📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
رفتن به کانال در Telegram
روزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔ For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language. @itsfayez
نمایش بیشتر1 077
مشترکین
-224 ساعت
-57 روز
-2830 روز
آرشیو پست ها
مفتئ اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی ؒ صاحب کی نمازِ جنازہ کل صبح دارالعلوم کورنگی، کراچی میں ادا کی جائے گی ۔
join us @knowledge
▪︎19-11-2022▪︎
Jo meri (Rasoolullah ki) ita’at (farmaanbardaari) karega, woh jannat mein daakhil hoga.
[Bukhari: 7280]
join us @knowledge
رئیس الجامعہ، مفتئ اعظم مفتی محمد رفیع عثمانی ؒ کا ایک یادگار خطاب،
فرمایا کہ : لوگوں کے ذہن میں یہ آگیا ہے کہ جنت کے راستے بس دو تین ہیں: ایک یہ دینی مدرسے میں داخل ہوجاؤ، دوسرا یہ تبلیغ میں چلے جاؤ اور تیسرا یہ کہ جہاد میں جاکر شہید ہوجاؤ. ان تین میں سے کوئی راستہ اختیار کریں گے تو جنت میں جائیں گے، کوئی چوتھا راستہ جنت میں جانے کا نہیں۔ حالانکہ حضور صلی الله عليه وسلم نے ہمیں یہ تعلیم نہیں دی، نہ ہمارے بزرگوں نے یہ بات سکھلائی ہے۔
اسلاف کا مشہور مقولہ ہے کہ :
"طرق الوصول الی اللہ بعدد انفاس الخلائق"
یعنی اللہ تک پہنچنے کے راستے بے شمار ہیں جتنی مخلوقات ہیں، انکے جتنے سانس ہیں اتنی ہی تعداد، اللہ تک پہنچنے کی ہے۔
لہذا کوئی شخص تعالیٰ تک مذکورہ (مدرسہ، تبلیغ، جہاد) راستوں سے پہنچتا ہے، کوئی تجارت کے ذریعے، کوئی ملازمت اور مزدوری کے ذریعے، اور کوئی حکومت و سیاست کے ذریعے پہنچتا ہے ۔
یہ سب جنت میں جانے کے راستے ہیں، البتہ اسکے لیے دو شرطیں ہیں :
(1) ایک یہ کہ نیت درست ہو۔
(2) دوم یہ کہ طریقہ درست ہو۔
ماخوذ: علماء دین کے تین فرائض منصبی
join us @knowledge
▪︎17-11-2022▪︎
Takabbur karne wala aur bad akhlaaq jannat mein daakhil nahi hoga.
[Abu Daaood: 4801]
join us @knowledge
▪︎16-11-2022▪︎
Jis baat ka tumhein yaqeen na ho, (use sach samajh kar) us ke peechhe mat pado. Yaqeen rakho ke kaan, aankh aur dil, sab ke baare mein (tum se) sawaal hoga.
[Sura-e-Bani Israaeel : 36]
join us @knowledge
قیامت کا بَد ترین آدمی،،،
⚠️ دو رُخا (دو چہرے والا) آدمی !
join us @knowledge
▪︎15-11-2022▪︎
Kisi par Allah ki laanat na bhejo aur na Allah ke ghazab ki bad-dua do aur na hi dozakh ki bad-dua do.
[Abu Daaood : 4906]
join us @knowledge
▪︎14-11-2022▪︎
Jo dhoka de wo hum (musalmaanon) mein se nahi.
[Tirmizi: 1315]
join us @knowledge
