🌍 The Knowledge 🌎
رفتن به کانال در Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
نمایش بیشتر1 640
مشترکین
-124 ساعت
-57 روز
-3230 روز
آرشیو پست ها
1 640
1️⃣ 1 dollar 💰 Indian 70 rupees
2️⃣ 1 Euro 💶 Indian 77 rupees
3️⃣ 1 Kuwaiti Dinar Indian 234 rupees
کیا آپ جانتے ہیں..؟
دنیا کی سب سے مہنگی اور قیمتی کرنسی۔ کویتی دینار ہی ہے
🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓
1 640
🌍دلچسپ معلومات گروپ🌍
✍ سنسکرت ۔
ہندوستان کی ایک قدیم ترین زبان ہے۔ اہل ہنود کے قدیم مذہبی، فکری، تاریخی ادب کا بڑا حصہ اسی زبان میں لکھا گیا ہے۔ فی زمانہ گو کہ یہ زبان زندہ نہیں رہی تاہم اسے دوبارہ فروغ دینے کے لئے گذشتہ صدی سے سرکاری سطح پر کافی کوششیں جاری رہی ہیں۔
کالی داس اور سور داس سنسکرت کے بڑے شاعر اور عالم گزرے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ یہ زبان صرف اپنی سختیوں کی وجہ سے اپنا وجود کھو دی۔ اور اس زبان کو جن لوگوں نے اپنایا اسے اتنی بلندی پر چڑھادیا کہ عام لوگ اس سے دور ہوگئے۔
ہندیوروپی٫ سو کے قریب زبانوں کا ایک خاندان ہے انہیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ انڈو یورپین زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایک وسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔
اس خاندان کی اہم زبانیں اردو، بنگالی، ہندی، پنجابی، پشتو، فارسی، کرد، روسی، جرمن، فرانسیسی، دانش، ولندیزی اور انگریزی ہیں۔
سنسکرت اسی کی ایک شاخ ہے۔
سنسکرت زبان کی دو اہم شاخیں ہیں، کلاسکی سنسکرت اور ویدک سنسکرت۔
کلاسکی سنسکرت ادب میں مستعمل ہے، اور قواعد دان پاننی نے چوتھی صدی قبل از مسیح میں اس کا باضابطہ معیار مقرر کیا۔ یہ سنسکرت کا وہ روپ ہے جو آج معروف ہے، اور جو جدید ہند کی ادبی زبانوں پر خاصا اثر انداز ہوا ہے۔ ویدک سنسکرت زبان کا وہ روپ ہے جو اپنی ناپیدگی سے پہلے وہ اپنائے ہوئے تھی، جس کی تاریخ دوسرے ہزاریہ قبل از مسیح میں شروع ہوتی ہے۔
ہندوؤں کا وید نامی صحیفہ اسی روپ میں لکھا ہوا ہے، جو کانسی کا دور کے گندھارا کی بولی پر مبنی ہے۔ وقت کی گزراں کے ساتھ روز مرہ کی بولیاں تحریری زبان سے الگ ہونے لگیں، اور نوبت آئی کہ وہ 'پراکرِت' کہلانے لگیں۔ یہی پراکرت شمالی ہند کی جدید بھاشاؤں کے آباؤ اجداد ہیں۔
کچھ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ سنسکرت ایک خدا داد زبان ہے جو براہ راست ہند کے آریائی لوگوں پر نازل ہوئی۔ مگر لسانیاتی تاریخ دانوں کے مطابق، سنسکرت اولین ہند یورپی زبان کا سنتان ہے، جو ابتدائی طور پر یورپ کے میدانوں میں بولی جاتی تھی۔ سب سے پرانی ایرانی زبان، اوستائی بھی اسی زبان کی اولاد ہے، اور وہ سنسکرت سے قریبی تعلق رکھتی ہے۔
انہوں نے یہ بھی جتایا ہے کہ رگ وید میں گھوڑوں کا ذکر ہے، اور اُس زمانے میں گھوڑے بر صغیر میں موجود نہیں تھے، اور لہذا اغلب ہے کہ سنسکرت کی تشکیل آریہ کے بّرِ صغیر میں آباد ہونے سے پہلے ہوئی ہو گی۔
جدید دور میں سنسکرت کو دیوناگری میں لکھنے کارواں ہے۔ تاہم، یہ ایک نیا میلان ہے اور گزشتہ دو صدیوں سے پہلے، سنسکرت متعدد رسم الخط میں لکھی جاتی تھی۔
عام طور پر لکھاری وہی رسم الخط استعمال کرتا تھا جو اس کے علاقے میں رائج تھا۔
1 640
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜27 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜09 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜26 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز بـدھ Wednesday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنت میں داخل ہونے سے پہلے ہر شخص کو اس کا جہنم کا ٹھکانا بھی دکھایا جائے گا کہ اگر اس نے نافرمانی کی ہوتی (تو اس کا ٹھکانا وہ ہوتا) تا کہ وہ مزید شکر کرے ، اور (اسی طرح) جہنم میں داخل ہونے والے ہر شخص کا اس کو جنت کا ٹھکانا بھی دکھایا جائے گا ، اگر اس نے اچھے عمل کیے ہوتے (تو اس کا ٹھکانا یہ ہوتا) تا کہ وہ اس کے لیے حسرت و افسوس کا باعث ہو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٩٠📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 640
*💕اسلامی تاریخ کا پہلا مینار: کیسا، کس نے کہاں بنوایا؟💕*
آج کے دور میں مینار مساجد کی پہچان ہیں مگر اسلامی تاریخ کا پہلا مینار خلیفہ دوم سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے حکم پر آج سے چودہ سو سال قبل سرزمین حجاز کی الجوف گورنری کے علاقے دومۃ الجندل میں تعمیر کرایا گیا۔ 144 سو سال گذر جانے کے بعد آج بھی یہ مینار اپنی جگہ قائم ودائم ہے۔
یہ مینار حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس وقت تعمیر کرایا تھا جب وہ بیت المقدس کے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔ دومۃ الجندل میں قائم یہ مینار اسلام کی اولین یادگاروں کے ساتھ ساتھ اس دور کے عرب فن تعمیر کا ایک شاہ کار بھی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مینار جنوب مغربی سمت میں قائم کیا گیا جو دیوار قبلہ کی طرف تھوڑا سا مڑا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
مینار کی بنیاد مربع شکل میں ہے جس کے اضلاع کی لمبائی تین میٹر ہے۔ اس کی دیواریں پتھر کی ہیں۔ زمین سے بلندی کی طرف یہ مخروطی شکل میں ہے اور اس کی بلندی 13 میٹر ہے۔ مسجد دومۃ الجندل اور مینارکی تعمیر میں الجندل پتھر استعمال کیے گئے۔ یہ پتھر قدرتی طور نہایت سخت ہیں۔ مینار میں مجموعی طور پر پانچ سطحیں بنائی گئی ہیں۔
مسجد کے اندر چار منزلیں ہیں۔ یہ مینار
1 640
The Benefits Of Cucumber
ککڑی کے فوائد
ککڑی کے ٹکڑوں پر تھوڑی سی شکر اور لیموں نچوڑ کر کھائیں ۔۔۔۔ اس سے مثانے کی گرمی اور پیشاب کی جملہ بیماریوں میں فائدہ ہوتا ہے ۔۔۔
اگر آپ کے چہرے کی جلد موٹی اور بہت زیادہ چکنی ہے تو۔۔۔ ککڑی یا کھیرے کے ٹکڑے چہرے پررگڑیں پھر پانی سے دھولیں۔۔۔ تھوڑے ہی دنوں میں جلد کی چپچپاہٹ دور ہوجائےگی۔۔۔۔ککڑی چھلکے سمیت ہی کھانی چاہیے اس پر نمک نہ لگائیں۔۔۔
ککڑی میں پوٹاشیم زیادہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ یہ بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے ۔۔۔۔اس کا جوس ہائی اور لو بلڈ پریشر میں فائدہ دیتا ہے ۔۔۔۔ککڑی میں سلیکون اور سلفر کی بھی زیادہ مقدار ہوتی ہے ۔۔۔۔ جو بالوں کو بڑھاتی ہے ۔۔۔۔ ککڑی کے جوس کو بالوں میں لگا کر تھوڑی دیر بعد دھو لیں تو بال گرنا بند ہو جائینگے
👉🏻
*JOIN* *TELEGRAM* *CHANNEL*
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 640
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜26 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜08 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜25 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز منـگل Tuesday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
ابو عمران اور ثابت نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’دوزخ سے چار آدمی نکلیں گے ، انہیں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کیا جائے گا ۔ ان میں سے ایک متوجہ ہو گا اور کہے گا : اے میرے رب !جب تو نے مجھے اس سے نکال ہی دیا ہے تو اب دوبارہ اس میں نہ ڈالنا ، چنانچہ اللہ تعالیٰ اس کو جہنم سے نجات دے دے گا ۔ ‘ ‘
(صحیح مسلم ٤٧٤📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
#حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں :
( سبق نمبر 8)
سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ کس کس عورت پلایا اور کتنے کتنے دن..؟
جواب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ پلانے کے متعلق دو قول ہے -(١)ابتدائے ولادت سے سات ایام تک ثوبیہ نے پلایا جو کہ ابولہب بن عبدالمطلب کی آزاد کردہ باندی تھی -( الکامل ص ٢٣٩ )
اور آٹھویں دن حضرت حلیمہ سعدیہ کا قافلہ آگیا آپ نے دو سال دائی حلیمہ کا دودھ پیا -( تاریخ اسلام )
(٢) دوسرا قول یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ابتداء میں سات دن تک آمنہ نے دودھ پلایا پھر ثوبیہ نے پھر سعدیہ نے -( رحمۃللعالمین )
سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کھانے کے کتنے طریقے تھے اور کس طرح بیٹھ کر کھاتے تھے..؟
جواب : حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم دوطریقہ پر بیٹھ کر کھاتے تھے -( اور یہ دونوں طریقے جو بیان کئے ہیں اکثر اوقات پر محمول ہیں ورنہ بعض روایات سے چار زانو بیٹھ کر کھانا کھانے کا بھی ثبوت ہے )
(١) اکڑو بیٹھ کر(٢) دو زانو بیٹھ کر اور طریقہ یہ تھا کہ بائیں قدم کا تلوا داہنے قدم کی پشت سے لگا ہوتا تھا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں( وسطی سبابہ ابہام )سے کھانا تناؤل فرماتے
( نشرالطیب ١٩١ )
سبق نمبر 7 👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat/269
🔵💖🔵💖🔵💖🔵💖🔵💖🔵💖🔵💖🔵💖
1 640
♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷
Amazing fact 🤔😱
آسٹریلیا میں مکڑی کے بچے کی کچھ اقسام اپنی ماں کی ٹانگیں کاٹتے ہیں
اور انھیں کئی ہفتوں میں کھاتے ہیں،،
♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷
1 640
♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓
Amazing Facts
ایک انسان مختلف طرح کے لطیف جذبات کا اظہار کرنے کے لئے 10،000 سے زیادہ چہرے کے تاثرات بیان کرسکتا ہے،،
زحل واحد سیارہ نہیں ہے جو بجتا ہے، مشتری ، یورینس ، اور نیپچون میں بھی گھنٹی بجتی ہے ،
حالانکہ وہ زحل سے کہیں زیادہ غیرمحسوس اور کم تماشائی ہیں،،
♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓♥️💓
1 640
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜25 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜07 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜24 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز سوموار Monday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کچھ لوگ ان گناہوں کی وجہ سے جو انہوں نے کیے ہوں گے بطورِ سزا آگ انہیں جھلس دے گی ، پھر اللہ اپنے فضل و رحمت سے انہیں جنت میں داخل فرمائے گا ، انہیں جہنمی کہا جائے گا ۔‘‘ رواہ البخاری
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٨٤📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 640
♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷
چلی کے ایٹاکاما ریگستان کے کچھ حصوں میں ، بارش کبھی ریکارڈ نہیں کی جاسکی ،
جو زمین کا سب سے خشک مقام ہے،،
♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷
1 640
دلچسپ حقیقت
انسانوں کے برعکس بھیڑ کے چار معدہ ہوتے ہیں،،
اؤر ہر معدہ انہیں خوراک ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے،،
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
1 640
🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
🔵 بِسْـــــــمِ اللّٰهِ الـــــرَّحْمٰنِ الــــــــرَّحِيْمِ 🔵
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
💠✿► طب نبوی سے علاج ◄✿💠
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
🌿💖 بخــــار کا عــــلاج 🌿💖
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کوبخار اور دوسری تمام بیماریوں سے نجات کےلیے یہ دعا بتائی بِسْمِ اللّٰهِ الْكَبِيْرِ ،أَعُوْذُبِاللّٰهِ الْعَظِيْمِ مِنْ شَرِّكُلِّ عِرْقٍ نَّعَّارٍ؟وَمِنْ شَرِّحَرِّ النَّارِ ترجمہ .... میں اللہ کے نام سے شروع کرتاہوں جوبہت بڑا ہے، میں اس اللہ تعالٰی کی پناہ مانگتاہوں جوبہت عظمت والا ہے، ہرجوش مارنے والی رگ کی برائی سے اور آگ کی گرمی کی برائی سے
[ ترمذی: 2075]
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕
1 640
•••┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈•••
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜24 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜06 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜23 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز اتـوار Sunday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب جنتی جنت میں اور جہنمی جہنم میں چلے جائیں گے تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا : جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہے اسے نکال لو ، انہیں نکال لیا جائے گا ، وہ جل کر کوئلہ بن چکے ہوں گے ، انہیں نہر حیات میں ڈال دیا جائے گا اور وہ اس سے اس طرح نمودار ہوں گے جس طرح سیلابی مٹی میں دانہ اگ آتا ہے ، کیا تم نے دیکھا نہیں کہ وہ (دانہ شروع میں) زرد رنگ کا لپٹا ہوا پودا نکل آتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٨٠📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•••┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•••
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•••┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•••
1 640
پیاز کاٹنے کے دوران رونے سے بچنے کی ترکیب
آپ اپنے گھر میں تقریباً ہر روز پیاز کٹنے کے باعث رونے پر مجبور ہوتے ہوں گے۔ پیاز چاہے آپ کاٹ رہے ہوں یا کوئی اور وہاں موجود ہر شخص کو رونا پڑتا ہے
لیکن ایک طریقہ ایسا بھی ہے جس پر عمل کرنے کے بعد آپ پیاز کٹنے کے دوران ہرگز نہیں روئیں گے۔
دراصل پیاز میں ایسے مرکبات موجود ہوتے ہیں جو ویسے تو بے ضرر ہوتے ہیں لیکن جب پیاز کو ٹکڑوں کی شکل میں کاٹا جائے تو یہ اپنی جگہ تبدیل کرلیتے ہیں جس کے باعث ایک تیز قسم کی گیس خارج ہوتی ہے۔
یہ گیس آپ کی آنکھوں میں جلن پیدا کرتی ہے جس کے بعد آپ کے دماغ کو سگنل ملتے ہیں کہ فوری طور ان اجزا کو آنکھوں سے دھو دیا جائے یوں آپ کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں،
پیاز کٹنے کے دوران رونے سے بچنے کی ایک ترکیب یہ ہے کہ پیاز کو فریج میں رکھ دیا جائے
جب یہ مرکبات ٹھنڈے ہوں گے تو جلن پیدا کرنے والی گیس خارج نہیں کریں گے۔ یوں آپ کی آنکھیں بھی جلنے سے بچیں گی اور آپ کو رونا بھی نہیں پڑے گا،،
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پیاز کاٹتے وقت منہ میں چیونگم رکھ لیں اور اس کو چباتے رہے اس سے بھی رونے کا چانس کم ہو جاتا ہے،،
👉🏻
JOIN TELEGRAM CHANNEL
1 640
کمپیوٹر استعمال کے دوران آنکھوں میں تکلیف کا آسان ترین حل
دفاتر میں یا گھروں میں کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت صرف کرنے والے افراد میں اکثر آنکھوں میں درد کی شکایت پائی جاتی ہے،
لیکن اس کا حل انتہائی آسان ہے،
جی ہاں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کمپیوٹر کے استعمال کے دوران ہر 20 منٹ میں 20 سیکنڈ تک آنکھیں اسکرین سے ہٹا کر 20 فٹ کے فاصلے پر موجود چیز پر مرکوز کرنے سے اس تکلیف سے بچا جاسکتا ہے۔کمپیوٹر اسکرین کی جانب مسلسل دیکھتے رہنے سے آنکھیں تھک جاتی ہیں اور سر اور گردن میں درد ہوجاتا ہے جبکہ دیگر مختلف مسائل کے باعث طبی ماہر سے رابطہ کرنا پڑسکتا ہے،،
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر 20 منٹ کے بعد کمپیوٹر صارف کو 20 سیکنڈ کا وقفہ لے کر اپنے سے کچھ دور موجود چیزوں کو دیکھنا چاہئیے،،
👉🏻 JOIN TELEGRAM CHANNEL
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 640
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜23 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜05 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜22 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز ہفتــہ Saturday 🌅
🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روزِ قیامت میری شفاعت کے لحاظ سے سب سے زیادہ سعادت مند شخص وہ ہو گا جس نے خلوص دل سے ((لا الہ الا اللہ)) ’’ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ‘‘ پڑھا ہو گا ۔‘‘ رواہ البخاری
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٧٤📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات 🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️
سوال 18: وہ کون سی مچھلی ہے جس کا دل اس کے سر میں ہوتا ہے..؟
جواب: شرمپ مچھلی
سوال 19: کیا کچھ دن نہ سونے سے انسان کی موت واقع ہو سکتی ہے..؟
جواب: جی ہاں، اگر انسان لگاتار دس دن نہ سوئے تو اس کی موت واقع ہو سکتی ہے،،
♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️♣️♥️
1 640
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜22 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜04 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜21 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعـہ Friday 🌅
🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷
حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میرا حوض ایک ماہ کی مسافت کے برابر ہے ، اس کے اطراف برابر ہیں ۔ اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید ہے ، اس کی خوشبو کستوری سے زیادہ اچھی ہے اور اس کے پیالے آسمان کے ستاروں کی طرح ہیں ، جس شخص نے اس سے پی لیا وہ پھر کبھی (میدان حشر میں) پیاسا نہ ہو گا ۔‘‘ متفق علیہ
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٦٧📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
