🌍 The Knowledge 🌎
رفتن به کانال در Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
نمایش بیشتر1 641
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-107 روز
-3530 روز
آرشیو پست ها
1 641
کیا آپ جانتے ہیں...؟
1986 تک ، انڈیا وہ واحد آفیشل جگہ تھی جہاں ڈائمنڈ ملے تھے...!!!
♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿
1 641
کیا آپ جانتے ہیں..؟
ایک جــاپانی ( One yen ) کا سکہ اتــنا ہلکا ہے کہ یہ پانی پر ســرفیس ٹینشن کو بھــی توڑ نہیــں پائـــے گا
🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️
1 641
🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱
تمباکو نوشی مردوں میں نامردی کا سبب بنتی ہے،
امید ہے کہ آپ یہ پڑھنے کے بعد تمباکو نوشی چھوڑ دیں گے،
🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱
1 641
🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️
جو لوگ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں وہ غیر ڈپریشن والے لوگوں کے مقابلے میں زکام جیسی بیماریوں کا زیادہ شکار ہوتے ہیں،
🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️
1 641
🔰♦️🔰♦️🔰♦️🔰♦️🔰♦️🔰🔰♦️🔰♦️🔰
History of today ( 19 September )
19 ستمبر کئی وجوہات کی بناء پر ملک اور دنیا کی تاریخ میں اہم ہے ،
یہ سب نمایاں ہیں،
1991: برف میں پڑی ایک قدرتی ممی اٹلی کے الپس پہاڑوں کے درمیان ملی،
یہ تقریبا 5000 سال پرانا تھا،
1952: ہالی وڈ فلموں کے اسٹار چارلی چپلن کو امریکہ واپس آنے سے روک دیا گیا،
1965: خلا میں جانے والی ہندوستانی نژاد دوسری خاتون سنیتا ولیمز پیدا ہوئیں،
1985: میکسیکو سٹی میں زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ وہاں تقریبا 10،000 لوگ مارے گئے،
1755: برطانیہ اور روس کے درمیان ایک فوجی معاہدہ طے پایا،
🔰♦️🔰♦️🔰♦️🔰♦️🔰♦️🔰♦️🔰♦️🔰♦️
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜11 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜19 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜03 کـــنوار 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز اتــوار Sunday 🌅
🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آخری دور میں فریب کار جھوٹے لوگ ہوں گے ، وہ تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو تم نے سنی ہوں گی نہ تمہارے آباء نے ، پس اپنے آپ کو ان سے اور انہیں اپنے آپ سے دور رکھو ، تاکہ وہ تمہیں گمراہی اور فتنے میں مبتلا نہ کر دیں ۔‘‘ رواہ مسلم
(مشکوۃ المصابیح ٠١٥٤ 📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 641
🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹
تیرہ فیصد انسانی آبادی صحراؤں میں رہتی ہے،
دنیا میں تقریبا 6،800 زبانیں ہیں،
🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹🔴🌹
1 641
🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃
History of 18 September 👇👇
1851 - نیو یارک ڈیلی ٹائمز اخبار کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا،
1919 - ہالینڈ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق ملا،
1923 - نیو یارک میں اخباری پبلشروں کی ہڑتال تھی جو 23 ستمبر تک جاری رہی،
1947 - امریکہ میں نیشنل سیکورٹی ایکٹ کے ذریعے مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی تشکیل دی گئی،
🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃1 641
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۹ صفر ١٤٤٢ هـ ↹ 17/09/2020 🗓
▪️لسٹ نمبر ❹
▪️از 601 تا 1000 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی
🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی
🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات
🔵قرآن اُردو ویڈیو
🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی
🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ
🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے.
🔵کشکولِ اسلام
🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی
🔵قاری صہیب احمد میر محمدی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے
🔵اسلامک کیلنڈر
🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی
🔵دلچسپ معلومات
🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات
🔵دینی نظم و اشعار
🔸دینی اشعار کے لئے
🔵ٹوپر نیز
🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے
🔵پیغام انسانیت
🔸صرف سلسلے وار پوسٹ
🔵اردو شاعری چینل
🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ
🔵صحیح البخاری
🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
🔵نمازِ کی اہمیت
🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
🔵بزم اردو شعر و شاعری
🔸شعر و شاعری
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🔵دلچسپ معلومات چینل ۱
🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج
🔵بزم نعت النبی گروپ
🔸مقصد نعت النبی سینڈ
🔵قرآن کریم سـے نصیحت
🔸قران و حدیث کی تعلیم
🔵قرآنی دعائیں
🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے
🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل
🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ
🔵حالات حاضرہ
🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں
🔵روز نـامـہ اُردو اخبارات
🔸اُردو ہندی انگلش اخبار
🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵 میر تقی میر
🔸اشعار کے لیے ہے
🔵ایڈو فیض سعید
🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🔵اخبار ورسائل
🔸نیزپیپر ملی گا
🔵اسلاف
🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات
🔵اسلامک معلوماتی کوئز
🔸عوام کواسلامی معلومات
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر
🔵ادب کدہ
🔸اردو ناولز اور بکس
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات
🔵پوشیـدہ راز گروپ
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات
🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری
🔸اردو شاعری کے لیے ہے
🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں
🔸ٹیوٹر استعمال کرنا
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵طب نبوی آن لائن علاج
🔸پیچیدہ امراض کا علاج
🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا
🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات
🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت
🔵پرسکون ازدواجی زندگی
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵نصیحت اور قیمتی باتیں
🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں
🔵غبار خاطر
🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں
🔵یوٹیوب تشہیر
🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر
🔵تعالوا نتعلم
🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا
🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
🔵اردو مکتبہ انڈیا
🔸آپ ہر کتاب حاصل
🔵صحیح مسلم
🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی
🔸موصوف کے بیانات
🔵شیئر لنکس
🔸لینک کے لیے ہے
🔵 بزم نعت وقرات دیوبند
🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت
🔵علمى لطائف و شاعرى
🔸اردو شعر و شاعری اردو لطیفے
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات
🔵داستان شجاعت
🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ
🔵اردو شاعری پوسٹ
🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
🔵ڈاکٹر زاکر نائک
🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات
🔵تاریخ اسلام کوئز
🔸اسلامی تاریخ آسان اندازمیں
🔵نعت و تقریر کے لئے
🔸نعت و تقریر
🔵دینی پیغام
🔸سنہری بات اسلامک سوالات نعت مختصر بیانات
🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی
🔸موصوف کے بیانات
🔵با معنی قرآن
🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر
▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
1 641
🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🛡️🌺
History of 17 September 👇👇
17 ستمبر ملک اور دنیا کی تاریخ میں کئی وجوہات کی بنا پر اہم ہے ،
یہ سب نمایاں ہیں،
1598: ماریشس کو نیدرلینڈ کے ایک ملاح نے دریافت کیا،
1915: مقبول فدا حسین ایک مشہور بھارتی مصور پیدا ہوئے،
1944: دوسری جنگ عظیم کے دوران ہالینڈ پر حملے شروع ہوئے،
1970: اردن میں خانہ جنگی شروع ہوئی،
1983: امریکہ میں پہلی بار وینیسا ولیمز نامی ایک سیاہ فام خاتون نے مس مقابلہ جیتا۔ لیکن اسے یہ ٹائٹل بعد میں واپس کرنا پڑا،
2004: یورپی پارلیمنٹ نے مالدیپ پر پابندیاں عائد کرنے کی قرارداد منظور کی،
🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺🛡️🌺
1 641
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں :
(سبق نمبر 15 )
سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کیسے پڑھی گئی اور پہلے کس نے پڑھی..؟
جواب : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جنازے کی نماز جماعت سے نہیں پڑھی گئی بلکہ علیحدہ علیحدہ پڑھی گئی صحابہ ( کرام رضی اللہ عنہم ) نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے آخری وقت میں معلوم کیا تھا کہ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جب غسل کفن سے فارغ ہوجاؤ تو میرا جنازہ قبر کے قریب رکھ کر ہٹ جانا اول ملائکہ نماز پڑھیں گے پر تم گروہ در گروہ آئے جانا اور نماز پڑھتے جانا اور اول اہل بیت کے مرد پڑھیں گے -
پھر ان کی عورتیں پھر تم اور لوگ ہم نے عرض کیا کہ قبر میں کون اتارے گا - آپ( صلی اللہ علیہ وسلم )نے فرمایا : میرے اہل بیت اور ان کے ساتھ ملائکہ ہوں گے -
( نشرالطیب ص ٢٠٣ )
( سبق نمبر 14 )👇👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat/560
🔷🔷 ▬▬▬▬▬ 🔴 ▬▬▬▬▬ 🔷🔷
1 641
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜09 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜17 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜02 کـــنوار 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعــہ Friday 🌅
🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے کوئی کام کیا ، پھر آپ نے اس میں رخصت دے دی تو کچھ لوگوں نے رخصت کو قبول کرنے سے اجتناب کیا ، پس رسول اللہ ﷺ کو اس بارے میں پتہ چلا تو آپ ﷺ نے خطبہ ارشاد فرمایا ، اللہ کی حمد بیان کی ، پھر فرمایا :’’ لوگوں کو کیا ہو گیا کہ جو کام میں کرتا ہوں وہ اس سے دور رہتے ہیں ، اللہ کی قسم ! میں اللہ کے متعلق ان سے زیادہ جانتا ہوں ، اور اس سے ان سے زیادہ ڈرتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۱۰۱) و مسلم
(مشکوۃ المصابیح ٠١٤٤📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 641
🔴 Amazing facts about bears
🔴 Lesson no 02
4 . بھالو، 64 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے،
جو کہ ایک دوڑتے گھوڑے کو پکڑنے کے لیے کافی ہے۔
سب سے تیز دوڑنے والا انسان جو اب تک زندہ ہے، یعنی یوسین بولٹ 43 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے،
5. ایک عام بھالو کے دل کی دھڑکن 40 فی منٹ ہوتی ہے جبکہ گہری نیند میں سوئے ہوئے بھالو دل دھڑکنے کی رفتار 8 فی منٹ ہے،
6. کچھ بھالو اپنی دونوں ٹانگوں پر چل سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات دور سے دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کوئی انسان عجیب و غریب انداز میں چل رہا ہے،
Lesson no 01 👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat/551
🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜06 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜15 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜31 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز بـدھ Wednesday 🌅
🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تین قسم کے لوگ اللہ کو سخت ناپسندیدہ ہیں ، حرم میں ظلم و ناانصافی کرنے والا ، اسلام میں ، جاہلیت کا طریقہ تلاش کرنے والا اور بڑی جدوجہد کے بعد کسی مسلمان کو ناحق قتل کرنے والا ۔‘‘ رواہ البخاری (۶۸۸۲)
(مشکوۃ المصابیح ٠١٤۲📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜06 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜14 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜30 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز منگل Tuesday 🌅
🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ حمدوثنا اور صلوۃ و سلام کے بعد ، سب سے بہترین کلام ، اللہ کی کتاب ہے ، اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے ، بدترین امور وہ ہیں جو نئے جاری کیے جائیں ، اور ہر بدعت گمراہی ہے ۔‘‘ رواہ مسلم و النسائی (۳/ ۱۸۹ ، ۱۸۸ ح ۱۵۷۹)
(مشکوۃ المصابیح ٠١٤١📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 641
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۴ صفر ١٤٤٢ هـ ↹ 12/09/2020 🗓
▪️لسٹ نمبر ❹
▪️از 601 تا 1000 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵ڈاکٹر زاکر نائک
🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات
🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی
🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی
🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات پر مشتمل
🔵نعت و تقریر کے لئے
🔸نعت و تقریر
🔵دینی پیغام
🔸سنہری بات اسلامک سوالات مختصر نعت مختصر بیانات ملے گا
🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵فقہ القرآن
🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر کیا جاتا ہے
🔵قرآن اُردو ویڈیو
🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی
🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ
🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے.
🔵کشکولِ اسلام
🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی
🔵قاری صہیب احمد میر محمدی
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے
🔵اسلامک کیلنڈر
🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی
🔵دلچسپ معلومات
🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات
🔵دینی نظم و اشعار
🔸دینی اشعار کے لئے
🔵ٹوپر نیز
🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے
🔵پیغام انسانیت
🔸صرف سلسلے وار پوسٹ
🔵اردو شاعری چینل
🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ
🔵صحیح البخاری
🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل
🔵نمازِ کی اہمیت
🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ
🔵بزم اردو شعر و شاعری
🔸شعر و شاعری
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🔵دلچسپ معلومات چینل ۱
🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج
🔵بزم نعت النبی گروپ
🔸مقصد نعت النبی سینڈ
🔵قرآن کریم سـے نصیحت
🔸قران و حدیث کی تعلیم
🔵قرآنی دعائیں
🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے
🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل
🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ
🔵حالات حاضرہ
🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں
🔵روز نـامـہ اُردو اخبارات
🔸اُردو ہندی انگلش اخبار
🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵 میر تقی میر
🔸اشعار کے لیے ہے
🔵ایڈو فیض سعید
🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش
🔵اخبار ورسائل
🔸نیزپیپر ملی گا
🔵اسلاف
🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات
🔵اسلامک معلوماتی کوئز
🔸عوام کواسلامی معلومات
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر
🔵ادب کدہ
🔸اردو ناولز اور بکس
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات
🔵پوشیـدہ راز گروپ
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات
🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری
🔸اردو شاعری کے لیے ہے
🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں
🔸ٹیوٹر استعمال کرنا
🔵 انگلش سیکھیں
🔸اردو سے انگلش سیکھنا
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵طب نبوی آن لائن علاج
🔸پیچیدہ امراض کا علاج
🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا
🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات
🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت
🔵پرسکون ازدواجی زندگی
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵نصیحت اور قیمتی باتیں
🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں
🔵غبار خاطر
🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں
🔵یوٹیوب تشہیر
🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر
🔵تعالوا نتعلم
🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا
🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
🔵اردو مکتبہ انڈیا
🔸آپ ہر کتاب حاصل
🔵صحیح مسلم
🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری
🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی
🔸موصوف کے بیانات
🔵شیئر لنکس
🔸لینک کے لیے ہے
🔵 بزم نعت وقرات دیوبند
🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت
🔵علمى لطائف و شاعرى
🔸اردو شعر و شاعری اردو لطیفے
🔵معلم عامل کامل علاج
🔸روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات
🔵داستان شجاعت
🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ
🔵اردو شاعری پوسٹ
🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
1 641
⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻
کیا آپ کو معلوم ہے...؟
⭕ کـــینیڈا میں ایک بھـــی چوہـے نہیں پائے جــــاتے ہیں،
⭕ آئس لیــــنڈ میں ایک بھــــی مچھـر نہیں پائے جـــاتے ،
⭕ انــــٹارکٹیکا میں ایک بھـــی مــــکڑا ( اسپائڈر ) نہیں پائے جــــاتے،
⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜04 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜12 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜28 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز اتـوار Sunday 🌅
🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ یہ (سعد بن معاذ ؓ)وہ شخص ہے جس کی خاطر عرش لرز گیا ، اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے گئے اور اس کی نماز جنازہ میں ستر ہزار فرشتوں نے شرکت کی ، لیکن اسے بھی (قبر میں) دبایا گیا پھر ان کی قبر کو کشادہ کر دیا گیا ۔‘‘ ، رواہ النسائی (۴/ ۱۰۰ ، ۱۰۱ ح ۲۰۵۷)
(مشکوۃ المصابیح ٠١٣٦📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 641
⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻
کیا آپ کو معلوم ہے...؟
⭕ کـــینیڈا میں ایک بھـــی چوہـے نہیں پائے جــــاتے ہیں،
⭕ آئس لیــــنڈ میں ایک بھــــی مچھـر نہیں پائے جـــاتے ،
⭕ انــــٹارکٹیکا میں ایک بھـــی مــــکڑا ( اسپائڈر ) نہیں پائے جــــاتے،
⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻⭕🌻
1 641
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜03 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺
🌤☜11 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜27 بھـــادو 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز ہفتــہ Saturday 🌅
🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے ۔ تو صبح و شام اس کا ٹھکانہ اسے دکھایا جاتا ہے ۔ اگر تو وہ جنتی ہے تو وہ اہل جنت سے ہے ، اور اگر وہ جہنمی ہے تو پھر وہ اہل جہنم میں سے ہے ، پس اسے کہا جائے گا : یہ تمہارا ٹھکانہ ہے حتیٰ کہ اللہ قیامت کے دن تمہیں اس کے لیے دوبارہ زندہ کرے گا ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۳۷۹) و مسلم
(مشکوۃ المصابیح ٠١٢٧📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
