ذبیح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب ہیں جن کے ذبیح نام کے ساتھ موسوم ہونے کا ایک خاص واقعہ ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عبدالمطلب نے خواب میں چاہ زمزم کا نشان دیکھا اور کھودنا شروع کیا یہ وہ مقام تھا جہاں اساف اور نائلہ دو بت رکھے ہوئے تھے - قریش نے منع کیا اور لڑنے کو تیار ہوگئے - یہ صرف دو ہی شخص تھے باپ اور بیٹے ان کا کوئی مددگار و معاون نہ تھا مگر پھر بھی عبدالمطلب ہی غالب رہے اور کنواں کھودنے کے کام میں مصروف رہے اس وقت عبدالمطلب نے اپنی تنہائی کو محسوس کیا اور منت مانی کہ اگر خدائے تعالٰی نے مجھ کو دس بیٹے عطا فرما دئیے اور پانی کا چشمہ بھی نکل آیا تو میں اپنے بیٹوں میں سے ایک کو خدا کے نام پر قربان کروں گا - چند روز کی محنت کے بعد چشمہ بھی نکل آیا اور عبدالمطلب کو اللہ نے دس بیٹے بھی عطا فرما دئیے - چاہ زمزم کے نکل آنے سے قریش میں عبدالمطلب کا سکہ بیٹھ گیا تھا اور ان کو لوگ بڑا ماننے لگے تھے جب عبدالمطلب کے بیٹے جوان ہوگئے تو انہوں نے اپنی مانی ہوئی منت پوری کرنی چاہی سب بیٹوں کو لیکر کعبہ میں گئے اور ہبل نامی بت کے سامنے قرعہ اندازی کی اتفاق کی بات کہ قرعہ کا تیر سب سے چھوٹے بیٹے حضرت عبداللہ کے نام نکلا جو عبدالمطلب کو سب سے زیادہ عزیز تھا - عبدالمطلب چونکہ اپنی نذر کو پورا کرنا چاہتے تھے - مجبوراً عبداللہ کو ہمراہ لیکر قربان گاہ کی طرف چلے - عبداللہ کے تمام بھائیوں اور بہنوں اور قریش کے سرداروں نے عبدالمطلب کو اس کام( ذبح عبداللہ )سے باز رکھنا چاہا مگر عبدالمطلب نہ مانے بالآخر بڑی رد و قدح کے بعد یہ معاملہ سجاع نامی کاہنہ کے حوالے کیا گیا اس نے کہا کہ تمہارے یہاں ایک آدمی خون بہا دس اونٹوں کے برابر ہے پس تم تم ایک طرف دس اونٹ اور ایک طرف عبداللہ کو رکھو اور قرعہ ڈالو قرعہ اونٹوں کے نام نکل آئے تو ان دس اونٹوں کو ذبح کردو اور اگر قرعہ عبداللہ کے نام پر آئے تو تو دس اور بڑھا کر بیس اونٹ عبداللہ کے بالمقابل رکھو اور پھر قرعہ ڈالو اسی طرح ہر مرتبہ دس دس بڑھاتے جاؤ یہاں تک کہ قرعہ اونٹوں کے نام آجائے چنانچہ ایسا ہی کیا گیا اور قرعہ عبداللہ کے نام پر ہی نکلتا رہا - یہاں تک کہ جب اونٹوں کی تعداد سو ہوگئی تب اونٹوں کے نام قرعہ آیا عبدالمطلب نے اپنی تسکین کے خاطر کے لئے دو مرتبہ پھر قرعہ ڈالا اور اب ہر مرتبہ اونٹوں کے ہی نام قرعہ نکلا وہ سو اونٹ ذبح کئے گئے اور عبداللہ کی جان بچ گئی اس وقت سے ایک آدمی کا خون بہا قریش میں سو اونٹ مقرر ہوئے - اسی وجہ سے حضرت عبداللہ ذبیح پانی کے مصداق ہیں،
( تاریخ اسلام ج ١ ص ٨٦ و ص ٨٧ )
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜22 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜01 ســـتمـــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜17 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز بدھ Wednesday 🌆
🔷آج کـی بـہــت اچـھــی بــات🔷
اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے ،
یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں ہمیشہ گرد اور اچھے دل ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں.....!!!
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 641
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۲۲ محرم ١٤٤٢ هـ ↹ 31/08/2020 🗓
▪️لسٹ نمبر ❹
▪️از 601 تا 1000 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵اسلامک ہیرو
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات
🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل
🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
🔵اردو مکتبہ انڈیا
🔸آپ ہر کتاب حاصل
🔵صحیح مسلم
🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے
🔵شیئر لنکس
🔸لینک کے لیے ہے
🔵 بزم نعت وقرات دیوبند
🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت
🔵معلم عامل کامل علاج
🔸روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج
🔵ڈاکٹر زاکر نائک
🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات
🔵داستان شجاعت
🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ
🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی
🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات پر مشتمل
🔵نعت و تقریر کے لئے
🔸نعت و تقریر
🔵دینی پیغام
🔸سنہری بات اسلامک سوالات مختصر نعت مختصر بیانات ملے گا
🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵فقہ القرآن
🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر کیا جاتا ہے
🔵قرآن اُردو ویڈیو
🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی
🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ
🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے.
🔵کشکولِ اسلام
🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی
🔵قاری صہیب احمد میر محمدی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے
🔵اسلامک کیلنڈر
🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی
🔵دلچسپ معلومات
🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات
🔵دینی نظم و اشعار
🔸دینی اشعار کے لئے
🔵ٹوپر نیز
🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے
🔵پیغام انسانیت
🔸صرف سلسلے وار پوسٹ
🔵اردو شاعری چینل
🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ
🔵صحیح البخاری
🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
🔵نمازِ کی اہمیت
🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
🔵بزم اردو شعر و شاعری
🔸شعر و شاعری
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🔵دلچسپ معلومات چینل ۱
🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج
🔵بزم نعت النبی گروپ
🔸مقصد نعت النبی سینڈ
🔵قرآن کریم سـے نصیحت
🔸قران و حدیث کی تعلیم
🔵قرآنی دعائیں
🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے
🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل
🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ
🔵حالات حاضرہ
🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں
🔵روز نـامـہ اُردو اخبارات
🔸اُردو ہندی انگلش اخبار
🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵 میر تقی میر
🔸اشعار کے لیے ہے
🔵ایڈو فیض سعید
🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🔵اخبار ورسائل
🔸نیزپیپر ملی گا
🔵اسلاف
🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات
🔵اسلامک معلوماتی کوئز
🔸عوام کواسلامی معلومات
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر
🔵ادب کدہ
🔸اردو ناولز اور بکس
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات
🔵پوشیـدہ راز گروپ
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات
🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری
🔸اردو شاعری کے لیے ہے
🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں
🔸ٹیوٹر استعمال کرنا
🔵 انگلش سیکھیں
🔸اردو سے انگلش سیکھنا
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵طب نبوی آن لائن علاج
🔸پیچیدہ امراض کا علاج
🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا
🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات
🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت
🔵پرسکون ازدواجی زندگی
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵نصیحت اور قیمتی باتیں
🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں
🔵غبار خاطر
🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں
🔵یوٹیوب تشہیر
🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر
🔵تعالوا نتعلم
🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا
▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
1 641
31 اگست ملک اور دنیا کی تاریخ میں کئی وجوہات کی بنا پر اہم ہے ،
یہ سب اہم ہیں۔
1919: امریکی کمیونسٹ پارٹی قائم ہوئی۔
1947: ہنگری میں کمیونسٹوں نے اقتدار پر قبضہ کر لیا۔
1957: فیڈریشن آف ملایا (موجودہ ملائیشیا) کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
1919: امریتا پریتم ، مشہور ادیب ، پیدا ہوئی۔
1994: آئرش ریپبلکن آرمی نے طویل لڑائی کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا۔
1997: برطانوی شہزادی ڈیانا اور اس کے بوائے فرینڈ ڈوڈی الفائد پیرس میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہوئے۔ اس کی گاڑی ایک فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی تھی۔ اس وقت ڈیانا کی عمر صرف 36 سال تھی،
2005: عراق کے دارالحکومت بغداد کے الامامہ پل پر بھگدڑ میں 1000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے،
🌀🌷🌀🌷🌀🌷🌀🌷🌀🌷🌀🌷🌀🌷🌀🌷
1 641
♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷
انڈے کھـــانا افریقہ کے کچھ علاقــــوں میں ممـــنوع ہے،
کـــیونکہ انڈوں کـــے بارے میں خـــیال کیا جــــاتا ہے کہ وہ بچــے کی پیدائش کو زیادہ مشکل بناتـــے ہیں،
اور بچـــوں کو پرجوش کــــرتے ہیـں....!!!!
♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷♣️🌷
1 641
🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀
فرانسیسی فرائز امریکہ میں سب سے زیادہ مقبول فاسٹ فوڈ ہیں۔
1970 میں ، فرانسیسی فرائز نے امریکہ میں آلو کی باقاعدہ فروخت کو پیچھے چھوڑ دیا۔
2004 میں ، امریکیوں نے 7.5 بلین پاؤنڈ منجمد فرانسیسی فرائز کھائے,
🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀🔷🌀
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜21 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜31 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜16 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز منگل Tuesday 🌆
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ شیطان تمہارے کسی شخص کے پاس آتا ہے تو وہ کہتا ہے : اس کو کس نے پیدا کیا ؟ اس کو کس نے پیدا کیا ؟ حتیٰ کہ کہتا ہے : تیرے رب کو کس نے پیدا کیا ؟ پس جب تم میں سے کوئی اس حد تک پہنچ جائے تو وہ اللہ کی پناہ طلب کرے اور اس (شیطانی خیال) کو چھوڑ دے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۳۲۷۶) و مسلم
(مشکوۃ المصابیح ٠٠٦٥📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
