🌍 The Knowledge 🌎
رفتن به کانال در Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
نمایش بیشتر1 639
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-27 روز
-3030 روز
آرشیو پست ها
1 638
🔵🔵 ▬▬▬▬▬ ♣️ ▬▬▬▬▬ 🔵🔵
🌍 گھریلو ٹوٹکے
( قسط نمبر 1 )
🌸 شیشہ جوڑنا 🌸
چونا اور انڈے کی زردی کو آپس میں حل کرلیں اور اس سے ٹوٹے ہوئے شیشے پر لگا کر شیشہ جوڑ لیں،،
🌸 کیڑوں سے حفاظت 🌸
پودینہ یا لیموں کے چھلکے کتابوں اور کپڑوں میں رکھنے سے کیڑے ختم ہوجاتے ہیں،،
🔵☪️🔵☪️🔵☪️🔵☪️🔵☪️🔵☪️🔵☪️🔵
🔵🔵 ▬▬▬▬▬ ♣️ ▬▬▬▬▬ 🔵🔵
1 638
General knowledge
متفرق جنرل نالج۔۔
سوال۔۔۔کون سا ملک سب سے زیادہ پھل اگاتا ہے؟
👈جواب: چین
سوال۔۔بل گیٹس کی ملکیت کس کمپنی کی ہے؟
👈جواب: مائیکرو سافٹ
سوال۔۔۔کون سا پھول راز کی علامت ہے؟
👈جواب: گلاب کا پھول
🔶🌷🔶🌷🔶🌷🔶🌷🔶🌷🔶🌷🔶🌷🔶
1 638
•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜07 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜20 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜06 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت عمر بن خطاب ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مجھے اس امت کے ہر منافق کا اندیشہ ہے کیونکہ وہ بات حکمت کے ساتھ کرتا ہے جبکہ عملی طور پر ظلم کرتا ہے ۔‘‘ امام بیہقی نے تینوں احادیث شعب الایمان میں روایت کی ہیں ۔ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٣٣٧📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 638
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۶ شوال الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 19/05/2021 🗓
▪️لسٹ نمبر ❷
▪️از 201 تا 300 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
🔵رشیدیہ شفا خانہ لونی غازی آباد یوپی
🔸مرد و عورت کے تمام پوشیدہ امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵یوٹیوب چینل اسلامک
🔸یوٹیوب اسلامک چینل سینڈ کیے جائے گئے
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے
🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ
🔵اوپن چیلنج شاعری
🔸بہتریں غزلوں اور شاعری کیلۓ چینل جواٸن کریں
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز
🔵استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے
🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے
🔵تعالوا نتعلم
🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا
🔵اسلامک ہیرو
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵اقبال ٹیچ چینل
🔸دیکھنے اور سیکھنا
🔵کتابستان
🔸لوگوں کو فرمائشی کتب مہیا کرنا
🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ
🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا
🔵اخبارات،وخبریں
🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS
🔵فیضانِ تاج الشریعه لائیبریری
🔸علمائے اہلسنت کی کتب کے لئے
🔵اردو ادبی شاعری
🔸اردو شاعری کے لیے ہے
🔵عکس خوشبو
🔸اصلاحی باتیں اور اقوال زریں
🔵پاسبانِ علومِ نبوت
🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ
🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ
🔸گرافکس سیکھنے کے لئے
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے
🔵اسلامک سٹیٹس گروپ
🔸اسلامک اسٹیٹس بھیجنا
🔵اردودنیا اخبار ورسائل
🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے
🔵احساس زندگی
🔸سبق آموز باتیں ۔اقوال زریں ۔عمدہ تصاویر کے ساتھ
🔵اونلی اسلامک اسٹیٹس
🔸صرف اسلامک اسٹیٹس بھیجی جاتی ہے
🔵اقوال زرین
🔸اچھی باتیں نصیحتیں اقوال زریں
🔵الودع ٠ محبت
🔸 اردو شاعری کے لیئے ہے
🔵پوشیـدہ راز گروپ
🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں
🔵️اسلامک گروپ
🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ
🔵آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵️تہذیبِ زندگی
🔸خانوادے کی تربیت کا علمبردار
🔵گلستان علم وادب
🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول
🔵محترمہ عائشہ عامر صاحبہ
🔸عائشہ عامر صاحبہ کے بیان سینڈ کیا جائے گے
🔵اخبارات،ومضامین
🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ
🔵دین کی باتیں
🔸اس میں دین کی باتیں پوسٹ کی جاتی ہیں
🔵ایڈو فیض سعید
🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵اصلاحی ٹیکنیک
🔸ہر طرح کی ٹیکنیکل جانکاری اور پروفائل ڈیزائننگ سکھلایا جائے گا
🔵قاری عبدالحنان اوفیشل
🔸مولانا قاری عبدالحنان صدیقی کے بیانات ارسال ہونگے
🔵جدید فقہی مسائل چینل
🔸فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں
🔵انمول باتیں چینل
🔸قرآن اور حدیث کی روشنی میں انمول باتیں
🔵السلاسل التدريبية
🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق
🔵اخبار العالمی
🔸تازہ ترین عالمی خبروں کے لئے
🔵القرآن الحکم
🔸قرات اور قران مجید کی تلاوت نشر کی جاتی ہے
🔵ادبیات (ترتیب وار کتب)
🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز
🔵تحریک اتحاد امت مسلمہ
🔸اتحاد امت مسلمہ کے لئے مسلمانوں کو آگاہی دینے کے لئے
🔵اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے
🔵کلاسک شاعری
🔸شاعری ملے گی
🔵اسلامی کتب خانہ
🔸اسلامک کتب کے لیے
🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر
🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا
🔵فاروقی میڈیا آفیشیل
🔸حمد نعت و نظم کیلئے بنایا گیا
🔵اردو شاعری پوسٹ
🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس ویڈیوز اور ڈیپی وغیرہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
1 638
🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌸 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶
🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹
سوال،،،، اسلام میں سب سے پہلے شاعر کون ہوئے تھے....؟؟
جواب،،،،، حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ،،،
🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹
🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌸 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶
1 638
🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌸 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶
سوال،،،،اسلام میں میں سب سے پہلے مفتی کون ہوئے تھے......؟؟
جواب،،،،، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌸 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶
1 638
🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌸 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶
👇دلچسپ معــــلومات 📚
01. ہر سال قومی یکجہتی دن کب منایا جاتا ہے..؟
🔶 اکتوبر 31
02. مختصر 20 فارمیٹ میں 1000 چھکوں کو شکست دینے والا ٹی ٹونٹی تاریخ کا پہلا کرکٹر کون ہے..؟
🔶 کرس گیل
03. کس ریاست کے گورنر نے "الوداع کورونا" کے نام سے ایک کتاب جاری کی..؟
🔶 اتر پردیش
🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌸 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶
1 638
📚 مسلــــمان ســـائنسدان 👇
1.ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ..؟
👈 ﺍﺑﻦ ﺍﻟﮩﯿﺸﻢ
2.ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻠﯿﻨﮉﺭ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ..؟
👈 ﻋﻤﺮ ﺧﯿﺎﻡ
3.ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﺑﮯ ﮨﻮﺵ
ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ..؟
👈 ﺯﮐﺮﯾﺎ ﺍﻟﺮﺍﺯﯼ
✰✰▭▭✰▭ ✰▭▭✰
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 638
•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜06 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜19 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜05 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز بـدھ Wednesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا ، آپ بتائیں ، ایک آدمی نیکی کا کام کرتا ہے ، اس پر لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں ، ایک دوسری روایت میں ہے ، اس پر لوگ اسے پسند کرتے ہیں ، (اس کا کیا حکم ہے ؟) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ مومن کے لیے پیشگی بشارت ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٣١٧📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 638
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیا ہے اور اس کا کیا کردار ہے؟
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ International Monetary Fund (آئی ایم ایف) 189 ممالک کا ایک ادارہ ہے ، جو عالمی مالیاتی تعاون کو فروغ دینے ، مالی استحکام کو محفوظ بنانے ، بین الاقوامی تجارت میں سہولت ، اعلی روزگار اور پائیدار معاشی نمو کو فروغ دینے اور پوری دنیا میں غربت کو کم کرنے کے لئے کام کر رہا ہے۔
آئی ایم ایف بین الاقوامی مالیاتی نظام کی نگرانی کرتا ہے اور اپنے ممبروں کی مالی اور معاشی پالیسیوں پر نظر رکھتا ہے۔ یہ قومی ، علاقائی اور عالمی سطح پر معاشی پیشرفتوں پر نظر رکھے ہوئے ہے ، ممبر ممالک سے مستقل مشاورت کرتے ہیں اور انہیں معاشی اور مالی پالیسی کے مشورے فراہم کرتے ہیں،،
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 638
🌍 نوکری کی تلاش میں مدد گار ویب سائٹس
1. LinkedIN
2. Indeed
3. Careerealism
4. Job-Hunt
5. JobBait
6. Careercloud
7. GM4JH
8. Personalbrandingblog
9. Jibberjobber
10. Neighbors-helping-neighbors
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 638
•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜05 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜18 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜04 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز منگل Tuesday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص شہرت کی خاطر کوئی عمل کرتا ہے تو (روز قیامت) اللہ اس شخص کو (لوگوں کے سامنے) ذلیل فرمائے گا (کہ اس نے اس نیت سے عمل کیا تھا) اور جو دکھلاوا کرتا ہے تو اللہ اسے (لوگوں کو) دکھلا دے گا (کہ یہ شخص ریا کار ہے) ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٣١٦📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈••••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈••••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 638
💕معلومات عامہ
1. زمین کا مطالعہ؟
جواب: جیولوجی
2: زندہ چیزوں کا مطالعہ؟
جواب: حیاتیات
3: رہائشی زبان کا مطالعہ؟
جواب: فلولوجی
4: شہد کی مکھیوں کا مطالعہ؟
جواب: Apiology
5: دل کا مطالعہ؟
جواب: امراض قلب
6. کتے کا مطالعہ؟
جواب: سائینولوجی
7. درختوں کا مطالعہ؟
جواب: ڈینڈرولوجی
8. دین کا مطالعہ؟
جواب: الہیات
9. وراثت کا مطالعہ؟
جواب: جینیاتیات
10: سککوں کا مطالعہ؟
جواب: شماریات
11. پرندوں کا مطالعہ؟
جواب: آرنیٹولوجی
12. انسانی ترقی کا مطالعہ؟
جواب: بشریات
کیڑوں کی سائنس کا مطالعہ؟
جواب: اشرافیات
عمر کے مسائل کا مطالعہ؟
جواب: جیرونٹولوجی
15. حیاتیات اور ماحول کے مابین تعلقات کا مطالعہ؟
جواب: ماحولیات
16. اڑان طیاروں کا مطالعہ؟
جواب: ہوا بازی
17. گھوڑوں کا مطالعہ؟
جواب: ہپالوجی
18. پانی کا مطالعہ؟
جواب: ہائروولوجی
19. موسم کا مطالعہ؟
جواب: موسمیات
20. کینسر کا مطالعہ؟
جواب: اونکولوئی
21. آنکھوں کا مطالعہ؟
جواب: آنکھوں کی سائنس
22. ہڈیوں کا مطالعہ؟
جواب: آسٹولوجی
23. پتھروں کا مطالعہ؟
جواب: پیٹروجی
24. زلزلے کا مطالعہ؟
جواب: زلزلہ
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 638
💕With full answer
03 Questionswithanswers
_________________
💕تفتیشی آفیسر کے پاس کیس کے فائیل کو کیا کہتے ہیں؟
A: مثل √
B: فائیل
C; تفتیشی فائیل
D: کیس
_______________
ایف آئ ر کا کیا مطلب ہے؟
A: فرسٹ انفامیشن رپورٹ √
B: فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
C; فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
D:. ان میں سے کوئی نہی
______________
ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟
A: مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست تفتیش √
B: عدالت کے حکم سی تشدد کرنا
C: انسپیکٹر کے حکم سے تفشیش کرنا
D: ان میں سی کوئی نہے
_____________
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 638
خبردار۔۔۔۔۔۔۔اب آپکے اپنے موبائل کی اپنی گیلری میں کوئ تصویر محفوظ نہیں
جی ہاں بھلے آپ موبائل کو کتنا ہی سیکور کر لیں۔ کتنے ہی پیٹرنز لاک۔۔ فنگر پرنٹ لاک۔۔۔ فیس لاک۔۔۔ پن لاک دے دیں آپکے تصاویر و ویڈیو غیر محفوظ ہیں۔۔
💕تفصیل جانیئے نیچے تحریر میں
💕پیارے دوستو۔! فیسبک پر ایک نئ ایپلیکیشن MeetU pro نامی ایپ کا ایڈ چل رہا ہے یہ ویڈیو کال اور tiktok جیسے ایپ ہوگی۔۔ اسکے ایڈ پر انگلش میں صاف لکھا ہے کہ آو ہم آپکو لوکل لڑکیوں کی تصویریں دکھائیں۔۔۔ تصویر دیکھیں اور شناخت کریں کہ یہ کون ہے۔۔۔۔ اب آپ حیران ہونگے کہ ہماری تصویر ہماری گیلری سے اس ایپ میں کیسے جائے گی۔
تو جان لیں اس ایپ کو اگر آپ ڈاونلوڈ کریں گے تو یہ آپکے میڈیا اور گیلری کو ایکسیس کا الاونس مانگے گا
تو اگر آپ نے اس نوٹیفیکیشن کو اپرو کیا اور ایپ ڈاونلوڈ ہو گیا تو بھلے آپ دوبارہ ایپ کو ان انسٹال یعنی ڈیلیٹ بھی کر دیں تو بھی آپکا کچھ فائدہ نا ہوگا
کیونکہ آپکی گیلری کی تمام تصاویر اور ویڈیوز یہ ایپ لے چکا ہوگا۔۔۔ لہذ اس ایپ کو ہر گز۔۔۔۔۔ ہر گز۔۔۔۔انسٹال نا کریں۔۔
اب آپ یہ جان کرآپ بچ گئے ہیں لیکن دوسروں کو بچانا بھی ضروری ہے...
پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائی کے لئے شیئر ضرور کریں
🌍دلچسپ معلومات گُروپ 🌍
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 638
•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜04 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜17 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜03 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز سوموار Monday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یقیناً اللہ تمہاری صورتوں اور اموال کو نہیں دیکھتا ، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٣١٤📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 638
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں...
( سبق نمبر 4 )
سوال : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ مبارک کتنی مرتبہ چاک کیا گیا کس وجہ سے کیا گیا اور کس نے کیا.؟
جواب : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ مبارک چار مرتبہ چاک کیا گیا -
( ١ ) بچپن میں جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر تین سال تھی تاکہ کھیل کود اور طفولیت کا شوق و رغبت نکل جائے
( ٢ ) جنگل میں بعمر ١٠ سال تاکہ زمانہ شباب کی قوت شہوانیہ و غضبیہ ختم ہو جائے
( ٣ ) غارحرا میں جبکہ نبوت ملنے کا وقت قریب آیا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر وحی خدا وندی کے انوار و برکات برداشت کرنے کی قوت پیدا ہو جائے اور یہ واقعہ ماہ رمضان یا ماہ ربیع الاول میں پیش آیا
( ٤ ) معراج کی رات میں تاکہ آپ کے قلب مبارک میں عالم ملکوت کی سیر عالم ارواح اور ان کے تجلیات اور چمکتے ہوئے انوار کا مشاہدہ کرنے کی قوت پیدا ہو جائے جن کے دیکھنے سے دل وحشت آجاتی ہیں -( اشرف المکالمہ مصنف حضرت مولانا مسیح اللہ خاں مدظلہ )
سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کا نام کیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ تلوار کس کو عنایت فرمادی تھی.؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم تلوار کا نام ذوالفقار تھا اور آپ نے یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دے دی تھی -( لامع الداری )
سبق نمبر 3 👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat/186
🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷
1 638
🌍 خربوزے کے مختلف رنگ ہوتے ہیں۔
زیادہ ترزردی مائل ہی ہوتا ہے۔ اس کا ذائقہ پھیکا شیریں ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور تر ہوتا ہے۔ اس کی خوراک بقدر ہضم ہے۔ اس کے کئی فوائد ہیں۔
1۔ خربوزہ قبض کشا ہوتا ہے۔
2۔ یہ پتھری توڑتا ہے۔
3۔ خربوزہ پیشاب آور ہوتا ہے۔
4۔اس کو اگر دوپہر اور شام کے کھانے کے درمیانی وقفہ میں کھایا جائے ،تو بدن کو موٹا کرتا ہے اور فرحت بخشتا ہے۔
5۔ گردہ مثانہ کی اصلاح کرتا ہے۔
6۔ اس کے چھلکوں کو رگڑ کر چہرے پر لیپ کرنے سے رنگ نکھر آتا ہے۔
7۔ اس کے چھلکوں کا نمک درد گردہ کی دواؤں میں ڈالا جاتا ہے۔
8۔ خربوزہ کے تخم پیشاب آور ادویہ میں استعمال کئے جاتے ہیں۔
9۔ مغز تخم خربوزہ جگر کے ورم، گردہ و مثانہ کے ورم کو درست کرتے ہیں۔
10۔ یرقان اور جلندر کو بے حد مفید ہوتا ہے۔
11۔ خربوزے کو نہار منہ استعمال کرنا چاہئے ورنہ صفراوی بخار لاتا ہے۔
12۔ مغز تخم خربوزہ طبیعت کو نرم کرتا ہے۔
13۔ خربوزہ کے چھلکے کا آنکھوں پر ضماد آنکھوں کی سرخی کو دور کرتا ہے۔ 14۔ خربوزہ بدن میں فاضل تیزابیت مادوں کو پیشاب اور پسینے کے راستے خارج کرتا ہے۔
15۔ کھٹے ڈکار آتے ہوں، تیزابیت کی زیادتی کی وجہ سے منہ میں چھالے ہوں، سینے میں جلن ہوتی ہو تو خربوزے کھانا انتہائی مفید ہوتا ہے۔
16۔ خربوزے کا متواتر استعمال عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
17۔ یرقان، بلڈپریشر میں بہت فائدہ دیتا ہے۔
18۔ عورتوں کے ایام میں کمی اور بے قاعدگی میں خربوزہ کا استعمال بے حد مفید ہوتا ہے...
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 638
💕With full answer
03 Questions with answers
_________________
💕اس ایچ او کا کیا مطلب ہے؟
A: سینیئر ھائوس آفیسر
B: اسٹیشن ھائوس آفیسر √
C:سینئر ھیڈ آفیسر
D: ان میں سے کوئی نہی
____________
💕تعزیرات پاکستان کیا ہے ؟
A: ایک تاریخی مقام
B: قانون √
C: کہانی
D: ان میں سے کوئ نہی
_______________
💕ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے ؟
A: خاتون اہلکار کا ہونا ضروری ہے √
B: مرد اہلکار بہی گرفتا کر سکتا ہے
____________
🌍دلچسپ معلومات چینل 🌍
1 638
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜03 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜16 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜02 جـــیٹھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز اتـوار Sunday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ انبیا ؑ میں سے ایک نبی کا واقعہ بیان کر رہے ہیں ، ان کی قوم نے انہیں مارا اور لہولہان کر دیا اور وہ اپنے چہرے سے خون صاف کر رہے ہیں اور فرما رہے ہیں ، اے اللہ ! میری قوم کی مغفرت فرما ، کیونکہ وہ شعور نہیں رکھتے ۔ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٣١٣📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
