fa
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

رفتن به کانال در Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

نمایش بیشتر
1 641
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-107 روز
-3530 روز
آرشیو پست ها
जितने atractive आप खुद को mirror me देखते हो असल में उससे 3 गुना ज्यादा सुंदर आप लोगो को दिखते हो 😳 🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
जितने atractive आप खुद को mirror me देखते हो असल में उससे 3 गुना ज्यादा सुंदर आप लोगो को दिखते हो 😳 🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷

🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷 جتنی آکسیجن آپ سانس سے لیتے ہیں اس میں سے 20 فیصد آپ کا دماغ استعمال کرتا ہے، 🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿

🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷 یوٹیوب کے ناظرین تقریبا approximately 44 فیصد خواتین اور 56 فیصد مرد ہیں۔ زیادہ تر ناظرین کی عمر 12–17 سال ہے، 🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷

photo content

photo content

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۲۸ صفر ١٤٤٢ هـ ↹  06/10/2020 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❹ ▪️از 601 تا 1000 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵قرآن کریم سـے نصیحت 🔸قران و حدیث کی تعلیم 🔵قرآنی دعائیں 🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے 🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل 🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ 🔵حالات حاضرہ 🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں 🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵 میر تقی میر 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵ایڈو فیض سعید 🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اخبار ورسائل 🔸نیزپیپر ملی گا 🔵اسلاف 🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات 🔵اسلامک معلوماتی کوئز 🔸عوام کواسلامی معلومات 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات 🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری 🔸اردو شاعری کے لیے ہے 🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں 🔸ٹیوٹر استعمال کرنا 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵طب نبوی آن لائن علاج 🔸پیچیدہ امراض کا علاج 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ 🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا 🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات 🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت 🔵پرسکون ازدواجی زندگی 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵نصیحت اور قیمتی باتیں 🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں 🔵غبار خاطر 🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں 🔵یوٹیوب تشہیر 🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا 🔵اردو مکتبہ انڈیا 🔸آپ ہر کتاب حاصل 🔵صحیح مسلم 🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات 🔵شیئر لنکس 🔸لینک کے لیے ہے 🔵 بزم نعت وقرات دیوبند 🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات 🔵داستان شجاعت 🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ 🔵اردو شاعری پوسٹ 🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں 🔵ڈاکٹر زاکر نائک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات 🔵تاریخ اسلام کوئز 🔸اسلامی تاریخ آسان اندازمیں 🔵نعت و تقریر کے لئے 🔸نعت و تقریر 🔵دینی پیغام 🔸سنہری بات اسلامک سوالات نعت مختصر بیانات 🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی 🔸موصوف کے بیانات 🔵با معنی قرآن 🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر 🔵قرآن اُردو ویڈیو 🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل 🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ 🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے. 🔵کشکولِ اسلام 🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵اسلامک کیلنڈر 🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی 🔵دلچسپ معلومات 🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات 🔵دینی نظم و اشعار 🔸دینی اشعار کے لئے 🔵ٹوپر نیز 🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے 🔵پیغام انسانیت 🔸صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵اردو شاعری چینل 🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ 🔵صحیح البخاری 🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵دلچسپ معلومات چینل ۱ 🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج 🔵اظہارحق 🔸مہدویات مسحیات دجالیات ہندومت وغیرہ تصنیفات قسط وار 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

History of today ( 5 October) ملک اور دنیا کی تاریخ میں 5 اکتوبر کو بہت سے واقعات رونما ہوئے جن میں یہ اہم ہیں۔ 1864: کلکتہ میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی۔ 1864: لوئس جین لومیر ، جنہوں نے سنیما گرافر کو پیٹنٹ کرایا ، پیدا ہوئے۔ 1902: رے کروک ، جنہوں نے میک ڈونلڈز کو دنیا کا کامیاب ترین فوڈ آپریشن بنایا ، پیدا ہوئے۔ 2011: سٹیو جابز کا شمار 20 ویں صدی کے عظیم موجدوں میں کیا جائے گا۔ سٹیو جابز نے لبلبے کے کینسر سے لڑتے ہوئے آخری سانس لی، 🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں : ( سبق نمبر 16 ) سوال : آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی قبر مبارک کس نے کھودی اور کیسے کھودی...؟ جواب : حضرت ابوطلحہ نے آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی بغلی قبر کھودی ( ترمذی ص ١٢٤ ج ١ ) سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر مبارک میں کن کن حضرات نے اتارا...؟ جواب : آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو چار صحابہ ( کرام رضی اللہ عنہم ) نے قبر میں اتارا جن نام حسب ذیل ہیں - ١- حضرت علی رضی اللہ عنہ ٢- حضرت عباس رضی اللہ عنہ اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے دو صاحبزادے ٣- حضرت قثم رضی اللہ عنہ ٤- حضرت فضل رضی اللہ عنہ ( نشرالطیب ص ٢٠٦ ) سوال : سوال آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی لحد مبارک پر کتنی اینٹیں رکھی گئیں اور کیسے رکھی گئیں کچی تھیں یا پکی...؟ جواب : آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی لحد پر رکھی جانے والی اینٹیں نو تھیں جو کھڑی کرکے رکھی گئیں اور یہ اینٹیں کچی تھیں - ( نشرالطیب ص ٢٠٦ ) سبق نمبر 15 👇👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat/576 🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜27 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜05 اکتــــوبر 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜19 کـــنوار 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز منـگل Tuesday 🌅 🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷 حضرت شقیق ؒ بیان کرتے ہیں ، عبداللہ بن مسعود ؓ ہر جمعرات لوگوں کو وعظ و نصیحت کیا کرتے تھے ، کسی آدمی نے ان سے کہا : ابوعبدالرحمن ! میں چاہتا ہوں کہ آپ ہر روز ہمیں وعظ و نصیحت کیا کریں ، انہوں نے فرمایا : سن لو ! ہر روز وعظ و نصیحت کرنے سے مجھے یہی امر مانع ہے کہ میں تمہیں اکتاہٹ میں ڈالنا ناپسند کرتا ہوں ، میں وعظ و نصیحت کے ذریعے تمہارا ویسے ہی خیال رکھتا ہوں جیسے رسول اللہ ﷺ اس اندیشے کے پیش نظر کے ہم اکتا نہ جائیں ، ہمارا خیال رکھا کرتے تھے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۸) و مسلم (مشکوۃ المصابیح ٠٢٠۷📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

اپنے محبوب کو پہچانیے، سلسلہ نمبر 1
اپنے محبوب کو پہچانیے، سلسلہ نمبر 1

🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷 جارج لوملے ، 104 سال کی عمر میں ، 25 اگست ، 1783 کو انگلینڈ کے نورٹلرٹن میں 10 سالہ مریم ڈننگ سے شادی کی، وہ اس عورت کی پوتی تھی جس نے 80 سال پہلے لوملے سے اپنی منگنی توڑ دی تھی، 🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷🔴🔷

Interesting_Fact اگر آپ $ 0.01 سے جمع کرنا شروع کرتے ہیں اور ہر روز اپنے پیسے کو دوگنا کرتے ہیں تو ، کروڑ پتی بننے میں 27 دن
Interesting_Fact اگر آپ $ 0.01 سے جمع کرنا شروع کرتے ہیں اور ہر روز اپنے پیسے کو دوگنا کرتے ہیں تو ، کروڑ پتی بننے میں 27 دن لگیں گے، 🌿♣️🌿♣️🌿♣️🌿♣️🌿♣️🌿♣️🌿♣️

کیا آپ جانتے ہیں...؟ افغانستان میں امریکی فوجیوں کے لیے ایئر کنڈیشننگ بجٹ 20.2 بلین ڈالر تھا۔ یہ ناسا کے مکمل بجٹ سے زیادہ ہے
کیا آپ جانتے ہیں...؟ افغانستان میں امریکی فوجیوں کے لیے ایئر کنڈیشننگ بجٹ 20.2 بلین ڈالر تھا۔ یہ ناسا کے مکمل بجٹ سے زیادہ ہے، 🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۱۹ صفر ١٤٤٢ هـ ↹  27/09/2020 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❹ ▪️از 601 تا 1000 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵اسلامک کیلنڈر 🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی 🔵دلچسپ معلومات 🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات 🔵دینی نظم و اشعار 🔸دینی اشعار کے لئے 🔵ٹوپر نیز 🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے 🔵پیغام انسانیت 🔸صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵اردو شاعری چینل 🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ 🔵صحیح البخاری 🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵دلچسپ معلومات چینل ۱ 🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵قرآن کریم سـے نصیحت 🔸قران و حدیث کی تعلیم 🔵قرآنی دعائیں 🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے 🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل 🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ 🔵حالات حاضرہ 🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں 🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵 میر تقی میر 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵ایڈو فیض سعید 🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اخبار ورسائل 🔸نیزپیپر ملی گا 🔵اسلاف 🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات 🔵اسلامک معلوماتی کوئز 🔸عوام کواسلامی معلومات 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات 🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری 🔸اردو شاعری کے لیے ہے 🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں 🔸ٹیوٹر استعمال کرنا 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵طب نبوی آن لائن علاج 🔸پیچیدہ امراض کا علاج 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ 🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا 🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات 🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت 🔵پرسکون ازدواجی زندگی 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵نصیحت اور قیمتی باتیں 🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں 🔵غبار خاطر 🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں 🔵یوٹیوب تشہیر 🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا 🔵اردو مکتبہ انڈیا 🔸آپ ہر کتاب حاصل 🔵صحیح مسلم 🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات 🔵شیئر لنکس 🔸لینک کے لیے ہے 🔵 بزم نعت وقرات دیوبند 🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات 🔵داستان شجاعت 🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ 🔵اردو شاعری پوسٹ 🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں 🔵ڈاکٹر زاکر نائک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات 🔵تاریخ اسلام کوئز 🔸اسلامی تاریخ آسان اندازمیں 🔵نعت و تقریر کے لئے 🔸نعت و تقریر 🔵دینی پیغام 🔸سنہری بات اسلامک سوالات نعت مختصر بیانات 🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی 🔸موصوف کے بیانات 🔵با معنی قرآن 🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر 🔵قرآن اُردو ویڈیو 🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل 🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ 🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے. 🔵کشکولِ اسلام 🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے ▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺 History of today (26 September) 👇 26 ستمبر ملک اور دنیا کی تاریخ میں کئی وجوہات کی بنا پر اہم ہے ، یہ سب نمایاں ہیں، 1087: ولیم دوم انگلینڈ کا شہنشاہ بنا، 1820: ایشور چندر ودیا ساگر ، ایک ہندوستانی سماجی مصلح ، ماہر تعلیم اور آزادی پسند ، پیدا ہوئے، 1973: سپرسونک کونکورڈ مسافر طیارے نے بحر اوقیانوس کا سفر ریکارڈ وقت یعنی صرف 3 گھنٹے 32 منٹ میں مکمل کیا، 1986: ہانگ کانگ کے معاہدے پر برطانیہ اور چین کے درمیان دستخط ہوئے، 1960: صدارت کے لیے جان ایف کینیڈی اور رچرڈ نکسن کے درمیان بحث کو 70 ملین افراد نے پہلی بار ٹی وی پر دیکھا، 2004: امریکہ نے بھارت کو سویلین خلائی پروگراموں کے لیے ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا، 2007: ویت نام کے جنوبی شہر کینٹھو میں زیر تعمیر پل منہدم ہونے سے 62 مزدور ہلاک ہوئے، ♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺♻️🌺

🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️ History of today ( 26 September) سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے 2015 کے انتخابات کا اعلان کیا تاکہ خواتین کو ووٹ ڈالنے اور شوریٰ کونسل میں شامل ہونے دیا جائے، کینیا میں گرین بیلٹ موومنٹ کی بانی وانگری ماٹھائی جو 2004 میں نوبل انعام حاصل کرنے والی پہلی افریقی خاتون بنی تھیں ، انتقال کر گئیں، 🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️🌸☪️

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜18 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜26 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜10 کـــنوار ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز اتــوار Sunday 🌅 🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷 حضرت حسان ؒ بیان کرتے ہیں ، جب کوئی قوم اپنے دین میں کوئی بدعت ایجاد کرتی ہے تو اللہ اس کی مثل ان کی سنت چھین لیتا ہے ، پھر وہ اسے روز قیامت تک ان کی طرف نہیں لوٹاتا (مشکوۃ المصابیح ٠١٨٨📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱 History of today (24 September) 👇 1923 - سیزن کا دوسرا سمندری طوفان۔ ھسپانیولا کے شمال میں ایک زبردست طوفان آیا، 2008 ، بھارتی کرکٹر کپل دیو کو ایک تقریب میں چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل دیپک کپور نے علاقائی فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک دیا 🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱🔰🌱

کیا آپ جانتے ہیں...؟ دنیا میں نایاب خون کی قسم RH-NULL خون بھی ہے جسے "گولڈن بلڈ"کے طور پر جانا جاتا ہے، 🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿
کیا آپ جانتے ہیں...؟ دنیا میں نایاب خون کی قسم RH-NULL خون بھی ہے جسے "گولڈن بلڈ"کے طور پر جانا جاتا ہے، 🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜16 صفـر المظفـــر 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜24 ستمــــبر 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜08 کـــنوار ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعـہ Friday 🌅 🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷 حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ہمارے لیے ایک خط کھینچا ، پھر فرمایا :’’ یہ اللہ کی راہ ہے ۔‘‘ پھر آپ ﷺ نے اس کے دائیں بائیں کچھ خط کھینچے ، اور فرمایا :’’ یہ اور راہیں ہیں ، اور ان میں سے ہر راہ پر ایک شیطان ہے جو اس راہ کی طرف بلاتا ہے ۔‘‘ پھر آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی :’’ یہ میری سیدھی راہ ہے ، پس اس کی اتباع کرو (مشکوۃ المصابیح ٠١٦٦📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•