fa
Feedback
📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚

📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚

رفتن به کانال در Telegram

روزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔ For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language. @itsfayez

نمایش بیشتر
1 080
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-37 روز
-2730 روز
آرشیو پست ها
📱 موبائل فون استعمال کرنے کے آداب ! join us @knowledge
📱 موبائل فون استعمال کرنے کے آداب ! join us @knowledge

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته

▪︎10-01-2023▪︎ Jo kuch tumhaare paas hai, woh sab khatam ho jaayega aur jo kuch Allah ke paas hai, woh baaqi rehne waala hai. [Sura-e-Nahl : 96] join us @knowledge

راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ! join us @knowledge
راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ! join us @knowledge

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته

▪︎09-01-2023▪︎ Aye imaan waalo! Insaaf qaaim karne waale bano. [Sura-e-Nisa : 135] join us @knowledge

شیطان کو تھکانا، مؤمن کی شان یے ! join us @knowledge
شیطان کو تھکانا، مؤمن کی شان یے ! join us @knowledge

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته

▪︎08-01-2023▪︎ Jis qaum ki naap tol mein kami karne ki aadat ban jaati hai, to Allah Ta’ala un se baarish rok lete hain. [Al Kabaair liz Zahabi:1/61, Abdullah bin Masood] join us @knowledge

مسئلہ: موزوں، جرابوں پر مسح کرنا "خُف/ خُفین‘‘ پر مسح  کرنا جائز ہے اور ’’خُفین‘‘ ایسے موزے کو کہتے ہیں جو پورے چمڑے کے ہوں، اسی طرح  ”مجلد“ یعنی وہ موزے جن کے اوپر اور نچلے حصے میں چمڑا ہو ، اور ”منعل“ یعنی وہ موزے جن کے صرف نچلے حصے میں چمڑا ہو  ان تینوں پر مسح کرنا جائز ہے۔  اسی طرح ایسی جرابیں جن میں تین شرطیں پائی جائیں تو  ان پر بھی مسح کرنا جائز ہے، وہ شرائط یہ ہیں: (1) ایسے گاڑھے (موٹے) ہوں کہ ان میں پانی نہ چھنے یعنی اگر ان پر پانی ڈالا جائے تو پاؤں تک نہ پہنچے. (2) اتنے مضبوط ہوں کہ بغیر جوتوں کے بھی اس میں تین میل پیدل چلنا ممکن ہو. (3) وہ کسی  چیز سے باندھے بغیر اپنی موٹائی اور سختی کی وجہ سے  پنڈلی پر خود قائم رہ سکیں، اور یہ کھڑا رہنا کپڑے کی تنگی اور چستی کی وجہ سے نہ ہو ۔ ان کے علاوہ  باقی اونی، سوتی یانائلون کی مروجہ جرابوں پر مسح کرنا ائمہ متبوعین میں سے کسی کے نزدیک بھی جائز نہیں ہے۔ telegram.me/knowledge

*♧ جرابوں پر مسح کرنے کا حکم* 🎥 مفتی طارق مسعود صاحب

• اِمام کا جرابوں پر مسح کرنا • 🎥 شيخ محمد مكى حفظه الله

Ruling of "Masah over Socks" 🎙 Sheikh Abu Nauman Abdul Rahim شیخ ابو نعمان عبدالرحیم موزوں پر مسح کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته

▪︎07-01-2023▪︎ Tum marte dam tak apne rab ki ibaadat karte raho. [Sura-e-Hijr : 99] join us @knowledge

شوہر کی اجازت کے بغیر ہدیہ دینا ! join us @knowledge
شوہر کی اجازت کے بغیر ہدیہ دینا ! join us @knowledge