🌍 The Knowledge 🌎
رفتن به کانال در Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
نمایش بیشتر1 637
مشترکین
-224 ساعت
-47 روز
-2830 روز
آرشیو پست ها
1 637
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟
فرعون دنیا کا واحد شخص ہے جس کی مرنے کے تین ہزار سال بعد پاسپورٹ بنا. فرعون کا پاسپورٹ 1974 میں بنایا گیا کیوں کہ فرعون کی نعش کو محفوظ رکھنے کے لیے کچھ مرمت فرانس میں ہونی تھی.
اور فرانس میں بنا پاسپورٹ نعش بھی داخل نہیں ہوسکتی اس لیے فرعون کا پاسپورٹ بنایا گیا،،
……………………………………………
🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺
1 637
💕بھنڈی کے حیران کن فوائد*
💕بھنڈی ایک عام سبزی ہے جسے مختلف طریقوں سے پکایا جاسکتا ہے تاہم آپ بھنڈی کے ان حیران کن فوائد سے ناواقف ہوں گے۔
💕بھنڈی کو ایک طویل عرصے سے ذیابیطس کے علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ سنہ 2011 میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق بھنڈی خون میں شوگر کی مقدار کو کم کرکے اسے معمول کی سطح پر رکھتی ہے۔
💕بھنڈی ذیابیطس کے باعث خراب ہونے والے گردوں کو بھی مندمل کرتی ہے۔
💕اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس پیشاب کی تکالیف کو دور کر کے مثانے اور جگر کو صحت مند رکھتے ہیں۔
💕بھنڈی کے بیج اور پتوں میں فلیونوائڈ اور فینول موجود ہوتے ہیں جو ڈپریشن سے نجات دلاتے ہیں۔ یہ وہی اجزا ہیں جو ڈپریشن سے نجات دلانے والی دواؤں میں استعمال کیے جاتے ہیں۔
💕بھنڈی کینسر سے بھی تحفظ دے سکتی ہے۔ اس میں موجود لیکٹن چھاتی کا کینسر پیدا کرنے والے 72 فیصد خلیات کو ختم کرسکتا ہے۔
💕بھنڈی کے لیس دار مائع میں وافر مقدار میں ریشہ اور معدنیات موجود ہوتے ہیں جو جسم کے تمام اعضا کے لیے فائدہ مند ہیں...
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
🌺 بہترین گروپ و چینل کی فہرست 👇👇
🔵 لطائف و شاعری گروپ
🔶 دلچسپ و ادبی لطیفے، اور شعراء کرام کی شاندار شاعری کے لیے
🔵 دلچسپ معــــــلومات
🔶 دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات کے لیے
🔵🌺🔵🌺🔵🌺🔵🌺🔵🌺🔵🌺🔵🌺
1 637
🌍 جنرل نالــــــج دلچسپ معلومات 🌺
سوال 2: وہ کون سا جانور ہے،،
جو ناک اور منہ کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے..؟ 🤷♂️🤷♂️
جواب: مینڈک 🐸
☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀
1 637
🌍 جنرل نالـــــج دلچسپ معلومات 🌺
سوال1: ایسا کون سا جانور ہے،
جس کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں..؟🤷♂️🤷♂️
جواب: ہاتھی اور چوہا
☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀☘️🥀
1 637
❣بسْــــــــــــــمِ ﷲِالـــرَّحْـمن الـــرَّحِـيم 🌺
❣آج کا کــــیلینڈر 🌙
🌙 23 رمضان المبارک 1442 ھِجْرِیْ
🗒️ 06 مــــــــںٔی 2021 عِیسَوی
☀ 23 بیساکھ 2078 بِکرمی
🌍 بروز جمعرات ( Thursday )
❣ آج کى اچھى بات 🌙
اللّٰہ کی رَحمت گھیر لیتی ہے اس مَکـان کو، جو سن کر اُٹھ جاتا ہے فَجر کی اذان کو..!!!
❣️🤲🏻🌙۔
ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کو اپناتے ہیں جو مزید بے سکونی کی وجہ بنتے ہیں..!!!
❣️🤲🏻🌙۔
دنیا کی ہر چیز سے فائدہ اٹھائیں پر کبھی کسی کمزور کی مجبوری کا فائدہ نہ اٹھائیں..!!!
❣️🤲🏻🌙۔
اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے..!!!
❣️🤲🏻🌙۔
ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﻟﻮﮒ ﻭﮦ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ اللّٰہ تعالیٰ ﮐﮯ ﺳﭙﺮﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ...!!!
🌿🌷▬▬▬▬▬ ♥️ ▬▬▬▬▬ 🌷🌿
1 637
Which country has the largest animal population?
• Cow-India
• Camel-Somalia
• Rabbit-China
• Tiger-India
• Sheep-China
• Cat, Dog-USA
• Elephant-Botswana
• Chicken-China
• Lion-Tanzania
• Monkey-Brazil
• Pig-China
• Cheetah-South Africa
• Horse-USA
#WorldAnimalDay
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
🌍 پاؤں کو ملائم اور خوبصورت بنانے کے لیے
👈جب نہا کر نکلیں تو کسی کریم یا لوشن سے مساج کریں اگر ہو سکے تو گلیسرین کو ہتھیلی پر لگا کر اس میں چند قطرے پانی ملائیں اور پھر پاؤں پر مساج کریں
👈کچھ عرصہ بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کے پاؤں کبھی بھی خشک نہیں ہوں گے اور نہ ہی ایڑیاں پھٹیں گی۔
👈اگر پھر بھی ایڑیاں پھٹیں تو رات سونے سے پہلے ، کسی چھوٹے ٹب میں گرم پانی لیں اس میں کوئی بھی شیمپو اور تھوڑی مقدار میں نمک ڈال کر پاؤں 15 یا 20 منٹ کے لیے اس میں رکھیں
👈اسکے بعد پاؤں صاف کر کے کپڑے سے تھوڑا رگڑیں اور کریم لگا لیں اور ہلکا سا مساج کریں اور سو جائیں۔
صبح اٹھ کر پاؤں دھو لیں...
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
❣بسْــــــــــــــمِ ﷲِالـــرَّحْـمن الـــرَّحِـيم 🌙
❣آج کا کــــیلینڈر 🌙
🌙 22 رمضان المبارک 1442 ھِجْرِیْ
🗒️ 05 مــــــــںٔی 2021 عِیسَوی
☀ 22 بیساکھ 2078 بِکرمی
🌍 بروز بدھ ( Wednesday )
❣ آج کى اچھى بات 🌙
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپ کو تمام مشکلات آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطا فرمائے... ( آمین )
☘️🌹☘️۔
دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔ اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں......
🌿🍁🌿۔
عزت اور محبت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے گُڑیا، لیکن آپکو اگر دونوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو عزت، پھر عزت، اور ہر بار عزت...!!!!!
♥️🥀♥️۔
جہاں ستر فیصد مائیں ذہنی و نفسیاتی دباؤ اور امراض میں مبتلا ہوں وہاں صحت مند معاشرے کا جنم لینا ناممکن سی بات ہے.....!!!!
🌷🌺🌷۔
سب سے مقدس دشمنی وہ ہوتی ہے جو آپ کا عشق، آپ سے بدگمان ہونے کے بعد کرتا ہے، اس کی ضربوں کے نشان، دل اور روح دونوں پر پڑتے ہیں.....!!!!
🌺🌺▬▬▬▬▬ 🦋 ▬▬▬▬▬ 🌺🌺
1 637
🌍 بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے 7 گھریلو نسخے
( قسط نمبر 3 )
شہد
شہد ایسی غذا ہے جو قدرتی طور پر میٹھا ہونے کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں کےعلاج کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور شہد میں موجود کاربوہائیڈریٹ دل کی طرف سے خون کے پریشر کوکم کرتا ہے۔ دو ہفتوں تک رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے بلڈ پریشر جیسے بیماری سے بچا جا سکتا ہے..!!
میتھی_دانے
میتھی سردیوں کی وہ سبزی ہے جس میں (Vitamin A,B,C)، آئرن، فاس فورس اور کیلشیم بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ پاک وہند میں اس کو کھانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے نہ صرف پتے بلکہ بیج بھی علاج کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں کیونکہ میتھی کے دانوں میں بڑی مقدار میں موجود پوٹیشیم بلڈ پریشر کو بڑھنے سے روکتا ہے..!!
لہسن
وہ خطرناک عوامل جو شریانوں کو سخت کرنے کا باعث بنتے ہیں ان کے علاج کے لئے لہسن بہت مفید ہے۔ ہائی بلڈ پریشر میں کچے لہسن کی ایک پھانک روزانہ کھانے سے بہت جلد بلڈ پریشر میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ لہسن ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈپریشر کا علاج کرتا ہے اور شریانوں میں پلیٹلیٹس کو جمع ہونے سے روکنے کے ساتھ دل پر زیادہ خون کے پریشر سے بڑھنے والے اثرات سے بھی روکتا ہے جب کہ کھانے میں لہسن کا استعمال بھی دیگر بیماریوں سے حفاظت کرتا ہے۔
لیمو
لیمو جسم میں موجود شریانوں کو نہ صرف سخت ہونے سے بچاتا ہے بلکہ خون کی روانی کو بھی کم رکھتا ہے کیونکہ لیمو میں موجود وٹامن سی فری ریڈیکلز کے نقصان دہ اثرات سے بچاتا ہے اورلیمو اینٹی آکسیڈینٹ ہونے کی وجہ سے خون کی شریانی کو نرم اور لچک دار بناتا ہے..!!
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁
15 مـــنٹ ہنسنا جســــم کے لیے اتــنا ہی فــــاںٔدہ مـند ہــے،،
جـــــتنا کہ دو گھــــــنٹے ســـونا..!
🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁🌺🍁
1 637
•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜21 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜04 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜21 بیساکھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز منگل Tuesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی مال اور صورت و جمال میں اپنے سے بہتر شخص کو دیکھے تو وہ اپنے سے کم تر شخص کو دیکھ لے ۔‘‘
اور مسلم کی روایت میں ہے ، فرمایا :’’ (دنیوی امور میں) اپنے سے کم تر شخص کو دیکھو اور اپنے سے بہتر شخص کو نہ دیکھو ، کیونکہ یہ زیادہ لائق ہے کہ تم اللہ کی ان نعمتوں کو حقیر نہ جانو جو اس نے تم پر انعام کی ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(صحیح مسلم ٥٢٤٢📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 637
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں...
( سبق نمبر 2 )
سوال : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت ابوابراہیم کس نے رکھی..؟
جواب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری زمانہ تھا حضرت جبرئیل علیہ السلام تشریف لائے اور یہ کہہ کر آواز دی یا ابا ابراہیم جس سے آپ کی کنیت ابوابراہیم ہوگئی( مستدرک حاکم )از افادات الشیخ استاذالمحترم حضرت مولانا وسیم احمد صاحب دامت برکاتہم )
سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مونڈھوں کے درمیان مہر نبوت لگانے والے کون ہیں اور مہر نبوت پر کیا لکھا تھا.؟
جواب : جنت کے دربان رضوان نے آپ( صلی اللہ علیہ وسلم )کے مونڈھوں کے درمیان مہر نبوت لگائی تھی اور آپ(صلی اللہ علیہ وسلم )کی مہر نبوت پر لکھا ہوا تھا - سر فانت منصور اور بعض نے لکھا ہے کہ اس پر لکھا ہوا تھا محمد رسول اللہ( صلی اللہ علیہ وسلم )( خصائل نبوی ص ١٦ شرف المکالمہ ص ٢٠ )
سبق نمبر 1 👈 https://t.me/dil_chasp_maloomat/149
🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️
1 637
🌍 دلچسپ تحقیق
دنیا میں دوسرا سب سے بڑا کاروبار اسلحے کا ہے،،
اسکا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کی کل آمدن کا پچاس فیصد اسلحے کی فروخت سے حاصل ہوتا ہے
( اس لیے یہ بات اس کے مفاد میں ہے کہ دنیا میں مسلسل جنگیں جاری رہیں ہیں،،
🌺🌺▬▬▬▬▬ 🦋 ▬▬▬▬▬ 🌺🌺
1 637
•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜20 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜03 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜20 بیساکھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز سوموار Monday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو دن متواتر جو کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی حتیٰ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وفات پا گئے ۔ متفق علیہ ۔
(صحیح مسلم ٥٢٣٧📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 637
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں...
( سبق نمبر 1 )
سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیلؑ کو ان کی اصلی صورت میں کتنی مرتبہ دیکھا اور کس کس وقت دیکھا.؟
جواب : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو بصورتِ اصلی پوری زندگی میں صرف چار مرتبہ دیکھا -(1) اس وقت جبکہ آپ غار حرا میں موجود تھے اور حضرت جبرئیل علیہ السلام تشریف لائے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے جبرئیل مجھ کو اپنی اصل شکل دکھلاؤ تو حضرت جبرئیل علیہ السلام نے اصل شکل دکھلائی دوسرے معراج میں یعنی سدرۃ المنتہی پر تیسرے مکہ کے مقام جیاد پر اور یہ واقعہ زمانہ نبوت کے قریب پیش آیا -( فتح الباری ص ١٨ /١ ص ١٩ /١ معارف القرآن ص ٢٤ /١ تفسیر خازن ص ١٩١ /٤ )
چوتھے اس وقت جب آپ کے چچا حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا تھا کہ میں حضرت جبرئیل علیہ السلام کو ان کی اصل صورت میں دیکھنا چاہتا ہوں - اول تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا کہ تم دیکھ نہ سکو گے - انہوں نے عرض کیا آپ( صلی اللہ علیہ وسلم ) دکھا دیجئے - آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیٹھ جاؤ وہ بیٹھ گئے اور حضرت جبرئیل علیہ السلام کعبہ پر اترے - آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نگاہ اٹھاؤ انہوں نے نگاہ اٹھا کر دیکھا - حضرت جبرئیل علیہ السلام کا جسم مانند زبرجد احضر یعنی زمرد سبز چمکتے ہوئے کے تھا - حضرت حمزہ( رضی اللہ عنہ )تاب نہ لاکر غش کھا کر گر گئے -( نشرالطیب ص ١٧٣ )
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
🌍 بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے 7 گھریلو نسخے
( قسط نمبر 3 )
پیاز
روزانہ پیاز کا استعمال کرنے والے مریضوں کا بلڈ پریشر ادویات کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے بہتر ہوتا ہے،،
کیوںکہ پیاز اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے،،
جو ذیا بطیس اورکینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے،،،
♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀
1 637
•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜19 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜02 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜19 بیساکھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز اتـوار Sunday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مہاجر فقرا ، روز قیامت مال داروں سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
(صحیح مسلم ٥٢٣٥📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 637
🌍 بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے 7 گھریلو نسخے
( قسط نمبر 2 )
کالی_مرچ
کالی مرچ میں اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی سیپٹک خصوصیات ہوتی ہیں،،
جس کا روز مرہ زندگی میں استعمال خون کی شریانیں کھلتی ہیں،،
جس سے خون کی روانی کو پورے جسم تک رسائی حاصل ہوتی ہے،
سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ بلڈپریشر کی شرح کو قدرتی طور پر کم سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں،،،
♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀
1 637
🌍 دلچسپ تحقیق
دنیا میں سب ســے بڑا کاروبار تیل کا ہـے جو لوگ تیــل کو کنٹـرول کرتے ہیں وہ دنیا کی معیشت کو کنٹــرول کــرتے ہیں،،
♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀
