🌍 The Knowledge 🌎
رفتن به کانال در Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
نمایش بیشتر1 640
مشترکین
-124 ساعت
-57 روز
-3230 روز
آرشیو پست ها
1 640
🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
🔵 بِسْـــــــمِ اللّٰهِ الــــرَّحْمٰنِ الــــــرَّحِيْمِ 🔵
🔷 اَلسَّــــلَامُ عَلَيْــــكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَـــرَكَاتُهُ 🔷
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
💠✿► طب نبوی سے علاج ◄✿💠
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
🔴 کلــونجی ســـے عــــلاج 🔴
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیماریوں میں موت کے سوا ایسی کوئی بیماری نہیں، جس کےلیے کلونجی میں شفانہ ہو
[ مسلم: 5768،عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ ]
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ دلچسپ معـــلومات ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕
1 640
🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱
سوال 03: دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی خاتون کا نام بتائیں..؟
جواب: مس ایڈتھ بار لو
سوال 04: وہ کون سا پرندہ ہے جو ہوا میں اڑ سکتا ہے، مگر چل نہیں سکتا..؟
جواب: ہمنگ پرڈ
🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱🌿🌱
1 640
💞دلچسپ معلومات💞
سوال 01: سب سے پہلے کس نے زمین کے گرد چکر لگا کر بتایا کہ زمین گول ہے..؟
جواب: سرفرانسی نے
سوال02: دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے آدمی کا نام کیا ہے..؟
جواب: ہڈسن، برطانیہ
🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷
1 640
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜21 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜03 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜20 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ (معراج کی رات) میں جنت میں چل رہا تھا کہ اچانک میں ایک نہر پر پہنچا ، اس کے دونوں کناروں پر خول دار موتیوں کے گنبد تھے ، میں نے کہا : جبریل ! یہ کیا ہے ؟ انہوں نے کہا : یہ کوثر ہے ، جو آپ کے رب نے آپ کو عطا فرمائی ہے ، میں نے دیکھا کہ اس کی مٹی اعلیٰ خوشبو والی کستوری تھی ۔‘‘ رواہ البخاری
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٦٦📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 640
آپ کے اعضاء کب ڈرتے ہیں..؟؟
1۔ معدہ (Stomach)
اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے
2۔ گردے (Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے،
3۔ پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں،
4۔ چھوٹی آنت (small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،
5۔ بڑی آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں،
6۔ پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں،
7۔ جگر (Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں،
8۔ دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں،
9۔ لبلبہ(Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،
10۔ آنکھیں(Eyes ) اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں،
11۔ دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں،
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے،
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 640
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜20 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜02 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜19 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز بـدھ Wednesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے تو انہوں نے عرض کیا : مجھے بتائیں کہ اللہ عزوجل نے جو یہ فرمایا ہے :’’ اس دن لوگ رب العالمین کے حضور کھڑے ہوں گے ۔‘‘ تو روزِ قیامت کھڑے ہونے کی کون طاقت رکھے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ (قیامت کا دن) مومن پر ہلکا کر دیا جائے گا حتی کہ وہ اس پر فرض نماز کی طرح ہو گا ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی البعث و النشور
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٦٣📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
🌍 گھریلو ٹوٹکے
( قسط نمبر 6 )
📚 چیونگم کے داغ 📚
کپڑے کو فریزر میں رکھ یا کپڑے پر گری ہوئی گم پر برف کا ٹکڑا رکھ کر سخت گرم کرلیں۔ جب سخت ہو جائے تو اسے کھرچ کر صاف کرلیں،
پھر اس جگہ کو ایک کپڑے یا روئی کے ٹکڑے میں لگا کر مل لیں،،
📚 چاکلیٹ کے داغ 📚
پہلے جتنا ممکن ہو سکے کھرچ کر صاف کردیں۔ اس کے بعد اس جگہ امونیا لگائیں لیکن امونیا لگانے سے قبل یہ جگہ کسی اچھے پاؤڈر کے پانی سے دھو دیں، اگر اب بھی داغ بالکل صاف نہ ہو تو سرکے میں پانی ملا کر لگائیں اور پھر کپڑے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں،
📚 کافی کا داغ 📚
کافی کا رنگ بہت گہرا ہوتا ہے۔ پہلے تو اسے کسی صاف کپڑے سے فوراً پونچھ دیں۔ پھر دھبے کی جگہ کا کپڑا کسی اچھے پاؤڈر صابن کے گرم پانی میں ڈبو کر صاف کرلیں
اور پھر نچوڑنے کے بعد کپڑا ٹھنڈے پانی میں دھو لیں،،
📚💓📚💓📚💓📚💓📚💓📚💓📚💓📚💓
1 640
♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓
سوال 03: انسان کی وہ کون سی ہڈی ہے جو 2000 پونڈ وزن اٹھا سکتی ہے..؟
جواب: پنڈلی کی
سوال 04: انسانی سر پر تقریباً کتنے بال ہوتے ہیں..؟
جواب: 15000 بال
♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓♣️💓
1 640
♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️
💞 دلچسپ معلومات 💞
سوال 01: اپنی جسامت کے لحظ سے کائنات کی سب سے زیادہ وزن اٹھانے والی مخلوق کون سی ہے..؟
جواب: چیونٹی
سوال 02: ایک عورت کے بالوں کو اگر جوڑا جائے تو وہ کتنے لمبے ہوں گے..؟
جواب: 50 میل
♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️
1 640
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜19 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜01 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜18 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز منـگل Tuesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کی کسی نماز میں یہ دعا ((اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا)) ’’ اے اللہ ! میرا آسان حساب لینا ۔‘‘ کرتے ہوئے سنا تو میں نے عرض کیا ، اللہ کے نبی ! آسان حساب سے کیا مراد ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ (اس سے مراد یہ ہے کہ) (اللہ تعالیٰ) اس کے نامہ اعمال پر نظر ڈال کر اس سے درگزر فرمائے گا ، کیونکہ عائشہ ! اس روز جس کے حساب کی جانچ پڑتال کی گئی تو وہ مارا گیا ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٦٢📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 640
۔Bench press جو Gym میں کیا جاتا ہے،
یعنی بینچ میں لیٹ کر جو وزن اٹھاتے ہیں،
تو یہ بتایںٔے کہ انسان اس میں کتنا وزن اٹھا سکتا ہے..؟
50,40, زیادہ سے زیادہ 150,100،
پر ایک گوریلا کی طاقت انسان سے کںٔی زیادہ ہوتی ھــے،،
اس کو اگر بینچ پریس سکھایا جائے نا
تو ایک ( Silverback Gorilla ) (LBS 4000 ) کلو گرام میں بولے تو 1810 Kg اٹھا سکتا ہے،، بینچ پریس میں،
اپنے جسم سے 27 گُنا زیادہ وزن 😱🤔😱
This is amazing 👍
🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️
1 640
♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿
سوال 3: انسان ایک رات کی نیند میں کتنی بار سانس لیتا ہے..؟
جواب: 6500 بار
سوال 4: انسان ایک منٹ میں کتنی بار پلکیں جھپکتا ہے..؟
جواب: 25 بار
♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿
1 640
♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿
💞 دلچسپ معلومات 💞
سوال 1: وہ کون سی زبان ہے جس کی کوک سے 8 ہزار زبانوں نے جنم لیا..؟
جواب: سنسکرت زبان
سوال 2: یوٹیوب پر ہر روز کتنی ویڈیوز اپلوڈ ہوتی ہیں..؟
جواب: ایک منٹ میں 24 گھنٹے کی ویڈیو اور ایک دن میں 4 سال جتنی ویڈیوز اپلوڈ ہوتی ہیں
🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️🌿♦️
1 640
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜18 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜31 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜17 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز سوموار Monday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روز قیامت جس کسی سے حساب لیا گیا وہ مارا گیا ۔‘‘ میں نے عرض کیا ، کیا اللہ نے یہ نہیں فرمایا :’’ (جس کسی کو نامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا) اس سے آسان حساب لیا جائے گا ۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ تو صرف پیش کرنا ہو گا ، لیکن جس کی حساب میں جانچ پڑتال کی گئی وہ ہلاک ہو گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٤٩📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈•◈◉❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◉◈•┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
1 640
💞 دلچسپ معلومات 💞
💞 سوال1: اونٹ پانی پیئے بنا کتنے دن زندہ رہ سکتا ہے.؟
جواب:سترہ دن
سوال 2: انسان کھائے پیئے بغیر کتنی دیر زندہ رہ سکتا ہے.؟
جواب: زیادہ سے زیادہ اٹھارہ دن
سوال 3: کیا انسان کے جسم کے اندر بھی سونا پایا جاتا ہے.؟
جواب: جی ہاں، اس کی سب سے زیادہ مقدار پاؤں کے انگوٹھے کے ناخن میں ہوتی ہے،
سوال 4: وہ کون سا پرندہ ہے جو ہوا میں ساکن رہ سکتا ہے.؟
جواب: شکر پرندہ
سوال 5: انسانی جلد کتنی دیر بعد اترجاتی ہے..؟
جواب: 27 دن بعد
🔷 ▬▬▬▬ 🌹 ♥️ 🌺 ♥️ 🌹 ▬▬▬ 🔷
1 640
💕پودینے کے حیرت انگیز فائدے💕
پودینے‘ کو عام طور پر گھروں میں چٹنی کے طور پر استعمال کیا جاتاہے لیکن بظاہر عام سی نظر آنے والی اس سبزی کے حیرت انگیز فوائد سامنے آئے ہیں۔
پودینہ کی خوشبو Saliva glands کو متحرک کردیتی ہے جو کھانے کوزودہضم بنانے کے ساتھ ساتھ معدہ کوٹھیک رکھتا ہے۔ اس کے استعمال سے نہ صرف متلی اور سر دردکا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ یہ عمل تنفس سے متعلق تمام خرابیوں مثلاً سینے کی جکڑ، حلق، پھیپھڑے کے انفکیشن کو دور کردیتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ پودینہ کا روزانہ استعمال دمے کے مریضوں کے لیے بھی نہایت کار آمد ہے۔
پودینہ کا جوس انسانی جلد کے لیے بہترین cleanser ہے جس سے چہرہ شاداب اور تمام جلدی بیماریاں مثلاً خارش، چہرے کے کیل مہاسے ختم ہوجاتے ہیں۔
پودینہ مچھر و دیگر کیڑے مکوڑوں کے کاٹے کا بہترین علاج بھی ہے اس کے ساتھ ساتھ پودینہ منہ میں پیدا ہونے خطرناک بیکٹیریا کا خاتمہ کرکے سانس لینے کے عمل کو خوشگوار بناتا ہے...
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜17 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜30 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜16 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز اتـوار Sunday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ ہمارا رب (روزِ قیامت) اپنی پنڈلی ظاہر کرے گا تو ہر مومن مرد اور مومنہ عورت اس کے لیے سجدہ ریز ہو جائیں گے ، صرف وہی باقی رہ جائے گا جو دنیا میں ریا اور شہرت کی خاطر سجدہ کیا کرتا تھا ، وہ سجدہ کرنا چاہے گا لیکن اس کی کمر تختہ بن جائے گی (اور وہ سجدہ کے لیے جھک نہیں سکے گی) ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٥٤٢📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈•◈◉❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◉◈•┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 640
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق معلومات،
( سبق نمبر 7 )
سوال : این الذبیحین کس کا لقب ہے اور ذبیحین کا مصداق کون ہیں.؟
جواب : یہ ہمارے حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے اور دو ذبیحوں سے مراد ایک تو حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام ہیں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لڑکے ہیں جن کی اولاد میں ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرے ذبیح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب ہیں جن کے ذبیح نام کے ساتھ موسوم ہونے کا ایک خاص واقعہ ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عبدالمطلب نے خواب میں چاہ زمزم کا نشان دیکھا اور کھودنا شروع کیا یہ وہ مقام تھا جہاں اساف اور نائلہ دو بت رکھے ہوئے تھے - قریش نے منع کیا اور لڑنے کو تیار ہوگئے - یہ صرف دو ہی شخص تھے باپ اور بیٹے ان کا کوئی مددگار و معاون نہ تھا مگر پھر بھی عبدالمطلب ہی غالب رہے اور کنواں کھودنے کے کام میں مصروف رہے اس وقت عبدالمطلب نے اپنی تنہائی کو محسوس کیا اور منت مانی کہ اگر خدائے تعالٰی نے مجھ کو دس بیٹے عطا فرما دئیے اور پانی کا چشمہ بھی نکل آیا تو میں اپنے بیٹوں میں سے ایک کو خدا کے نام پر قربان کروں گا - چند روز کی محنت کے بعد چشمہ بھی نکل آیا اور عبدالمطلب کو اللہ نے دس بیٹے بھی عطا فرما دئیے - چاہ زمزم کے نکل آنے سے قریش میں عبدالمطلب کا سکہ بیٹھ گیا تھا اور ان کو لوگ بڑا ماننے لگے تھے جب عبدالمطلب کے بیٹے جوان ہوگئے تو انہوں نے اپنی مانی ہوئی منت پوری کرنی چاہی سب بیٹوں کو لیکر کعبہ میں گئے اور ہبل نامی بت کے سامنے قرعہ اندازی کی اتفاق کی بات کہ قرعہ کا تیر سب سے چھوٹے بیٹے حضرت عبداللہ کے نام نکلا جو عبدالمطلب کو سب سے زیادہ عزیز تھا - عبدالمطلب چونکہ اپنی نذر کو پورا کرنا چاہتے تھے - مجبوراً عبداللہ کو ہمراہ لیکر قربان گاہ کی طرف چلے - عبداللہ کے تمام بھائیوں اور بہنوں اور قریش کے سرداروں نے عبدالمطلب کو اس کام( ذبح عبداللہ )سے باز رکھنا چاہا مگر عبدالمطلب نہ مانے بالآخر بڑی رد و قدح کے بعد یہ معاملہ سجاع نامی کاہنہ کے حوالے کیا گیا اس نے کہا کہ تمہارے یہاں ایک آدمی خون بہا دس اونٹوں کے برابر ہے پس تم تم ایک طرف دس اونٹ اور ایک طرف عبداللہ کو رکھو اور قرعہ ڈالو قرعہ اونٹوں کے نام نکل آئے تو ان دس اونٹوں کو ذبح کردو اور اگر قرعہ عبداللہ کے نام پر آئے تو تو دس اور بڑھا کر بیس اونٹ عبداللہ کے بالمقابل رکھو اور پھر قرعہ ڈالو اسی طرح ہر مرتبہ دس دس بڑھاتے جاؤ یہاں تک کہ قرعہ اونٹوں کے نام آجائے چنانچہ ایسا ہی کیا گیا اور قرعہ عبداللہ کے نام پر ہی نکلتا رہا - یہاں تک کہ جب اونٹوں کی تعداد سو ہوگئی تب اونٹوں کے نام قرعہ آیا عبدالمطلب نے اپنی تسکین کے خاطر کے لئے دو مرتبہ پھر قرعہ ڈالا اور اب ہر مرتبہ اونٹوں کے ہی نام قرعہ نکلا وہ سو اونٹ ذبح کئے گئے اور عبداللہ کی جان بچ گئی اس وقت سے ایک آدمی کا خون بہا قریش میں سو اونٹ مقرر ہوئے - اسی وجہ سے حضرت عبداللہ ذبیح پانی کے مصداق ہیں -
( تاریخ اسلام ج ١ ص ٨٦ و ص ٨٧ )
سبق نمبر 6 👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat/241
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
