🌍 The Knowledge 🌎
رفتن به کانال در Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
نمایش بیشتر1 637
مشترکین
-124 ساعت
-27 روز
-2930 روز
آرشیو پست ها
1 637
💕چہرے سے میل صاف کرنے کا طریقہ💕
جو کے آٹے کے استعمال سے بھی چہرے کا میل صاف ہو جاتا ہے،،
2 چمچ جو کے آٹے میں چند قطرے زیتون کا تیل اور آدھا چمچہ شہد ملائیں_۔
اس میں تھوڑا سا پانی ملا کر آمیزہ بنا لیں اور اس آمیزے کو چہرے پر لگا کر اچھے سے مساج کریں اور منہ دھو لیں،،
جو کا آٹا بازار سے باآسانی مل جاتا ہے اور آپ گھر میں بھی ثابت جو پیس کر آٹا تیار کر سکتی ہیں،،،
اس آمیزے میں لیموں کے عرق کے چند قطرے بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔ اس سے چہرے کی جلد صاف شفاف ہو جاتی ہے...،،
💕پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لئے شیئر ضرور کریں💕
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
💞 دانت خراب کرنے والی عادتیں💞
( حصہ نمبر 1 )
اکثر لوگوں کو دانتوں کو خرابی کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے،
شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوتا ہو جس کے دانت بالکل صحیح اور صحت مند ہوں دانتوں کی خرابی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں،
کچھ تو ایسی وجوہات ہیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتی کہ یہ بھی ہمارے دانتوں کی خرابی کا باعث بن سکتی ہیں،،
🔶 برف چبانا ؛
ٍبرف چبانے کی عادت بظاہر تو نقصان دہ نہیں لگتی لیکن درحقیقت برف چبانے کی عادت دانتوں میں دراڑیں ڈال دیتی ہیں،،
یہ دراڑیں وقت کے ساتھ بڑی ہوکر دانتوں کے جھڑنے کا باعث بنتی ہیں اس کے لیے ضروری ہے،،
کہ پانی یا مشروبات میں برف کے کیوبز ڈالنے کے بجائے ٹھنڈا یخ پانی یا مشروب پی لیا جائے،،
🔶🍃🔶🍃🔶🍃🔶🍃🔶🍃🔶🍃🔶🍃
1 637
•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜02 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜15 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜01 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز ہفتـہ Saturday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اگر تم اللہ پر اس طرح توکل کرو جس طرح اس پر توکل کرنے کا حق ہے ، تو وہ تمہیں اس طرح رزق فراہم کرے جس طرح وہ پرندوں کو رزق فراہم کرتا ہے ، وہ صبح کے وقت بھوکے نکلتے ہیں اور شام کے وقت شکم سیر ہو کر واپس آتے ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٢٩٩📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 637
🌺 بہترین گروپ و چینل کی فہرست 👇👇
🔵 اقوال زریں
🔶 سنہرے الفاظ، اقوال زریں، ملفوظاتِ اکابرین، حوصلہ افزائی کے کلمات، اسلامی، دینی و علمی، پوسٹس حاصل کرنے کے لیے اس چینل کو جواںٔن کریں،
🔵 لطائف و شاعری گروپ
🔶 دلچسپ و ادبی لطیفے، اور شعراء کرام کی شاندار شاعری کے لیے
🔵 دلچسپ معــــــلومات
🔶 دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات کے لیے
🔵🌺🔵🌺🔵🌺🔵🌺🔵🌺🔵🌺🔵🌺
1 637
💕 اسکین ٹائٹ اور نکھار کیلئے گھریلو نسخے💕
عام طور پر آج کل لڑکوں اور لڑکیوں میں فیس کریم اور فیس واش لوشن کا رحجان زیادہ ہےـ ہر کوئی اچھا اور خوبصورت دکھنا چاہتا ہے...
مگر انھیں پتہ نہیں کہ ان خوبصورتی اور خودنمائی کے چکر میں اندھا دھند کیمیکل کا استعمال ہورہا ہےـ بہت سارے لوگوں کی جلد اسے قبول نہیں کرتی اور اس کے ضمنی نقصانات چہرے پر ظاہر ہوتے ہیں اور وہ بغیر میک کے عمر سے زیادہ دکھتے ہیں اور اسکین ڈھیلی ہوجاتی ہے...
اب وہ کاسمیٹک ڈاکٹر سے رجوع ہوتے ہیں مگر لاکھوں روپیہ خرچ کرکے بھی نتیجہ نداردـ
ہم آپ کیلئے چند گھریلو نسخہ لے کر آے ہیں اس سے آپ کو صد فی صد رزرلٹ مل جائے گا ـ جلد ٹائٹ اور کلر میں بھی نکھار آجائےگاـ
نسخہ شفاء:
۱) ٹماٹر کا پیسٹ ایک چمچہ چھنا ہوا،
کچا دودھ ایک چمچہ ،
چاول کا آٹا ایک چمچہ،
کچی شہد ایک چمچہ،
۲) میتھی حسب ضرورت لے کر ۱۲ گھنٹہ پانی میں بھگودیں پھر چھان کر پیسٹ بنائیں ـ ایک چمچہ میتھی کا پیسٹ،
دہی ایک چمچہ،
شہد ایک چمچہ،
۳) ایک انڈے کی سفیدی،
دہی ایک چمچہ،
شکر ایک چمچہ،
طریقہ استعمال:
مندرجہ بالا کسی ایک نسخے کو باہم اچھی طرح ملاکر چہرے پر اپلائی کریں اور ۱۵ سے ۲۰ منٹ بعد چہرے کو سادے نیم گرم پانی سے دھولیں اور زیتون کا تیل اکسٹرا ورجن، وٹامن ای کا کیپسول ملاکرلیپ کریں ـ ان شاء اللہ چند ہی دنوں میں اچھے نتائج برآمد ہونگےـ
استعمال کریں اور دعاء میں یاد رکھیں ...
☪️♥️☪️♥️☪️♥️☪️♥️☪️♥️☪️♥️☪️♥️
1 637
•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜01 شـوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜14 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜31 بیساکھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعـہ Friday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت صہیب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے ، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے باعث خیر ہے ، اور یہ چیز صرف مومن کے لیے خاص ہے ، اگر اسے کوئی نعمت میسر آتی ہے تو وہ شکر کرتا ہے اور یہ اس کے لیے بہتر ہے ، اور اگر اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے اور یہ بھی اس کے لیے بہتر ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٢٩٧📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 637
💕استری کو صاف کرنے کا طریقہ💕
اکثر ایسا ہوتا ہے کے استری کرتے وقت کپڑا جل جاتا ہے یا ویسے بھی استری نیچے سے کالی یا خراب ہوجاتی ہے اسکو صاف کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن کچھ طریقوں سے آپ استری کو نیچے سے بلکل صاف کرسکتے ہیں 🍥.اسکے لئے ایک کپڑا سرکے میں بھگو کر اسے استری کو صاف کریں .اس طرح کرنے سے استری کافی حد تک صاف ہوجایگی اور باقی کونوں سے صاف کرنے کیلئے ایک ٹوتھ برش لیں اور بیکنگ سوڈا لگا کر استری کے کونوں سے صاف کریں اسے باقی بچی ہوئی میل بھی صاف ہوجاۓ گی . 🍥اسکے بعد استری کو آن کرکے گرم کرلیں پھر سوئچ اتار دیں اور صاف کپڑے سے ایک بار پھر استری کو صاف کریں اب آپ دیکھیں گے کہ آپکی استری بلکل صاف اور چمک دار ہوجاۓ گی....
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
سوال 3: دنیا کی سب سے مہنگی دھات کون سی ہے؟
جواب: پلاٹینیم
🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️
1 637
سوال 2: انسان کے کون سے اعضاء ہیں جو مرنے کے بعد بھی کچھ عرصے تک زندہ رہتے ہیں؟
جواب: ناخن اور بال
🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️
1 637
💞دلچسپ معلومات💞
سوال 1: دنیا کا پہلا ہیلی کاپٹر کس ملک کے پاس ہے؟
جواب: اس ہیلی کاپٹر کا نام ہومر ہے اور یہ روس کے پاس ہے
🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️🔵♥️
1 637
•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜30 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜13 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜30 بیساکھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعــرات Thursday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اسے (اطاعت والے) کاموں پر لگا دیتا ہے ۔‘‘ عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! وہ اسے کس طرح کام پر لگاتا ہے ؟ فرمایا :’’ موت سے پہلے اسے صالح عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٢٨٨ 📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 637
💕 پتھری توڑ
💕نشادر 50 گرام
جوکھار 50 گرام
پھٹکڑی50 گرام
سہاگہ سفید 50 گرام
قلمی شورہ 100 گرام
💕ترکیب تیاری تمام اجزاء کو لوہے کی کڑھائی میں ڈال کر آپ پر رکھ دیں جب تمام پانی بن کر خوش ہو جائے تو تیار ہے اب اس کو اچھی طرح سے باریک کرلیں ۔۔۔💕
💕مقدار خوراک ۔۔۔ 1/2 سے 1 ماشاء دہی کی لسی یا کچی لسی ساتھ دن میں 2،3 مرتبہ فوائد ۔۔ گردہ مثانہ کی پتھروں کے لیے بہت مجرب ہے 💕
💞پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائی کے لئے شیئر ضرور کریں💞
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
👇دلچـــــسپ حقیـــــقت:-🔵
دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے،،
🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷
1 637
دلچسپ حقائق:-دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dil.chasp.haqaiq
1 637
💞معلوماتی دُنیا ” انوکھی اور دلچسپ 💞
💫 A nut for a jar of tuna.
ایسا جملہ ہے جس میں اسے دائیں سے پڑھ لیں یا بائیں سے، ایک ہی بات بن سکتی ہے صرف کچھ سپیس کو درست کر لیں تو
💫 فلاسفی میں ایک لمحے کا مطلب ہوتا ہے نوے سیکنڈ
💫 سردی کی کھانسی میں میٹھا کھانسی کے سیرپ سے پانچ گنا زیادہ بہتر اثر دکھاتا ہے لہذا سردی والی کھانسی میں میٹھا کھایا کریں
💫جتنی مرضی کوشش کر لیں جو مرضی کر لیں آپ یہ یاد نہیں کر سکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہوا تھا
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
🌍 کیا آپ جانتے ہیں؟
دبئی میں سب سے اونچی ٹینس کورٹ دنیا کی سب سے اونچی چار عمارتوں میں ایک "برج العرب" کے چوٹی پر واقع ہے۔ جو 321 میٹر 1053 فٹ اونچی ہے۔ اس کا افتتاح 2005 میں کیا گیا تھا۔
……………………………………………
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜29 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜12 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜29 بیساکھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز بــدھ Wednesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سامنے ایک لکڑی گاڑی ، ایک اس کے پہلو میں اور ایک اس کے دور گاڑی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا تم جانتے ہو یہ کیا ہے ؟‘‘ صحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ انسان ہے اور یہ اجل ہے ۔‘‘ راوی بیان کرتے ہیں ، میرا خیال ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ آرزوئیں ہیں ، وہ آرزوئیں حاصل کرنے کے لیے کوشش کرتا ہے تو اس کی آرزو کے پورا ہونے سے پہلے اسے موت آ جاتی ہے ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٢٧٨📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈••••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈••••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 637
🔵 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں 👇
( سبق نمبر 3 )
سوال : جنت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی دنیا کی کن کن عورتوں سے ہوگی.؟
جواب : جنت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی دنیا کی تین عورتوں سے ہوگی
(1) مریم بنت عمران
(2) آسیہ فرعون کی بیوی
(3) کلثوم( حضرت موسی علیہ السلام کی وہ بہن جس نے فرعون کو موسی علیہ السلام کے لئے دودھ پلانے والیوں کی طرف رہنمائی کی تھی -( حاشیہ جلالین ٢ ص ٣٢٧ پارہ ٢٠ )
سوال : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد مہر نبوت باقی رہی تھی یا نہیں.؟
جواب : حضرت اسماء رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد مہر نبوت ختم ہوگئی تھی
اسی وجہ سے مجھے یقین ہوگیا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم وصال فرم گئے،، ( خصائل نبوی ص ١٦ )
سبق نمبر 2 👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat/152
1 637
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۲۸ رمضان الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 11/05/2021 🗓
▪️لسٹ نمبر ❷
▪️از 201 تا 300 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے
🔵اسلامی کتب خانہ
🔸اسلامک کتب کے لیے
🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر
🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا
🔵رشیدیہ شفا خانہ لونی غازی آباد یوپی
🔸مرد و عورت کے تمام پوشیدہ امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵یوٹیوب چینل اسلامک
🔸یوٹیوب اسلامک چینل سینڈ کیے جائے گئے
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے
🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ
🔵اوپن چیلنج شاعری
🔸بہتریں غزلوں اور شاعری کیلۓ چینل جواٸن کریں
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز
🔵استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے
🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے
🔵تعالوا نتعلم
🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا
🔵اسلامک ہیرو
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵اقبال ٹیچ چینل
🔸دیکھنے اور سیکھنا
🔵کتابستان
🔸لوگوں کو فرمائشی کتب مہیا کرنا
🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ
🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا
🔵اخبارات،وخبریں
🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS
🔵فیضانِ تاج الشریعه لائیبریری
🔸علمائے اہلسنت کی کتب کے لئے
🔵اردو ادبی شاعری
🔸اردو شاعری کے لیے ہے
🔵عکس خوشبو
🔸اصلاحی باتیں اور اقوال زریں
🔵پاسبانِ علومِ نبوت
🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ
🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ
🔸گرافکس سیکھنے کے لئے
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے
🔵اسلامک سٹیٹس گروپ
🔸اسلامک اسٹیٹس بھیجنا
🔵اردودنیا اخبار ورسائل
🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے
🔵احساس زندگی
🔸سبق آموز باتیں ۔اقوال زریں ۔عمدہ تصاویر کے ساتھ
🔵اونلی اسلامک اسٹیٹس
🔸صرف اسلامک اسٹیٹس بھیجی جاتی ہے
🔵اقوال زرین
🔸اچھی باتیں نصیحتیں اقوال زریں
🔵الودع ٠ محبت
🔸 اردو شاعری کے لیئے ہے
🔵پوشیـدہ راز گروپ
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵️اسلامک گروپ
🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ
🔵آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵️تہذیبِ زندگی
🔸خانوادے کی تربیت کا علمبردار
🔵گلستان علم وادب
🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول
🔵محترمہ عائشہ عامر صاحبہ
🔸عائشہ عامر صاحبہ کے بیان سینڈ کیا جائے گے
🔵اخبارات،ومضامین
🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ
🔵دین کی باتیں
🔸اس میں دین کی باتیں پوسٹ کی جاتی ہیں
🔵ایڈو فیض سعید
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵اصلاحی ٹیکنیک
🔸ہر طرح کی ٹیکنیکل جانکاری اور پروفائل ڈیزائننگ سکھلایا جائے گا
🔵قاری عبدالحنان اوفیشل
🔸مولانا قاری عبدالحنان صدیقی کے بیانات ارسال ہونگے
🔵جدید فقہی مسائل چینل
🔸فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں
🔵انمول باتیں چینل
🔸قرآن اور حدیث کی روشنی میں انمول باتیں
🔵السلاسل التدريبية
🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق
🔵اخبار العالمی
🔸تازہ ترین عالمی خبروں کے لئے
🔵القرآن الحکم
🔸قرات اور قران مجید کی تلاوت نشر کی جاتی ہے
🔵ادبیات (ترتیب وار کتب)
🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز
🔵تحریک اتحاد امت مسلمہ
🔸اتحاد امت مسلمہ کے لئے مسلمانوں کو آگاہی دینے کے لئے
🔵اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
