fa
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

رفتن به کانال در Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

نمایش بیشتر
1 637
مشترکین
-124 ساعت
-27 روز
-2930 روز
آرشیو پست ها
General knowledge جنــــرل نالــج۔۔ 🔵سوال۔۔۔کون سا ملک سب سے زیادہ پھل اگاتا ہے؟ 🔶جواب: چین 🔵 سوال۔۔بل گیٹس کی ملکیت کس کمپنی کی ہے؟ 🔶جواب: مائیکرو سافٹ 🔵🔶🔵🔶🔵🔶🔵🔶🔵🔶🔵🔶🔵🔶

💞♻️آج کـی بـہــت اچـھــی بــات♻️💞 ✍چــــاہــــے آپ کتنــــے ہی مضبــــوط کیــــوں نہ ہــــوں ... بعــــض دفعـــہ کــــوئــــی نہ کــــوئــــی ایک ایســــا شخصــــں ضرور ہوتا ہے ... جســــں کے سامنے آپ ہمیشــــہ کمــــزور پــــڑ جــــاتــــے ہیــــــــں ... وجــــہ ... ؟؟ إســــں کا ڈر یا خوف نہیـــــــــں ہوتا ... پھــــر ... ؟؟ إســــں کــــی وجــــہ وہ جــــگہ ہــــوتــــی ہــــے ... جو آپ نے اســــے اپنــــے دل میــــں دی ہــــوتــــی ہــــے .....!! 💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞

‌•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜ 28 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜11 مــــــںٔی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜28 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز منگل Tuesday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت قیس بن ابی غرزہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے دور میں ہم (تاجروں) کو ’’ بروکر ‘‘ (دلال) کہا جاتا تھا ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس سے گزرے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں ایک ایسا نام دیا جو کہ اس سے بہتر تھا ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ تاجروں کی جماعت ! بیع کرتے وقت لغو باتیں ہو جاتی ہیں اور قسمیں بھی ہوتی ہیں ، لہذا تم اس کے ساتھ صدقہ کو شامل کر لیا کرو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ (مشکوۃ المصابیح ۲۷۹۸📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

🌍کھجور سے وزن بڑھانے کا طریقہ 🌍 بعض لوگوں کے پچکے گال ہوتے ہیں ، گال دبے ہوئے ہوتے ہیں کوئی بھی کپڑے پہنتے ہیں اسٹائل نہیں بنتا بالکل سوکھے سوکھے سے نظر آتے ہیں ہوا کے سہارے پر چل رہے ہوتے ہیں وہ درج ذیل نسخہ استعمال کریں تو ان کا وزن بھی بڑھے گا اور ببلو لگنے لگیں گے ۔ اجزاء کھجور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چار عدد (گٹھلی نکال لیں ) بدہاری قندپاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔چوتھائی چائے کی چمچ (یہ جڑی بوٹی ہے) مصری پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ دودھ ایک کپ تمام اجزاء کو مکس کرکے شیک بنالیں ایک گلاس روزانہ کسی بھی وقت پئیں۔ مسلسل ایک مہینہ استعمال کریں انشاء اللہ گال بھی بھر جائیں گے ، چست اور چاق و چوبند بھی ہوجائیں گے ۔ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو یہ نسخہ استعمال نہ کروائیں باقی تمام عمر کے افراد اس سے مستفید ہو سکتے ہیں... https://t.me/dil_chasp_maloomat

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜27 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜10 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜27 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز سوموار Monday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرے جسم کے کسی حصے کو پکڑ کر فرمایا :’’ دنیا میں ایسے رہو گویا تم ایک پردیسی یا راہ گیر ہو اور اپنے آپ کو اہل قبور (مُردوں) میں سے شمار کرو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ (صحیح مسلم ٥٢٧٤📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

👈 دلچــــــسپ حقیــــــقت 🌷 ســـردی کــی کھانســی میں چاکلیٹ کھانســی کے سیرپ ســے پانچ گنا زیادہ بہتر اثر دکھاتــی ہے،، لہٰــذا ســردی والی کھانســی میں چاکلیٹ کھایا کـــریں،، 🔵🌻🔵🌻🔵🌻🔵🌻🔵🌻🔵🌻🔵🌻

دلچسپ حقائق:- سردی کی کھانسی میں چاکلیٹ کھانسی کے سیرپ سے پانچ گنا زیادہ بہتر اثر دکھاتی ہے۔لہٰذا سردی والی کھانسی میں چاکلیٹ کھ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dil.chasp.haqaiq

👈 دلچـــــسپ حقیـــــقت 🥀 کسی بھــی بحث کے بعد پچـــاسی فیصد لوگ ان تیـــزیوں اور اپنے تیـــز جملوں کو سوچتـــے ہیں جو انھـــوں نے اس بحث میں کہـــے ہوتے ہیــں،،، ♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀

دلچسپ حقائق:- کسی بھی بحث کے بعد پچاسی فیصد لوگ ان تیزیوں اور اپنے تیز جملوں کو سوچتے ہیں جو انھوں نے اس بحث میں کہے ہوتے ہیں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dil.chasp.haqaiq

•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜26 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜09 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜26 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز اتـوار Sunday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابن عباس ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اگر انسان کے لیے مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری تلاش کرتا ہے ، انسان کے پیٹ کو صرف (قبر کی) مٹی ہی بھرے گی ، اور اللہ توبہ کرنے والے شخص کی توبہ قبول فرماتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ (صحیح مسلم ٥٢٧٣📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•

🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ پولینڈ کے شمالی علاقوں کے چھوٹے شہروں میں شمسی توانائی سے چلنے والی موٹر سائیکل کا راستہ بنایا گیا ہے جو
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ پولینڈ کے شمالی علاقوں کے چھوٹے شہروں میں شمسی توانائی سے چلنے والی موٹر سائیکل کا راستہ بنایا گیا ہے جو رات میں نیلے اور ہرے رنگ کا چمکتا ہے۔ راستہ شعاع خارج ہونے والے مادے سے بنا ہے جو دھوپ میں چارج ہوتا ہے اور اندھیرے میں 10 گھنٹے تک چمک سکتا ہے پولینڈ اور ہالینڈ یورپ کے دو ایسے ملک ہے جہاں سائیکل کی تعداد وہاں کے لوگوں سے زیادہ ہے۔ سائیکل سواری دنیا میں سب سے زیادہ انھیں ملکوں میں کی جاتی ہے۔ …………………………………………… https://t.me/dil_chasp_maloomat

💞دلچسپ معــــــــلومات💞 انگلش کا " A " سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے، دنیا کے تقریباً *99* فیصد انسانوں، چیزوں اور جگہوں کے ناموں میں " A " لازمی لکھا جاتا ہے، لیکن آپکو یہ جان کر بڑی سخت حیرانگی ہوگی کہ انگلش کی گنتی میں 1 سے 999 یعنی، One سے Nine Hundred Ninety Nine تک کے ہندسوں میں کہیں بھی لفظ " A " استعمال نہیں ہوا۔..!!!! https://t.me/dil_chasp_maloomat

🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ پینسلوانیا فلاڈیلفیا کے Mütter Museum میوزیم دنیا میں دو جگہوں میں سے ایک ہے جہاں آپ سائنسدان البرٹ آئن
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟ پینسلوانیا فلاڈیلفیا کے Mütter Museum میوزیم دنیا میں دو جگہوں میں سے ایک ہے جہاں آپ سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کے دماغ کے ٹکڑوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ شہر کے مرکزی میوزیم گیلری میں نمائش کے لئے دماغ کو شیشے کی سلائیڈوں میں محفوظ کیا گیا ہے...!!!! 🌿🔵🌿🔵🌿🔵🌿🔵🌿🔵🌿🔵🌿🔵

❣بسْــــــــــــــمِ ﷲِالـــرَّحْـمن الـــرَّحِـيم 🌺 ❣آج کا کــــیلینڈر 🌙 🌙 25 رمضان المبارک 1442 ھِجْرِیْ 🗒️ 08 مــــــــںٔی 2021 عِیسَوی ☀ 25 بیساکھ 2078 بِکرمی 🌍 بروز ہفتـــــہ ( Saturday ) ❣ آج کـــى اچھـــى بات 🌙 زندگی کا تجربہ ہے، کہ شک سے خراب ہونے والے رشتے، قسموں اور گواہیوں سے بھی ٹھیک نہیں ہوتے..!!! 🥀🌷🥀۔ ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں..!!! ✨🌷✨۔ اچھےسےاچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ھو جاتی ھے لیکن اچھے اخلاص اور اچھے سلوک کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی رھتی ھے...!!! 🌸🌿🌸۔ حرام کی کمائی اگرچہ شکلیں نہیں بگاڑتی لیکن نسلیں ضرور بگاڑ دیتی ھـــــے..!!! 🔵🌷▬▬▬▬▬ ♥️ ▬▬▬▬▬ 🌷🔵

🥀🌸🥀🌸🥀🌸🥀🌸🥀🌸🥀🌸🥀🌸 💫 مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا،، 💫 گھوڑا، بلی اور خرگوش کی سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے، یہ کمزور سے کمزور آواز سننے کے لیے اپنے کان ہلا سکتے ہیں،، 💫 تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا،، 💫 کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں،، 🌸🥀🌸🥀🌸🥀🌸🥀🌸🥀🌸🥀🌸🥀

🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱 💫 زمین کے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے،، 💫 مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے،، 💫 دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا 🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱🌺🌱

معلوماتی دنیا " انوکھی اور دلچسپ 💫 عام طور پر آپ اپنے آپ کو آئینے میں حقیقت سے پانچ گنا زیادہ حسین دیکھتے ہیں یا سمجھتے ہیں،، 💫 سائنس کے مطابق نوے فیصد لوگ اس وقت گھبرا جاتے ہیں جب انہیں یہ پیغام آتا ہے کہ ” کیا مَیں آپ سے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں “،، 🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺

💞معلوماتی دُنیا ” انوکھی اور دلچسپ 💫 کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کا جذباتی وقت آپ کی اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے جس سے آپ خود کو زخم لگاتے ہیں،، 🔶🌷🔶🌷🔶🌷🔶🌷🔶🌷🔶🌷🔶🌷

🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵 🌿💞بسم اللہ الـرحمٰن الـرحیم🌿💞 قرآن کی بہترین دعائیں ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً *إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵

❣بسْــــــــــــــمِ ﷲِالـــرَّحْـمن الـــرَّحِـيم 🌺 ❣آج کا کــــیلینڈر 🌙 🌙 24 رمضان المبارک 1442 ھِجْرِیْ 🗒️ 07 مــــــــںٔی 2021 عِیسَوی ☀ 24 بیساکھ 2078 بِکرمی 🌍 بروز جمعــہ ( Friday ) ❣ آج کـــى اچھـــى بات 🌙 آپ غم کے پرندوں کو اپنے سر پر اُڑنے سے نہیں روک سکتے، لیکن آپ اپنے سر کو اُن کا گھونسلہ بننے سے ضرُور بچا سکتے ہیں..!! ☘️🥀☘️۔ اللّٰــہ سے معافی اور صحت کا سوال کرتے رہا کرو،، کیونکہ ایمان کی نعمت کے بعد تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں..!!! 🔶🌺🔶۔ آنکھ سے ھونے والے گناہوں سے حافظہ کمزور ھوتا ھے،، اس کا ثبوت یہ کہ نابینا لوگوں کا حافظہ بہت تیز ھوتا ھے...!!! 🔵🌷▬▬▬▬▬ ♥️ ▬▬▬▬▬ 🌷🔵