fa
Feedback

فریب کلاهبرداران را نخورید! تل‌متریو این کانال‌ها را شناسایی و برچسب‌گذاری می‌کند 👉 برای مشاهده برچسب، اشتراک تهیه کنید

ISLAM WITH EMAN

ISLAM WITH EMAN

رفتن به کانال در Telegram

اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات... ایڈمن سے رابطہ کیلئے: @syedsajjadhamdani

نمایش بیشتر
1 285
مشترکین
+124 ساعت
-27 روز
-630 روز
آرشیو پست ها
■ محرم الحرام کے بارے پوسٹس۔۔۔۔ https://t.me/islamwitheman/3832 🔷 محرم مقاومت یا نمائش کا مہینہ t.me/islamwitheman/3807 🔷 محرم مقاومت یا فقط منتوں کا مہینہ t.me/islamwitheman/3808 🔷 منازل قافلہ حسینی t.me/islamwitheman/3809 🔷 ماہ محرم اور ہم t.me/islamwitheman/3811 🔷 اول ماہ محرم کے اعمال t.me/islamwitheman/3817 🔷 ایام عزا کا پیغام t.me/islamwitheman/3818 🔷 استاد و شاگرد کا مکالمہ t.me/islamwitheman/3819 🔶 تاریخ کربل t.me/islamwitheman/3821 🔷 محسن نقوی t.me/islamwitheman/3822 🔷 کربلا 61ھ سے قیامت تک t.me/islamwitheman/3823 🔷 عشق حسین علیہ السلام t.me/islamwitheman/3824 🔷 امام حسین علیہ السلام کی وصیت t.me/islamwitheman/3825 🔷 حر بن یزید ریاحی t.me/islamwitheman/3826 🔷 ایک قطرہ آنسو t.me/islamwitheman/3827 🔷 پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام کی t.me/islamwitheman/3828 🔴 دو محرم لشکر حسینی کی کربلا آمد t.me/islamwitheman/3833 🔶 3 اور 4 محرم 61ھ t.me/islamwitheman/3833 🌷 حضرت حر کی توبہ اور شہادت t.me/islamwitheman/3837 🔷 قاضی شریح ملعون t.me/islamwitheman/3838 🔴 شہادت عون و محمد علیہم السلام t.me/islamwitheman/3839 🔴 یوم علی اصغر علیہ السلام t.me/islamwitheman/3840 🔴 شہادت علی اصغر علیہ السلام 1 t.me/islamwitheman/3842 🔷 شہادت علی اصغر علیہ السلام 2 https://t.me/islamwitheman/3843 🔷 6 محرم الحرام https://t.me/islamwitheman/3845 🔴 7 محرم الحرام پانی کی بندش https://t.me/islamwitheman/3849 🔴 شہادت حضرت قاسم علیہ السلام 1 https://t.me/islamwitheman/3850 🔷 شہزادہ قاسم کی شہادت 2 https://t.me/islamwitheman/3851 ⚫️ غم حسین علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3852 🔷 قبیلہ بنی اسد https://t.me/islamwitheman/3853 🌹 ثار اللہ کے معنی https://t.me/islamwitheman/3855 🔷 کربلا میں نماز ظہر کا قیامت خیز منظر https://t.me/islamwitheman/3856 🔷 فقط رونا کافی نہیں ہے https://t.me/islamwitheman/3857 🔷 ال رسول سے نفرت https://t.me/islamwitheman/3859 🔷 تم نے دیکھ لیا https://t.me/islamwitheman/3860 🔷 قمہ زنی https://t.me/islamwitheman/3861 🔴 ذکر شہادت ابوالفضل العباس https://t.me/islamwitheman/3863 🌹 شجاعت حضرت عباس https://t.me/islamwitheman/3864 🌹 علمی فضیلت ابوالفضل العباس https://t.me/islamwitheman/3865 🔴 حضرت عباس علمدار کی شہادت https://t.me/islamwitheman/3867 🔷 9 اور 10 محرم کا روزہ https://t.me/islamwitheman/3869 🔴 شہادت ہمشکل پیغمبر https://t.me/islamwitheman/3871 🔷 شہادت شہزادہ علی اکبر https://t.me/islamwitheman/3876 🔴 واقعات شب عاشور https://t.me/islamwitheman/3889 🔷 تاسوعا کے واقعات https://t.me/islamwitheman/3891 🔷 اعمال شب عاشور و روز عاشور https://t.me/islamwitheman/3893 🔷 اعمال روز عاشور https://t.me/islamwitheman/3894 🔴 روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3895 ⚫️ غم حسین اور ہم https://t.me/islamwitheman/3896 🔷 زیارت ناحیہ مقدسہ https://t.me/islamwitheman/3913 🔷 زیارت عاشورا https://t.me/islamwitheman/3914 🌸 زیارت عاشورا میں https://t.me/islamwitheman/3919 🔷 دعائے علقمہ https://t.me/islamwitheman/3920 🔷 زیارت آخر روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3922 🔷 10 محرم کو قبروں پر مٹی ڈالنا https://t.me/islamwitheman/3923 🔷 10 محرم کا روزہ https://t.me/islamwitheman/3924 🔴 کربلا میں لعین زادوں کا پہلا حملہ https://t.me/islamwitheman/3925 🔷️ لشکر حسینی کی طرف پہلا تیر https://t.me/islamwitheman/3926 🔷️ جنگ مغلوبہ حملہ اولی https://t.me/islamwitheman/3927 🔷️ شہادت عبداللہ بن امام حسن https://t.me/islamwitheman/3928 🌸 حبیب ابن مظاہر اسدی https://t.me/islamwitheman/3929 🔷️ حبیب ابن مظاھر اور روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3930 🔷️ حبیب ابن مظاہر کی شہادت https://t.me/islamwitheman/3931 🔷️ جون بن حوی https://t.me/islamwitheman/3932 🔷️ شہادت جون بن حوی https://t.me/islamwitheman/3933 🔷️ کربلا کی شہید خاتون https://t.me/islamwitheman/3934 🔷️ جنادہ بن حارث حمدانی https://t.me/islamwitheman/3935 🔷️ نافع بن ہلال https://t.me/islamwitheman/3936 🔷️ ابوثمامہ صائدی t.me/islamwitheman/3937 🛑 خامس آل عبا کی اہلبیت سے وداع t.me/islamwitheman/3938 🛑 آخری جنگ t.me/islamwitheman/3940 🔷️ عاشورا کے دن ابلیس کا گریہ t.me/islamwitheman/3941 ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

🔷 *کارڈیک اریسٹ* 🔷 کارڈیک اریسٹ ایک طبی ایمرجنسی ہے جس میں دل اچانک کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور خون کا بہاؤ رک جاتا ہے. اس حالت میں، دل جسم کو خون پمپ کرنا بند کر دیتا ہے، جس کی وجہ سے سانس لینے اور ہوش میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے. اگر فوری طور پر طبی امداد نہ ملے تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے. *وجوہات:* کارڈیک اریسٹ کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں شامل ہیں: دل کی بیماری، جیسے کورونری شریان کی بیماری اور دل کے دورے. دل کے برقی نظام میں خرابی (اریتھمیا). الیکٹرولائٹ عدم توازن. سانس کی شدید بیماریاں. کچھ ادویات کا زیادہ استعمال. صدمہ. *علامات:* کارڈیک اریسٹ کی علامات میں شامل ہیں: اچانک گرنا یا بے ہوش ہو جانا. سانس لینے میں شدید دشواری یا سانس کا مکمل طور پر رک جانا. نبض کا محسوس نہ ہونا. سینے میں درد. چکر آنا. متلی یا قے. *علاج:* کارڈیک اریسٹ کا فوری علاج ضروری ہے. علاج میں شامل ہیں: کارڈیو پلمونری ریسیسیٹیشن (CPR), الیکٹریکل ڈی فبریلیشن (Defibrillation), دوائیں, دیگر ضروری طبی دیکھ بھال. *اہم بات:* اگر کسی کو کارڈیک اریسٹ کی علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر ایمرجنسی سروسز کو کال کریں اور سی پی آر شروع کریں۔ طبی ماہرین کے مطابق، ابتدائی طبی امداد کارڈیک اریسٹ سے بچاؤ اور صحت یابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ✍️✍️✍️✍️✍️✍️

خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔ آپ نے اکثر اردو کا یہ محاورہ سنا ہو گا "خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔" اس محاورے کا مطلب ہے" صحبت کا اثر ہوتا ہے" لیکن اس محاورے میں"رنگ پکڑنا" سے کیا مراد ہے؟ اس محاورے میں"رنگ پکڑنا" سے مراد ہے "پکنا." جیسے کچا آم سبز رنگ کا ہوتا ہے، لیکن جب وہ رنگ پکڑ کر پیلا ہو جاتا ہے تو گویا وہ پک جاتا ہے۔ اس طرح اس محاورے کا مطلب ہوا کہ "خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ پک جاتا ہے۔" لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب ایک خربوزہ پکتا ہے تو وہ ایتھین (ethene) یا ایتھائلین (ethylene) گیس خارج کرتا ہے، اور یہ گیس پھلوں کو پکنے میں مدد دیتی ہے۔ اس لئے جب ایک خربوزہ پکتا ہے تو اس سے نکلنے والی ایتھین گیس کی وجہ سے دوسرا خربوزہ بھی پک جاتا ہے۔ آپ نے یقیناً ام کی پیٹی میں ایک پیکٹ رکھا دیکھا ہو گا۔ اس میں موجود کیمیکل جب ہوا میں موجود نمی سے ری ایکشن کرتا ہے تو اس کے نتیجے میں بھی ایتھین گیس بنتی ہے جس کے نتیجے میں آم پک جاتا ہے۔ 🔷🔷🔷🔷🔷

کربلا میں فوج جفا کا سمندر جمع ھو گیا۔ ابن زیاد نے مسجد کوفہ میں بنی امیہ کی تعریف کی اور امام ع کے قتل کیے جانے پر خطبہ دیا۔ اسکے بعد کوفہ سے باہر مقام نخیلہ میں قیام کرتے ھوئے تمام جنگی امور کی نگرانی کرنے لگا۔ سب سے پہلے حر کو 1000 اور اسکے بعد برابر فوج در فوج بھیجی گئی جن کی تفصیل یہ ہے: عمر ابن سعد کو 4000، کعب بن طلحہ کو 3000، شمر کو 4000، یزید بن رکاب کلبی کو 2000، حصین بن نمیر کو 4000، مضایر بن رھینہ مازنی کو 3000، نصر بن حرشہ کو 3000، شیث بن ربعی کو 1000 اور حجار بن ابجر کو 1000۔ یہ 25000 سے 30000 تک کی کثیر فوج کس لیے بھیجی جا رہی تھی؟ اسلام کے حقیقی امانت دار اور اللہ کی معرفت کے باب کو ختم کرنے کیلئے ۔۔۔۔۔۔ جنکے تمام اعزہ و انصار کی تعداد بنا بر مشہور کل 72 یا 145 نفوس تھی۔ کہاں 145 یا 72 نفوس زاکیہ اور کہاں 30000 کا انسان نما خونخوار درندوں کا لشکر. 🔷🔷🔷🔷🔷

*خواتین ہوشیار* کچھ ٹک ٹاکر لڑکیاں اور عورتیں بھیس بدل کر ھمارے گھروں اور امام بارگاہوں میں خواتین کی عزاداری و ماتم کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پہ اپ لوڈ کرتی ہیں۔ چونکہ ھماری خواتین ماتم و عزاداری میں مشغول ھوتی ہیں اور عورتوں میں وہاں پردہ ضروری نہیں ھوتا جسکا ناجائز فائدہ اٹھا کر یزیدیت کی پیروکار عزاداری کو بدنام کرنے میں باقاعدہ مصروف ہیں۔ لہذا خواتین کی عزاداری کی ویڈیو بنانے پہ مکمل پابندی عائد کریں ہر عزاداری پہ کچھ مومنات کی ڈیوٹی لگائیں کہ کوئی بھی موبائل سے ویڈیو نہ بنائے ۔ خواتین کے پروگرام میں باقاعدہ اور بار بار یہ اعلان بھی کیا جائے کہ ویڈیو بنانے والی خواتین کا موبائل ضبط کر لیا جائیگا۔ تمام مومنین سے گزارش ھے کہ اس پیغام کو مومنین کے تمام گروپس میں شیئر کریں۔ 👆👆👆👆👆

*ایک دیہاتی کے پچیس سوالات*✍🏻 (لازمی پڑھیں) 1۔سوال: *میں امیر (مالدار) بننا چاہتا ہوں💸؟* جواب: *قناعت* اختیار کرو، امیر ہو جاؤ گے۔ 2۔سوال: *میں سب سے بڑا عالم بننا چاہتا ہوں📚؟* جواب: *تقویٰ* اختیار کرو، عالم بن جاؤ گے۔ 3۔سوال: *عزت والا بننا چاہتا ہوں😇؟* جواب: مخلوق کے سامنے *ہاتھ پھیلانا* بند کر دو، باعزت بن جاؤ گے۔ 4۔سوال: *اچھا آدمی بننا چاہتا ہوں😍؟* جواب: لوگوں کو *نفع* پہنچاؤ۔ 5۔سوال: *عادل بننا چاہتا ہوں⚖️؟* جواب: جسے اپنے لیے اچھا سمجھتے ہو، وہی دوسروں کے لیے *پسند کرو۔* 6۔سوال: *طاقتور بننا چاہتا ہوں💪🏻؟* جواب: اللہ پر *توکل (بھروسہ)* کرو۔ 7۔سوال: *اللہ کے دربار میں خاص درجہ چاہتا ہوں🤲🏻؟* جواب: کثرت سے *ذکر* کرو۔ 8۔سوال: *رزق کی کشادگی چاہتا ہوں🥹؟* جواب: ہمیشہ *باوضو* رہو۔ 9۔سوال: *دعاؤں کی قبولیت چاہتا ہوں🤲🏻؟* جواب: *حرام* نہ کھاؤ۔ 10۔سوال: *ایمان کی تکمیل چاہتا ہوں😎؟* جواب: *اخلاق* اچھے کر لو۔ 11۔سوال: *قیامت کے روز اللہ سے گناہوں سے پاک ہو کر ملنا چاہتا ہوں🪔؟* جواب: جنابت کے بعد *فوراً غسل* کیا کرو۔ 12۔سوال: *گناہوں میں کمی چاہتا ہوں🕯️؟* جواب: کثرت سے *استغفار* کرو۔ 13۔سوال: *قیامت کے روز نور میں اٹھنا چاہتا ہوں💡؟* جواب: *ظلم* کرنا چھوڑ دو۔ 14۔سوال: *میں چاہتا ہوں کہ اللہ مجھ پر رحم کرے🌹؟* جواب: اللہ کے بندوں پر *رحم کرو۔* 15۔سوال: *میں چاہتا ہوں کہ اللہ میری پردہ پوشی کرے🧥؟* جواب: لوگوں کی *پردہ پوشی* کرو۔ 16۔سوال: *رسوائی سے بچنا چاہتا ہوں😣؟* جواب: *زنا* سے بچو۔ 17۔سوال: *میں چاہتا ہوں کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا محبوب بن جاؤں😌؟* جواب: جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو محبوب ہو، اسے *اپنا محبوب* بنا لو۔ 18۔سوال: *اللہ کا فرمانبردار بننا چاہتا ہوں🙂؟* جواب: اللہ کی *ایسی بندگی* کرو جیسے تم اسے دیکھ رہے ہو، یا جیسے وہ تمہیں دیکھ رہا ہے۔ 19۔سوال: *احسان کرنے والا بننا چاہتا ہوں🙃؟* جواب: اللہ کی بندگی *اخلاص* سے کرو۔ 20۔سوال: *یا رسول اللہ! وہ کیا چیز ہے جو گناہوں سے معافی دلائے گی😔؟* جواب: *آنسو، عاجزی، اور بیماری۔* 21۔سوال: *کیا چیز دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کرے گی🧊؟* جواب: *فرائض* کا اہتمام۔ 22۔سوال: *اللہ کے غصے کو کیا چیز ٹھنڈا کرے گی🫗؟* جواب: دنیا کی *مصیبتوں پر صبر۔* 23۔سوال: *سب سے بڑی برائی کیا ہے🥺؟* جواب: *برے اخلاق، ظلم اور قطع رحمی۔* 24۔سوال: *سب سے بڑی اچھائی کیا ہے🥰؟* جواب: *اچھے اخلاق، تواضع اور صبر۔* 25۔سوال: *اللہ کے غصے سے بچنا چاہتا ہوں😞؟* جواب: لوگوں پر *غصہ کرنا چھوڑ* دو۔ 💕💕💕💕

🔷️ عاشورا کے دن ابلیس کا گریہ t.me/islamwitheman/3941 ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

■ محرم الحرام کے بارے پوسٹس۔۔۔۔ https://t.me/islamwitheman/5291 🔷 محرم مقاومت یا نمائش کا مہینہ https://t.me/islamwitheman/3807 🔷 محرم مقاومت یا فقط منتوں کا مہینہ https://t.me/islamwitheman/3808 🔷 منازل قافلہ حسینی https://t.me/islamwitheman/3809 🔷 ماہ محرم اور ہم https://t.me/islamwitheman/3811 🔷 اول ماہ محرم کے اعمال https://t.me/islamwitheman/3817 🔷 ایام عزا کا پیغام https://t.me/islamwitheman/3818 🔷 استاد و شاگرد کا مکالمہ https://t.me/islamwitheman/3819 🔶 تاریخ کربل https://t.me/islamwitheman/3821 🔷 محسن نقوی https://t.me/islamwitheman/3822 🔷 کربلا 61ھ سے قیامت تک https://t.me/islamwitheman/3823 🔷 عشق حسین علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3824 🔷 امام حسین علیہ السلام کی وصیت https://t.me/islamwitheman/3825 🔷 حر بن یزید ریاحی https://t.me/islamwitheman/3826 🔷 ایک قطرہ آنسو https://t.me/islamwitheman/3827 🔷 پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام کی https://t.me/islamwitheman/3828 🔴 دو محرم لشکر حسینی کی کربلا آمد https://t.me/islamwitheman/3833 🔶 3 اور 4 محرم 61ھ https://t.me/islamwitheman/3833 🌷 حضرت حر کی توبہ اور شہادت https://t.me/islamwitheman/3837 🔷 قاضی شریح ملعون https://t.me/islamwitheman/3838 🔴 شہادت عون و محمد علیہم السلام https://t.me/islamwitheman/3839 🔴 یوم علی اصغر علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3840 🔴 شہادت علی اصغر علیہ السلام 1 https://t.me/islamwitheman/3842 🔷 شہادت علی اصغر علیہ السلام 2 https://t.me/islamwitheman/3843 🔷 6 محرم الحرام https://t.me/islamwitheman/3845 🔴 7 محرم الحرام پانی کی بندش https://t.me/islamwitheman/3849 🔴 شہادت حضرت قاسم علیہ السلام 1 https://t.me/islamwitheman/3850 🔷 شہزادہ قاسم کی شہادت 2 https://t.me/islamwitheman/3851 ⚫️ غم حسین علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3852 🔷 قبیلہ بنی اسد https://t.me/islamwitheman/3853 🌹 ثار اللہ کے معنی https://t.me/islamwitheman/3855 🔷 کربلا میں نماز ظہر کا قیامت خیز منظر https://t.me/islamwitheman/3856 🔷 فقط رونا کافی نہیں ہے https://t.me/islamwitheman/3857 🔷 ال رسول سے نفرت https://t.me/islamwitheman/3859 🔷 تم نے دیکھ لیا https://t.me/islamwitheman/3860 🔷 قمہ زنی https://t.me/islamwitheman/3861 🔴 ذکر شہادت ابوالفضل العباس https://t.me/islamwitheman/3863 🌹 شجاعت حضرت عباس https://t.me/islamwitheman/3864 🌹 علمی فضیلت ابوالفضل العباس https://t.me/islamwitheman/3865 🔴 حضرت عباس علمدار کی شہادت https://t.me/islamwitheman/3867 🔷 9 اور 10 محرم کا روزہ https://t.me/islamwitheman/3869 🔴 شہادت ہمشکل پیغمبر https://t.me/islamwitheman/3871 🔷 شہادت شہزادہ علی اکبر https://t.me/islamwitheman/3876 🔴 واقعات شب عاشور https://t.me/islamwitheman/3889 🔷 تاسوعا کے واقعات https://t.me/islamwitheman/3891 🔷 اعمال شب عاشور و روز عاشور https://t.me/islamwitheman/3893 🔷 اعمال روز عاشور https://t.me/islamwitheman/3894 🔴 روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3895 ⚫️ غم حسین اور ہم https://t.me/islamwitheman/3896 🔷 زیارت ناحیہ مقدسہ https://t.me/islamwitheman/3913 🔷 زیارت عاشورا https://t.me/islamwitheman/3914 🌸 زیارت عاشورا میں https://t.me/islamwitheman/3919 🔷 دعائے علقمہ https://t.me/islamwitheman/3920 🔷 زیارت آخر روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3922 🔷 10 محرم کو قبروں پر مٹی ڈالنا https://t.me/islamwitheman/3923 🔷 10 محرم کا روزہ https://t.me/islamwitheman/3924 🔴 کربلا میں لعین زادوں کا پہلا حملہ https://t.me/islamwitheman/3925 🔷️ لشکر حسینی کی طرف پہلا تیر https://t.me/islamwitheman/3926 🔷️ جنگ مغلوبہ حملہ اولی https://t.me/islamwitheman/3927 🔷️ شہادت عبداللہ بن امام حسن https://t.me/islamwitheman/3928 🌸 حبیب ابن مظاہر اسدی https://t.me/islamwitheman/3929 🔷️ حبیب ابن مظاھر اور روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3930 🔷️ حبیب ابن مظاہر کی شہادت https://t.me/islamwitheman/3931 🔷️ جون بن حوی https://t.me/islamwitheman/3932 🔷️ شہادت جون بن حوی https://t.me/islamwitheman/3933 🔷️ کربلا کی شہید خاتون https://t.me/islamwitheman/3934 🔷️ جنادہ بن حارث حمدانی https://t.me/islamwitheman/3935 🔷️ نافع بن ہلال https://t.me/islamwitheman/3936 🔷️ ابوثمامہ صائدی t.me/islamwitheman/3937 🛑 خامس آل عبا کی اہلبیت سے وداع t.me/islamwitheman/3938 🛑 آخری جنگ t.me/islamwitheman/3940 🔷️ عاشورا کے دن ابلیس کا گریہ t.me/islamwitheman/3941 ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

🔷️ عاشورا کے دن ابلیس کا گریہ t.me/islamwitheman/3941 ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

🔷️ عاشورا کے دن ابلیس کا گریہ t.me/islamwitheman/3941 ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕ 🔷 محرم مقاومت یا نمائش کا مہینہ https://t.me/islamwitheman/3807 🔷 محرم مقاومت یا فقط منتوں کا مہینہ https://t.me/islamwitheman/3808 🔷 منازل قافلہ حسینی https://t.me/islamwitheman/3809 🔷 ماہ محرم اور ہم https://t.me/islamwitheman/3811 🔷 اول ماہ محرم کے اعمال https://t.me/islamwitheman/3817 🔷 ایام عزا کا پیغام https://t.me/islamwitheman/3818 🔷 استاد و شاگرد کا مکالمہ https://t.me/islamwitheman/3819 🔶 تاریخ کربل https://t.me/islamwitheman/3821 🔷 محسن نقوی https://t.me/islamwitheman/3822 🔷 کربلا 61ھ سے قیامت تک https://t.me/islamwitheman/3823 🔷 عشق حسین علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3824 🔷 امام حسین علیہ السلام کی وصیت https://t.me/islamwitheman/3825 🔷 حر بن یزید ریاحی https://t.me/islamwitheman/3826 🔷 ایک قطرہ آنسو https://t.me/islamwitheman/3827 🔷 پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام کی https://t.me/islamwitheman/3828 🔴 دو محرم لشکر حسینی کی کربلا آمد https://t.me/islamwitheman/3833 🔶 3 اور 4 محرم 61ھ https://t.me/islamwitheman/3833 🌷 حضرت حر کی توبہ اور شہادت https://t.me/islamwitheman/3837 🔷 قاضی شریح ملعون https://t.me/islamwitheman/3838 🔴 شہادت عون و محمد علیہم السلام https://t.me/islamwitheman/3839 🔴 یوم علی اصغر علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3840 🔴 شہادت علی اصغر علیہ السلام 1 https://t.me/islamwitheman/3842 🔷 شہادت علی اصغر علیہ السلام 2 https://t.me/islamwitheman/3843 🔷 6 محرم الحرام https://t.me/islamwitheman/3845 🔴 7 محرم الحرام پانی کی بندش https://t.me/islamwitheman/3849 🔴 شہادت حضرت قاسم علیہ السلام 1 https://t.me/islamwitheman/3850 🔷 شہزادہ قاسم کی شہادت 2 https://t.me/islamwitheman/3851 ⚫️ غم حسین علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3852 🔷 قبیلہ بنی اسد https://t.me/islamwitheman/3853 🌹 ثار اللہ کے معنی https://t.me/islamwitheman/3855 🔷 کربلا میں نماز ظہر کا قیامت خیز منظر https://t.me/islamwitheman/3856 🔷 فقط رونا کافی نہیں ہے https://t.me/islamwitheman/3857 🔷 ال رسول سے نفرت https://t.me/islamwitheman/3859 🔷 تم نے دیکھ لیا https://t.me/islamwitheman/3860 🔷 قمہ زنی https://t.me/islamwitheman/3861 🔴 ذکر شہادت ابوالفضل العباس https://t.me/islamwitheman/3863 🌹 شجاعت حضرت عباس https://t.me/islamwitheman/3864 🌹 علمی فضیلت ابوالفضل العباس https://t.me/islamwitheman/3865 🔴 حضرت عباس علمدار کی شہادت https://t.me/islamwitheman/3867 🔷 9 اور 10 محرم کا روزہ https://t.me/islamwitheman/3869 🔴 شہادت ہمشکل پیغمبر https://t.me/islamwitheman/3871 🔷 شہادت شہزادہ علی اکبر https://t.me/islamwitheman/3876 🔴 واقعات شب عاشور https://t.me/islamwitheman/3889 🔷 تاسوعا کے واقعات https://t.me/islamwitheman/3891 🔷 اعمال شب عاشور و روز عاشور https://t.me/islamwitheman/3893 🔷 اعمال روز عاشور https://t.me/islamwitheman/3894 🔴 روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3895 ⚫️ غم حسین اور ہم https://t.me/islamwitheman/3896 🔷 زیارت ناحیہ مقدسہ https://t.me/islamwitheman/3913 🔷 زیارت عاشورا https://t.me/islamwitheman/3914 🌸 زیارت عاشورا میں https://t.me/islamwitheman/3919 🔷 دعائے علقمہ https://t.me/islamwitheman/3920 🔷 زیارت آخر روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3922 🔷 10 محرم کو قبروں پر مٹی ڈالنا https://t.me/islamwitheman/3923 🔷 10 محرم کا روزہ https://t.me/islamwitheman/3924 🔴 کربلا میں لعین زادوں کا پہلا حملہ https://t.me/islamwitheman/3925 🔷️ لشکر حسینی کی طرف پہلا تیر https://t.me/islamwitheman/3926 🔷️ جنگ مغلوبہ حملہ اولی https://t.me/islamwitheman/3927 🔷️ شہادت عبداللہ بن امام حسن https://t.me/islamwitheman/3928 🌸 حبیب ابن مظاہر اسدی https://t.me/islamwitheman/3929 🔷️ حبیب ابن مظاھر اور روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3930 🔷️ حبیب ابن مظاہر کی شہادت https://t.me/islamwitheman/3931 🔷️ جون بن حوی https://t.me/islamwitheman/3932 🔷️ شہادت جون بن حوی https://t.me/islamwitheman/3933 🔷️ کربلا کی شہید خاتون https://t.me/islamwitheman/3934 🔷️ جنادہ بن حارث حمدانی https://t.me/islamwitheman/3935 🔷️ نافع بن ہلال https://t.me/islamwitheman/3936 🔷️ ابوثمامہ صائدی t.me/islamwitheman/3937 🛑 خامس آل عبا کی اہلبیت سے وداع t.me/islamwitheman/3938 🛑 آخری جنگ t.me/islamwitheman/3940

■ محرم الحرام کے بارے پوسٹس۔۔۔۔ ■ محرم الحرام کے بارے پوسٹس۔۔۔۔ 🔷 محرم مقاومت یا نمائش کا مہینہ https://t.me/islamwitheman/3807 🔷 محرم مقاومت یا فقط منتوں کا مہینہ https://t.me/islamwitheman/3808 🔷 منازل قافلہ حسینی https://t.me/islamwitheman/3809 🔷 ماہ محرم اور ہم https://t.me/islamwitheman/3811 🔷 اول ماہ محرم کے اعمال https://t.me/islamwitheman/3817 🔷 ایام عزا کا پیغام https://t.me/islamwitheman/3818 🔷 استاد و شاگرد کا مکالمہ https://t.me/islamwitheman/3819 🔶 تاریخ کربل https://t.me/islamwitheman/3821 🔷 محسن نقوی https://t.me/islamwitheman/3822 🔷 کربلا 61ھ سے قیامت تک https://t.me/islamwitheman/3823 🔷 عشق حسین علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3824 🔷 امام حسین علیہ السلام کی وصیت https://t.me/islamwitheman/3825 🔷 حر بن یزید ریاحی https://t.me/islamwitheman/3826 🔷 ایک قطرہ آنسو https://t.me/islamwitheman/3827 🔷 پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام کی https://t.me/islamwitheman/3828 🔴 دو محرم لشکر حسینی کی کربلا آمد https://t.me/islamwitheman/3833 🔶 3 اور 4 محرم 61ھ https://t.me/islamwitheman/3833 🌷 حضرت حر کی توبہ اور شہادت https://t.me/islamwitheman/3837 🔷 قاضی شریح ملعون https://t.me/islamwitheman/3838 🔴 شہادت عون و محمد علیہم السلام https://t.me/islamwitheman/3839 🔴 یوم علی اصغر علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3840 🔴 شہادت علی اصغر علیہ السلام 1 https://t.me/islamwitheman/3842 🔷 شہادت علی اصغر علیہ السلام 2 https://t.me/islamwitheman/3843 🔷 6 محرم الحرام https://t.me/islamwitheman/3845 🔴 7 محرم الحرام پانی کی بندش https://t.me/islamwitheman/3849 🔴 شہادت حضرت قاسم علیہ السلام 1 https://t.me/islamwitheman/3850 🔷 شہزادہ قاسم کی شہادت 2 https://t.me/islamwitheman/3851 ⚫️ غم حسین علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3852 🔷 قبیلہ بنی اسد https://t.me/islamwitheman/3853 🌹 ثار اللہ کے معنی https://t.me/islamwitheman/3855 🔷 کربلا میں نماز ظہر کا قیامت خیز منظر https://t.me/islamwitheman/3856 🔷 فقط رونا کافی نہیں ہے https://t.me/islamwitheman/3857 🔷 ال رسول سے نفرت https://t.me/islamwitheman/3859 🔷 تم نے دیکھ لیا https://t.me/islamwitheman/3860 🔷 قمہ زنی https://t.me/islamwitheman/3861 🔴 ذکر شہادت ابوالفضل العباس https://t.me/islamwitheman/3863 🌹 شجاعت حضرت عباس https://t.me/islamwitheman/3864 🌹 علمی فضیلت ابوالفضل العباس https://t.me/islamwitheman/3865 🔴 حضرت عباس علمدار کی شہادت https://t.me/islamwitheman/3867 🔷 9 اور 10 محرم کا روزہ https://t.me/islamwitheman/3869 🔴 شہادت ہمشکل پیغمبر https://t.me/islamwitheman/3871 🔷 شہادت شہزادہ علی اکبر https://t.me/islamwitheman/3876 🔴 واقعات شب عاشور https://t.me/islamwitheman/3889 🔷 تاسوعا کے واقعات https://t.me/islamwitheman/3891 🔷 اعمال شب عاشور و روز عاشور https://t.me/islamwitheman/3893 🔷 اعمال روز عاشور https://t.me/islamwitheman/3894 🔴 روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3895 ⚫️ غم حسین اور ہم https://t.me/islamwitheman/3896 🔷 زیارت ناحیہ مقدسہ https://t.me/islamwitheman/3913 🔷 زیارت عاشورا https://t.me/islamwitheman/3914 🌸 زیارت عاشورا میں https://t.me/islamwitheman/3919 🔷 دعائے علقمہ https://t.me/islamwitheman/3920 🔷 زیارت آخر روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3922 🔷 10 محرم کو قبروں پر مٹی ڈالنا https://t.me/islamwitheman/3923 🔷 10 محرم کا روزہ https://t.me/islamwitheman/3924 🔴 کربلا میں لعین زادوں کا پہلا حملہ https://t.me/islamwitheman/3925 🔷️ لشکر حسینی کی طرف پہلا تیر https://t.me/islamwitheman/3926 🔷️ جنگ مغلوبہ حملہ اولی https://t.me/islamwitheman/3927 🔷️ شہادت عبداللہ بن امام حسن https://t.me/islamwitheman/3928 🌸 حبیب ابن مظاہر اسدی https://t.me/islamwitheman/3929 🔷️ حبیب ابن مظاھر اور روز عاشورا https://t.me/islamwitheman/3930 🔷️ حبیب ابن مظاہر کی شہادت https://t.me/islamwitheman/3931 🔷️ جون بن حوی https://t.me/islamwitheman/3932 🔷️ شہادت جون بن حوی https://t.me/islamwitheman/3933 🔷️ کربلا کی شہید خاتون https://t.me/islamwitheman/3934 🔷️ جنادہ بن حارث حمدانی https://t.me/islamwitheman/3935 🔷️ نافع بن ہلال https://t.me/islamwitheman/3936 🔷️ ابوثمامہ صائدی t.me/islamwitheman/3937 🛑 خامس آل عبا کی اہلبیت سے وداع t.me/islamwitheman/3938 🛑 آخری جنگ t.me/islamwitheman/3940

🚨پاکستان میں ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا لہذا یکم محرم 27 جون بروز جمعہ ہوگی یوم عاشورا 6 جولائی بروز بدھ ہوگا۔ #محرم_۱۴۴۷ #یاحسینٔ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے 🌙

*مولوی کی بات اور آج کے بندے* ایک فوجی کافی عرصہ گھر نہیی آیا اس کی بیوی کو غصہ آیا اس نے پنڈ کے مولوی سے خط لکھوایا ارے لا ولد کی اولاد! تو آتا کیوں نہیں؟ آج کے بعد میں تیرے لیے مرگئی اور تو میرے لئے مرگیا سمجھو کہ اج میں بیوہ ہوگئی ہوں۔ خط فوجی کو بھیجا خط پڑھتے ہی فوجی افسر کے پاس چھٹی لینے پہنچ گیا کے میری بیوی کا شوہر مرگیا ہے وہ بیوہ ہوگئی ہے آفیسر نے کہا دیکھو اس نے غصہ میں لکھ دیا تم تو ابھی زندہ ہو پھر تمھاری بیوی کیسے بیوہ ہوسکتی ہے ؟؟ فوجی نے کہا سر آپ کی دلیلیں وزنی ہوسکتی ہیں میں آپ کی بات کیسے مان لوں؟ کیوں کے خط میرے پنڈ کے مولوی نے اپنے ہاتھ سے لکھا ہے اور ہمارے علامہ صاحب کبھی جھوٹ نہیں لکھتے ۔ لہذا مخالفین کو جتنی بھی وزنی دلیل دے لو بات سو فیصد کنفرم ہو لیکن وہ لوگ مانیں گے وہی جو انکا مولوی جمعے کی تقریر میں ان کو بتائے گا۔ ایران نے اسرائیل و امریکہ سے جنگ لڑی ایران تباہ ہوجائے، اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے لیکن مولوی نے کہہ دیا ہے کہ یہ اندر سے ملے ہوئے ہیں۔ دونوں کی تباہی بھی ایک سازش ہے ۔۔ تو آنکھ بند کرکے مان لیں گے *بیشک اندر سے ملے ہوئے تھے تباہی ساری سازش ہے* 🔷🔷🔷🔷🔷

🛑 *ایران سیستان اور بلوچستان میں امریکی ہتھیاروں کی کھیپ کی دریافت* مرکز سیستان و بلوچستان کے عوامی اور انقلابی پراسیکیوٹر:
🛑 *ایران سیستان اور بلوچستان میں امریکی ہتھیاروں کی کھیپ کی دریافت* مرکز سیستان و بلوچستان کے عوامی اور انقلابی پراسیکیوٹر: 🔹 گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران، جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ میں خفیہ سپاہیوں کی چوبیس گھنٹے کی کوششوں سے چھاپہ مار امریکی ہتھیاروں اور گولہ بارود کی ایک بڑی کھیپ کو دریافت اور ضبط کر لیا گیا .

🛑 *ایران نے بھارتی شہریوں کے ملک میں داخلے اور اخراج پر مکمل سیکیورٹی اسکریننگ کا حکم دے دیا ہے۔*

*‏🚨🚨 ایران 🚨🚨* *🔵 حیران کن : ایران سپاہ_پاسدارن_انقلاب کی قدس_فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قآنی منظر عام پر آگئے* *🔴 دجالی فوج نے ان کو بھی مارنے کا دعویٰ کیا تھا*

*🔴 ایرانی صدر کا حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی مستقل اور اصولی حمایت پر وزیراعظم کا شکریہ* *🔵 وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، سلامتی کونسل سمیت تمام عالمی فورمز پر ایران کی حمایت کا اعادہ* *⚫ شہباز شریف نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا*

*👈ری ایکٹ؟* *🔴ایران نے 550 بیلسٹک میزائل،ایک ہزار ڈرون داغے، 28 شہری ہلاک، 3 ہزار زخمی ہوئے، اسرائیلی حکام* اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کے دوران 28 شہری ہلاک اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، ایران نے 550 بیلسٹک میزائل اور ایک ہزار کے قریب ڈرونز داغے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کے دوران 28 شہری ہلاک اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ میگن ڈیوڈ آدوم (ایم ڈی اے ) ایمبولینس سروس کے مطابق، جنگ بندی ہونے تک 28 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی، جن میں سے4 شہری آج صبح ہلاک ہوئے۔ ایمبولینس سروس کے مطابق ان کے علاوہ 900 سے زائد شہریوں کو زخمی اور 401 افراد کو شدید ذہنی دباؤ یا خوف و ہراس میں مبتلا ہونے پر طبی امداد فراہم کی گئی۔ دوسری جانب، وزارت صحت نے کچھ مختلف اعداد و شمار جاری کیے ہیں، ان کے مطابق، 12 روزہ جنگ کے دوران 3 ہزار 238 افراد کو ہسپتالوں میں داخل کیا گیا، کئی زخمی افراد کو دیگر ریسکیو اداروں نے ہسپتال پہنچایا یا وہ خود اپنے طور پر وہاں پہنچے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایران نے جنگ کے دوران تقریباً 550 بیلسٹک میزائل اور 1000 کے قریب ڈرونز اسرائیل پر داغے، جن میں سے زیادہ تر کو فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔ تاہم، رپورٹ کے مطابق کم از کم 31 بیلسٹک میزائل آبادی والے علاقوں میں گرے، جبکہ صرف ایک ڈرون نے ایک گھر کو نشانہ بنایا۔ مزید برآں، حکام کا کہنا ہے کہ 9 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں جن کے گھر کلی یا جزوی طور پر تباہ ہوئے ۔ *ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

*👈ری ایکٹ؟* *🔴اسرائیل کے ساتھ جنگ میں 610 شہری شہید ، 4 ہزار 700 زخمی ہوئے، ایران* ایران نے کہا ہے کہ 13 جون کو اسرائیل کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک کم از کم 610 افراد جاں بحق اور 4 ہزار 700 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان حسین کرمان پور نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ گزشتہ 12 دن کے دوران ہسپتالوں کو انتہائی دل دہلا دینے والے مناظر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تعداد پہلے بتائی گئی اموات (400 سے زائد) اور 3 ہزار 56 زخمیوں کے اعداد و شمار سے بڑھ گئی ہے۔ ایکس پر پیغام میں حسن کرمان پور نے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر ایران کے 5 ہزار 5356 شہری متاثر ہوئے، جن میں سے 610 شہید 4 ہزار 764 زخمی ہوئے، اس وقت ہسپتالوں میں زیر علاج 971 زخمی موجود ہیں۔ فزخمی ہونے والے طبی و صحت کے عملے کی تعداد 25 ہے، 9 ایمبولینسیں بھی حملوں میں تباہ ہوئیں، 7 ہسپتالوں کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا، 4 صحت کے مراکز متاثر ہوئے۔ *👈 ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔*