fa
Feedback

فریب کلاهبرداران را نخورید! تل‌متریو این کانال‌ها را شناسایی و برچسب‌گذاری می‌کند 👉 برای مشاهده برچسب، اشتراک تهیه کنید

Rekhta

Rekhta

رفتن به کانال در Telegram

حفیظؔ اپنی بولی محبت کی بولی نہ اردو نہ ہندی نہ ہندوستانی #Urdu #Hindi #Rekhta 📩⇨ @Aaxzzz

نمایش بیشتر
3 272
مشترکین
-124 ساعت
-37 روز
-430 روز
آرشیو پست ها
Rekhta
3 272
آتی ہے بات بات مجھے بار بار یاد کہتا ہوں دوڑ دوڑ کے قاصد سے راہ میں داغؔ دہلوی @Rekhta
28 نوامبر, 20:01

Rekhta
3 272
وقت ضائع نہ کرو ہم نہیں ایسے ویسے یہ اشارہ تو مجھے اس نے کئی بار دیا @Rekhta
27 نوامبر, 20:59

Rekhta
3 272
آنکھوں میں راکھ ڈال کے نکلا ہوں سیر کو شاخوں پہ ناچتے ہیں شرر میرے سامنے ظفر اقبال @Rekhta
26 نوامبر, 17:38

Rekhta
3 272
چاہئے ہے مجھے انکار محبت مرے دوست لیکن اس میں ترا انکار نہیں چاہئے ہے احمد کامران @Rekhta
25 نوامبر, 20:53
26 نوامبر, ~18:02

Rekhta
3 272
اے غزل تیری محفل میں پائی جگہ اک قالیچہ بچھاتے اٹھاتے ہوئے سوپنل تیواری @Rekhta
24 نوامبر, 20:41
25 نوامبر, ~20:53

Rekhta
3 272
آہوں کے تار بج اٹھے فرقت کے ساز پر رقصاں تھی رات بھر کوئی ٹیسوں پہ مطربہ ارشاد دہلوی @Rekhta
23 نوامبر, 21:20
24 نوامبر, ~11:02

Rekhta
3 272
گل و غنچہ اصل میں ہیں تری گفتگو کی شکلیں کبھی کھل کے بات کہہ دی کبھی کر دیا اشارا سلام سندیلوی @Rekhta
22 نوامبر, 20:47

Rekhta
3 272
نگاہ حسن سے ازل جو کوندی تھی وہ برق دیکھ مرے ساغر شراب میں ہے فیض @Rekhta
21 نوامبر, 19:28
22 نوامبر, ~21:06

Rekhta
3 272
آنکھ کو جام سمجھ بیٹھا تھا ان جانے میں ساقیا ہوش کہاں تھا ترے دیوانہ میں شمیم شاہ آبادی @Rekhta
20 نوامبر, 17:32

Rekhta
3 272
دل جو دے کر کسی کافر کو پریشاں ہو جائے عافیت اس کی ہے اس میں کہ مسلماں ہو جائے نوح ناروی @Rekhta
19 نوامبر, 16:41

Rekhta
3 272
آپ سینے میں چھپاتے ہیں محبت اپنی ہم کو دیوار کے پیچھے بھی نظر آتا ہے ڈاکٹر یاسین عاطر @Rekhta
18 نوامبر, 18:05

Rekhta
3 272
نہ جانے کون سی غربت ہے میری آنکھوں میں کہ اس بدن میں خزانے تلاش کرتا ہوں ڈاکٹر یاسین عاطر @Rekhta
17 نوامبر, 16:16
18 نوامبر, ~18:07

Rekhta
3 272
طاق ابرو میں صنم کے کیا خدائی رہ گئی اب تو پوجیں گے اسی کافر کے بت خانے کو ہم نظیر اکبرآبادی @Rekhta
16 نوامبر, 20:16
17 نوامبر, ~16:47

Rekhta
3 272
یہ کیا ہوا ہے کوئی فیصلہ نہیں ہوتا کہ میرے ہاتھ میں جگنو ہے یا ستارہ ہے ذکیہ غزل @Rekhta
15 نوامبر, 18:58
16 نوامبر, ~20:23

Rekhta
3 272
لب کیسے ہیں اب فیصلہ گفتار سے ہوگا میں مد مقابل ہوں کوئی میرؔ نہیں ہے ثاقب ہمراز @Rekhta
14 نوامبر, 17:04
15 نوامبر, ~19:05

Rekhta
3 272
گیا جو مندر تو پھر نہ مسجد کی چھت پہ بیٹھا مزاج لوگوں کے اک پرندے میں آ گئے تھے محمد رضا حیدری @Rekhta
13 نوامبر, 17:34

Rekhta
3 272
گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو میر تقی میر @Rekhta
12 نوامبر, 22:08

Rekhta
3 272
عاشقوں کی خستگی بد حالی کی پروا نہیں اے سراپا ناز تو نے بے نیازی خوب کی میر تقی میر @Rekhta
11 نوامبر, 17:08
12 نوامبر, ~13:33

Rekhta
3 272
عشق کا بندہ بھی ہوں کافر بھی ہوں مومن بھی ہوں آپ کا دل جو گواہی دے وہی کہہ لیجئے سراج لکھنوی @Rekhta
10 نوامبر, 20:34

Rekhta
3 272
اتنی تو دید عشق کی تاثیر دیکھیے جس سمت دیکھیے تری تصویر دیکھیے وزیر علی صبا لکھنؤی 1793 - 1855 | لکھنؤ, انڈیا @Rekhta
09 نوامبر, 18:33