📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
الذهاب إلى القناة على Telegram
روزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔ For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language. @itsfayez
إظهار المزيد1 080
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
-37 أيام
-2730 أيام
أرشيف المشاركات
▪︎10-01-2023▪︎
Jo kuch tumhaare paas hai, woh sab khatam ho jaayega aur jo kuch Allah ke paas hai, woh baaqi rehne waala hai.
[Sura-e-Nahl : 96]
join us @knowledge
▪︎09-01-2023▪︎
Aye imaan waalo! Insaaf qaaim karne waale bano.
[Sura-e-Nisa : 135]
join us @knowledge
▪︎08-01-2023▪︎
Jis qaum ki naap tol mein kami karne ki aadat ban jaati hai, to Allah Ta’ala un se baarish rok lete hain.
[Al Kabaair liz Zahabi:1/61,
Abdullah bin Masood]
join us @knowledge
مسئلہ: موزوں، جرابوں پر مسح کرنا
"خُف/ خُفین‘‘ پر مسح کرنا جائز ہے اور ’’خُفین‘‘ ایسے موزے کو کہتے ہیں جو پورے چمڑے کے ہوں، اسی طرح ”مجلد“ یعنی وہ موزے جن کے اوپر اور نچلے حصے میں چمڑا ہو ، اور ”منعل“ یعنی وہ موزے جن کے صرف نچلے حصے میں چمڑا ہو ان تینوں پر مسح کرنا جائز ہے۔
اسی طرح ایسی جرابیں جن میں تین شرطیں پائی جائیں تو ان پر بھی مسح کرنا جائز ہے، وہ شرائط یہ ہیں:
(1) ایسے گاڑھے (موٹے) ہوں کہ ان میں پانی نہ چھنے یعنی اگر ان پر پانی ڈالا جائے تو پاؤں تک نہ پہنچے.
(2) اتنے مضبوط ہوں کہ بغیر جوتوں کے بھی اس میں تین میل پیدل چلنا ممکن ہو.
(3) وہ کسی چیز سے باندھے بغیر اپنی موٹائی اور سختی کی وجہ سے پنڈلی پر خود قائم رہ سکیں، اور یہ کھڑا رہنا کپڑے کی تنگی اور چستی کی وجہ سے نہ ہو ۔
ان کے علاوہ باقی اونی، سوتی یانائلون کی مروجہ جرابوں پر مسح کرنا ائمہ متبوعین میں سے کسی کے نزدیک بھی جائز نہیں ہے۔
telegram.me/knowledge
Ruling of "Masah over Socks"
🎙 Sheikh Abu Nauman Abdul Rahim
شیخ ابو نعمان عبدالرحیم
موزوں پر مسح کرنے کا حکم
▪︎07-01-2023▪︎
Tum marte dam tak apne rab ki ibaadat karte raho.
[Sura-e-Hijr : 99]
join us @knowledge
